اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں اعشاریہ 75 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرشرح منافع اب نو اعشاریہ صفر نو فیصد ہوگئی ہے۔ بہبود اورپنشن سرٹیفکیٹ کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں تخفیف پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی اور سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی و دیگرنے کہاہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ کمی کردی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق بہبود پنشنرز اور بیواوں کے ماہانہ سیونگ اکاونٹ کے منافع میں 1 لاکھ روپے پر 880 روپے منافع ملے گا۔ اسی طرح بچت سیونگ اکاونٹ میں ایک لاکھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیفینس سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 8.87 کے بجائے 8.68 فیصد اور پنشن اور بہبود سرٹیفیکٹ کے لیے شرح منافع 10.86کم کر کے 10.56 فیصد کر دی گئی ہے۔ سیونگ سرٹیفیکٹ پر شرح منافع 6.8 کے بجائے 6.6 فیصد ہو گا۔ وزارت خزانہ نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت نے مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود اسکیم اور پنشن اسکیم پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ہر مہینے 920 روپے منافع ملے گاجبکہ ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ اسکیم کے تحت […]
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے فروری تک دو سو چھیالیس ارب چھپن کروڑ روپے کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ خریدے گئے۔ فروری میں سولہ ارب انسٹھ کروڑ روپے کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال دو ہزار، تیرہ، چودہ کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا حجم دو سو سات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ حکا مکے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت کی اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح میں آئندہ ماہ 1 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے قومی بچت کی کچھ اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح کو بڑھا دیا گیا ہے۔ پنشنرز اور بیواؤں کے لیے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق غریب عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کی […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران قومی بچت کی اسکیموں میں انچاس فیصد کم سرمایہ کاری ہوئی۔ مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ میں سرمایہ کاروں نے تین سو چھیاسی ارب روپے کے بانڈز اور سرٹیفکیٹ خریدے تھے۔ رواں سال کی پہلی ششماہی […]
کراچی (جیوڈیسک) شرح منافع میں کمی کے باعث رواں مالی سال میں قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی۔ رواں مالی سال قومی بچت میں سرمایہ کاری ایک تہائی رہ گئی، اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران تیس ارب اکانوے کروڑ روپے کی سرمایہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بنیادی شرح سود بڑھنے کے بعد قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک کی جانب سے پالیسی ریٹ کو بڑھا کر ساڑھے نو فیصد کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں بیس سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل سیونگز نے گزشتہ مالی سال قومی بچت کے مقررہ ہدف سے 157 ارب روپے کی زیادہ سرمایہ کاری حاصل کی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے ذرائع کو بتایا کہ نیشنل سیونگ نے گزشتہ سال 381 ارب روپے کی قومی بچت حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی بچت اسکیموں میں ڈیڑھ لاکھ سے کم سرمایہ کاری پر بھی ٹیکس چھوٹ ختم کر دی گئی، اب چھوٹی سے چھوٹی سرمایہ کاری کے منافع پر بھی 10 فی صد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہو گا۔ اس سے قبل قومی بچت اسکیموں پر ڈیڑھ لاکھ تک کی سرمایہ کاری کے منافع پر ودہولڈنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بنیادی شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت کی سکیموں میں بھی دس سے تیس بیسز پوائنٹس کمی کا امکان ہے۔ رواں مانیٹری پالیسی میں پچاس بیسز پوائنٹس کمی کی گئی جس کے باعث قومی بچت کی جاری سکیموں کی شرح منافع میں بھی کمی کی جا سکتی ہے۔ قومی بچت […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)زیادہ منافع کے حصول کیلئے سرمایہ کاروں کی اسٹاک مارکیٹوں میں دلچسپی کے باعث قومی بچت کی اسکیموں میں انویسٹمنٹ آدھی رہ گئی ۔قومی بچت کی اسکیموں میں جنوری کے ماہ میں تیرہ ارب بیالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ جبکہ دسمبر کے مہینے میں پچیس ارب روپے کی سرمایہ کاری کی […]
نیشنل سیونگز سکیم (این ایس ایس) کی مختلف سکیموں میں رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ( جولائی تا جنوری) کے دوران 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ مالی سال 2012-13 کیلئے قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ کاری کا ہدف 224 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا، اس طرح این ایس […]
سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(قومی بچت)نے پچیس ہزار روپے مالیت کا پرائز بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائز بانڈ کی فروخت کا آغاز یکم فروری دوہزار بارہ سے ہوگا جبکہ پہلی قرعہ اندازی دومئی دوہزار بارہ کو ہوگی۔ پچیس ہزارروپے مالیت کے پرائز بانڈ پر پہلا انعام پانچ کروڑروپے مقررکیا گیا ہے جبکہ […]