تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک، چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقت نے بروقت پُرامن عام انتخابات کرانے کا وعدہ پورا کردیاہے، سوائے کوئٹہ پولنگ اسٹیشن کے باہر پیش آئے خودکش د ھماکے میں 5اہلکاروں سمیت 32کے قریب افراد کے شہید اور 84کے زخمی ہونے اور چند ایک مقامات پر جزوی لڑا ئی جھگڑوں اور […]
تحریر : شیخ خالد زاہد وہ تمام پاکستانی انتہائی قابل قدر اور قابل ستائش ہیں کہ جنہوں نے ۲۵ جولائی ۲۰۱۸کو اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ ووٹ دینے والوں نے ووٹ تبدیلی کو دیا گیا ہے یا پھر فرسودہ نظام اور اسکو چلانے والوں سے نفرت کیخلاف دیا ہے ۔ ہار اور جیت […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری آج قوم کے مستقبل کا فیصلہ ہونا ہے اس فیصلے کا انحصار ہمارے ”ووٹ ” پر ہے ،پاکستان کی آبادی 22کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے وسائل پر آبادی کادباؤمسلسل بڑھ رہا ہے لیکن ہمیں آنے والی نسلوں کے مستقبلکا قطعاً کوئی خیال نہیں ہے ، آج الیکشن کا […]
تحریر : ایم ایم علی اگر تاریخ کا گہرا مطالعہ کیا جائے تو بعض اوقات تواتر سے پیش آنے والے واقعات قدرت کی منصوبہ بندی کو عیاں کرتے ہیں قدرت کا سارا نظام اصولوں کے تابع ہوتا ہے قدرت بڑے آدمی انعام کے طور پر قوموں کو دیتی ہے اور سزا کے طور پر روک […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید فاطمہ بنتِ عبد اللہ جس نے نوعمری میں ہی جنگ بلقان میں بہادری کی وہ مثال قائم کی تھی جس پر شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنی نظم فاطمہ بنتِ عبداللہ میں اس کے جوہرِ نایاب کی جی کھول کر تعریف کی تھی۔ فاطمہ بنتِ عبداللہ کی روح […]
تحریر : ممتاز ملک. پیرس پاکستان جو سالہا سال تک دہشگردی کا شکار رہا. بیشمار جانی اور مالی قرنیایاں دینے والی اس قوم اور اس کی بہادر افواج نے کبھی ہمت نہیں ہاری. پاکستان کے حالات میں انہی بےلوث اور بے مثال قربانیوں کے بعد سدھار آیا. تو عوام نے سکھ کا سانس لیا. لیکن […]
تحریر : پروفیسر مظہر معصوم عن الخطا تو کوئی بھی نہیں۔ انسان فانی اور خطا کا پُتلا جس سے غلطی سرزَد ہو جاناعین ممکن لیکن جو مرکب الخطا ہو ؟۔ جو اپنی غلطی کو سدھارنے کو تیار نہ ہو، جس کے قول وفعل میں بعد المشرقین ہو، جس کی خود ستائی، خودنمائی اور نرگسیت اپنی […]
لاہور (جیوڈیسک) سیاسی پناہ کی باتیں کرنے والے سن لیں، پاکستان واپس جا رہا ہوں، قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا، نواز شریف کا لندن میں ورکرز کنونشن سے خطاب، جیل ہو یا پھانسی، مشن نہیں رکے گا۔ لندن میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا تھا کہ […]
تحریر : حلیم عادل شیخ آج قوم دیکھ رہی ہے کہ بدعنوان اور ملکی لٹیروں پر ایک لرزہ سا طاری ہے پاکستان کی سب سے بڑی عدالت نے نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف فیصلہ کیا دیا کہ ملک بھر کے چوروں اور لٹیروں کی نیندیں حرام ہونا شروع ہوگئی ،نواز شریف کے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ایک کہاوت بہت مشہور ہے کہ رات کتنی ہی طویل کیوں نا ہو اسکا انجام طلوع سحرپر ہی ہوتا ہے قدرت نے ہر فرعون کیلئے ایک موسی ؑ پیدا کیا۔جی نہیں! ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ پاکستان کو کسی تاریک رات کا سامنا ہے یا پھر یہاں کوئی فرعون […]
تحریر : شاہ بانو میر گریز مان فرانس فٹ بال ٹیم کا ہونہار بالر جس نے آج دوسرا گول کیا اور فرانس کو کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا میں اتفاق سے پیرس ہی گئی ہوئی تھی اوپیرا تک ہر کیفے بار میں اندر سے باہر زیادہ ہجوم تھا محض فٹ بال کے میچ کی وجہ […]
