اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ کی پرانی اور مشہور ہوائی کمپنی ال اٹالیا اپنے مالی بوجھ کو برداشت نہیں کر سکی اور انجام کار تحلیل کر دی گئی۔ اس کی جگہ نئی اطالوی قومی ایئر لائن ’اٹلی ایئر‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ نئی اطالوی ہوائی کمپنی آئی ٹی اے (اٹالیہ ٹرانسپورٹو ایئرو) یا […]
بارسلونا (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی بارسلونا کے لئے پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ ختم کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پاکستان سے بارسلونا کے لئے آنے والی تین فلائٹس میں سے ایک رہ جانے والی فلائٹ کو بھی ختم کردیا گیاہے جس کا تحریری خط پی آئی اے ہیڈ کوارٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئرلائن کی کئی پروازیں بدستورتاخیرکا شکار ہیں،ایئرلائن ذرائع کے مطابق لاہور سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 7059 چارگھنٹے تاخیرسے شام 4 بجے روانہ ہوگی۔ اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 701 دو گھنٹے تاخیرسے شام 4 بجے روانہ ہوگی،جبکہ فیصل آباد سےکراچی آنے […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی ایئرلائن کی حالت زار میں بہتری کے لئے حکومتی اہلکاروں اور انتظامیہ کی جانب سے بلند و بانگ دعوے تو بہت کئے جاتے ہیں لیکن صورت حال یہ ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول شدید بدنظمی کا شکار ہے جس کی وجہ سے صرف ایک روز میں 7 ملکی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے حج آپریشن کا سلسلہ آج سے شروع ہورہا ہے،کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد کراچی ائیرپورٹ حج ٹرمینل سے حج آپریشن نہیں کیا جارہا ہے۔ جس کے بعد عازمین حج کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گے واضح رہے کہ اقدامات سیکورٹی خدشات کے باعث کئے گئے ہیں ورنہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئرلائن کی حج پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 250 عازمین کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج اسلام آباد کے علاوہ کراچی، لاہور اور کوئٹہ سے بھی حج پروازیں روانہ ہوں گی۔ عازمین حج کو […]
رواں سال ستر ہزار سے زائد عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائیگا، زندگی میں ہر مسلمان یہ خواہش ضرور کرتا ہے کہ وہ ایک بار حج کی سعادت ضرور حاصل کرلے جس کی تکمیل ایک مشکل کام ہو گیا ہے حکومت کی حج پالیسی اور پی آئی اے کے حج کرایوں میں مسلسل اجافے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادقومی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں پہلا ایئربس اے 320 طیارہ جون میں شامل ہوجائے گا۔سال کے آخر تک چار اے 320 طیارے پی آئی اے کو مل جائیں گے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق طیاروں کی کمی دور کرنے کے لیے درمیانی گنجائش والے چار ائیربس اے 320 طیارے فضائی بیڑے […]
قومی ایئرلائن کو طیاروں کی کمی کا سامنا،ملکی و بین الاقوامی پروازں کا آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے 38 طیارں کے فلیٹ میں سے 4 طیاروں کواسکریپ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انجینئرنگ ذرائع کے مطابق اسکریپ کئے جانے والے طیاروں میں دو بوئنگ 737،ایک جمبو747 اور ایک […]
قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ حکومت کی جانب سے مزید قرضہ نہ ملنے کی وجہ سے طیاروں کے اسپیر پارٹس نہیں خریدے جا سکے جس کے باعث 18 طیارے گراونڈ کر دیئے گئے۔ انجینئرنگ ذرائع کے مطابق طیاروں کے پرزہ جات نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ […]
قومی ایئر لائن (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، مسافروں کو گھنٹوں انتظار کی صعوبتیں جھیلنا پڑرہی ہے۔ حکام واضح جواب دینے سے قاصر ہیں۔ طیاروں کی عدم دستیابی، تو کبھی حج آپریشن کا بہانہ، جب اس سے بھی دال نہ گلی تو پی آئی اے حکام نے رن […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے آئی جی سندھ کی فلائٹ چھوٹ جانے پر پولیس کی جانب سے قومی ایئرلائن کے شفٹ مینیجر کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو طلب کر لیا ہے۔ عذرا فضل پیچوہو کی زیر صدارت اجلاس میں ارکین کی […]