فطرت

فطرت

تحریر : شیخ توصیف حسین سانپ کی پرورش خواہ آپ کتنے ہی اچھے طریقے سے کیوں نہ کر لیں لیکن وہ فطرت کے مطا بق ایک نہ ایک دن وہ آپ کوضرور ڈسے گا بس یہی کیفیت کم ظرف انسانوں کی ہے خواہ وہ کتنے ہی بڑے عہدے پر فائز کیوں نہ ہو جائے وہ […]

.....................................................

قوم کی عید سے پہلے عید

قوم کی عید سے پہلے عید

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستانی شاہینوں نے بھارتی غرور خاک میں ملا کر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے آٹھویں ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے تینوں شعبوں میں شاندار کھیل پیش کیا گیا۔ فخر زمان نے سنچری جبکہ اظہر اور حفیظ نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ باولنگ […]

.....................................................

احتساب ہو گا اور ضرور

احتساب ہو گا اور ضرور

تحریر : میاں وقاص ظہیر پاناما تحقیقات نے ایک بات تو پوری طرح قوم پر عیاں کر دی ہے کہ شریف برادران چاہئے ، مکہ میں کھڑے ہو کر یا غار حرا اور غار ثور کی بلندی پر پہنچ کر یہ کہیں کہ ہم ایماندار، ہمارا دامن اور ہاتھ صاف ہیں ۔ہم نے حق حکمرانی […]

.....................................................

وزیر اعظم کو جے آئی ٹی کی جانب سے بلائے جانے پر قوم کو مبارکباد: عمران خان

وزیر اعظم کو جے آئی ٹی کی جانب سے بلائے جانے پر قوم کو مبارکباد: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا گیا ہے، ان کی طلبی پرپوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ایک بیان میں چیئر مین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پہلی دفعہ ایک وزیر اعظم کو قانون کے کٹہرے میں لایا […]

.....................................................

برہان مظفر وانی شہید کشمیر کا درخشندہ ستارہ

برہان مظفر وانی شہید کشمیر کا درخشندہ ستارہ

تحریر : میر افسرامان کہتے ہیں نا شہید کی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔برہان مظفر وانی نے اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کر کے اپنی کشمیری قوم کو حیات بخش گئے ہیں۔ کشمیر ی زندہ ہیں اور انشا اللہ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔تاریخ بناتی ہے کہ زندہ قوموں کو نہ کوئی غلام […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ سے نجات

لوڈ شیڈنگ سے نجات

تحریر : شیخ خالد زاہد پاکستان کی عوام جتنی پاکستانی ہے شائد ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کہ […]

.....................................................

قوم ہیں یا ہجوم

قوم ہیں یا ہجوم

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے […]

.....................................................

دس ہزار سکول آئوٹ سورس۔ پنجاب حکومت کس پر مہربان

دس ہزار سکول آئوٹ سورس۔ پنجاب حکومت کس پر مہربان

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ دنیا کی ہر قوم کی ترقی و کامرانی کا راز اس کے تعلیمی معیار سے لگایا جا سکتا ہے۔ جب تک کسی ملک کا تعلیمی معیار اچھا نہیں ہو گاوہ قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ معاشرے کو بنانے میں جہاں اور بہت سے عوامل کار فرما ہوتے ہیں وہاں استاد […]

.....................................................

کیا دوبارہ مسلم لیگ ن جیت جائیگی

کیا دوبارہ مسلم لیگ ن جیت جائیگی

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری وفاقی اور اب پنجاب کا بجٹ محیر العقول گورکھ دھندا ہے اور اسطرح سے ترتیب دیا گیا ہے کہ غریب عوام کو براہ راست مفاد نہ پہنچے مگر وہ مکمل حکمرانوں وزراء ایم این اے ایم پی اے کے دست نگر اور غلام بن کر رہ جائیں 1001ارب یعنی […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/6/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/6/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستانی حکمرانوں نے انڈیا کو خوش کرنے کیلئے حافظ محمد سعید کو نظر بند کیا، حافظ محمد سعید ایک سچا اورخدمات خلق کے جذبہ سے شرکارشخص ہے، اس کی پاکستان میں خدمت خلق کے کام کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم حافظ محمد سعید کی […]

.....................................................

تجوریوں کے منہ

تجوریوں کے منہ

تحریر : طارق حسین بٹ شان پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنے قدرتی حسن اور بے پناہ وسائل کی وجہ سے پوری دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔اس کے جوان بڑے با ہمت ہیں۔اس کے کسان بڑے جفا کش ہیں۔اس کے مزدور بڑے محنتی ہیں۔اس کے طلباء بڑے ذہین ہیں۔اس کے فوجی بڑے […]

.....................................................

خود انحصاری، بجٹ اور خود داری

خود انحصاری، بجٹ اور خود داری

تحریر : چوہدری غلام غوث ماں جی انتہائی افسردہ اور پریشان تھیں میں متواتر اُن کے چہرے پر نظریں جمائے دیکھ رہا تھا اُن کے دل میں چھپا کرب بے قابو ہو کر چہرے کے ذریعے سے باہر آنا چاہتا تھا کہ اس کیفیت کے دوران میں نے خود ہی پوچھ لیا امی جی کیا […]

.....................................................

یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

تحریر : انجنیئر افتخار چودھری پوری گلی میں سرفراز بٹ کے علاوہ میں جماعت کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ گلی میں تین جھنڈے ایک سرفراز بٹ کی چھت پر دوسرا اس کے کزن اور تیسرا میرے گھر کے اوپر باقی سارے بھٹو کے۔ لوگوں نے بچوں کے نام بھٹو پر رکھ دئے جوان انصاری کہلانے […]

.....................................................

مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم سری لنکا میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، محمد عبدالشکور

مشکل کی اس گھڑی میں پوری قوم سری لنکا میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، محمد عبدالشکور

اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے سری لنکا میں آنے والے بدترین سمندری طوفان سے بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور نے کہا ہے کہ گذشتہ 14 سالوں میں سری لنکا […]

.....................................................

قوم کی سربلندی کا دن

قوم کی سربلندی کا دن

تحریر : عبدالجبار خان قوموں کی تشکیل یکجہتی کی بنیاد پر ہو تی ہے فرد کبھی قوم نہیں بنتے افرا د ہی قو م بنتے ہیں افر اد سے بننے والی قوم کاہر ایک فر د ایک دوسرے کا خیال تحفظ ایک دوسرے کی ضروریات اور پو ری قوم کی عزت وقار کا ذمہ دار […]

.....................................................

ماہ رمضان کی آمد پر صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی جانب سے قوم کو مبارکباد

ماہ رمضان کی آمد پر صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی جانب سے قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد پر تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہمیں پھر اِس ماہِ مبارک کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

پیشہ پیغمبراں

پیشہ پیغمبراں

تحریر : ممتاز ملک. پیرس پچھلے دنوں ملک بھر میں ہونے والے امتحانات کا ڈرامہ ساری قوم ہی کیا ساری دنیا نے بھی دیکھا …استادوں اور انتظامیہ نے دھڑلے سے پرچے لیک کیئے اور طلباء نے دل بھر کر نقل بازی کی. گویا تعلیم نہ دی گئی اور نہ ہی حاصل کی گئی. بلکہ تعلیم […]

.....................................................

گڈگورننس کے منہ پر طمانچہ

گڈگورننس کے منہ پر طمانچہ

تحریر : میاں وقاص ظہیر یہ ظلم ہے، زیادتی ہے میرے ملک سے میرے عوام سے ۔۔۔۔۔ اسے بند کرو، اس کا سدباب کرو، ہم کیا اتنے گئے گزرے ہیں جو چاہے ہمیں اپنے ایئر رپورٹ پر روک لے ہماری جامع تلاشی کے بہانے ہماری عزتیں اچھالے، ہمیں دہشت گرد قوم کا طعنہ دے، ہماری […]

.....................................................

غیرملکی ایجنڈے پر کاربند لوگوں کو قوم مسترد کر چکی ہے: حاجی قیصر امین بٹ

غیرملکی ایجنڈے پر کاربند لوگوں کو قوم مسترد کر چکی ہے: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال، سابق ممبرصوبائی اسمبلی اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری نے کہاہے کہ غیرملکی ایجنڈے پر کام کرنے والوں کو قوم مسترد کر چکی ہے، ان غیرملکی ایجنڈے کے حامل لوگوں کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے […]

.....................................................

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا وطن عزیز میں جب بہار اپنے جوبن پر آتی ہے، جب ملک عزیز کا پہیہ ترقی کے لئے دوڑنا شروع کرتا ہے تب پاکستان کا دشمن چھپ چھپا کر وار کر دیتا ہے۔ پاکستانی قوم پاکستانی حکمران اور فوج ایک ہی صف میں کھڑے دیکھ کر دشمن کی ٹانگیں […]

.....................................................

قوم جاننا چاہتی ہے ڈان لیکس معاملے میں ایسا کیا تھا جو ‘حل’ کر لیا گیا: عمران

قوم جاننا چاہتی ہے ڈان لیکس معاملے میں ایسا کیا تھا جو ‘حل’ کر لیا گیا: عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ڈان لیکس کے معاملے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یہ معاملہ حکومت اور فوج سے متعلق نہیں تھا بلکہ قومی سلامتی کا معاملہ تھا، قوم کو پتہ چلنا چاہئے کہ ڈیل میں کیا طے پایا ہے۔ عمران خان نے الزام عائد کیا […]

.....................................................

میر کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

میر کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا

تحریر : لقمان اسد قارئین ! ہم من حیث القوم اس قدر اخلاقی اقدار سے منہ موڑ چکے ہیں کہ جس کی نظیر دنیا میں ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے ملک کے منتخب وزیر اعظم کا فرمان شاہی ملاحظہ فرمائیں عزت مآب وزیر اعظم بیس کروڑ عوام کی نمائندگی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے […]

.....................................................

حکمران اقتدار کے ساتھ ملک و قوم پر بھی توجہ دیتے تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی : سید عرفان احمد

حکمران اقتدار کے ساتھ ملک و قوم پر بھی توجہ دیتے تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی : سید عرفان احمد

لاہور : مرکزی امیرتحریک اویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اویسی، مرکزی سینئر نائب امیر،سیدعرفان احمد،مرکزی ناظم اعلیٰ، پیر محمد تبسم بشیر اویسی، لیگل ایدوائزر، محمد رضاایڈووکیٹ، صدر پنجاب پیر توصیف النبی مجددی، نائب صدر محمد ناصر اقبال ایڈووکیٹ، سیکرٹری مالیات ،محمد حبیب اللہ اسداویسی نے تاجروں کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بدعنوانی ، بدانتظامی […]

.....................................................

فلاح انسانیت کا عزم لے کے

فلاح انسانیت کا عزم لے کے

تحریر : علی عمران شاہین سڑک پر حادثہ تھا، زخمی گرم تارکول پر پڑا تڑپ رہا تھا لیکن اسے کوئی ہاتھ لگانے کے لئے تیار نہیں تھا کہ ا یسے ہر موقع کی طرح یہاں کھڑے بھی سب لوگ تماشائی ہی تھے۔ ایسا ہ منظر ہمارے معاشرے میں اکثر آفات کے موقع پر دیکھنے کو […]

.....................................................