فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن میئر رزاق ملک رانا ثناء اللہ خاں مسلم لیگ ن ڈپٹی شیخ محمد یوسف نے مسلم لیگ ن چیئرمین سی سی89 اعجاز الحق بیگ سینئر نائب صدر پی پی68 سیف الحق بیگ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کرکے قومی امنگوں کی ترجمانی […]
لاہور : معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شفیق لنگڑیال نے کہا ہے۔ کہ دہشتگردی کے ذریعے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا۔ لاہور میں ہونے والے دھماکے کی کی شدید مذمت کی۔ اپنے مذمتی بیان میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے چودھری شفیق […]
قائدآباد (نعمت اللہ مسعود سے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک اظہر حیات گنجیال نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر لٹکی ہوئی ہیں۔ اعلی ٰ عدلیہ عدل وانصاف کے تقاضوں کی تکمیل کرکے میاں نواز شریف کو گھر بھجوانے کا فیصلہ دیں۔ میاں نواز شریف وزارت عظمیٰ کا […]
فیصل آباد : انجمن تاجران آڑھتیاں غلہ منڈی صدر حاجی آصف اسلم فنانس سیکرٹری ملک مجدد سلیمان نے کہا ہے کہ قوم کو وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر اعتماد ہے ان کو عہدے سے ہٹا نے کا مقصد پاکستان کی اقتصادی ومعاشی ترقی کو روکنا ہے۔وز یر اعظم میاں محمدنوازشر یف نے چارسا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بس یا ربہت ہو گئی، یہ سُنتے سُنتے کان پک گئے ہیں کہ ہمارا عوام فیصلہ کریں گے، کیاتمہارا ہر بار عوام ہی فیصلہ کریں گے؟؟یا کبھی تم بھی اپنے تئیں کچھ کروگے (یعنی کہ اپنا احتساب خود بھی کروگے یا ہر بار ہی کوئی تمہیں تمہارے دانستہ گھناونے […]
لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء وچیئرمین یوسی 262 شامکی بھٹیاں افتخار احمد بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی اور توانائی کے بحران سے نکالنے میں مصروف ہے، پوری قوم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں،ان خیالات کا اظہار وہ […]
تحریر: سائرہ خان بابر ایک تعلیم یافتہ اور باشعور عورت ایک سُلجھی ہوئی نسل کی بنیاد رکھتی ہے قدرت نے عورت میں ایک ایسی طلسماتی قوت چھپا رکھی ہے جو اس کو صنف نازک ہوتے ہوئے بھی بوقت ضرورت مردانہ وار لڑنے کی طاقت عطاء کرتی ہے سائنسی لحاظ سے مرد سے کم وزن دماغ […]
تحریر : حفیظ خٹک قوم کی ہی نہیں اس امت کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے گذشتہ دنوں وطن عزیز کے قلم کاروں کو موجودہ حالات میں تین پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں حکمرانوں کے کردار سمیت متعلق بیانات اور اس کے بعد رونما ہونے والی صورتحال […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ پاناکیس قوم کو دھوکہ اور وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے، حکمران وسیاستدان ملک وملت سے مخلص نہیں بلکہ عوامی جزبات کے ساتھ کھلواڑ کو وطیرہ بنالیاہے اگر ہمارے رہنماء یا قیادت مخلص ہوتی تو آج […]
تحریر : ملک نعمت ڈھانڈلہ میرے خادم نے میری قوم کے لیے کیا کچھ نہ کیا میرے خادم کے میری قوم پر بہت احسان ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ میری احسان فراموش قوم جلد ہی کسی کے احسان بھول جاتی ہے۔میرے خادم کے خاندان نے قوم کی خدمت کرنے کا آغاز جمہوریت پر شب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نواز شریف فوری استعفیٰ دیں، ہمارے سارے خدشات سچ ثابت ہو گئے ہیں۔ آج ساری چیزیں سامنے آ گئی ہیں۔ عمران خان […]
تحریر : محمد آصف اقبال انسان جن حالات سے دوچار ہوتا ہے اور جن سرگرمیوں میں اپنے شب و روز کے اوقات گزارتا ہے گمان ہوتا ہے کہ پس یہی وہ اہم ترین سرگرمیاں ہیں جنہیں انجام دینے کی اشد ضرورت ہے۔برخلاف اس کے اہمیت کے اعتبار سے مسائل دوسرے تیسرے اور چوتھے زمرے میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پانامہ کیس کے معاملے پر شریف خاندان اور مسلم لیگ نون کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ کے لوگ پھر سپریم کورٹ پر حملہ کریں گے، نون لیگ کے چار وزراء کو […]
