اقتدار نہیں عزت بچائیں

اقتدار نہیں عزت بچائیں

تحریر : علی رضا 20 اپریل کے دن کا لوگوں کو بڑی شدت سے انتظار تھا ہر چینل پر ٹائمنگ لگی ہوئی تھی کہ پانامہ لیکس کے فیصلے کے لیے اتنا ٹائم باقی ہے اتنے گھنٹے باقی ہیں۔پانامہ لیکس کے فیصلے پر صرف سیاسی پارٹیوں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی نظریں لگی ہوئی تھیں۔ […]

.....................................................

نظام تعلیم اور کاروبار

نظام تعلیم اور کاروبار

تحریر: عبدالجبار خان کسی قوم کی ترقی کے پیچھے تعلیم کا بہت بڑاکردار ہوتا ہے جن قوموں نے تعلیم کو اہمت دی آج وہ ترقی یافتہ قومیں کہلاتی ہیں کسی بھی ملک و ریاست کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو زیوارتعلیم سے آراستہ کر ے اوراس کے لئے بہتر اور […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 25/4/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 25/4/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پانامہ موجودہ حکمرانوں کے گلے کا طوق بن گیا ہے، آئندہ عام انتخابات میں سر خرو ہونے کے دعوے کرنے والے عوام سے منہ چھپاتے پھریں گے، ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (انصاف سپورٹرز ٹیم) سردار منیب احمد ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے […]

.....................................................

کھودا پہاڑ، نکلا چوہا

کھودا پہاڑ، نکلا چوہا

تحریر : روشن خٹک پانامہ کیس کے فیصلہ کو ستاون دن دودھ، مکھن پِلانے، کھلانے کے بعد سپریم کورٹ نے آخر قوم کے سامنے پیش کر دیا اور ثابت کر دیا کہ واقعی سپریم کورٹ کا یہ ایک بہت بڑا فیصلہ تھا، بڑا اس لحاظ سے کہ ہم نے کبھی کسی عدالت کے فیصلہ سے […]

.....................................................

آؤ کمیشن کمیشن کھیلیں

آؤ کمیشن کمیشن کھیلیں

تحریر : ممتاز ملک /پیرس ہمارے ہاں کا قومی رواج ہے کہ کوئی بھی حادثہ ہو جائے سانحہ ہو جائے کچھ بھی ہو جائے، حکومت کو جب عوام کے غیض و غضب سے بچنا ہو تا ہے تو وہ اس کے منہ پر کمیشن کی ٹیپ چپکا دیتی ہے . بلکل ویسے ہی جس طرح […]

.....................................................

ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

تحریر: سید انور محمود تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ اپنے مقاصد اور اہداف حاصل نہیں کرسکتا۔ علم یعنی تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتا ہے ، لہذا اس کے بار ے میں ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد (صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم) نے فرمایا کہ’’علم حاصل کرو چاہئے تمیں چین جانا […]

.....................................................

پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کیوں ضروری ہے

پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کیوں ضروری ہے

تحریر : عبداللہ قمر کسی بھی فرد، قوم یا ریاست کی لیے نظریات کی حیثیت بھی وہی ہے جو ضرورت و اہمیت پانی کی پودے کے لیے ہے۔ اگر پودے کی بروقت آبیاری ہوتی رہے تو پودا بڑھتے بڑھتے ایک قدآور اور مظبوط درخت بن جاتا ہے۔ لیکن اگر ذرا سی بھی غفلت برتی جائے […]

.....................................................

نوجوان قوم کا اثاثہ

نوجوان قوم کا اثاثہ

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان پاکستان میں کل آبادی کا نصف نوجوانوں پر مشتمل ہے، یہاں 15 سے 30 سال عمر کے افراد کی تعداد تقریباً 40 فیصد سے زائد ہے، اور خوش قسمتی سے پاکستان دنیا کے ان پندرہ ممالک میں شامل ہے جہاں آبادی کے لحاظ سے نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے۔ […]

.....................................................

