آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے رضا حسن، سمیع اسلم اور عطا اللہ ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔ مصباح الحق ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں یونس خان، […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا۔ تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کریں گے۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کے ناموں کو […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہو گی، فواد عالم

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہو گی، فواد عالم

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم میں شامل مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم کہتے ہیں کہ آسٹریلیا سے اگلے ماہ پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہوگی تاہم متحدہ عرب امارات میں سازگار پچز اور اچھے اسپنرز کی موجودگی میں پاکستان کی جیت کے امکانات روشن ہیں۔ فواد عالم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ ان کے خون میں […]

.....................................................

قومی ٹیم ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی پیش کرے گی، یونس خان

قومی ٹیم ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی پیش کرے گی، یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کہتے ہیں کہ قومی ٹیم ورلڈ کپ دوہزار پندرہ میں بہتر کارکردگی پیش کرے گی۔کراچی کے مقامی کلب میں انٹرا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا۔ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے آل راوٴنڈ شاہد آفریدی اور یونس خان نے تقریب میں شرکت کی۔۔اس موقع پرٹیسٹ کرکٹر یونس […]

.....................................................

راشد لطیف کی آفریدی کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویز

راشد لطیف کی آفریدی کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) راشد لطیف نے شاہد آفریدی کوقومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویزدیدی۔ سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ون ڈے فارمیٹ میں شاہد آفریدی مصباح الحق سے زیادہ بہتر کپتان ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست […]

.....................................................

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج نمیبیا روانہ ہوگی

قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج نمیبیا روانہ ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) 6 رکنی قومی ٹیم ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے (آج) بدھ کو نمیبیا روانہ ہو گی۔ قومی سکواش ٹیم کے کوچ جمشید گل کے مطابق ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 9 سے 21 اگست تک نمیبیا میں کھیلی جائیگی جس میں شرکت کیلئے 4 کھلاڑیوں سمیت دو آفیشلز جائیں گے۔ […]

.....................................................

گال ٹیسٹ؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ، قومی ٹیم کے دونوں اوپنر ناکام

گال ٹیسٹ؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ، قومی ٹیم کے دونوں اوپنر ناکام

گال (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔ سری لنکا کے شہر گال میں کھیلا جارہا پہلا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان […]

.....................................................

قومی ٹیم کی قیادت ملی تو مایوس نہیں کروں گا، عمر اکمل

قومی ٹیم کی قیادت ملی تو مایوس نہیں کروں گا، عمر اکمل

لاہور (جیوڈیسک) نوجوان قومی بیٹسمین عمر اکمل نے کہا ہے کہ اگر انہیں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت ملی تو وہ کسی کو بھی مایوس نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی ٹیم کی کپتانی کرتے رہے ہیں اور انہیں یہ ذمہ داری دی گئی تو اپنی کارکردگی سے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا اسپین بالنگ کوچ مقرر کردیا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی خدمات انجام دیں گے۔ اسپین بولنگ کوچ کی پوزیشن کے لئے مقابلہ سابق اسپن بالرز مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق کے درمیان تھا۔تین رکنی کوچ کمیٹی […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا قومی ٹیم کے ٹورزکااعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا قومی ٹیم کے ٹورزکااعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کے ٹورزکااعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اوراگست میں سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ نجم سیٹھی نے پاکستان سوپرلیگ 2015ء میں متحدہ عرب امارات میں کرانے کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ستمبر سے دسمبر […]

.....................................................

کریبئن پریمئر لیگ ، قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کی بولی کل ہو گی

کریبئن پریمئر لیگ ، قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کی بولی کل ہو گی

بارباڈوس (جیوڈیسک) کریبئن پریمئر لیگ کے لیے قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کی بولی کل لگے گی۔ کریبئن پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کل ہو گی۔ ٹی 20 فارمیٹ کے ایونٹ میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں شاید آفریدی ، شعیب ملک اور سعید اجمل کی بولی بھی لگائی جائے گی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ بھی اسی طرح کامیابی حاصل کرے گی۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر وزیراعظم نوازشریف نے قومی کرکٹ ٹیم اور […]

.....................................................

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

قومی ٹیم کی فتح پر ہوائی فائرنگ، حیدرآباد اور مردان میں 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جیت کی خوشی میں حیدر آباد، مردان، لاہور اور پشاور میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور5 سال کی بچی سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں گولی لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب مردان کے علاقے تخت بائی […]

.....................................................

شاہد آفریدی ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت کے امیدواروں میں شامل ہو گئے

شاہد آفریدی ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت کے امیدواروں میں شامل ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) آل رائونڈر شاہد آفریدی ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت کے امیدواروں میں شامل ہو گئے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب نجم سیٹھی سے متبادل کپتان کا پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ یونس خان کے عدم انتخاب پر میں نے خود بھی سلیکٹرز سے اس حوالے سے استفسار کیا تھا، […]

.....................................................

