کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ناظم آباد کے علاقے پاپوش میں کارروائی کر کے مسعود زین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مسعود زین ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن قمر منصور کے چھوٹے بھائی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسعود زین گلبہار سیکٹر ممبر بھی ہیں۔ تاہم وہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 میں سندھ رینجرز کے لا آفیسر نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے […]
لندن (جیوڈیسک) لندن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دینے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمر منصور کو آج منہ پر […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لیے گئے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور سمیت دو ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچا دیا۔ جہاں رینجرز ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور سمیت دو ملزمان کے 90 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ ایم […]
کراچی : رینجرز قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت لے آئی۔ رینجرز عدالت سے 90 روز پر ریمانڈ کی استدعا کریگی، قمر منصور کو رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔
کراچی (جیوڈیسک) مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔ رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی […]
کراچی (جیوڈیسک) حلقہ این اے 246 سے ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ انتخابات سے چند گھنٹے قبل پولنگ سٹیشنز تبدیل کر دئیے گئے تاکہ متحدہ کے ووٹرز کو پریشان کیا جا سکے۔ اس کے باوجود ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، انہوں نے کہا کہ آج کامیابی ہماری […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے قائم مقام انچارج پاکستان قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی لندن ارشد حسین کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام انچارج رابطہ کمیٹی پاکستان قمر منصور اور […]
کراچی : ایم کیو ایم کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کیلئے گورنر ہاؤس روانہ، ایم کیو ایم کے وفد میں بابر غوری، فاروق ستار، حیدر عباس رضوی اور قمر منصور شامل ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے اور وہ کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے متعصب ذہن کی […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح پارک کی یکجہتی ریلی کے فوری بعد رابطہ کمیٹی کے ارکان کا ہنگامی اجلاس سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں جناح […]