تھرپارکر : غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر : غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا، مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت سے بیمار مزید دو بچے چل بسے ہیں، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 8 روز کا جمیل اور ایک نومولود شامل ہیں ۔ […]

.....................................................

سندھ حکومت کی بے حسی، تھر میں غذائی قلت کے شکار بدین ہجرت کر گئے

سندھ حکومت کی بے حسی، تھر میں غذائی قلت کے شکار بدین ہجرت کر گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی بے حسی تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار تھری مویشیوں کے ہمراہ بدین میں ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ تھرپارکر میں ساٹھ لاکھ سے زائد مویشی ہیں جن پر تھریوں کا گذر بسر ہوتا اور تھرپارکر کے لوگوں کا سب سے بڑا ذریعہ معاش بھی مویشی ہیں۔ مگر اس […]

.....................................................

ٹی بی ویکسین کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی

ٹی بی ویکسین کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی

ٹی بی ویکسین کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی، صوبوں کے پاس ویکسین کا اسٹاک ختم، لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں، پنجاب کا ہنگامی بنیادوں پر ویکسین فراہمی کیلئے وفاق کو مراسلہ، صوبے کو ٹی بی ویکسین اور سرنجز کی قلت کا سامنا، ذرائع۔

.....................................................

تھرپارکر، غذائی قلت سے مرنے والوں کی تعداد 138 ہو گئی

تھرپارکر، غذائی قلت سے مرنے والوں کی تعداد 138 ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، مزید ایک بچہ دم توڑ گیا۔ سول ہسپتال مٹھی میں آٹھ ماہ کا اصغر وبائی امراض کے باعث دم توڑ گیا ہے۔ 39 روز میں 138 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ سول ہسپتال مٹھی سمیت نجی اور سرکاری ہسپتالوں […]

.....................................................

تھر پارکر : غذائی قلت سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 122 ہو گئی

تھر پارکر : غذائی قلت سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 122 ہو گئی

سندھ (جیوڈیسک) صحرائے تھر میں موت کا رقص جاری ہے، چھاچھرو کے نجی ہسپتال میں غذائی قلت سے بیمار مزید دو بچے چل بسے، 33 روز میں جاں بحق کی تعداد 122 ہو گئی ۔ تھر پارکر میں غذائی قلت سے بیمار بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ صحرائے تھر میں مزید دو […]

.....................................................

مٹھی : غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے، اسپتال ذرائع

مٹھی : غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے، اسپتال ذرائع

مٹھی : غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے، رواں سال غذائی قلت کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 109 ہو گئی۔

.....................................................

مٹھی: غذائی قلت کے باعث سول ہسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا

مٹھی: غذائی قلت کے باعث سول ہسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا

مٹھی: غذائی قلت کے باعث سول ہسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا، مٹھی: غذائی قلت سے بچوں کی اموات کی مجموعی تعداد 43 ہوگئی، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں پینے کے پانی کی قلت کے خلاف سیہون میں احتجاج

سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں پینے کے پانی کی قلت کے خلاف سیہون میں احتجاج

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں پینے کے پانی کی قلت اور بناجواز گئس کنیکشن کاٹنے کے خلاف سیہون میں رھواسیوں کا احتجاج تفصیل کے مطابق سیہون شریف کے یوسی جھانگارہ میں گذشتہ کئیںروز سے پینے کے پانی کی قلت اور بناجواز گئس کنیکشن کاٹنے کے خلاف جھانگارہ شہر کے […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت

راولپنڈی اسلام آباد سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت

راولپنڈی (جیوڈیسک) سردی بڑھتے ہی گیس گھٹ گئی ، راول پنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی گیس کی قلت ہے۔ گھریلو صارفین لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ اسلام آباد میں خواتین لکڑیاں جمع کرنے گھروں سے نکل آئيں۔ گیس نہ ہونے سے گھروں کو گرم رکھنا […]

.....................................................

