تحریر : شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں ملک و قوم کی روز بروز بگڑتی ہوئی صورت حال کو دیکھ کر سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچ رہا تھا کہ غیر مسلم ممالکوں کے حاکمین اپنے ملک و قوم کی بقا اور بالخصوص قانون کی بالادستی کو قائم رکھنے کیلئے اپنے فرائض و […]
تحریر : عنایت کابلگرامی پشتوزبان میں ایک کہاوت ہے کہ، ”ہر چا تا خپل کلے کشمیر دے”ترجمہ: ہر کسی کیلئے اپنا ہی گائوں کشمیر ہے۔ اس کہاوت سے مضمون کا آغاز اس لئے کہ مجھے بھی اپنا گائوں اپنے قوم لوگ عزیز ہے۔ اسپشلی اس وقت جب ان کے ساتھ ناجائز ہورہا ہو، میں قوم […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں شک نہیں ہے کہ ہم تاریخ کے انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں یہ بھی ٹھیک ہے کہ ہم پاکستا نی اور بحیثیت مسلمان دینِ اسلام کی چھتری تلے جمع توضرور ہیں، مگر بڑ ے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ پھر بھی […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور قول و فعل کا یکساں ہونا عظیم قوموں کی نشاندہی کرتا ہے جبکہ قول و فعل میں تضاد قوموں کی تباہی کا باعث بنتا ہے۔ کسی بھی ملک کے حاکم دنیا میں بھر میں اپنی قوم کی نمائندگی کرتے ہیں۔دنیا حکمرانوں کے قول و فعل کو دیکھ کر قوموں کے […]
تحریر : چودھری عبدالقیوم آج سے 40/50 سال پہلے تک سیاست قوم اور ملک کی خدمت کا ایک مشن خیال کی جاتی تھی اور اس کوعبادت کا درجہ دیا جاتا تھا۔ اپنی خدمات اور کارناموں کی سیاست کی بنا پر سیاستدانوں کو معاشرے میں ایک اہم مقام حاصل تھا لیکن افسوس آج پیارے پاکستان میں […]
تحریر : محمد شاہد محمود پروفیسر حافظ محمد سعید کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔پاکستان کے استحکام،نظریہ پاکستان کی سربلندی اورعالم اسلام کودرپیش مسائل کے حل کے لئے ان کی بے پناہ خدمات ہیں۔دنیامیں جہاں بھی مسلمانوں پرظلم ہوحافظ محمدسعیدہمیشہ اس ظلم کے خلاف آوازاٹھانے میں پیش پیش رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ […]
لاہور : مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان ،علامہ خادم حسین رضوی،سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری ،سرپرست سید عرفان احمد شاہ نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت مآب ۖ اورختم نبوت ۖکافیصلہ کرنے کااختیار دنیاکی کسی ریاست یافرد کے اختیار میں نہیں ۔ختم نبوت ۖ کافیصلہ خوداللہ تعالیٰ نے فرمایاہے اور ناموس رسالت مآب […]
اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ کے تحت الخدمت یوتھ میٹ اپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ پاکستان کی صدر طلعت ظہیر، نائب صدر صبا ثاقب، سیکرٹری جنرل کلثوم رانجھا، یوتھ ٹرینر شازیہ عبد القادر اور دیگر ذمہ داران سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ ایک نیا جاری قومی اخبار جو لاہور،کراچی، اسلام آباد اور فیصل آباد سے بیک وقت شائع ہوتا ہے، جس کا اپنا الیکٹرونک چینل بھی ہے، جس اخبار کو پڑھنے کے لیے مجھے چند دستوں نے یہ کہتے ہوئے مشورہ دیا کہ یہ نیا اخبار قائد اعظم کے دو قومی […]
تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور چیف صاحب قوم کل بھی افواج پاکستان کے ساتھ تھی آج بھی کھڑی ہے اور آئندہ بھی کھڑی رہے گی،دین اسلام ،پاکستان اورافواج پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والوں کے حصے میں سوائے ذلت کے کچھ نہیں آئے گا۔قوم سمجھتی ہے مضبوط افواج پاکستان ملکی سلامتی و بقاء کی ضامن ہیں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی بھی قیمت پر ملک کی حفاظت کا عہد کیا ہے، پُرعزم پاکستانی قوم دہشتگردوں کو شکست دے رہی ہے۔ غیرملکی دشمن طاقتیں پاکستان کو عدم استحکام کا شکار […]