مہذب قوم بننے کے لئے قانون اور آئین اور عملداری کو یقینی بنانا ہو گا، سیف الرحمان عطاری

مہذب قوم بننے کے لئے قانون اور آئین اور عملداری کو یقینی بنانا ہو گا، سیف الرحمان عطاری

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان عوامی تحریک ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری سیف الرحمان عطاری نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی مایوس کن، جب تک سیاستدانوں کو آرٹیکل 62,63 کے مطابق نہیں پرکھا جائے گا، کرپشن میں قابو نہیں پایا جا سکتا، مہذب قوم بننے کے لئے قانون اور آئین اورعملداری کو […]

.....................................................

پارٹی کی عزت و ناموس کے لئے خون کا آخری قطرہ تک بہانے سے گریز نہیں کریں گے، چوہدری ظہیر سلطان

پارٹی کی عزت و ناموس کے لئے خون کا آخری قطرہ تک بہانے سے گریز نہیں کریں گے، چوہدری ظہیر سلطان

ََََََََٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر سلطان نے کہا ہے کہ پارٹی کی عزت و ناموس کے لئے خون کا آخری قطرہ تک بہانے سے گریز نہیں کریں گے، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا قوم پر احسان ہے جس نے کسان ہاریوں کو آواز دی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 9/4/2017

کراچی کی خبریں 9/4/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے تمام قومی و عوامی مسائل اور بحرانوں کے حل کیساتھ محفوظ و خوشحال مستقبل اور استحکام و دفاع سب کچھ حقیقی جمہوری نظام سے مشروط ہے مگر افسوس کہ یہ ریاست خدادادآج تک حقیقی جمہوری نظام سے محروم رہی ہے اور استحصالی طبقات کی اجارہ داری کو جمہوریت کا نام […]

.....................................................

درمیان والے

درمیان والے

تحریر : عبدالجبار خان اکثر ہمارے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ ہم موٹر سائیکل پر جا رہے ہو ںاور ہمارے موٹر سائیکل کی لائٹ دن کے وقت جل رہی ہو تو راستے میں تقریبا ً ہر شخص لا ئٹ بند کرنے کا اشارہ ضرور کرے گا ایسی مثالیں ہمارے نیک لوگ اور تبلغ کا کام […]

.....................................................

قصور کی خبریں 8/4/2017

قصور کی خبریں 8/4/2017

قصور (بیورورپورٹ) ایم پی اے مسلم لیگ ن و پارلیمانی سیکرٹری مواصلات پنجاب حاجی محمد نعیم صفدر انصاری نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ اتحاد اور اتفاق کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہ تھی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم بے مثال اتحاد کا مظاہرہ کر رہی […]

.....................................................

آپریشن حب الکرپشن

آپریشن حب الکرپشن

تحریر : روہیل اکبر سب سے پہلے ایک بریکنگ نیوز اسکے بعد پوری قوم کے لیے خوشخبری اور مبارک باد قبولی پر ایک سچی تحریر خبر یہ ہے کہ پاکستان میں اس وقت آپریشن حب الکرپشن کامیابی اور پورے زور شور سے جاری ہے اور اب تک دو چوروں کو پکڑ کر انکی تاج پوشی […]

.....................................................

جواب، اتحاد میں ہی قوم کی بقا

جواب، اتحاد میں ہی قوم کی بقا

تحریر : واٹسن سلیم گل اتحاد میں ہی قوم کی بقا کے عنوان سے جنگ اخبار لندن میں 3 اپریل کو ایک کالم دیکھا۔ جو کہ میرے دوست نے لکھا۔ مجھے اس کالم کو پڑھ کو بہت افسوس ہوا کہ انہوں نے اپنی اس تحریر میں اس کانفرنس کے حوالے سے صرف منفی تصویر کشی […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

تحریر : ظہور دھریجہ اخبار پڑھنا میری کمزوری ہے، روٹی نہ ملے برداشت کر لیتا ہوں، اخبار نہ ملے سخت بے چین ہو جاتا ہوں۔ پچھلے دنوں اخبارات دیکھ رہا تھا ایک قومی اخبار میں شائع ہونیوالی ایک تصویر پر میری نظر پڑی، ننگے پائوں ایک شخص ہے ، اس کے ہاتھ میں تصویر ہے […]

.....................................................