آئندہ ڈھائی برسوں میں بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

آئندہ ڈھائی برسوں میں بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے، وزیر اعظم نواز شریف

دیر بالا (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ڈھائی برسوں میں گیس اور بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے۔ دیر بالا میں زلزلہ متاثرین کو امداد چیک کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ بجلی کے بغیر نہ اندھیرے دور ہوسکتے ہیں، […]

.....................................................

وادی ناران میں شدید برف باری، سڑکیں بند

وادی ناران میں شدید برف باری، سڑکیں بند

وادی ناران میں شدید برف باری، سڑکیں بند، سینکڑوں سیاح راستوں میں پھنس گئے، چار کلومیٹر کے فاصلے پر گاڑیاں ہی گاڑیاں کھڑی نظر آ رہی ہیں، سیاح حارث، ناران میں کھانے کی بھی قلت ہے ، لائٹ کا بھی انتظام نہیں، سیاح عثمان شعیب۔

.....................................................

تلہار شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کے باوجود بجلی کی بندش حسب معمول جاری

تلہار شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کے باوجود بجلی کی بندش حسب معمول جاری

تلہار (امتیاز جونیجو) تلہار شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کے باوجود بجلی کی بندش حسب معمول جاری ہے۔ روزانہ 16 گھنٹوں سے طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کر دیا ہے یے سلسلہ گذشتہ چھ دنوں سے جاری ہے اور شہر کا کاروبار بھی مکمل ٹھپ ہوچکا ہے جبکہ عوام […]

.....................................................

ہمارا مقصد بجلی قلت ختم کرنا نہیں اسے سستا کرنا بھی ہے، نواز شریف

ہمارا مقصد بجلی قلت ختم کرنا نہیں اسے سستا کرنا بھی ہے، نواز شریف

ہمارا مقصد صرف بجلی قلت ختم کرنا نہیں بلکہ اسے سستا کرنا بھی ہے، نواز شریف، لوڈشیڈنگ بارہ گھنٹے سے کم ہو کر چھ گھنٹے پر آ گئی ہے، گل پور پن بجلی منصوبے پر 33 فیصد کام پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے، اگر ہم سستی بجلی فراہم نہ کر سکے تو میں سمجھتا […]

.....................................................

بدین کی خبریں 11/10/2015

بدین کی خبریں 11/10/2015

بدین (عمران عباس) بدین میں پانی کی شدید قلت ، ایک بار پھر واٹر سپلائی کی جانب سے گندے اور بدبو دار پانی کی سپلائی کی جانے لگی، شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی کی قلت کے باعث ناکارہ فلٹر پلانٹس پر لوگوں کی رش۔۔ تفصیلات کے مطابق بدین شہر اور گردونواح کے علاقوں میں […]

.....................................................

سپلائی میں تعطل، وسطی پنجاب میں آٹے کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا

سپلائی میں تعطل، وسطی پنجاب میں آٹے کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع نہ کرنے پر وسطی پنجاب کے اضلاع میں آٹے کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا، اوپن مارکیٹ میں صرف 10 فیصد گندم رہ گئی، آٹے کی قیمت میں 3 روز کے دوران 50 روپے فی بوری تک کا اضافہ ہوگیا […]

.....................................................

نیپال میں پیٹرول کی شدید قلت کے باعث لگاتار2 دن گاڑی چلانے پر پابندی

نیپال میں پیٹرول کی شدید قلت کے باعث لگاتار2 دن گاڑی چلانے پر پابندی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپالی حکومت نے پیٹرول کی شدید قلت کے باعث شہریوں کو ایک دن کے وقفے سے گاڑی چلانے کی ہدایات جاری کردیں جب کہ بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واپسی کی پرواز کے لئے اپنا ایندھن ساتھ لے کر آئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال […]

.....................................................

بدین کی خبریں 30/08/2015

بدین کی خبریں 30/08/2015

بدین (عمران عباس) بدین کی ساحلی پٹی میں پانی کی شدید قلت، کا شتکار سخت پریشان، ضلع بدین کے سمندری علاقوں کی سم نالیوں میں پڑنے والے شکافوں کے باعث ہزاروں ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں تباہ ہوگئیں جس کو پھر سے آباد کرنے کے لیئے پانی کی اشد ضرورت ہے ، ساحلی پٹی کے […]

.....................................................

مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے چترال کے 35 سے 40 پل بہہ گئے

مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے چترال کے 35 سے 40 پل بہہ گئے

مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے چترال کے 35 سے 40 پل بہہ گئے، ہزاروں افراد چترال کے مختلف علاقوں میں پھنس کر رہ گئے، چترال کے مختلف علاقوں میں دوائوں اور کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہو گئی ہے، چترال کی دو تحصیلوں گرم چشمہ اور کیلانی کا شہر سے رابطہ منقطع […]

.....................................................

بدین: نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف بھوکھ ھڑتال جاری

بدین: نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف بھوکھ ھڑتال جاری

بدین (عمران عباس) بدین کے نواحی علاقوں کی نہروں میں پانی کی شدید قلت کے خلاف آبادگاروں کی بھوکھ ھڑتال جاری، پریس کلب کے سامنے بغیر وضو عید نماز ادا کی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق بدین کے آبادگاروں کی پینے کے پانی اور زرعی پانی کی قلت کے خلاف عید کے دن بھی بھوک […]

.....................................................

بدین کے علاقے گنج بحر اور مور مائنر شاخ کے آباد گاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاج

بدین کے علاقے گنج بحر اور مور مائنر شاخ کے آباد گاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاج

بدین (عمران عباس) بدین کے علاقے گنج بحر اور مور مائنر شاخ کے آبادگاروں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور علامتی بھوک ہڑتال، بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے آبادگارمنٹھار علی بھٹی، پیر بخش لنڈ، بابو مندھرو، حیسن ملاح، اسماعیل ملاح، عبدالمجید لنڈ […]

.....................................................

ایریگیشن سب ڈویزن خیرپور گنبوہ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا گیا

ایریگیشن سب ڈویزن خیرپور گنبوہ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا گیا

بدین (عمران عباس) سندھ آبادگار ایسوسیئشن کی جانب سے ایریگیشن سب ڈویزن خیرپور گنبوہ میں پانی کی قلت کے خلاف لگائی جانے والی احتجاجی کیمپ ایکسن نصیر کینال ڈویزن رحیم قریشی اور ایریگیشن عملے کی جانب سے نظر آتش کیئے جانے کے خلاف گذشتہ روز بدین پریس کلب کے سامنے آبادگاروں خالد سیف، قومی عوامی […]

.....................................................

محمد نواز چانڈیو کی جانب سے دربار ھال بدین میں سیڈا کا ہنگامی اجلاس طلب

محمد نواز چانڈیو کی جانب سے دربار ھال بدین میں سیڈا کا ہنگامی اجلاس طلب

بدین (عمران عباس) ضلع بدین کی نہروں میں ٹیل تک پانی کی شدید قلت کے خلاف ضلع بدین کے آبادگاروں کی جانب سے مسلسل احتجاج کے بعد سیڈاسندھ کے وائس چیرمین رکن صوبائی اسیمبلی محمد نواز چانڈیو کی جانب سے دربار ھال بدین میں سیڈا کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیااجلاس میں شریک ضلع بدین […]

.....................................................

بدین : پانی کی قلت کے خلاف ساحلی علاقوں کے مکینوں کا احتجاجی مظاہرا

بدین : پانی کی قلت کے خلاف ساحلی علاقوں کے مکینوں کا احتجاجی مظاہرا

بدین (عمران عباس) بدین کے ساحلی علاقوں میں گذرشتہ دو ماہ سے پانی کی قلت کے خلاف ساحلی علاقوں کے مکینوں،آبادگاروں اور پاکستان فشر فوک فورم کا احتجاجی مظاہرا و دھرنا۔ دھرنا چھ گھنٹے جاری رہنے کے باعث ٹریفک معطل،بدین کے ساحلی علاقوں،بھڈمی، لاکھو پیر، بھگڑا میمن، علی بندر، شیخ کیریو، کڈھن، سیرانی سمیت دیگر […]

.....................................................

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لئے تین سو ساٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی کی گئی، سٹیٹ بنک نے فنڈز کی فراہمی ایک روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں […]

.....................................................