عظمت کو سلام

عظمت کو سلام

تحریر : طارق حسین بٹ شان قیامِ پاکستان کا معرکہ ایک ایسا معرکہ ہے جس میں بیم ورجاء کے کئی لمحے آئے اور گزر گے لیکن قوم اپنے ہدف سے ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹی کیونکہ اس کی قیادت ایک ایسی ہستی کے ہاتھوں میں تھی جس نے جھکنا ، ڈرنا اور بکنا نہیں […]

.....................................................

پر امن ہڑتال نے ثابت کر دیا کہ تحفظ ناموس رسالت کیلئے قوم ایک پیج پر ہے، نبیل مصطفائی

پر امن ہڑتال نے ثابت کر دیا کہ تحفظ ناموس رسالت کیلئے قوم ایک پیج پر ہے، نبیل مصطفائی

کراچی (پ،ر) انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نبیل مصطفائی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں ملک میں داخلی انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ ظلم تشدد اور طاقت کا وحشیانہ استعمال نئے مسائل جنم دیگا۔ فرانس کے سفیر اور شیخ رشید کی روانگی کے بغیر کوئی چارہ نہیں، حالات کتنے ہی خراب کیوں […]

.....................................................

قوم کی صحت کے لئے سخت فیصلے ضروری ہیں

قوم کی صحت کے لئے سخت فیصلے ضروری ہیں

تحریر : اسلم گل بنی نوع انسان کو جب اللہ رب العزت نے زمین پر آباد کیا ہے، تب سے مختلف قسم کے حالات کا مقابلہ کررہا ہے اور تا قیامت کرتا رہا ہوگا۔ کبھی ہار اور کبھی جیت کایہ کھیل جاری ہے اور جاری رہے گا۔ کبھی بھوک اور قحط کا سامنا، تو کبھی […]

.....................................................

کورونا کی تیسری لہرشدت والی ہے، ملک میں لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، وزیراعظم

کورونا کی تیسری لہرشدت والی ہے، ملک میں لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک ہے لہٰذا تاکید کرتا ہوں تیسری لہر میں بہت احتیاط کریں۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ایک سال احتیاط […]

.....................................................

حکومت نے قوم سے کیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق

حکومت نے قوم سے کیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی نہیں بچاسکتا، حکومت نے قوم سے کیاکوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان کیا تھا،ایک نوجوان کو نوکری نہیں […]

.....................................................

ان اندھیروں میں اجالوں بھری تقریر نہ کر

ان اندھیروں میں اجالوں بھری تقریر نہ کر

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر گزشتہ روز سینٹ کے چئیرمین کے لئے انتخاب کا عمل رچایا گیا جو دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سنا حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کے سر پر کامیابی کا ہما بیٹھا اور وہ اقلیتی ووٹ رکھتے ہوئے اکثریتی حیثیت سے کامیاب ٹھہرے اس انتخابی عمل سے […]

.....................................................

بچوں کی تربیت کیسے کریں

بچوں کی تربیت کیسے کریں

تحریر : نبیلہ شہزاد بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ بچے ہی بڑے ہو کر ملک و قوم کی ترقی کا باعث بنتے ہیں۔ جس طرح اگر کسی عمارت کی بنیاد مضبوط اور پائیدار ہو تو وہ ہر قسم کے تغیرات کو برداشت کرنے کے بعد اپنی جگہ پر قائم رہتی ہے۔ بالکل […]

.....................................................

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت و وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سرانجام دیں: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا […]

.....................................................

سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے

سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے

تحریر : شیخ توصیف حسین پرانے وقتوں کی ایک کہاوت ہے کہ چوہوں کو بلی آئے روز کھانے میں مصروف رہتی تھی جس کی بنا پر چوہوں نے بلی کے خلاف ایک میٹنگ بلائی جس میں یہ طے پایا گیا کہ بلی کے گلے میں ایک گھنٹی باندھ دیتے ہیں کہ بلی جب ہم پر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

الیکشن کمیشن نے ملک کی اخلاقیات، جمہوریت کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم سینیٹ الیکشن کو سمجھ جائے تو ملک کے سارے مسائل سمجھ آجائیں […]

.....................................................

ڈوبتی معیشت کو سہارا نہ دیا گیا تو قوم کو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا: حمزہ

ڈوبتی معیشت کو سہارا نہ دیا گیا تو قوم کو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملے گا: حمزہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت 47 روپے کلو بڑھ گئی، ڈوبتی معیشت کو سہارا نہ دیا گیا تو قوم کو پچھتاوے […]

.....................................................

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل آج ہی کے روز ہم نے وقت اور جگہ کا انتخاب کر کے بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی فورسز نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے […]

.....................................................

بلندیوں کا سفر

بلندیوں کا سفر

تحریر : طارق حسین بٹ شان چین کی حیرت انگیز ترقی، نسلی امتیاز کے عفریت اور تجارتی حجم میں کمی نے امریکی حاکمیت کو بری طرح سے مسخ کیا ہے۔حالیہ الیکشن میں امریکی قوم دو انتہائوں میںبٹ چکی تھی جس کا مظاہرہ کیپیٹل ہل میں خونی بلوہ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے ۔ اگرچہ […]

.....................................................

فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اسے سیاست میں مت گھسیٹیں: ترجمان پاک فوج

فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اسے سیاست میں مت گھسیٹیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں اس کا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ ایک بیان میں میجر جنرل بابر افتخار نےکہا کہ سب کو معلوم ہےکورونا سے پوری دنیا متاثر ہوئی، پاکستانی قوم […]

.....................................................

ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا

ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا

تحریر : سمیہ عبدالرحمن آہ۔۔ وادی کشمیر جنت نظیر۔۔ وادی کشمیر وہ وادی ہے جسے بابائے قوم نے پاکستان کے شہہ رگ قرار دیا اور شاعر مشرق علامہ اقبال نے جنت نظیر کہاں ہے۔بروز 5 فروری جسے ہم یومِ یکجہتی کشمیر کے نام سے مناتے ہیں۔کشمیر کو غلامی کی زندگی گزارتے ایک اور سال ہوا […]

.....................................................

بربط میں نغمہ ہے نہ ترانہ ہے ساز میں

بربط میں نغمہ ہے نہ ترانہ ہے ساز میں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں گورنر سندھ کی گاڑی میں ایک کُتّا پورے پروٹوکول کے ساتھ گاڑی سے تھوتھنی نکالے ”حالات” کا جائزہ لیتا ہوا پایا گیا۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ”گاڑی میں میری فیملی سوار تھی۔ پولیس موبائل پروٹوکول […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن کا اعلان جہاد

مولانا فضل الرحمن کا اعلان جہاد

تحریر : پروفیسر مظہر امیر المومنین حضرت عمر نے فرمایا ”حکومت کے منصب کے لیے ایسا شخص سب سے موزوں ہے کہ جب وہ اِس منصب پر فائز نہ ہو تو قوم کا سردار نظر آئے اور جب اِس پر فائز ہو تو انہی میں سے ایک نظر آئے”۔ سات عشرے گزرنے کے باوجود تاحال […]

.....................................................

نفاذ اردو ضروری ہے

نفاذ اردو ضروری ہے

تحریر : نبیلہ شہزاد وائسرائے ہند ، مولانا ابوالکلام آزاد سے ملنے ان کی رہائش گاہ آیا، وائسرائے کا دونوں کی ترجمانی کرتے ہوئے ایک دوسرے کو اس کی زبان میں بتاتا جارہا تھا۔ اتنے میں جب ترجمان ترجمہ درست نہ کر سکا تو مولانا آزاد نے اس کی غلطی درست کر کے کہا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں کوئٹہ جانا چاہیے تھا: مریم نواز

وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں کوئٹہ جانا چاہیے تھا: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں وہاں ضرور جانا چاہیے تھا۔ جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ سانحہ مچھ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، […]

.....................................................

اختیارات سے تجاوز

اختیارات سے تجاوز

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں اختیارات سے تجاوز کرنا معمولی سی بات ہے کئی سالوں سے سینکڑوں لاپتہ شہری معمہ بنے ہوئے ہیں پاکستان کی عدالتیں انہیں پیش کرنے کی اب تلک د ہائی دے رہی ہیں اور ان کے لواحقین آئے روز مظاہرے کرتے رہتے ہیں کچھ لاپتہ […]

.....................................................

احتساب ناگزیر ہے

احتساب ناگزیر ہے

تحریر : ایم پی خان احتساب یا محاسبہ حساب کتاب کرنے کو کہتے ہے ۔فردکی انفرادی اصلاح کے لئے خود احتسابی نہایت ضروری ہے۔اگر انسان اپنا محاسبہ نہیں کرے گاتوبگاڑ کا آغاز اسکی ذات سے ہوگا۔اسی لئے نفس کی اصلاح وتزئین کے لئے بہترین ذریعہ محاسبہ نفس ہے۔ خو داحتسابی میں سب سے اہم چیز […]

.....................................................

کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔ مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی […]

.....................................................

١٦ دسمبر کو قوم پرست بنگالی بھائی پاکستان سے الگ ہوئے

١٦ دسمبر کو قوم پرست بنگالی بھائی پاکستان سے الگ ہوئے

تحریر : میر افسر امان مشرقی پاکستان کے قوم پرست بنگالی بھائی نام نہاد حقوق کی بنیاد پر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان سے الگ ہوئے۔ اس سے ہم نے بحیثیت پاکستانی سبق نہیں سیکھا۔ اب بھی پاکستان میں قومیتوں کی باتیں کی جاتی ہیں جو مناسب نہیں۔ اسلام میں قومیتیں تو صرف پہچان کے لیے […]

.....................................................

سوگوار دسمبر

سوگوار دسمبر

تحریر : لقمان اسد سنا تھاکہ ستمبر ستمگر ہے مگر دسمبر نے تو حد ہی کردی دسمبر کی ابتدا ہوتے ہی دل وسوسوں،واہموں اور ان دیکھے ،ان سنے خوف میں گھرنے لگتا ہے۔ کئی قومی سانحات اور المیے اسی دسمبرہی میں ہمارے لیے کرب ،غم اور دکھ بھری کئی ایسی المناک داستانیں لے آئے کہ […]

.....................................................