تحریر : سندس شکیل کسی ملک و قوم کی ترقی و کامیابی کا انحصار اس کے افراد کی انفرادی شناحت ، قوت اور اور ترقی پر ہوتا ہے-کیونکہ معاشرے اور ملک کی ترقی میں ہر فرد انفرادی طور پر خصوصی کردار ادا کرتا ہے بد قسمتی سے ہمارے ملک میں موجود معذور افراد کا ایک […]
سیالکوٹ (ارسلان طارق بٹ، عبدالمجید بٹ) بانی پاکستان حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت سلسلے میں مجلسِ قلندرانِ اقبال نے شہر اقبال کے نواحی قصبے چٹی شیخاں میں ایک خوبصورت مشاعرے اور مجلسِ مذاکرہ کا اہتمام کیا جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے بابائے قوم سے اپنی محبت […]
فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف ویسٹ پنجاب ڈاکٹرز ونگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ملک سرفراز اعوان نے کہا کہ کہ نیب کے چیئرمین کی تبدیلی کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اعلی شہباز شریف کا بیان قوم کو بیوقوف بنانے کے مترادف ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف نیب پلی بارگین سے استفادہ […]
تحریر : شکیل مومند قبائلی پٹی کے حوالے سے قدیم تاریخ کے محدود شواہد موجود ہے جسکے مطابق دیگر بہت سے فاتحین یا تو یہاں سے گزرے ہیں یا پھر اس علاقے کو اپنے زیر تسلط رکھ چکے ہیں۔ ان میں 500ء قبل مسیح کے آرین سے لیکر مارین 222 — 313قبل مسیح اور 97قبل […]
سرائے عالم گیر (تحصیل رپورٹر) تعلیم و تربیت سے ہی ملک و قوم کی خدمت کی جا سکتی ہے۔جن قوموں نے تعلیم سے پیار کیا ہے کامیابیاں ان قوموں کے قدم چومتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار محترمہ گل ناز اظہر نے سپر وائزر یو سی 10 گلشن اقبال کراچی نے اپنے ٹیلی فونک خطاب […]
قصور (بیورو رپورٹ) ایم پی اے یعقوب ندیم سیٹھی و دیگر کارکنوں نے سعید احمد بھٹی کی رہائش گاہ موضع کھارا میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 67ویں سالگرہ اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 140واں یوم پیدائش کا کیک کاٹا، اس موقع پر سعید احمد بھٹی (کونسلر) مظفر […]
تحریر : رقیہ غزل آج بابائے قوم، بانئی پاکستان، قائد ملت، شہسوار حریت، محسن پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 140 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے کسے خبر تھی کہ کراچی کی سرزمین پر آنکھ کھولنے اور لنکن ان سے بیرسٹری کی ڈگری حاصل کرنے والا دُبلا پتلا نوجوان یوں بر صغیر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کورنگی محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش کے حوالے سے شایان شان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام اسکولوں کے طلباء و طالبات نے ملی نغموں ،ٹیبلو اور پر جوش تقاریر کے ذریعے قائد کو […]
تحریر : ردا زاکر خان اور پھر سے وھی دسمبر آگیا جو دو سال پھلے ھماری قوم پر بھاری پڑا تھا بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا پوری انسانیت پر بھاری ثابت ہوا جی وہی دسمبرجس میں ظالموں نے درجنوں معصوموں کے خون کی ہولی کھیلی۔ تاریخ کا ایسا خوفناک سانحہ جو دلوں پر مہر […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت ساری قوم کے لئے خوشی اور مسرت کا دن ہے ،حسب روایت ہرسال سرکاری اورعوامی سطح پر ہم اپنے قائد کا یوم ولادت پورے جوش ور جذبے سے مناتے ہیں ،اُس روز قائد اعظم کی تعلیمات کی روشنی میں حکمرانوں […]
تحریر : امتیاز علی شاکر انتہائی مصروف دورمیں جہاں لوگ اپنی ذات کیلئے بھی وقت نہیں نکالتے اپنے قائدین کے احسانات کویادکرکے اُن کے خاص ایام میں یادتازہ کرنااورآنے والی نسلوں تک اُن کا پیغام پہنچاناکسی عجوبے سے کم نہیں،ہمارا قومی جوش و جذبہ یہ ثابت کرتاہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان حقیقی […]
تحریر : مصعب حبیب بھارتی فوج کی طرف سے آئے دن کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ چند دن قبل 16دسمبر کو سقوط ڈھاکہ اور سانحہ پشاور کی وجہ سے پوری قوم جب ایک غم کی کیفیت میں تھی اس وقت بھی بھارتی فوج دہشت گردی سے باز نہ آئی اور ایک سکول […]
