غیر جمہوری قوتیں میدان میں آچکی ہیں، اسماعیل راہو

غیر جمہوری قوتیں میدان میں آچکی ہیں، اسماعیل راہو

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگر کوئی فورسز کو یرغمال بنائے گا تو حکومت ضرور کارروائی کرے گی، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیا جائے گا، لاڑکانہ پریس کلب میں لیگی رہنماؤں سلیم ضیاء اور شاہ محمد شاہ کے ہمراہ پریس […]

.....................................................

جمہوری قوتیں عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں: وزیراعظم

جمہوری قوتیں عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایک بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دوسری جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ، مسائل کا حل صرف مذاکرات اور جمہوریت کے ذریعے نکل سکتا ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا سیاست کی بنیاد نفرت یا چپقلش پر نہیں، باہمی احترام اور جمہوری اصولوں پر […]

.....................................................

استعماری قوتیں جمہوریت کے بجائےآمریت کےحق میں ہیں، سراج الحق

استعماری قوتیں جمہوریت کے بجائےآمریت کےحق میں ہیں، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکا یا استعماری قوتیں پاکستان میں جمہوریت کے بجائے آمریت کے حق میں ہیں، امریکا کو جمہوریت وہیں قبول ہوتی ہے جہاں اس کے مفاد میں ہوتی ہے۔

.....................................................

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی۔ حالات خراب کرنے میں اور بلوچستان کی این ڈی ایف ملوث ہے۔ سرفراز بگٹی۔ افغانستان میں چونتیس فراری کیمپ ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی۔ فراری کیمپ میں دہشت گردی کی تربیت دی جاتی ہے۔ وزیر داخلہ۔ ہمسائے ممالک کی ایجنسیاں غیر مستحکم […]

.....................................................

کچھ قوتیں مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں: فضل الرحمان

کچھ قوتیں مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں: فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کچھ قوتیں مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں۔ سیاسی اور فوجی قیادت بات چیت سے مسئلہ حل کرنے کا عزم کر چکی ہیں، کوئی حادثہ مذاکرات کا راستہ نہیں روک سکتا۔ الیکشن کمیشن سے بڑی توقعات نہیں ہیں۔ ضمنی انتخابات میں […]

.....................................................

بین الاقوامی قوتیں ایم کیو ایم کے خلاف سرگرم عمل ہیں، الطاف حسین

بین الاقوامی قوتیں ایم کیو ایم کے خلاف سرگرم عمل ہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں ایم کیو ایم کے خلاف سرگرم عمل ہیں، ہمارے دشمن ہمیں ختم کرنا چاہتے ہیں مگر ایم کیوایم مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اپنی ساٹھویں سالگرہ پر کارکنوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ […]

.....................................................

جو قوتیں میاں جی کو اقتدار میں لائیں، ان پر خدا کا غضب ہو، جاوید ہاشمی

جو قوتیں میاں جی کو اقتدار میں لائیں، ان پر خدا کا غضب ہو، جاوید ہاشمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جو قوتیں نوازشریف کو اقتدار میں لائی ہیں ان سے کہتا ہوں کہ خدا کا خوف کریں۔ لاہور میں عیدملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ نوازشریف کو عوام اقتدار میں نہیں لائے، ن لیگ والوں کو […]

.....................................................
Page 2 of 212