ململ کے دو تھان

ململ کے دو تھان

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ایک شاہ ہوتا ہے اور کچھ شاہ کے وفا دار۔ چاپلوسی کی اس دنیا میں بعض اوقات شاہ کے وفادار شاہ سے بھی آگے نکل جاتے ہیں۔شاہ کی الٹی حرکات کو سیدھا کرنا ان کا مقصد اولیں ہوتا ہے۔دفتروں میں اقتتدار کے ایوانوں میں ہم آئے روز تماشہ دیکھتے رہتے […]

.....................................................

ظلم کا نظام آخر کب تک

ظلم کا نظام آخر کب تک

تحریر : شیخ توصیف حسین آج وطن عزیز میں لاتعداد سیاست دان سوتے ہوئے ڈرائونا خواب دیکھ کر تو ڈر جاتے ہیں لیکن جاگتے ہوئے نفسا نفسی کا شکار ہو کر حرام و حلال کی تمیز کھو کر خداوند کریم کے عذاب سے نہیں ڈرتے یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک سرکاری […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 2/4/2017

پیرمحل کی خبریں 2/4/2017

پیرمحل (نامہ نگار) جو علم و ہنرسے بہرہ ور نہیں انہیں تعلیم و ہنر فراہم کرنا ہم سب کا بنیادی فرض ہے۔ ہماراخواب ہے کہ ہماری قوم کے بے روزگار مرد و خواتین ہنر سیکھ کر ملک و قوم کی خد مت اورترقی میں مثبت کردار ادا کرسکیں ان خیالات کا اظہار میاں انوارالحق ضلعی […]

.....................................................

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال مجھے نہیں معلوم کہ بچوں کی کتابوں کے عالمی دن کو ہمارے پاکستان میں دھوم دھام سے کیوں نہیں منایا جاتا، پاکستان میں بچوں کی کتابوں کا عالمی دن ہمیشہ خاموشی سے گزر جاتا ہے۔ ہم نے بہت سے دوستوں کو فون کیا جن کا تعلق سکول سے تھا […]

.....................................................

اپریل فول سے بچیں

اپریل فول سے بچیں

تحریر: در صدف ایمان، کراچی یوں تو ہماری قوم ایک بات میں نہیں ہر بات میں ،ہر معا ملے میں مغرب کی تقلید کر رہی ہے ،اب چاہے وہ جنوری میں نیو ایئر ہو ،یا فروری میں و یلنٹا ینز ڈے ،مارچ میں خواتین کا عالمی دن ہو یا اپریل میں اپریل فول ہو۔۔۔بے سوچے […]

.....................................................

دو قومی نظریہ سے نظریہ ضرورت

دو قومی نظریہ سے نظریہ ضرورت

تحریر : شیخ خالد زاہد ہمارے لئے اس وقت بہت دکھ کی بات ہوتی ہے، جب ہم اپنی نئی نسل کو وطنِ عزیز کا مکمل نام “اسلامی جمہوریہ پاکستان” بتاتے ہیں۔ بلکل اسی طرح کہ آپ کوئی بہت ہی خوبصورت سے “عنوان اور سرورق” کی وجہ سے کوئی کتاب خرید لائیں ہوں اور کتاب کہ […]

.....................................................

جالب کی شاعری

جالب کی شاعری

تحریر : علی رضا جن کی شاعری پڑھتے ہوئے صرف مجھ پر نہیں ہر کسی پر سحر طاری ہوجاتا ہے۔ ہر شخص ان کی شاعری کا دیوانہ ہے، جن کی شاعری میں ملک و قوم کے لیے ایک جذبہ ہے، ایک تڑپ ہے ۔۔۔وہ حبیب جالب ہیں۔حبیب جالب ایسا شاعر ہے جس نے کبھی کسی […]

.....................................................

مسلمان امن پسند قوم ہے اور اسلام صلح رحمی کی تعلیم دیتا ہے۔ پروفیسر عبدالقوی بغدادی

مسلمان امن پسند قوم ہے اور اسلام صلح رحمی کی تعلیم دیتا ہے۔ پروفیسر عبدالقوی بغدادی

فیصل آباد : مسلمان امن پسند قوم ہے اور اسلام صلح رحمی کی تعلیم دیتا ہے تاہم اپنے نبیۖ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کر سکتے۔ حکومت گستاخانہ مواد جاری کرنے والے بلاگرز اور ان کی پشت پناہی کرنے والے گستاخ رسولۖ کو فوری طور پر تلاش کر کے نشان بنائے۔ ان خیالات […]

.....................................................