ہم کو تنہا چھوڑ گیا وہ جانے رخ کیوں موڑ گیا وہ اک ذرا سی بات کی خاطر سارے رشتے توڑ گیا وہ وصل کی شب وہ پیار جتا کر ہجر سے ناطہ جوڑ گیا وہ جانے کس کس بات پہ کل پھر اپنی قسمت پھوڑ گیا وہ گیلے کپڑے کی صورت ہیں دھوپ میں […]
کہیں تم قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے تو شاید ہم بھی اپنا راستہ تبدیل کر لیتے اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت میں مرض بڑھنے سے پہلے ہی دوا تبدیل کر لیتے تمہارے ساتھ چلنے پر جو دل راضی نہیں ہوتا بہت پہلے ہم اپنا فیصلہ تبدیل کر لیتے تمہیں ان موسموں کی […]
معاشرتی رویوں کے بارے میں بنایا جانے والا ڈرامہ سیریل سبز قدم آج سے اے آروائی ڈیجیٹل پر پیش کیا جارہا ہے۔ جب قسمت کا فیصلہ انسان کے ہاتھ میں دے دیا جائے تو پھر معاشرہ برائیوں کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔ یہی ہے عنوان اے آروائی ڈیجیٹل پر پیش کی جانے والی نئی ڈرامہ […]