موہالی (جیوڈیسک) پاکستانی اوپنر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ میں نے قومی ٹیم کی قیادت کو کبھی بوجھ خیال نہیں کیا بلکہ اس سے لطف اندوز ہوا، 2014 ورلڈ کپ کے بعد میرے کپتانی چھوڑنے پر عمران خان بھی اپ سیٹ ہوئے کیونکہ وہ مجھے سپورٹ کرتے رہے تھے۔ تجربہ کار بیٹسمین نے کہا […]
کولکتہ (جیوڈیسک) ایک نیام میں دو تلواریں نہیں ہو سکتیں تو قومی ٹیم میں دو ٹیمیں کیسے بن سکتی ہیں؟۔ خبر یہ ہے کہ پاکستان الیون کے ایک اور ایک علیحدہ علیحدہ ہو رہے ہیں۔ شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی سربراہی میں دو گروپ بن گئے ہیں۔ روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2009 کی فاتح قومی ٹیم کے کپتان یونس خان کو امید ہے کہ گرین شرٹس ایک بار پھر اسی تاریخ کو دہرانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ سابق کوچ آنجہانی باب وولمر عظیم انسان اور بہترین شخصیت کے مالک تھے، یونس […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے افتتاحی میچ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر سابق ٹیسٹ کرکٹرز خوشی سے نہال ہو گئے۔ سابق کرکٹرز کے مطابق گرین شرٹس نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارم کرتے ہوئے فتح کو اپنا مقدر بنایا، بنگال ٹائیگرز کیخلاف فتح کو بھول کر اب اپنی ساری […]
کولکتہ: قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی طبیعت بہتر ہو گئی، شاہد آفریدی فٹ ہیں اور کل کا میچ کھلیں گے، ورلڈ ٹی 20 ، پاکستان اپنا پہلا میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔
نئی دہلی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں قومی ٹیم کے سیکورٹی وفد کا دوسرا دن بھی معائنے میں گزرے گا۔ پاک بھارت میچ متنازعہ اسٹیڈیم دھرم شالا میں ہوسکے گا یا نہیں اس بات کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ دھرم شالا پہنچنے والے قومی وفد کی پہلے روز بھارتی کرکٹ حکام سے ملاقات مثبت […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کپتان کا کہنا ہے کہ بولرز کا معیار ہمیشہ سے ہی کئی درجے بہتر رہا ہے، قابل بھروسہ بیٹسمین تیار کرنے کیلیے منصوبہ بندی اور سخت محنت کرنا ہو گی۔ ان کے مطابق کھلاڑی بھارتی کنڈیشنز میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھی کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،اس کیلیے غلطیوں […]
لاہور (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں دو درجے تنزلی ہوگئی ہے ، گرین شرٹس چھٹی سے آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں بھارت بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے ۔ ایشیا کپ میں دو میچز ہارنے کے […]
لاہور: ایشیاکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکرگی، بورڈ حکام کی نیندیں اڑگئیں، چیرمیں پی سی بی نے ٹیم انتظامیہ سے ایشیاکپ کی رپورٹ طلب کرلی زرائع، لاہور: ٹور سلیکشن کمیٹی سے وضاحت طلب کرلی گئی، ذرائع۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی ورلڈ ٹی 20 میں قومی ٹیم کی سیکورٹی کے حوالے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ٹیم کو کسی مشکل میں نہیں ڈال سکتے ۔ بھارت کی جانب سے فول پروف سیکورٹی کی گارنٹی پر ہی قومی ٹیم کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان دنوں قومی ٹیم کے لیے کنسلٹنٹ کی تلاش ہے، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ ویوین رچرڈز پیسے بہت مانگ رہے تھے، تاہم سری لنکا کے کمارسنگاکارا کا نام زیرغور ہے۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کے بعد پی سی بی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئینٹی میں شرکت کی اجازت دیدی ، ورلڈ ٹی ٹوئینٹی 8 مارچ سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19مارچ کو دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔ مردوں کے ایونٹ کیلئے انعامی رقم 56 لاکھ ڈالر […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نگران کوچ ویوین رچرڈز نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کے 80 ہزار ڈالرز مانگ کر پی سی بی کو حیران کر دیا، سر ویوین رچرڈز سے بطور مینٹور قومی ٹیم کے لیے خدمات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق […]
لاہور (جیوڈیسک) اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے شاہد آفریدی کو کپتان اور سرفراز احمد کو نائب کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ خراب فارم کے […]
لاہور (جیوڈیسک) آکلینڈ میں پاکستان ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے ہیں، وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم پرفارمنس نہ دے تو کپتان یا کوچ کو جانا پڑتا ہے، اظہر علی کی قیادت پر بھی سوال اٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق آکلینڈ میں گرین شرٹس کی شکست پر سابق کرکٹرز نے بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) بلائینڈ ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے قومی کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا، انیس جاوید کو قومی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ بلائینڈ ٹی 20 ایشیا کپ کے لیےانیس جاوید کپتان جبکہ نثار علی کو قومی بلائینڈ ٹیم کے نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ بلائینڈ ٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ابھی تک لارڈز ٹیسٹ 2010ء کے فکسنگ بھنور میں پھنسی ہوئی ہے۔ ون ڈے کپتان اظہر علی اور بیٹسمین محمد حفیظ نے ٹریننگ کیمپ کا بائیکاٹ کر دیا تو وہیں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کو مشکل قرار دے دیا ہے۔ ادھر ماضی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن قمر ابراہیم کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اعلان جلد متوقع ہے۔ ملک میں رواں ماہ میں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جائے گی جبکہ اگلے برس قومی ٹیم دو سال کے وقفے کے بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایچ ایف حکام کی انٹرنیشنل اور ایشیئن ہاکی حکام سے ملاقات اپنا اثر دکھانے لگی جس سے پاکستان ہاکی کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی کی صورت اچھی خبر مل گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی کے پاکستانی ٹیم گذشتہ سیزن کا ایشیائی ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکی تھی۔ اس بار بھی گرین شرٹس کی […]
لاہور (جیوڈیسک) یو اے ای کے میدانوں میں گرین شرٹس اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل ہار کے بعد قومی کھلاڑی آج رات آٹھ بجے وطن پہنچ رہے ہیں۔ بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی یو اے ای سے سیدھا بنگلہ دیش کی راہ پکڑیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ کے لئے چیف سلیکٹر رشید جونیئر نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ تجربے کی بنیاد پر دلبر حسین کو کپتان مقرر کیا گیا۔ پانچ کھلاڑیوں کو ریزرو کے طور پر رکھا گیا ہے۔ جونیئر کھلاڑیوں کا یہ ایونٹ 11 سے 18 اکتوبر تک ہو گا، […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی سلیکٹرز نے یونس خان پر ون ڈے کرکٹ کے دروازے بند کر دیئے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے باوجود سنئیر بیٹسمین کو دورہ زمبابوے سے نظر انداز کر دیا گیا۔ یونس خان نے نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پینتالیس کی اوسط سے ایک سو تراسی رنز بنا کر […]
لاہور (جیوڈیسک) دورہ زمبابوے کے لئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے جب کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا تاہم تجربہ کار بلے باز یونس خان ایک بار پھر ون ڈے اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکے جب کہ سعید اجمل کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں […]