واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن صدر بارک اوباما نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سوزن رائس کو مشیر برائے قومی سلامتی نامزد کردیا۔ پلٹزر پرائز جیتنے والی مصنفہ اور ہاور ڈیونیورسٹی کی پروفیسر سمانتھا پاور کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر بنائے جانے کا امکان ہے۔ وائٹ ہاوس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے موقع پر صدر […]
راولپنڈی ( این این اے) چیرمین امن کمیٹی مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہادھشت گرد دھشت گردی سے باز نہیں آتے ، تو ہم امن کی آشا کیوں چھوڑ دیں ۔ علماء امن کے سفیر ہیں ، اور محبتوں کا درس دینا ہمارا مشن ہے۔ قوم امن کی طاقت سے پاکستانی سرحد وں […]
امریکا (جیوڈیسک) مریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ سابق سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس اور جنرل جون ایلن کے اسکینڈل سے امریکا کی سلامتی کو خطرہ نہیں، ایف بی آئی اسکینڈل کی تحقیقات کر رہی ہے۔وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے باراک اوباما کا کہنا تھا کہ سابق سی آئی اے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ چیئرمین رضا ربانی نے مسلم لیگ ن سے اپیل کی ہے کہ اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ نہ کرے۔ اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی صدرات میں پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح گیارہ بجے ہو گا۔ اجلاس میں مسودے کی مختلف […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں پارلیمان میں پیش کی گئی نیٹو سپلائی کی بحالی اور امریکہ سے تعلقات سے متعلق سفارشات پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بابر اعوان کی جگہ […]
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں میمواسکینڈل اور نیٹو حملے سے پیدا شدہ صورتحال پر غور ہو گا اجلاس کی صدارت رضا ربانی کریں گے۔ اجلاس میں میمو اسکینڈل اور نیٹو حملے کے معاملے پر بحث کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے تجاویز کو حتمی شکل […]
نیٹو حملے کے بعد پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے اور اس کے بعد کی صورتحال پر غور کرے گی۔ […]
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے اور اس کے بعد کی صورتحال پرغور کرے گی۔ اجلاس میں دفاعی حکام کو طلب کرنے کے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا۔
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا تحفظ اولئین ترجیح ہے۔ الزام تراشی کو ترک کرکے بامقصد بات چیت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ دعوت قبول کرنے پر رہنمائوں کے […]