تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان میں 2018 کو سینیٹ اور قومی اسمبلی کے عام الیکشن کا سال کہا جا رہا ہے اور حسب روایت اپوزیشن، حکومتی اراکین قومی و صوبائی دونوں عوام کے حقوق کیلئے علم اٹھائے ملک بھر میں جلسے جلوس اور اجتماع کرنے میں مصروف ہیں۔ سب سے بڑا پاور شو متحد […]
تحریر : اسلم انجم قریشی 17 جنوری کو لاہور میں ماڈل ٹائون مال روڈ پر حلیف پارٹیوں نے عوامی تحریک کے سربراہ کی قیادت میں احتجاج کا اعلان کیا اور دعویٰ کیا ہے کہ حریف حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گا ۔خطرہ نمبر 17 ہرگز نہیں غیر جمہوری عمل ماضی میں بھی کیا گیا […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان قصور میں پیش آنے والے کمسن بچی کے قتل کے اندوہناک واقعے نے پوری قوم کا سرشرم سے جھکا دیا ہے، پوری قوم کی جانب سے اس وحشی مجرم کو فوری گرفتار کر کے عبرتناک انجام سے دوچار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔افسوسناک پہلویہ ہے کہ یہ کوئی […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور عدل و انصاف صحت مند انسانی معاشرے کیلئے آکسیجن جیسی اہمیت رکھتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ظلم کامعاشرہ قائم رہ سکتاہے پر ناانصافی پر کوئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا۔ انصاف کسی ایک گروہ، ملک یا کسی ایک قوم کی ضرورت یا خواہش نہیں بلکہ کائنات کے تمام ملکوں، […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک دیہاتوں میں جب گندم کی بیجائی کی جاتی ہے تو گندم کے بیج اگنے تک کسان اس کی رکھوالی کرتے ہیں کیونکہ پرندے جن میں خاص طور پر کوے ان بیجوں کو اگنے سے پہلے کھا جاتے ہیں۔ جب یہ کوے کسی کھیت کو کھانے جاتے ہیں تو پہلے سارے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور غلامی کا ذکر آتے ہی زنجیروں میں جھکڑے، جیل یاتہہ خانوں میں قیدبے بس، بے حال اور لاچار فردیا افراد جیسے کرداروں کے خدوخال ذہن میں اُبھرنے لگتے ہیں۔ تاریخ کے اوراق پلٹ کر انسانی معاشرے کے ماضی میں جھانکیں تومعلوم ہوتا ہے کہ روزاول سے آج تک کسی فردیا […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی حسب توقع بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری نے تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا مشورہ قبول کرلیا اور گورنر بلوچستان کو مختصر تحریر دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے […]
تحریر : عنایت کابلگرامی دنیا کی مہذب قوم اور بہترین و قابل حکومت کی پہچان ان کی سڑکوں گلیوں اور راستوں سے کی جاتی ہیں اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک گاوں یا شہر جاتے ہے تو سب سے پہلے آپ کا واسطہ وہاں کی سڑکوں گلیوں اور راستوں سے ہی پڑتا ہے اگر […]
تحریر : عبد الجبار خان دریشک ثا بت قدم قومیں ہمیشہ ڈٹ جا تی ہیں ہر حالات میں مقابلہ کرتی ہیں ڈرتے وہ جو ڈر جاتے ہیں کوئی ڈرانے والا اپنے آپ کو تب تک طاقت وار سمجھتا ہے جب تک اس سے کو ئی ڈر تارہتا ہے جب اس کے سا منے کو ئی […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر کس و ناکس کو اپنے کیے پر دنیا و آخرت میں جزا و سزا کا مستوجب ٹھہرنا ہے کہ یہی سنت خدا وندی ہے۔ہمیں آزاد ہوئے70سال ہوچکے ہیں اور ہم سے بعد میں آزادی پانے والے ممالک ترقی کی منازل طے کرچکے ہیں مگر ہم اپنی اندرونی لڑائیوں […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بیشک ،آپ تو بہت اچھے ہیں ، خوش اخلاق ہیں، بہت معصوم ہیں، ٹھنڈے دل و دماغ کے مالک ہیں، قوم نے آپ کو میڈیٹ دیا ہے، جو کام بھی کرتے ہیں بڑی خا موشی اور رازداری سے کرتے ہیں، تو پھریہ آف شور کمپیوں اور اقامے کی راز […]
تحریر : روہیل اکبر صدر مملکت کی جانب سے انتخابی اصلاحات ایکٹ کی منظوری کے بعداکثر دوست پنجاب کے مختلف اضلاع میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالہ سے پوچھتے ہیں کہ کتنی سیٹیں بڑھ گئی میں اپنے تمام دوستوں اور قارئین کی خدمت میں صوبہ پنجاب کے حوالہ سے مکمل تفصیل پیش […]
