پٹرول کی قلت حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، الحاج غلام رسول خان

پٹرول کی قلت حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، الحاج غلام رسول خان

جام پور (کامران لاکھاسے) پٹرول کی قلت حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،حکمران ملازمین کو معطل کرکے قربانی کا بکرا بنانے کی بجائے خود ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جلد مستفید ہوں ان خیالات کااظہار الحاج غلام رسول خان ،رانامحمد ندیم نون، عصمت اللہ الکانی نے کہا کہ میاں برادران نے الیکشن […]

.....................................................

محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی محلہ لوہاراں سمیت شہر کے مختلف علاقے گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی محلہ لوہاراں سمیت شہر کے مختلف علاقے گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

سبی (محمد طاہر عباس) محکمہ پبلک ہیلتھ کی نا اہلی محلہ لوہاراں سمیت شہر کے مختلف علاقے گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکینوں کو دشواری کا سامنا شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہے۔ گزشتہ دو دن سے علاقہ مکین […]

.....................................................

پٹرول پمپس پر اتنا رش دیکھ کر لگتا ہے پٹرول پمپس نہیں یہ پولنگ اسٹیشن ہیں: ڈاکٹر احسان باری

پٹرول پمپس پر اتنا رش دیکھ کر لگتا ہے پٹرول پمپس نہیں یہ پولنگ اسٹیشن ہیں: ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قلت کا”ساتواں” گزر چکا ہے اب جعلی جمہوریت کی پیداوار، نااہل اور نکمے حکمرانوں اور اپنے مک مکائی اپوزیشنی حواریوں کی وجہ سے عوامی بے بسی”چالیسویں” تک جاسکتی ہے۔عوام کا پٹرول پمپس […]

.....................................................

تھرپارکر: غذائی قلت سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا، مجموعی تعداد 323 ہو گئی

تھرپارکر: غذائی قلت سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا، مجموعی تعداد 323 ہو گئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا ہے، غذائی قلت سے ایک سو بارہ روز میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 323 ہو گئی ہے۔ چھاچھرو اور ڈاھلی تحصیل کے متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت برقرار ہے۔ ڈاھلی کے نواحی گاؤں پیارے جی ڈانی میں غذائی قلت سے بیمار ایک ماہ […]

.....................................................

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کو ٹیلی فون پر احتجاج کی ہدایات جاری کیں۔ انکا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام پیٹرول کے لیے سٹرکوں پر خوار ہو رہے ہیں۔ عمران خان […]

.....................................................

پنجاب میں آٹھویں روز بھی پٹرول کی قلت سے شہری خوار

پنجاب میں آٹھویں روز بھی پٹرول کی قلت سے شہری خوار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں پٹرول کی قلت کو آٹھ دن گزر گئے لیکن عوام کی اذیت کم نہیں ہو سکی ہے۔ بغیر تعلق اور سفارش کے پنجاب میں پٹرول حاصل کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو گیا ہے۔ درجنوں بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑاتے رہے اور باقیوں پر لمبی قطاریں لگی ہوئی […]

.....................................................

پٹرول و گیس کی قلت کے باعث بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی ایل پی جی پر منتقلی شروع

پٹرول و گیس کی قلت کے باعث بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی ایل پی جی پر منتقلی شروع

کراچی (جیوڈیسک) پٹرول کی قلت کے سبب ملک بھر میں ایل پی جی کی کھپت میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، بڑے پیمانے پر گاڑیوں میں ایل پی جی کٹس اور سلنڈرز نصب کیے جارہے ہیں۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ 6 روز میں تقریباً 5 ہزار گاڑیاں پٹرول، سی […]

.....................................................

کراچی میں پمپس کو پٹرول کی سپلائی کم نہیں کی گئی

کراچی میں پمپس کو پٹرول کی سپلائی کم نہیں کی گئی

کراچی میں پمپس کو پٹرول کی سپلائی کم نہیں کی گئی، کراچی میں 2 ریفائنریز ہیں قلت نہیں ہو سکتی، پٹرولیم ڈیلرز ایوسی ایشن کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے، ترجمان پی ایس او۔

.....................................................

پیٹرول کی قلت اس ہفتے ختم ہو جائے گی، شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قلت اس ہفتے ختم ہو جائے گی، شاہد خاقان عباسی

ُپیٹرول کی قلت اس ہفتے ختم ہو جائے گی، پیٹرول کی قیمت کم ہونے سے خریداری بڑھی اس لیے بحران پیدا ہوا، شاہد خاقان عباسی۔

.....................................................

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

پٹرول بحران، وزیر اعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے حوالے سے خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اجلاس کے دوران ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور قلت کو فوری دور کرنے کا […]

.....................................................