بنوں (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قوم غریب اور لٹیرے امیر ہو گئے، ہماری حکومت کا چھ، چھ دفعہ باریاں لینے والی حکومتوں سے موازنہ کیا جائے۔ بنوں میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِدھر 25 جولائی 2018 ءکو مُلک میں خدشات، مخمصوں اور تحفظات سے پاک پُرامن ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کو ایک ماہ سے بھی کم کا عرصہ رہ گیاہے۔ تو اُدھر الیکشن میں حصہ لینے والے اُمیدواروں کی اہلیت اور نااہلیت کا سلسلہ بھی جارہی ہے۔ جس کی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیسا کہ ارضِ مقد س میں کچھ عرصے پہلے تک رمضان المبارک کی آمد کا غُ ´لغلہ تھا ؛پاکستا نی قوم نے اُسے آتے بھی دِکھا اور گزرتے بھی، پھراِسی بحرانوں میں گھیری قوم نے عیدالفطر کی آمد کا شور وغل کیا، آخر کاروہ بھی آئی اور گزر گئی […]
تحریر : حفیظ خٹک عید الفطر، قدرتی خوشی اک دن، ماہ رمضان کی شدید گرمی میں رکھے گئے روزے، پانی و بجلی کی عدم دستیابی کے باوجود صرف اللہ کی رضا کیلئے ذکر و فکر و عبادات کے صلے میں عید دن اک ناقابل بیاں خوشی کا احساس لئے آتا ہے اور پھر مسکراہٹیںبکھیرتاخوشیاںتقسم کرتا […]
لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ملک و قوم کو درپیش پانی اور قرضوں کے مسائل حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے ذہنی طور پر معذور بچوں میں تحائف تقسیم […]
تحریر : حفیظ خٹک 28 مئی 1998 کا دن، وہ دن کہ جب پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے بھارت سمیت پوری دنیا کو بتادیا کہ ہم کسی سے کم نہیں۔ اس دن سے کئی روز قبل بھارت نے پوکران میں ایٹمی دھماکہ کرکے دنیا کی چھٹی ایٹمی قوت کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیشنل انٹرنل سیکیورٹی پالیسی 2018-23ء کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ کابینہ نے ٹرانسپورٹ پالیسی 2018ء اور قومی فلم اور ثقافت پالیسی کی بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نجی ائر ویز، کے ٹی ایئرویز کو ملک […]
میرانشاہ (جیوڈیسک) وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ میرانشاہ کا دورہ اور فوجی جوانوں سے ملاقات نہایت حوصلہ افزا رہی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب پاک فوج کے افسروں اور جوانوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے میرانشاہ پہنچے۔ انہوں نے سیون ڈویژن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے اور نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنی تمام توانائیاں استعمال کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت […]
تحریر : شاہ بانو میر گھریلو خواتین کی ایک اہم ایکٹیوٹی موسم تبدیل ہوتے ہی پچھلے موسم کے تمام اہل خانہ کے کپڑوں کو سمیٹنا اور حالیہ موسم کی مناسبت سے سمیٹے ہوئے کپڑوں کو از سر نو دھلا کر انہیں پریس کروا کر رکھنا یہی مجھے بھی کرنا تھا خاتون آئیں اور دھلوانے کے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر راوی وطنِ عزیز میں چین ہی چین لکھتا ہے۔ ہماری سرحدیں محفوظ ہیں اور ہمسائے ”ماں جائے” ۔ 2 ہمسائے (بھارت اور افغانستان) تو ہمارے ساتھ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی اُلفت ومحبت کی پینگیں بڑھاتے رہتے ہیں جس کا پوری قوم مشاہدہ بھی کرتی رہتی ہے۔ افہام وتفہیم کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم پسماندہ طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔ نوازشریف جہاں جاتے ہیں وہاں موٹر وے بنانے کا اعلان کردیتے ہیں، چیرمین پی ٹی آئی اسلام آباد […]