تحریر : چودھری عبدالقیوم مکرمی؛ نئے سال کے پہلے روز امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایک ٹوئٹ نے عالم اسلام خاص طور پر پاکستان میں ایک ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو 33ملین ڈالر کی امداد دینا امریکہ کی بیوقوفی تھی کیونکہ اس کے بدلے میں پاکستان […]
تحریر : حفیظ خٹک قوم کی بیٹی کی باعزت رہائی کیلئے کام کرنے جب بھی مایوس ہوتے ہیں تو ان کی ہمت ڈاکٹر فوزیہ صدیق اور ان سے بھی بڑھ کر ان کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی بڑھاتی ہیں۔آسمان کی جانب دیکھتے ہوئے وہ یہی کہا کرتی ہیں کہ اس (اللہ) سے امید رکھو اور […]
تحریر : شیخ خالد زاہد آج صبح قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ایک پیغام سے آنکھوں کو بصیرت میسر آئی اور یہ پیغام جیسے آنکھوں میں جم کر رہ گیا ، کوشش کریں کے اسے پڑھنے کیلئے دل کی زبان استعمال کریں ، میں نے جب یہ پیغام پڑھا تو قائد کی نکاہت سے […]
تحریر : میر افسر امان ملک اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے اس لیے اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔پاکستان کے خلاف گریٹ گیم کے اہل کاروں نے اپنے اپنے کارڈ کھیلنے کی گیم کو تیز تر کر دیاہے۔ ان حالات کو سامنے ر کھ کر سپہ سالار نے عوام کے لیے اپنا پیغام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے ملک میں لوٹ مار ہو رہی ہے، تھوڑے سے لوگ مل کر کرپشن کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کا نظریہ کرپشن ہے جس پر سب اکٹھے ہیں، این آر او کی کوشش کی گئی تو قوم کو سڑکوں پر لے آؤں گا۔ چیئرمین پی […]
تحریر : سید عارف سعید بُخاری ہم تیرے بے نظیر سزا وار ہو گئے قاتل ترے ہی قوم کے غمخوار ہو گئے اپنے کالم کی ابتدا ء میں نے آج اپنے ہی ایک شعر سے کرنے کی سعی کی ہے جو محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے حوالے پیدا شدہ حالات میں قوم کے […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح، سالگر ہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمدنواز شریف، مسیحی برادری کا کرسمس کے حوالے سے پاکستان میں 25 دسمبر کے دن کو بہت اہمت حاصل ہے اس موقع پر پاکستان بھر میں خصوصی تقریبات، سیمینار سمیت جلسے، جلوسوں کا خاص اہتمام […]
تحریر : ممتاز امیر رانجھا ملک و قوم کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے لوگ ذہنی طور پر پاہج ہوتے ہیں جو ملک و قوم کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتے۔۔۔۔۔۔اگرچہ کسی کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ موجودہ حکومت اپنے پانچ سال پورے کر پائے گی […]
تحریر : وقار النساء قائد اعظم دنیا کے نقسشے پر ایک آزاد اور خود مختار ملک کی حیثیت سے متعارف کروانے والے عظیم قائد۔ ان جیسے سچے اور بلند حوصلہ لیڈر کسی خوش نصیب ملک و قوم کو نصیب ہوتے ہیں۔جنہوں نے مسلمانوں کو سیاسی معاشی معاشرتی اور مذھبی حقوق سے بہرہ ور کر کے […]
تحریر : شاہ بانو میر یہاں رہ کر لاکھوں لوگوں کو دیکھا ہزاروں لاکھوں مکہ مدینہ میں نکلتے ہیں کسی عورت کو ڈر نہیں دن ہے یا رات تن تنہا آتی جاتی ہے شاپنگ کر رہی کھانا خرید رہی عبادت من کا سودا ہے کوئی رات بھر سے بیٹھا اپنے نبی پاک پر درود بھیج […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی نے ماضی میں ہمیشہ ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اہل کراچی گذشتہ کئی عشروں سے مخصوص طرز سیاست میں الجھنے کے سبب قومی دھارے سے دور ہوتے چلے گئے اور یہاں تک کہ کراچی میں جس قسم کی سیاست کی جانے لگی اس سے اہل […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور قائد اعظم محمد علی جناح ایک عظیم مسلم رہنمافرماتے ہیں ” ہم اس نقطہ نظر پر قائم ہیں کہ مسلمان اور ہندو ہر لحاظ اور ہر اعتبار سے دو مختلف قومیں ہیں۔ہم( مسلمان)دس کروڑ افراد پر مشتمل ایک قوم ہیں۔مزید براں ہم اپنی مخصوص تہذیب و تمدن، زبان اور ادب […]