حیدرآباد : مختلف علاقوں میں پانی کی قلت، لوگوں کو مشکلات

حیدرآباد : مختلف علاقوں میں پانی کی قلت، لوگوں کو مشکلات

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خواتین اور بچے پانی کی تلاش میں جگہ جگہ سرگرداں نظر آتے ہیں۔ حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت ہے،ان علاقوں میں حسین آباد، لیاقت اشرف کالونی، سرفراز کالونی، […]

.....................................................

تھر: غذائی قلت کے سبب بیس دنوں 14 بچے جاں بحق

تھر: غذائی قلت کے سبب بیس دنوں 14 بچے جاں بحق

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر کے صحرا میں غذائی قلت کے سبب گزشتہ بیس دنوں کے دوران مختلف امراض میں مبتلا 14 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سول اسپتال مٹھی کے سول سرجن ڈاکٹر نالے چنگو کے مطابق اسپتال میں غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا درجنوں بچے اور بڑے زیر علاج ہیں۔ جن میں […]

.....................................................

پانی کی قلت ! مصنوعی یا حقیقی

پانی کی قلت ! مصنوعی یا حقیقی

پانی انسانی زندگی کیلئے لازمی جزو کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے بغیر تو کسی بھی کام کا تصور ہی ممکن نہیں ۔اب یہ وہ زمانہ تو ہے نہیں کہ نہیں ایڑی رگڑی جائے اور پانی کا فوارہ نکل پڑے۔ اس لئے اس معاملے کے حل کیلئے ہمیں کاغذ قلم لے کر دماغ کے نہاں […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ یا لوڈ شیئرنگ

لوڈشیڈنگ یا لوڈ شیئرنگ

پاکستان میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی بے حد اضافہ ہو گیا ہے اور بجلی کا شاٹ فال چھ ہزار میگا واٹ کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے جبکہ کئی کئی گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق ملک […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 6/6/2014

لاہور کی خبریں 6/6/2014

بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر دنیا میں غذائی قلت کے شکار لوگوں کی تعداد 7 کروڑ 70 لاکھ سے بڑھ گی ہے:مجتبیٰ شجاع الرحمن لاہور(میڈیاورلڈ لائن)وزیرایکسائز وٹیکسیشن ، خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کو موزوں و مناسب شرح پر لانے کے لئے عوام میں شعور اجاگر کرنے […]

.....................................................

غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4بچے انتقال کرگئے

غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکرمیں غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4 بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں آج انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 6 ہوگئی، انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ایک دن سے 8 دن کے درمیان تھیں۔

.....................................................

قلت پر کنٹرول کیلیے بھارت سے بڑے پیمانے پر آلو کی درآمد شروع

قلت پر کنٹرول کیلیے بھارت سے بڑے پیمانے پر آلو کی درآمد شروع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں آلو کی قلت دور کرنے کے لیے بھارت سے آلو کی بڑے پیمانے پر درآمد شروع کردی گئی ہے۔ درآمد کنندگان کے مطابق واہگہ کے راستے یومیہ 150 سے 200 ٹن آلو پاکستان پہنچ رہا ہے۔ جو لاہور کی منڈی میں 37 سے 38 روپے فی کلو کی تھوک قیمت پر […]

.....................................................

آلو کی 10 لاکھ ٹن قلت، قیمتیں 70 روپے کلو تک پہنچ گئیں

آلو کی 10 لاکھ ٹن قلت، قیمتیں 70 روپے کلو تک پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے آلو کی طلب پوری کرنے کے لیے ایک بار پھر بھارت کی جانب دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ درآمد کنندگان کے مطابق پاکستان میں اس سال 10 لاکھ ٹن آلو کی قلت کا سامنا ہے جسے پورا کرنے کے لیے کم از کم 5 لاکھ ٹن آلو بھارت سے درآمد کرنا […]

.....................................................

کراچی کی فلور ملز کی بندش کو تیسرا دن، آٹے کا ذخیرہ ایک دن کا رہ گیا

کراچی کی فلور ملز کی بندش کو تیسرا دن، آٹے کا ذخیرہ ایک دن کا رہ گیا

کراچی (جیوڈیسک ) کراچی کی فلور ملز 3 روز سے بند ہیں اور ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کا ایک دن کا ذخیرہ رہ گیا ہے۔ دوسری جانب وزیر خوارک جام مہتاب کا دعویٰ ہے کہ شہر کی تمام ملیں بند نہیں ہیں اور کسی صورت عوام کو آٹے کی قلت کا سامنا نہیں کرنا […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 15/4/2014

تلہ گنگ محکمہ پبلک ہیلتھ 80ہزار کی ا با دی کو صا ف پا نی مہیا کر نے کیلئے پانچ تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) تلہ گنگ محکمہ پبلک ہیلتھ 80ہزار کی ا با دی کو صا ف پا نی مہیا کر نے کیلئے پانچ کر وڑ کی لا گت سے پا […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 10/4/2014

دہشت گردی پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)دہشت گردی پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنا چاہتے ہیں، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے، سانحہ اسلام آباد سبزی منڈی حکومت اور ضلعی […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کر دی

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے 83 ارب 50 کروڑ روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن میں تین روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خریدے گئے جن پر 10.11 فیصد سالانہ شرح سود طے پائی ہے۔ […]

.....................................................

