لاہور : قلم کی روشنی میں ایک ایسا ادبی گروپ ہے جس نے تمام نئے لکھاریوں کو قلم کی اقدار سکھائیں اور قلم سے ناطہ مضبوط کرنے کیلئے بہت سے چھوٹے اور بڑے پیمانے پر پلیٹ فارم مہیا کیئے. حال ہی میں بڑے پیمانے پر دوسرا بڑا مقابلہ “کشمیر بنے گا پاکستان” ا انعقاد کیا […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری ویسے تو ہزار بار لکھا جا چکا ہے ۔کئیوں نے اس موضوع پر قلم اٹھایا ہے بہت سوں نے اس مرد درویش پر لکھا ہے ۔لیکن آج رات کے اس پہر میں راولپنڈی ایئر پورٹ سوسائٹی میں واقعہ ایک گھر کے کمرے میں بیٹھا ایک اور نہج سے سوچ رہا […]
تحریر: سارہ خان خواہشیں نا تمام ہوئئ امیدیں اب بھء باقء ہیں کشمیر بنے گا پاکستان بے حد حساس موضوع ہے جس پہ قلم لکھنے سے انکارء تو لفظ نادم و پشیمان ظلم و جبر ، لہو کی کہانیاں ، اپنوں کے لاشے لمحہ بہ لمحہ زمین کے اندر دفن ہونے والے ہمارے پیارے ، […]
تحریر : وجاہت صدیقی کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم مستقل کالم نگار اور شعبہ صحافت میں قلم کے ایسے پاسبان ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے قلم کی نوک سے لفظوں کا جادو جگایا ہے،پاکستان بھر کے مختلف اخبارات میں آدرش کے نام سے ان کا کالم شائع ہوتا ہے،میں گزشتہ ایک عرصہ سے ڈاکٹر صاحب […]
تحریر : شاہ دل اعوان ایڈووکیٹ اعوان کون ہیں؟ کہاں سے آئے؟ کہاں کہاں آباد ہیں؟ یہ وہ سوال ہیں جن پر پچھلے ایک سو بیس سالوں سے لکھا جا رہا ہے۔ ہر نیالکھنے والا اپنی منطق سے لکھتا ہے، تاریخ دن بدن الجھتی جا رہی ہے۔ عام اعوان جو شجرہ نسب کی باریکیوں سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بندوق ،قلم اور کیمرہ اپنا اپنا کردار ادا کر رہےہیں،باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے انسان نہیں ہیں۔ پرویز رشید نے سینٹرل پولیس آفس لاہور میں پولیس ورکشاپ سے خطاب کیا ۔ ان کا کہناتھاکہ کہ دہشت گردی […]
تحریر : اقبال دانیال گزشتہ دو دہائیوں سے ہم دہشت گردی کے لاتعداد واقعات و سانحات کو برداشت کررہے ہیں۔مگر اب تعلیمی ادارے دہشت گردوں کی لسٹ میں سرفہرست نظرآتے ہیں۔ دہشت گردوں کا کوئی دین نہیں، کوئی مذہب نہیں، وہ نہ تو عبادت گاہوں کو معاف کرتے ہیں اور نہ ہی عوامی مقامات کو۔ […]
تحریر:یسریٰ امین میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اْجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکرِ امنِ عالم،تجھے اپنی ذات کا غم تو غروب ہورہا ہے میں طلوع ہونے والا ہر انسان کو زندگی میں بڑی چھوٹی ہر طرح کی آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔بہادر انسان وہی ہے جو […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری کل کی بات لگتی ہے برادرم خالد منہاس لاہور سے آئے کہنے لگے آئو چلیں آپ کا تعارف اپنے دوستوں سے کرواتے ہیں ۔میں ان دنوں میٹسوبیشی اسلام آباد موٹرز میں کام کیا کرتا تھا ایک پراجیکٹ تھا جو اتحاد گروپ نے شروع کیا تن من لگا دیا البتہ دھن […]
کراچی (جیوڈیسک) روٹھے روٹھے نظر آتے ہیں سائیں سرکار۔ وفاق سے تو ناراض ہیں ہی عدلیہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملیر بار کی تقریب حلف برداری میں قائم علی شاہ کا کہنا تھا سپریم کورٹ کراچی میں زیادہ تر سندھ حکومت کے خلاف مقدمات سنتی ہے اور فیصلے بھی ہمارے خلاف ہوتے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]
تحریر : عبد الستار اعوان کتاب کوئی بھی ہو، کسی بھی موضوع پر لکھی گئی ہو بہترین دوست کا درجہ رکھتی ہے ‘اس خیال سے بھی خود کو خوش بخت تصور کرتاہوں کہ ہوش سنبھالتے ہی کتاب سے دوستی نصیب ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سے محبت اور چاہ کا رشتہ مضبو […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافی کے قلم سے لکھے گئے الفاظ عوام کی زندگیاں بدل دیتے ہیں، ذمہ دارانہ صحافت معاشرے کی اہم ضرورت ہے۔ صحافی جرائم کی نشاندہی کریں، فوری کاروائی کروں گا، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد سردار محمد امجد ڈوگر نے پریس کلب مصطفی آباد میںنو منتخب […]
لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ایک وژن ہے، دہشتگردوں کا صفایا کر کے دم لیں گے، دہشتگردی کو قلم کی طاقت سے شکست دی جا سکتی ہے۔ اے پی ایس پشاور کے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کےلیے آرمی پبلک اسکول لاہور میں تقریب […]
تحریر: حسیب اعجاز عاشر تین سال قبل صحافت سے وابستہ درخشندہ ستاروں ،جن میں شہزاد چوہدری، سید بدر سعید، عبدالماجد مالک، فرخ شہباز وڑائچ اور شہباز سعید آسی شامل تھے ،نے پی ایف سی یو کی بنیاد بغیر کسی ذاتی مفادات و غرض کے اس ون پوائنٹ ایجنڈے پر رکھی کہ سینئرز اور جونیئرز لکھاریوں […]
تحریر: شبینہ گل اللہ پاک نے تمام مخلوقات کی تقدیر کو آسمان و زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے لکھ دیا تھا ، قلم سے۔ یہ وہ قلم ہے جس کے بارے میں حدیث کا مفہوم بیان کرتا ہے کہ اللہ پاک نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا اور اسکو حکم دیا […]
تحریر: حرا عظمت کوئی پوچھ لے مرد مختار سے قلم تیز چلتا ہے تلوار سے قلم کی زفتار تلوار سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے. اللہ تعالی نے پہلی وحی میں فرمایا: “پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا. جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا. تو پڑھتا رہ […]
تحریر: کوثر ناز یہ فتوی ہے شیخ کا، یہ زمانہ ہے قلم کا دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر دورِ حاضر وہ زمانہ نہیں جب طاقت کا دارومدار ہتھیاروں پر ہوا کرتا تھا جہاں طاقت کا مطلب تلواروں یا اوزاروں کو مانا جاتا تھا، دورِحاضر قلم کا زمانہ ہے اور اس کی طاقت سے […]
لاہور: ادبی پلیٹ فارم ”قلم کی روشنی ”کے زیراہتمام مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد کیا گیا ،جس میں نئے ابھرتے لکھاری کو اپنی تخلیقی صلاحیتیں ابھارنے کے مواقع فراہم کئے گئے،. پہلا مقابلہ مضمون نویسی موضوع “قلم اور قلم کار” تھا۔۔ اس ادبی پلیٹ فارم کی انچارج رائٹر رفعت خان تھی، مقابلے میں تمام نئے […]
تحریر: عتیق الرحمن رب کریم نے نبی مکرم ۖ کی بعثت فرماتے ہوئے پہلی وحی جو نازل کی اس میں تعلیم کی اہمیت، اس کے مقاصد اساسیہ،اس کے حصول کے ذرائع کو شاندار انداز میں بیان کر دیا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو پیدا کرنے والا ہے، پیدا کیا انسان کو جمے ہوئے […]
تحریر: شاہ بانو میر جاوید اور اس کی شرارتیں اور ان میں چھپی ہوئی مشکلات پھر ان مشکلات پر اپنی حاقتوں سے ہی کیسے قابو پا لیتا ہے یہ جاوید کا نہیں اشتیاق احمد کے قلم اور ذہین دماغ کا کمال تھا ہر بار بچوں کیلئے نئی شرارت نیا انداز ہر نئے رسالے مین نئی […]
تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کسی نے بالکل درست کہا ہے کہ The media and nation rise and fall together کسی بھی قوم یا معاشرے کی راہنمائی کا فریضہ اہل قلم ہی ادا کرتے ہیں۔ یہ صاحبان علم و دانش ہی ہوتے ہیں جو عام افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں اور اس طرح […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پچھلے دنوں گھریلو مصروفیات میںایسا الجھے کہ سر کھجانے تک کی فرصت نہ ملی ۔موسم کی تبدیلی سے پروفیسر مظہر تو باقاعدہ ”بمارشمار” ہوکر بستر کے ہورہے اور تاحال انکا قلم ،کالم سے دورہے ،ویسے بھی وہ ”موڈ” کے بندے ہیںاِس لیے ان کا ”کَکھ” پتہ نہیں ہوتا کہ کب کالم […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال منفرد لب و لہجے کے شاعر، فلسفی، سوانح نگار اور عالم دانشور جون ایلیائ 14 دسمبر، 1931ء کو امروہہ، اتر پردیش کے ایک نامور اور معزز خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور فلسفی سید محمد تقی کے بھائی، اور مشہور کالم نگار زاہدہ حنا کے سابق […]