تحریر : عماد ظفر قدرت ہمیشہ بڑے کاموں کیلئے کچھ خاص شخصیات کو چنتی ہے ایسے لوگ جو اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیئے بڑے سے بڑے طوفانوں سے لڑ جاتے ہیں. جو ایک ہجوم کو متحد کر کے ایک قوم بناتے ہیں اور پھر اس قوم کی شناخت کو پوری نیا میں منواتے […]
تلہار (نمائندہ) قومی عوامی تحریک تلہار کیجانب سے آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کی جبری چھٹی کیخلاف سٹی پریس کلب کے آگے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے اعجاز احمدانی، غلام نبی چانڈیو، میر آصف تالپور، میہار ریباری، امجد لغاری و دیگر نے کہا کہ ملک میں کرپشن […]
تحریر: نوید پردیسی غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ہویٔ قوم کو آزادی سے ہمکنار کرانے میں اور خواب غفلت سے بیدار کرکے جذبہ حُریت سینوں میں جگانے والے قائداعظم محمد علی جناح کا آج ٢٥ دسمبر یوم ولادت ہے۔ جیسے ملک بھر میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔ ہم قائداعظم محمدعلی جناح سے محبت […]
تحریر : سید توقیر زیدی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب دہشت گردی کا کوئی نیٹ ورک کام نہیں کر رہا دہشت گرد یا تو مارے گئے ہیں یا افغانستان بھاگ گئے ہیں مگر جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، کچھ دہشت گرد ابھی باقی ہیں جو سرحد کی دوسری طرف ہیں افغانستان […]
تحریر : میاں وقاص ظہیر بچپن میں اکثر بزرگ ایک قوم کے قصے اور کہانیاں سنایا کرتے تھے، کہ اس قوم کی گرد نمک کی دیوار تعمیر کی گئی ہے جس کووہ سارا دن چاٹتے گزار دیتے ہے حتیٰ کہ رات ہو جاتی ہے، اگلی صبح وہی نمک کی دیوار دوبارہ اصلی حالت میں موجود […]
تحریر : فاطمہ خان 25دسمبر 1876 کو کراچی کے وزیر مینشن میں رہائش پزیر پونجا جناح اور میٹھی بائی جناح کے گھر جنم لینے والے ننھے منے وجود کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ ایک دن پوری ایک ملّت کیلئے بابائے قوم کی حیثیت اختیار رکرکے غلامی اور جبری زندگی سے […]
لاہور (جیوڈیسک) بابا بلھے شاہ کی نگری قصور کے ایک گھرانے میں آنکھ کھولنے والی ایک بچی اللہ وسائی نے اپنی خداداد فنکارانہ صلاحیتوں سے ایک عالم کے دل میں گھر کیا۔ ملکہ ترنم نور جہاں برصغیر کے افقِ مترنم پر ہویدہ ہونے والا وہ خوش گلو تارا ہیں کہ جن کے فن کی روشنی […]
کرپشن کی دیمک تیزی سے ملک و قوم کو کھوکھلا کررہی ہے ‘ ایم آرپی عدلیہ و فوج ”کرپشن فری پاکستان “ کے قومی تقاضے کو پورا کرنے سے قاصر ہیں ‘ امیرعلی پٹی والا کرپشن فری پاکستان کی راہ میں دو مقتدر خاندان اور استحصالی نظام سب سے بڑی رکاوٹ ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) […]
تحریر : عبدالحنان کسی بھی معاشرے ،ملک ،یا پھر قوم کا مستقبل اس معاشرے ،ملک یا پھر قوم کے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے ۔ دنیا بھر کی آبادی کا چھٹا حصہ جبکہ پاکستان میں کل آبادی کا نصف نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہمارے ہاں آبادی میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے […]
تحریر : قادر خان افغان یوم سانحہ سقوط پاکستان، یوم سانحہ پشاور بھی گذر گیا، جی بھر کر اس پر بھی ماتم کر لیا گیا۔ دونوں سانحات میں قدر مشترک ایک ہی بات تھی کہ ذمے داروں کے تعین کیلئے قائم کردہ کمیشن رپورٹ کو قوم کے سامنے نہیں لایا گیا۔ اس دھول میں سانحہ […]
تحریر : بیگم صفیہ اسحاق 16 دسمبر 2014ء کا دن آرمی پبلک سکول پشاور کے معصوم شہداء کا دن ہے اور قوم کے بہادر بچوں اور اساتذہ کی لازوال قربانیوں کے باعث وطن عزیز کو آج امن نصیب ہوا ہے۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پرامن پاکستان کیلئے اپنے قیمتی لہو سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ نے کہا ہے کہ شہید کبھی نہیں مرتا شہداء کی یاد ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہے آرمی پبلک اسکول پشاور کے بچوں نے اپنے خون سے ہمارا مستقبل تابناک بنا دیا سانحہ انسانیت کے دشمنوں کا علم کے خلاف گھنائونی سازش تھی […]