پٹرول کی قلت پر چلانے والوں میں (ن) لیگی بھی شامل ہیں: بلال خان

پٹرول کی قلت پر چلانے والوں میں (ن) لیگی بھی شامل ہیں: بلال خان

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پٹرول کی قلت پر چلانے والوں میں (ن) لیگی بھی شامل ہیں حکومت کی ناکامی کو تسلیم کرتے ہیں تو استعفے کیوں نہیں دیتے۔ ان خیالات کا اظہارت حریک انصاف سے ہمدردی رکھنے والے شہریوں بلال خان لودھی، ولید ارشد، شیخ دائود اور دیگر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب پیپلز […]

.....................................................

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس

پٹرول کی قلت پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس، عوام کو مشکل میں ڈالنے والے کسی ذمے دار کو معاف نہیں کرینگے، پٹرول کی قلت سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

پٹرول کی قلت کیوں

پٹرول کی قلت کیوں

تحریر:بدر سرحدی اور اب پانچ دن بعد ملک میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر آعظم میاں نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کے چار سینئر افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ،مگر کیا معطلی بھی کوئی سزا ہے ؟،ضروری ہے کے اس مصنوعی قلت کی اصل کہانی عوام کے سامنے لائی […]

.....................................................

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

لاہور (جیوڈیسک) ایسے وقت میں جب ہر جانب پیٹرول کی قلت کا واویلا ہے اور لوگوں کی زندگی مشکل ہوکررہ گئی ہے، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس میں سے بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتےہیں۔ پیٹرول کے بحران سے سب ہی پریشان ہیں۔ کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ایسا […]

.....................................................

ملتان میں پٹرول کی قلت برقرار

ملتان میں پٹرول کی قلت برقرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پٹرول کی قلت برقرار ہے۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور کی طرح ملتان میں بھی سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملتان میں بھی دو روز سے صارفین کو پٹرول دستیاب نہیں ہے۔ جن […]

.....................................................

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قلت کا نوٹس، چار اعلی افسران معطل

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ سیکریٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم، ایم ڈی پی ایس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پیٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وزیراعظم کا پیٹرول کے بحران کے ذمہ دار 4 افسران کو فورا معطل کرنے کا حکم، ڈی آئی محمد اعظم اور ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ بھی معطل۔

.....................................................

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم خاقان عباسی سے رابطہ کر کے اُن سے پٹرول کی شدید قلت کے باعث پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی طرف سے پٹرول کی قلت دور ہونے تک پنجاب میں سی این جی بحال کرنے کے […]

.....................................................

پیٹرول کی قلت، وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاقی وزیر پیٹرولیم سے رابطہ

پیٹرول کی قلت، وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاقی وزیر پیٹرولیم سے رابطہ

پیٹرول کی قلت، وزیر اعلیٰ پنجاب کا وفاقی وزیر پیٹرولیم سے رابطہ، وزیر اعلیٰ کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی پیٹرول قلت کے دوران سی این جی سپلائی بحال کرنے پر آمادگی۔

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پٹرول کی شدید قلت

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پٹرول کی شدید قلت

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری) پنجاب کے دوسرے علاقوں کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی پٹرول کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر پٹرول پمپ تیل کے ذخائزسے خالی ہو چکے ہیں اور گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار شدید مشکل میں پھنس چکے ہیں اور پورا شہر […]

.....................................................

پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی

تحریر : سجاد علی شاکر لاہور’ اسلام آباد’ کراچی’ پشاور اور کوئٹہ سرگودھا ‘ فیصل آباد سمیت ملک بھر کے متعدد شہروں میں پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے۔ پٹرول ڈیلرز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے پٹرول کی سپلائی نہ کرنے سے قلت پیدا ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی اجلاس، 50 ہزار ٹن تیل کراچی پہنچ گیا، قلت جلد ختم ہو جائیگی، سیکرٹری خزانہ

قائمہ کمیٹی اجلاس، 50 ہزار ٹن تیل کراچی پہنچ گیا، قلت جلد ختم ہو جائیگی، سیکرٹری خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں غیر حاضری پر قرارداد پاس، کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافے کے خلاف بھی قرار داد منظور کی ہے جبکہ تیل کے موجودہ ذخائر کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی […]

.....................................................

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

تحریر : میاں نصیر احمد پریشان حال شہری پٹرول کے حصول میں در بدر ہوگئے پٹرول کی قلت شہریوں کے لئے سردرد بن گئی راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ دو روز سے پٹرول غائب ہے لاہور میں بیشتر پٹرول پمپس پر فروخت بند پاکستانی عوام پٹرول کے حصول کے لئے دھکے کھا رہی ہے […]

.....................................................

لاہور میں پٹرول کی قلت برقرار، متعدد پمپ بند، صارفین کی لمبی قطاریں

لاہور میں پٹرول کی قلت برقرار، متعدد پمپ بند، صارفین کی لمبی قطاریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بدستور برقرار ہے ۔ اکثر پمپس بند اور کھلے پمپس پر صارفین کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ گزشتہ دو روز سے شہر بھر میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق تیل کی درآمد میں کمی سے مسئلہ سنگین ہو رہا […]

.....................................................