مٹھی : غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا

مٹھی : غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں بچوں کی اموات کا سلسلہ مکمل طور پر نہ رک سکا ، رات گئے ایک اور بچہ دم توڑ گیا ، ساڑھے تین مہینوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 193 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں اگرچہ علاج کے لئے آنے والے مریضوں کی […]

.....................................................

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے دور کر دی

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے دور کر دی

لاہور (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بنک نے تریسٹھ ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژڑی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ خریدے گئے بلز پر نو اعشاریہ نو صفر فیصد سالانہ کی […]

.....................................................

گیس کی قلت کے سبب پٹرول کی کھپت بڑھ گئی

گیس کی قلت کے سبب پٹرول کی کھپت بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) گیس کی قلت کے سبب پٹرول کی کھپت بڑھ گئی ہے، بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے فرنس آئل کے استعمال میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 10 فیصد […]

.....................................................

سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی

سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے 32 ارب 30 کروڑ فراہم کرکے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی۔ سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومت پاکستان کے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ سات روز کے لئے خریدے گئے بلز اور بانڈ پر شرح منافع نو اعشاریہ […]

.....................................................

کراچی، واٹر بورڈ پمپنگ اسٹیشن پر لوڈ شیڈنگ، کئی علاقوں میں پانی کی قلت

کراچی، واٹر بورڈ پمپنگ اسٹیشن پر لوڈ شیڈنگ، کئی علاقوں میں پانی کی قلت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کے ای ایس سی کی جانب سے واٹر بورڈ پمپنگ اسٹیشن پر لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ بجلی کی بندش توہین عدالت ہے۔ کراچی میں واٹر بورڈ کے پمپنگ اسٹیشن پر رات آٹھ بجے سے چار گھنٹے کے لیے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی گئی […]

.....................................................

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بنک نے فنڈز فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بنک نے فنڈز فراہم کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک نے تین دن کے لئے فنڈز فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک نے چہتر ارب 80 کروڑ روپے کی فراہمی تین دن کے لئے ٹی بلز خرید کی۔ بلز کی خریداری نو اعشاریہ دو صفر فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔ […]

.....................................................

بلوچستان میں زلزلہ:متاثرہ علاقوں میں دواوں اور بنیادی اشیا کی قلت

بلوچستان میں زلزلہ:متاثرہ علاقوں میں دواوں اور بنیادی اشیا کی قلت

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں تباہ کن زلزلے کے بعد ایک نیا انسانی بحران جنم لے رہا ہے۔ دشوار گزار راستوں کی وجہ سے دور دراز دیہات تک ابھی کوئی نہیں پہنچ سکا ہے اور لوگ تباہ حال گھروں کے ملبے پر کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔ ضلع آواران ، کیچ اور دیگر علاقوں میں زلزلے […]

.....................................................

وطن عزیز پاکستان اس وقت کرپشن، بے روزگاری، مہنگائی، بدامنی و بے امنی، توانائی کی قلت

وطن عزیز پاکستان اس وقت کرپشن، بے روزگاری، مہنگائی، بدامنی و بے امنی، توانائی کی قلت، مس مینجمنٹ، اداروں کی زبوں حالی اور اندرونی و بیرونی دہشت گردی جیسی مشکلات کا شکار ہے اورخاکم بدہن ریاستی ڈھانچہ ”کو لیپس” کرتا نظر آ رہا ہے۔میاں صاحب نے جس منشور اور ”مینی فیسٹو”پر الیکشن جیتا ویسا کہیں […]

.....................................................

بالائی سندھ میں سیلاب، زیریں سندھ میں پانی کی قلت

بالائی سندھ میں سیلاب، زیریں سندھ میں پانی کی قلت

میرپور خاص (جیوڈیسک) ایک طرف بالائی سندھ میں سیلاب کی صورتحال ہے تو دوسری طرف زیریں سندھ کے بیشتر علاقوں میں زرعی پانی کی شدید قلت کے باعث کاشتکار پریشانی کا شکار اور احتجاج پر مجبور ہیں۔ میرپورخاص میں آخری سرے کے کاشتکار جبکہ ضلع عمرکوٹ کے بیشتر علاقے زرعی پانی کی شدید قلت کا […]

.....................................................

بگوٹا: کسانوں کی ہڑتال، مظاہرے، ملک بھر میں اشیا خوردونوش کی قلت

بگوٹا: کسانوں کی ہڑتال، مظاہرے، ملک بھر میں اشیا خوردونوش کی قلت

کولمبیا میں حکومتی اقتصادی پالیسیوں، امریکا اور یورپ کے ساتھ تجارتی معاہدوں سے ناخوش کسانوں کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے۔ ہڑتال اور مظاہروں کے باعث ملک بھر میں اشیا خوردونوش کی قلت پیدا ہوگئی۔ جس کے بعد سبزیوں اور پھلوں کے بازار ویران پڑے ہیں جبکہ مختلف شہروں میں مظاہروں اور کسانوں کیجانب سے […]

.....................................................

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ کو 248 ارب فراہم کر دئیے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ کو 248 ارب فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے دو سو اڑتالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روز کیلئے ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی،خریدے گئے۔ بلز پر مرکزی بینک آٹھ اعشاریہ نو پانچ فیصد سالانہ کے حساب […]

.....................................................

جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف دھرنے جاری

جسقم کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف دھرنے جاری

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد جئے سندھ قومی محاذ کا سندھ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ دو روز سے جاری ہے، حیدرآباد اور نواب شاہ کے بعد نوشہرو فیروز میں قومی شاہراہ پر دھرنا دیا جارہا ہے، طویل دھرنے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سندھ […]

.....................................................