ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان: عامر اور وہاب کی واپسی

ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان: عامر اور وہاب کی واپسی

‏لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں وہاب ریاض اور محمد عامر […]

.....................................................

قومی ٹیم تاریخ کے مہنگے ترین کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ ورلڈ کپ کا معرکہ سر کرے گی

قومی ٹیم تاریخ کے مہنگے ترین کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ ورلڈ کپ کا معرکہ سر کرے گی

لندن (جیوڈیسک) سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم منگل کی شام لاہور سے لندن پہنچ گئی۔ پہلے مرحلے میں انگلینڈ میں پانچ ون ڈے انٹر نیشنل اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلا جائے گا جبکہ 30مئی سے مشن ایمپوسیبل کی حصول کے لیے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان سے پی سی بی حکام اور قومی ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پی سی بی حکام اور قومی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والی قومی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں 17 کھلاڑیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی شریک تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کے […]

.....................................................

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد عامر ڈراپ

لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بڑا خوش نصیب […]

.....................................................

ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق پریس کانفرنس میں ٹیم کا اعلان کریں گے، ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے دورہ انگلینڈ کے لیے 17 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کی ہے جب کہ ورلڈ کپ کے لیے 15 ناموں کا […]

.....................................................

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان، عمر اکمل آوٹ

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان، عمر اکمل آوٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سلیکٹرز اہمیت نہیں دے رہے اور ٹورنامنٹ کے تیسرے روز ہی سلیکٹرز نے فٹنس کیمپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل ورلڈ کپ کی فلائٹ مس کر چکے ہیں۔ سلیکٹرز نے ان […]

.....................................................

آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ آئی سی سی نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے […]

.....................................................

قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آج سیریز میں رہنے کیلئے بقا کی جنگ لڑے گی

قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آج سیریز میں رہنے کیلئے بقا کی جنگ لڑے گی

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز کی سیریز کے تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا جو قومی ٹیم کے لیے سیریز میں رہنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دونوں ٹیمیں شام چار بجے ابوظہبی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سیریز میں آسٹریلیا کو 0-2 کی برتری حاصل ہے اور سیریز بچانے […]

.....................................................

آسٹریلیا سے مسلسل دوسری شکست پر شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کو نصیحت

آسٹریلیا سے مسلسل دوسری شکست پر شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کو نصیحت

شارجہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کر لی، تیسرے میچ میں ہار سے بچنے کیلئے شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفرید ی نے ٹویٹر […]

.....................................................

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقا (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے محمد عامر اور محمد رضوان کو بھی شامل کیا ہے۔ جون 2017 میں ہونے […]

.....................................................

قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کپتان سرفراز احمد کی تنقید سے ناخوش

قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کپتان سرفراز احمد کی تنقید سے ناخوش

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز جنوبی افریقا سے شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد کی تنقید پر ناخوش ہیں۔ ٹیم ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز نے سرفراز احمد کی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ بولرز کا مؤقف ہے کہ جیت ان ہی کی […]

.....................................................

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے گھر بیٹے کی پیدائش

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے گھر بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جنید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج میرے لیے زندگی کا سب سے […]

.....................................................

ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کی پانچویں پوزیشن برقرار

ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کی پانچویں پوزیشن برقرار

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار، بیٹنگ میں بابراعظم دوسرے اور باؤلنگ میں حسن علی تیسرے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ ایک روزہ میچز کی ٹیم رینکنگ میں پاکستان کا پانچویں پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ بیٹنگ […]

.....................................................

زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع

زمبابوے کیخلاف قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع

بولاوایو (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے تیسرے میچ کے بعد ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا،پاکستانی کپتان نے کہاکہ عثمان شنواری کی بولنگ میں مسلسل نکھار آرہا ہے،اوپنرز کی ثابت قدمی کی بدولت ہدف حاصل کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے میڈیا سے […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 16 رکنی ٹیم میں سرفراز احمد (کپتان) اظہرعلی، فخر زمان، امام […]

.....................................................

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) انجری کے شکار یاسر شاہ اور شان مسعود کیمپ کا حصہ نہیں ہیں، پریکٹس کا آغاز کل سے ہو گا۔ دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے 25ممکنہ قومی کرکٹرز کا اعلان کر دیا گیا۔ انجری کے شکار یاسر شاہ اور شان مسعود کو تربیتی کیمپ میں نہیں بلایا گیا۔ محمد حفیظ اور وہاب […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پندرہ رکنی سکواڈ میں سرفراز […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعتراف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، سیریز ختم ہونے دیں، سب سے پوچھ گچھ ہو گی، شکست کی ذمہ داری مجھ پر ڈال دیں۔ کیویز کے دیس میں شاہینوں کی ون ڈے سیریز میں بدترین شکست، ٹیم کے برا کھیلنے کا چیف […]

.....................................................

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرانے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے، یونس خان

قومی ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرانے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے، یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ کے مشکل دورے میں کامیابی کیلئے گرین شرٹس کو مفید مشورے سے نواز دیا۔ یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنے حالیہ دورے میں نیوزی لینڈ کو اسی کی سرزمین پر ہرانے کی بھرپور اہلیت رکھتی ہے۔ کھلاڑیوں ذہنی اعتبار […]

.....................................................

سلمان بٹ غلطی پر نادم، قومی ٹیم میں انٹری کیلئے موقع کے منتظر

سلمان بٹ غلطی پر نادم، قومی ٹیم میں انٹری کیلئے موقع کے منتظر

لاہور (جیوڈیسک) 2010 کے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں، میری خواہش ہے کہ کیرئیر کے آخری سالوں میں پاکستانی ٹیم میں موقع ملے اور کارکردگی دکھاکر اپنے بارے میں منفی تاثر کو ختم کروں۔ انہوں نے کہا کہ ایک واقعہ ہوا جس […]

.....................................................

احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تجویز دی ہے کہ وہ مستقبل قریب میں عامر یامین اور محمد نواز کو مواقع دیں تاکہ ان میں موجود صلاحیت کا اندازہ ہو سکے۔ حالیہ عرصے میں واجبی سی کارکردگی کے مالک احمد شہزاد کو پاکستان سپر لیگ کی ٹیم […]

.....................................................

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، 16 رکنی قومی ٹیم دبئی روانہ

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، 16 رکنی قومی ٹیم دبئی روانہ

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ غیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہو گیا۔ ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس کا پہلا امتحان ہو گا۔ کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، اظہر علی، شان مسعود، سمیع اسلم، بابر اعظم، یاسر شاہ، محمد عامر جبکہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ہیڈ […]

.....................................................

ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ ستمبر میں دورہ کرنے والی انٹرنیشنل کرکٹرز پر مشتمل ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کپتانی کے فرائض سرفراز احمد ہی سرانجام دیں گے، جبکہ دیگر کھلاڑیوں […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بالی ووڈ اسٹار کی قومی ٹیم کو مبارکباد

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بالی ووڈ اسٹار کی قومی ٹیم کو مبارکباد

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر پاکستانی ٹیم کو تہنیتی پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ بالی وڈ اسٹارز بھی پاکستان کی کامیابی پر مبارکباد دیئے بٖغیر نہ رہ سکے۔ بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے فائنل میں بلاشبہ اچھا […]

.....................................................