تحریر : حفیظ خٹک بیرون ملک سے فون آیا ، چند لمحوں کی رسمی باتوں کے بعد ایک سوال پوچھا گیا ۔سوال یہ تھا کہ اگر شہید کی موت اک قوم کی حیات ہے تو پھر اس قوم کو یہ بات سمجھ کیوں کر نہیں آتی ۔ اس قوم کو جس کے وزیر اعظم نواز […]
لاہور (جیوڈیسک) 8 جولائی 2016 کا دن مقبوضہ کشمیر کیلئے ایک یوم سیاہ تھا، اس دن بھارتی ریاستی دہشت گردی کانشانہ ایک ایسا مرد مجاہد بنا جس نے اپنے شباب کے آغاز میں بھارتی سورمائوں کو للکارا۔ تحریک آزادی کو ایک نئی روح اور زندگی دینے والے برہان وانی کی اطلاع دینے والے کیلئے بھارت […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر 5 جولائی 2017ء کو دختر وزیر اعظم شاہانہ ٹھاٹھ باٹھ سے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنیپیش ہوئیں تو پورے ملک میں وزیر اعظمی ٹیم نے اک شور برپا کر دیا جیسے تاریخ کا سب سے زیادہ بد ترین موقع ہو کہ پاکستان کی ایک مقتدرہ شخصیت کو بلا […]
تحریر : حفیظ خٹک وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے جب تیسری نار حلف لینے کے بعد جب شہر قائد پہلی بار آئے تو انہوں نے گورنر ہاؤس میں برسوں سے امریکہ کی جیل میں مقید ناکردہ جرائم کی سزا پائی والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ اور بچوں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں […]
تحریر : حافظ شاہد پرویز برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے لیکر آج تک پاکستانی قوم نے خود کو جرت مند بہادر اور باوقار قوم کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا۔حالات جیسے بھی ہوں دشمن جتنا بھی مضبوط ہو بیر ونی سازشوں کے انبار جس حد تک بھی اپنی مضبود لہر کھینچ […]
تحریر : روہیل اکبر پچھلے چند روز سے سانحہ پہ سانحہ ہو رہا ہے کوئٹہ، پارا چنار اور عید سے ایک روز قبل احمد پور شرقیہ میں تیل اکٹھا کرتے ہوئے 2 سو سے زائد افراد پل بھر میں لقمہ اجل بن گئے اور اب مری کے قریب چیئر لفٹ گرنے سے تقریبا 12 افراد […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی لامحدود حمد وثناء ذات کبریا جناب محمد مصطفی کریمۖ پر درودوسلام کے ان گنت نذرانے پیش کرتے ہوئے راقم نے سانحہ بہاولپور پر چند سطور مرتب کی ہیں قارئین کرام کی آراء اور دعائوں کی درخواست کے ساتھ انسان کو اللہ نے اشرف المخلوقات کا تاج […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے پیش گوئی ہے کہ قوم کو ایک اور عیدی اورخوشخبری ملنے والی ہے، قوم نے رمضان میں حکمرانوں کے جانے کی جو دعائیں کیں وہ پوری ہونے والی ہیں۔ عیدالفطر پر مسلم لیگ ق کے […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک ابھی قوم پارہ چنارہ اور کو ئٹہ میں ہو نے والی دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو نے والوں کے سوگ میں تھی جس کے غم نے پور ی قوم کو نڈھال کر کے رکھا دیا کہ اتوار کی صبح بہاولپور کی تحصیل احمد پر شر قیہ میں آئل […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم سانحات پہ سانحات یا اللہ پاکستانی قوم پر اپنا رحم و کرم کراَب قوم کو ایسے کسی سانحہ سے دوچا ر مت کرنا ہم بہت کمزور ہیں ہمارے کاندھے اپنے پیاروں کے لاشے اُٹھا اُٹھا کر تھک چکے ہیں اللہ ہمیں معاف کردے کیوں کہ تو بڑا معا ف […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی بلاشبہ عید باعثِ مسرت بھی ہے، اور لمحہ فکریہ بھی ‘صدیوں سے ہمارے آبائو اجداد نے نہ جانے کتنی عیدیں منائی ہیں، اور روز محشر تک اہل اسلام منا تے رہیں گے، لیکن اگر ہم گزرنے والی عیدوں کا بغور مشاہدہ کریں، تو کتنی اِیسی عیدیں ہونگیں، جو حقیقی […]