دی ہیگ (امانت علی) پاکستانی کمیونٹی ھاکی ٹیم کے کوچ اور سابقہ کپتان پیر طاھر اقرار شاہ نے قومی ٹیم کو چیپمئنز ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھانے پر اور پاکستان کے فارورڈ شکیل عباسی کو ٹورنامنٹ کا بھترین کھلاڑی کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے جاری بیان میں طاھر شاہ نے چیف […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کا دو روزہ تربیتی کیمپ سولہ دسمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ ٹیم کا اعلان بھی اسی روز ہوگا۔ قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ چوہدری اختر رسول کے مطابق دوہا میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لئے دو روز کے لیے تربیتی […]
پاکستان ہاکی ٹیم کے فارورڈ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ان سمیت سینئر کھلاڑیوں کو چیمپئینز ٹرافی سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، قومی ٹیم میں جونیئر کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔ لاہور میںزرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ریحان بٹ نے کہا کہ چیمپئینز ٹرافی سے قبل نائن اے سائیڈ پرتھ سپرسیریز […]
ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) دوسرے سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی جونیئر ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی۔دوسرا سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ گیارہ نومبر سے ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں شروع ہوگا ۔ چھ ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کپتان مظہر عباس کی قیادت میں […]
ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) ملائیشیا میں ہونے والے دوسرے سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گرین شرٹس ایونٹ میں اپنا پہلا میچ گیارہ نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ چیف کوچ رانا مجاہد کے مطابق مظہر عباس ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ سپر سکسز میں قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر کن رہی اور فائنل میں جنوبی افریقہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کراچی ائیر پورٹ پر ذرائع سے بات کرتے ہوئے ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان ٹیم کے کپتان کامران اکمل نے کہا کہ […]
پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر محمد اکرم کو قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ وہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی پاک آسٹریلیا سریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ان کی تقرری ایک سال کے لیے کی گئی ہے۔ سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے محمد اکرم کے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتہائی قریبی ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی چار ملکی ایشیاکپ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے شاہد آفریدی کو کپتان مقررکرنے کی منظوری دیدی ہے۔ چارملکی ایشیا کپ بارہ سے بائیس مارچ تک ڈھاکا میں منعقد ہوگا۔ افتتاحی میچ […]
آل رائونڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی سیریز کے پیش نظر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی پیشکش ٹھکرادی۔ بی پی ایل ٹیم ڈھاکا گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کی خدمات سات لاکھ ڈالر کے عوض حاصل کی تھیں۔ اولین بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نو سے اٹھائیس فروری تک منعقد ہوگی۔ اسی دوران یواے ای […]
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ نصیربندہ اسٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ آٹھ ملکی چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ تین دسمبر سے آکلینڈ نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ جس کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ میں پی ایچ ایف نے چوبیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔ بائیس کھلاڑیوں […]