قومی ٹیم کے کوچ کی تقرری جلد ہونا چاہیے: وسیم اکرم

قومی ٹیم کے کوچ کی تقرری جلد ہونا چاہیے: وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچ کی تلاش جاری ہے اُمید ہے کہ اسکا فیصلہ جلد ہو جائے گا۔ وسیم اکرم کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ملبوسات بہت اچھے ہیں میں خود بھی شوق سے پہنتی ہوں۔ سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم […]

.....................................................

پاکستان سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے، قومی ٹیم کا پلڑا بھاری

پاکستان سری لنکا پہلے ٹیسٹ میں کل آمنے سامنے، قومی ٹیم کا پلڑا بھاری

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹاکرا کل ہو گا۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچز کے لیے گرین شرٹس چار بار ان ایکشن ہو چکی ہیں، قومی ٹیم نے دو میں فتح سمیٹی، اس میدان میں سری لنکنز اور قومی شاہین ایک ٹیسٹ […]

.....................................................

قومی ٹیم نے پھر کمر کس لی، پہلا ٹیسٹ اپنے نام کریں گے، مصباح الحق

قومی ٹیم نے پھر کمر کس لی، پہلا ٹیسٹ اپنے نام کریں گے، مصباح الحق

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں ہرانے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی زیر کرنے کے لیے کمر کس لی، کپتان مصباح الحق نے پہلا ٹیسٹ بھی جیتنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ ابوظہبی میں قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل مختصر ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی، […]

.....................................................

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم بھارت روانہ

لاہور (جیوڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئی، کپتان عمر بھٹہ کہتے ہیں کہ ٹورنامنٹ جیت کر قوم کو خوشی دیں گے۔ چھ دسمبر سے نئی دہلی میں شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھارت روانہ ہوئی۔ روانگی سے پہلے […]

.....................................................

قومی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت کر وطن واپس پہنچ گئی

قومی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت کر وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت کر وطن واپس پہنچ گئی ہے، کپتان اور کوچ کا کہنا ہے کہ کامیابی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپین شپ کا تاج سر پر سجائے وطن واپس پہنچی تو لاہور ایئر پورٹ پر ہاکی فیڈریشن […]

.....................................................

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم کا فیصلہ آج ہو گا

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم کا فیصلہ آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف ایک سیریز ابھی ختم نہیں ہوئی، سلیکٹرز دورہ جنوبی افریقہ کیلئے حتمی ٹیم تشکیل دینے کے لیے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، یونس خان کی واپسی کے لیئے تمام سلیکٹرز متفق ہیں اورسابق کپتان یونس […]

.....................................................

ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ: قومی ٹیم 11 اکتوبر کو الماتے روانہ ہوگی، اقبال حسین

ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ: قومی ٹیم 11 اکتوبر کو الماتے روانہ ہوگی، اقبال حسین

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اقبال حسین نے کہا ہے کہ ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم 11 اکتوبر کو الماتے روانہ ہوگی، ٹیم کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا۔ امید ہے چیمپئن شپ میں میڈل حاصل کرکے ملکی باکسنگ میں نئی روح پھونک دیں گے، حکومت پی […]

.....................................................

ایشین ویمن ہاکی چیلنج کپ کھیلنے کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ایشین ویمن ہاکی چیلنج کپ کھیلنے کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ایشین ویمن ہاکی چیلنج کپ کھیلنے کے بعد قومی ویمن ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، کوچ اور کپتان نے ٹورنامنٹ میں کاکردگی کو تسلی بخش قرار دیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشین ویمن ہاکی چیلنج کپ کھیلنے کے بعد قومی ویمن ٹیم علامہ اقبال ائرپورٹ لاہور پہنچی۔ میڈیا سے […]

.....................................................

قومی ٹیم پانچویں جونیئر مینز انڈر 19 سافٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد قومی سافٹ بال ٹیم رواں سال تھائی لینڈ میں ہونے والی پانچویں جونیئر مینز انڈر 19 سافٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ پاکستان سافٹ بال فیڈریشن نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ میں ٹیم کے انتخاب کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز اگلے ماہ 7 […]

.....................................................

قومی ٹیم رواں ماہ قطر میں ہونے والی چار ملکی والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی

اسلام آباد قومی ٹیم اگلے رواں قطر میں ہونے والی چار ملکی والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی۔ قومی والی بال ٹیم کے کوچ مظہر حسین کے مطابق چار ملکی والی بال ٹورنامنٹ 19 سے 23 ستمبر تک قطر میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان، جاپان، آسٹریلیا اور میزبان قطر کی ٹیم حصہ لیں […]

.....................................................