بدین (عمران عباس) کھوسکی روڈ کے مکینوں کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرا کرتے ہوئے علاقہ مکین، غلام حسین سومرو، غلام ربانی، حاجی عارف، عمران کمبوہ اور دیگر نے کہا کہ گذشتہ ایک ماہ سے ہمارے علاقوں کھوسکی روڈ، کینٹ روڈ، سومرا محلہ میں پانی کی […]
بدین (عمران عباس) بدین 10 میل موری کی تعمیر او زرعی پانی کی قلت کے خلاف پیرولاشاری اسٹاپ پر کاشتکاروں کا احتجاجی دھرنا، ٹریفک جام، مسافر پریشان، بدین کے قریب پیرولاشاری اسٹاپ پر 10 میل موری کی تعمیرا ور پانی کی قلت کے خلاف دوسو سے زائد کاشکاروں نے احتجاجی مطاہرہ کرکے بدین سے حیدرآباد […]
بدین (عمران عباس خواجہ) بدین شہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ پانی کی قلت بھی شدت اختیار کر گئی، دولاکھ سے زائد آبادی والے شہر کے اکثر علاقاجات گذشتہ 15 دنوں سے واٹر سپلائی کے پانی سے محروم، میونسپل کمیٹی کا عملہ پانی کی مشینیں اور جنریٹرخراب ہونے کے مختلف بہانوں سے لاکھوں […]
بوچھال کلاں (نامہ نگار) علاقہ ونہار میں پیٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے جس کی وجہ سے ٹرانپورٹروں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار میں پیٹرول کی قلت تیسرے روز بھی بددستور جاری ہے علاقہ ونہار کے پیٹرول پمنپ مالکان نے پیٹرول کی […]
بدین (عمران عباس) بدین میں پینے کے پانی کی قلت اور بدبودار پانی کی فراہمی کے خلاف شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ، شہریوں اشفاق احمد کھوسہ، رمضان ملاح، کریم بخش میمن، فدا لوہار اور دیگر کی قیاد ت میں سینکڑوں افراد نے بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا۔ مظاہرے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت کے خلاف ایم کیو ایم کے زیر اہتمام پاور ہاؤس چورنگی پر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی، رابطہ کمیٹی کے ارکان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ متحدہ کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے پچانوے ارب پچاس کروڑ روپے فراہم کر دیئے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی ایک روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزخرید کر کی ۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز پر شرح سود سات اعشاریہ پانچ ایک فیصد […]
بدین (عمران عباس) کڈھن میں پینے کے پانی کی شدید قلت، کروڑوں کی اسکمیں کرپشن کی نظر ہوگئیں، 20 ہزار سے زائد لوگوں کی آبادی پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے ، بدین کے نواحی گاؤں کڈھن 20 ہزار سے زائد آبادی رکھنے والا شہر جسکے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے سات سو چورانوے ارب روپے فراہم کر دئیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ فراہم کرنے کے لئے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی گئی۔ خریدے گئے بلز پر شرح […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جازب) گرمیوں کی شدت اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ شہریوں کاسب سے بڑا مسئلہ پینے کے پانی کی قلت ہے۔ واپڈا اور ٹی ایم اے کے درمیان واجبات کی ادائیگی کا تنازعہ کے دوران شہریوں کا غصہ زیادہ تر واپڈا کے خلاف رہا ہے۔ سیاسی سماجی حلقوں کے ہمراہ عام […]
بدین (عمران عباس) بدین شہر میں پانی کی قلت کے خلاف میونسپل کمیٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، خاصخیلی محلہ، وارڈ نمبر چار، غریب آباد، کمہار محلہ، لیاقت کالونی، سیرانی روڈ اور دیگر اندرونی علاقوں میں پانی کی شدید قلت، تفصیلات کے مطابق بدین میں گذشتہ ایک ہفتے سے پانی کی شدید قلت کے باعث شہریوں […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) آبی ذخائر سے مالا مال خیبر ایجنسی کے لاکھوں شہری اس وقت پینے کے پانی کی قلت کا سامناکر رہے ہیں۔ مناسب منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث یہ مسئلہ گھمبیر صورت اختیار کر گیا ہے۔ وارسک ڈیم،دریائے کابل اور دریائے باڑہ کی سرزمین خیبرایجنسی میں پینے کے پانی کی شدید قلت […]
سبی (محمد طاہر عباس ) محلہ لوہاراں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت علاقہ مکین گزشتہ تین دنوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف محلہ لوہاراں ، محلہ قصاباں ، گنپت رائے روڈ ، جناح روڈ ، مسجد روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں […]
فیصل آباد: مقامی صحافی رانا محمد اقبال نے کہاہے کہ دہشت گردی اورتوانائی کی قلت نے ملک میں کاروباری سر گرمیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے ، یہ مسائل موجودہ حکومت کو ورثے میں ملے ہیں ماضی میں ان مسائل کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں، ملک سے دہشت گردی […]
کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے آٹھ سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کیا گیا۔ خریدے گئے بلز پر شرح منافع آٹھ فیصد سالانہ […]
لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ آبپاشی سردار خالد محمود ججہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ بہاولپور میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیے آئندہ مالی سال کے دوران ایک نہر بنانے کے ساتھ ساتھ ایک جھیل بھی بنائی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر […]
سائو پالو (جیوڈیسک) اطالوی ٹرک ڈرائیورز نے گزشتہ روز برازیل کی اہم بندر گاہوں تک رسائی کی ناکہ بندی کردی جس کی وجہ سے بعض شہروں میں بنیادی اشیاء کی شدید قلت کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ڈیزل اور کرایوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کے خلاف ہڑتال کرنیوالے ٹرک ڈرائیوروں کی وجہ سے سائو […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی اکاون روز کے دوران بارہ اوپن مارکیٹ آپریشن ہوئے جس کے دوران مرکزی بنک نے چار ہزار نو سو پچپن ارب روپے کا سرمایہ منی مارکیٹ سسٹم کو فراہم کیا۔ ملکی بنکنگ سسٹم کو نئے سال کے آغاز ہی سے سرمائے کی قلت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں نہ پیٹرول کی قلت ہے نہ ڈیزل کی، پیٹرول کے 12 جبکہ ڈیزل کے 20 روز کے ذخائر موجود ہیں۔ترجمان وزارت پٹرولیم نے جیو نیوز کو بتایا کہ پٹرول ڈیزل اور فرنس آئل کے فروری تک کے انتظامات مکمل ہیں ان پٹرولیم مصنوعات […]
تحریر : علی عمران شاہین یادش بخیر، بھارت نے ایک بار پھر حسب معمول اور حسب توقع پاکستانی دریائے چناب پر اپنے ان چار ڈیموں کے نقشے اور ڈیزائن تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ہے جو وہ وہاں بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ پھلوں کی پیداوار میں بھی اپنی مثال آپ ہے۔ زیارت ، کوئٹہ، دشت ، قلات، قلعہ عبداللہ، پشین اور قلعہ سیف اللہ بہتر ذائقے کے حامل۔ طور کلو ، شین کلو گولڈن اور دیگر اقسام کے سیبوں کی پیداوار کے حوالے سے مشہور ہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے تحت سلطان آباد میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تحت سلطان آباد میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما غنی خٹک نے کہا کہ […]
ساؤ پاؤلو (جیوڈیسک) برازیل کے سب سے بڑے شہر ساؤ پاؤلو کو پانی فراہم کرنے والی کمپنی کے مطابق کینٹریریا کے ذخائر میں شدید کمی کے باعث شہریوں کو ہفتے میں صرف دو دن پانی مہیا کیا جائے گا۔ کمپنی کا کہنا ہے دو کروڑ کی آبادی والے شہر کو پانی مہیا کرنے والے ذخیرے […]
تحریر : بدر سرحدی اور اب ملک میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیرآعظم میاں نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کے چار سینئر افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ،مگر کیا معطلی بھی کوئی سزا ہے ؟،ضروری ہے کے اس مصنوعی قلت کی اصل کہانی عوام کے سامنے لائی جائے اور […]