لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے اگر ایک دن یا ایک گھڑی بھی الیکشن آگے گئے تو قوم سڑکوں پر ہوگی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا […]
تحریر : شاہ بانو میر یاد کرو جب موسیٰ نے اپنی قوم کیلیۓ پانی کی دعا کی تو ہم نے کہا کہ فلاں چٹان پر اپنا عصا مارو چناچہ اُس سے 12 چشمے پھوٹ نکلے اور ہر قبیلے نے جان لیا کہ کونسی جگہ اِس کے پانی لینے کی ہے ۔ (اس وقت یہ ہدایت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے پاکستان کے لیے گیارہ نکات کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ حکومت میں آیا تو ان نکات پر عمل کرکے ملک کو نیا پاکستان بنادوں گا۔ لاہور مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم نے مجھے […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر بہت دنوں سے ایک ہی بات سنتے سنتے کان پک گئے ہیں کہ ووٹ کو عزت دو ،ووٹ کو عزت دو مگر کبھی ووٹر کو عزت دینے کی کسی نے بھی کبھی بات نہیں کی۔ ووٹ کی عزت تب ہی ہو سکتی ہے جب ووٹر کو عزت ملے گی […]
تحریر : میر افسر امان ہم اپنے گذشتہ دو کالموں میں دہشت گرد تنظیموں ،جن میں پشتون زلمے، تحریک طالبان پاکستان،جیئے سندھ اور ایم کیو ایم شامل ہے تجزیہ پیش کر چکے ہیں ۔اس کالم میں صوبہ بلوچستان کی اہمیت کی وجہ سے صرف بلوچستان لبریشن آرمی علیحدگی پسند بلوچوں پر بات کریں گے۔ کسی […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان برِ صغیر پاک و ہند کی تاریخ کے دو عظیم نام قائدِ اعظم محمد علی جناح اور ذولفقار علی بھٹو جن میں سے ایک کو قائدِ اعظم کے نام سے پکارا جاتا ہے جبکہ دوسرے کو قائدِ عوام کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔دونوں کی جدو جہد مثالی […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری خبریہ ہے کہ جناب شیر ایک واری فیر نالائق قرار دیے گئے ہیں۔محلے باغبانپورے کا کلو جٹ تین بار فیل ہوا تھا یہ تو اس سے بھی گئے گزرے ہیں جو گلی برخوردار والی کے اکرم عرف کلو جٹ کو بھی پیچھے چھوڑ گئے بہادری اور بے وقوفی دونوں بہنیں […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حق و سچ کی تلاش میں سرگرداں کالم نگار معاشرے کا ایک غیر جانبدار اور دوراندیش فرد ہے، اِس کی زبان تو کڑوی ضرور ہوتی ہے اور اِس کے قلم سے نکلنے والے الفاظ کسی کے لئے زہر ہوںتو ہوں مگر وہ معاشرے کا سب سے ہمدرد اور نڈرو […]
تحریر : اسلم انجم قریشی اللہ تعالیٰ کی ہر چیز نعمت ہے مگر ہماری کم بختی اس بات پر ہے کہ اُس کی قدر نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ آج قوم صاف پانی کے لیے ترس رہی ہے لوگوں کو صاف پانی نہ ملنے سے یہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں ،اس میں […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان تو پہلے ہی تھا اب آصف زرداری نے بھی ”کَج کلاہوں” کو اپنا قبلہ و کعبہ تسلیم کر لیا۔ بلوچستان اِس کی واضح علامت جہاں وہی ہوا جو کَج کلاہوں نے چاہا۔ نوازلیگ کی حکومت کو گھر بھیجا گیا، سینٹ الیکشن میں پہلے آزاد اُمیدوار منتخب کروائے گئے اور […]
تحریر : جنید رضا، کراچی سامنے روزانہ سڑکوں کنارے سر عام جسم فروشی ہوتی ہے، ہمارے نوجوان لو تھائی جینز پہن کر نیم برہنہ حالت میں موٹر سائیکلز چلاتے ہیں۔ سکولوں ، کالجوں کے لڑکے بالوں کے وہ سٹائل بنا کر پھرتے ہیں جن کو ہمارے زمانے میں ہمارے بزرگ کنجر سٹائل کہا کرتے تھے، […]
تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد […]