تحریر : محمد ریاض پرنس وہ قومیں کبھی بھی ترقی نہیں کرتیں جو اپنے ملک کی فلاح و بہبود کے لئے کام نہیں کرتیں۔ہمارے سامنے بہت سی زندہ مثالیں موجودہیں ۔ہمارے آزادہونے کے بعد جتنے بھی ملک آزاد ہوئے وہ آج ہم سے بہت آگے ہیں اور وہ ترقی کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔اور […]
تحریر : علی عمران شاہین روئے زمین کے تمام علاقوں اور تمام خطوں میں ہر قوم اور ہر تہذیب و مذہب کے ہاتھوں طرح طرح سے ظلم و ستم کا نشانہ بنے ہوئے مسلمانوں کے زخموں میں سے ایک زخم میانمار (برما) کے روہنگیا مسلمانوں کی انتہائی تکلیف دہ شکل میں تازہ ہو گیا ہے۔ […]
تحریر : حفیظ خٹک 23ستمبر کا دن وہ دن ہے کہ جب امریکہ نے انسانی حقوق کی تمام پر حدوں کو عبور کرتے ہوئے اس قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ناکردہ گناہوں کی 86برسوں کی سزا سنائی ۔آج کے دن کے بعد یہ ماہ ختم ہوکر نئے ماہ کو موقع دے گا اور […]
تحریر : روہیل اکبر آخر 23 ستمبر کو کیا ہو گا پوری دنیا میں بلخصوص یورپ میں ایک شور مچا ہوا ہے کیا دنیا اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے سوشل میڈیا پر ہر طرف ایک شور مچا ہوا ہے کہ آسمان پر کچھ نیا نظر آئے گا یا سمندر کی موجوں میں کوئی […]
تحریر : جنید رضا، کراچی 14صدی میں دو ریاستیں اسلام کے نام پر وجود میں آئی۔ایک پہلی صدی میں جسیے مدینہ طیّیہ کا نام دیا گیا اور دوسری 1947 میں جسیے پاکستان کے نام سے موسوم کیا گیا،ان دونوں اسلامی قلعوں کی حفاظت اﷲرب العزت نے ہر دور میں شاہین صفت قوم کے ذریعے فرمائی […]
تحریر : ارشاد علی پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں ایسے اداروں کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے جنہوں نے مسلسل خدمت ،دیانت،شرافت،نیک نیتی،صداقت اور محنت جسے اعلٰی اوصاف کے بل بوتے پر قوم کا اعتماد حاصل کیا ہے۔ ان اداروں میں پاکستان ملٹری اکائونٹس کا نام سر فہرست ہے۔یہ وہ ادارہ ہے […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک شخص ہر وقت اپنی بیوی سے لڑتا رہتا تھا اور اس کی وجہ اس کا ایک قریبی دوست تھا جو اسے سکھاتا پڑھاتا کہ کس طرح بیوی کو کنٹرول میں رکھنا ہے تم اس کے کسی کام کی تعریف نہ کرو ورنہ وہ مغرور ہو کر تمہیں دو کوڑی […]
تحریر : شیخ خالد زاہد کراچی کا حلقہ این اے ۲۴۶جہاں سے ایم کیوایم نے نبیل گبول کو ۲۰۱۳ کے عام انتخابات میں کھڑا کیا اور وہ حسب توقع کامیاب ہوئے ۔مگر ۲۰۱۵ میں انہوں نے نا صرف ایم کیوایم کو خیر باد کہا بلکہ اس نشست سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی آج پھر سر جری ہوگی۔ انہوں نے قوم سے اپنی والدہ کی مکمل صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا میاں […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) جس قوم کے میدان آباد ہوں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں، کھیل جیسی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہوئے معاشرے کو پر امن بنانے اور نوجوانوں میں مقابلے کی صلاحیتیں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، حلقہ کے ٹیلنٹ کو آگے لیکر جانا چاہتا ہوں،مجھے امید […]
فیصل آباد : آج کا ضمنی الیکشن پوری قوم کیلئے امتحان کی ماند ہے پیپلز پارٹی آج وہ رزلٹ دیگی جو سب کو حیران کرکے رکھ دے گی اور فیصل میر بھاری اکثریت سے رُکن قومی اسمبلی منتخب ہوں گے جس کے بعد یہ علاقہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پیپلز پارٹی کا گڑھ تسلیم کیا جائے […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ قوم پرست افغانستان کبھی بھی پاکستان کا دوست نہیں رہا۔ صرف اسلامی افغانستان پانچ سال طالبان کی حکومت کے دوران پاکستان کا دوست رہا ہے۔ قوم پرست سرخ پوش سرحدی گاندھی عبدلاغفار خان صاحب (مرحوم) کا کھڑا ہوا پختونستان کا مسئلہ افغان طالبان نے حل کر دیا تھا اور […]