تحریر : سعیداللہ سعید اہل وطن آج ایک بار پھر 23 مارچ کو نہایت جوش و خروش سے منارہے ہیں۔ یہ اور بات کہ ہم میں سے بہت ساروں کو اس کا دن کا پس منظر معلوم نہیں۔ ویسے غور کیا جائے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ 1940کے اس دن کو ہمارے اکابرین نے […]
تحریر: محمد ریاض پرنس 23 مارچ کا دن ہم پاکستانیوں کے لئے ایک عہد ساز دن کی اہمیت رکھتا ہے جس دن کچھ ایسا ہونے جا رہا تھا کہ جس کا دنیا نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ کبھی کسی نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ پاکستان دنیا کے نقشے پر جگمگائے گا […]
جہلم (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ چرانے کے خلاف جنگ 2018ء میں جیت کر دکھاؤں گا، نواز شریف کو فارغ کرا دیا، اب شہباز شریف کی باری ہے۔ پاکستان تحریک کے چیئرمین عمران خان کا جہلم میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بار بار ڈرامہ […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ آئند عام انتخابات کیلئے عوامی جلسوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین ملکی و قوم کی فلاح و بہبود کی بجائے قومی اداروں پر شدید تنقید کر تے نظر آرہے ہیں، پروفیسر احسن اقبال حلقہ […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری فلسطین افغانستان شام و کشمیر میں کفریہ سامراجی غیر مسلم طاقتوں کی وجہ سے لاکھوں کلمہ گو مسلمان شہید کیے جاچکے ہیںاور شام میں تو مسلکی و فرقہ وارانہ جنگ نے اسے جلا کر خاکستر کر ڈالا ہے اب تو عالمی سامراجی و یہود ونصرانی قوتوں نے وہاں مزید […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم قوم کو ہانکنے والے سیاسی بازی گراِسے اپنی مرضی سے ہا نکے جا رہے ہیں اور یہ بیچاری ہے کہ بھیڑ بکریوںکی طرح اپنے انجام سے بے خبر منہ نیچے کئے چلے چلی جارہی ہے حالا نکہ ہا نکنے والے کو سِوا ئے اپنی کرپشن کے راستے کے عوامی […]
تحریر : شہیر سیالوی رعب و دبدبہ ایسا کہ دشمن کا سانس تک رک جائے، جوش و ولولہ ایسا کہ دشمن ملک پاکستان کے اس سپوت کو بنا نشانہ لیے، بنا کوئی گولی چلائے دشمن ملک کے لیے سب سے بڑا خطرہ مان لے۔ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 3 مارچ کو ایوانِ بالا (سینٹ) کے انتخابات ہوئے اور کیا خوب ہوئے کہ ہر طرف ضمیر فروشی کا غلغلہ اب تک پوری شدومد سے جاری ہے۔ ایوانِ بالا کے اراکین کا چناؤ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کرتے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو ملک و قوم کی […]
تحریر : بائو اصغر علی جب ہم ان پڑھ قوم کہلاتے تھے، پڑھے لکھے بہت کم تھے ،بچے اپنے والدین کی کتنی عزت و احترام کیا کرتے تھے ،جب شہروں اور گاؤں کے مکان کچے تھے رشتے ناطے کتنے سچے اور پکے ہوا کرتے تھے ،جب مسجد کا مولوی اور سکول کا استاد باپ کے […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی کل پارٹی کی صدارت چھوٹے میاں صاحب کو سونپ کربڑے میاںصاحب ایسے بیٹھے تھے جیسے پہلے دن کی بیوہ سخت صدمے اور سوچ میں گم بیٹھی ہوتی ہے کیسے کٹے گی اب زندگی ؟گو مریم صاحبہ نے بھی چچا حضور کو گلے لگا کر مبارک باد دی لیکن دونوں کے […]
تحریر : رائو عمران سلیمان ایک تعلق وہ ہے جو عوام کا حکمرانوں سے جڑا ہے اور ایک تعلق وہ ہے جو ہردور کے حکمرانوں کا عوام سے رہاہے ، ہم نے دیکھا کہ عوام نے اپنے ان ہی مقامی یا پسندیدہ سیاستدانوں کو ہر دور میں چنا جنھوں نے انہیں برباد کرنے میں کسی […]