تحریر : ڈاکٹر ا یم ایچ بابر دنیا کی کوئی قوم اُس وقت تک ترقی کے زینے پر قدم نہیں رکھ سکتی جب تک وہ عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ نہ ہو ہمارے ہاں جتنی جدوجہد کر سی بچا نے کے لیے کی جاتی ہے۔ اس کا نصف بھی اگر تعلیم کی بڑھوتری پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتا ماہر تعلیم پروفیسر سلیمان احمد عثمانی نے کہاکہ وطن کی حفاظت کے لئے پوری قوم اپنی اپنے افواج کے شانہ بشانہ متحد ہے ،1965ء کے جنگ ستمبر میں ہماری بہادر افواج نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن سے جس بہادری سے مقابلہ اور دشمن کو شکست فاش دی اُس پر […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستانی قوم ملک کے دفاع اور استحکام کیلئے تن من دھن کی قربانی دینے کیلئے تیار ہے۔ جس طرح ستمبر 1965ء میں پاکستانی قوم نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ وہ ناقابل تسخیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق شرقپوری […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی قوموں اور ملکوں کے لیے یو م تجدید، جنگوں کے دن اور فتوحات کے ایام لازوال حیثیت رکھتے ہیں۔ جنگ و جدل کے کٹے شب و روز اور شہداء کی بامقصد شہادتیں بھلائے نہیں بھولتیں۔ 6 ستمبر 1965 کا تاریخ ساز دن جب ماؤں نے اپنے لخت جگر بیٹوں، بہنوں […]
پیرمحل (نامہ نگار) یوم دفاع دراصل قوم کے اس عزم کا دوٹوک اظہار ہے کہ پاکستان امن پسند اور امن دوست ملک ہے ملک کو درپیش بیرونی اندرونی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے آزمائش کی ہر گھڑی میں پوری قوم متحد اور منظم ہو کر اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہونے کے […]
تحریر : رشید احمد نعیم پتوکی 6 ستمبر کی یاد منانے کے لیے جب کتاب ِ ماضی کی ورق گردانی کی جاتی ہے تو وطن ِ عزیزکے دفاع کے لیے ولولہ ،اتحاد اور نظم و ضبط کی ایک لا زوال داستان سامنے آتی ہے۔جب رات کے اندھیرے میں ہمارے چالاک و مکار مگر بزدل دشمن […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال کچھ دن قوموں کی زندگی میں بڑے خاص ہوتے ہیں جو ہجوم کو قوم بنا دیتے ہیں، انہی دنوں میں سے ایک دن 6 ستمبر ہے جو یوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو ہر سال منانے کا مقصد اپنی قوم کے ہیروز کی عظیم […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری چھ ستمبر ہے قوم اپنے ان شہدا کو سلامیاں دے رہی ہے جنہوں نے پاکستان کو جانیں دے کر بچا لیا۔ سچ پوچھیں تو اس وقت دنیا کو علم ہوا کہ کوئی ملک پاکستان بھی ہے مجھے پچھلے سال جانب اعتزاز احسن اور جاوید ہاشمی کے بیانات یاد آ گئے […]
تحریر : محمد عمران سلفی محاذ جنگ گرم تھا کہ صدر مملکت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی آواز ریڈیوں پر گونجی ”میری عزیز ہموطنو ، السلام و علیکم، پاکستان کے دس کروڑ مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں کلمہ طیبہ کے صدائیں گونج رہی ہیں بھارتی حکمرانوں کو ابھی تک یہ محسوس نہیں ہوا […]
کراچی : نو منتخب چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی سے مرکزی چیئرمین آف آل پرائیوٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن سید خالد شاہ کی سربراہی میں ایسوسی ایشن کے ارکان کی ملاقات۔ وفد میں وائس چیئرمین محمد احمد خان ، دیگر عہدیداران میں سید طارق شاہ، عشرت علی قادری، فہد نسیم ، عمران اسحاق ، عتیق […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں ایک میچ ہو رہا تھا جس میں سفید رنگ کے سوالی ہاتھوں میں لکڑی کے لمبے لمبے کاسے پکڑے گیارہ سخیوں سے سوال کر رہے تھے کہ بابا ہمیں رنزوں کی شدید بھوک لگی ہوئی ہے سنا ہے […]
تحریر : پروفیسر مظہر عروس البلاد کی فضائیں مسموم اور ہوائیں اُداس تھیں۔ خوف کی حکمرانی میں روشنیوں کے شہر کی روشنیاں مدھم پڑتی جا رہی تھیں۔ لمحاتِ زیست تلخ سے تلخ تر ہو رہے تھے۔ کچھ پتا نہیںتھا کہ تلاشِ رزق میں نکلے پنچھی کب نوکِ سنا پہ سج جائیں۔ اسی لیے دعائیں مانگتی […]
تحریر : میر افسر امان پنجابی کی یہ ایک پرانی مثل ہے۔ بڑے بوڑھے جب بستی میں کسی نوجوان کو کسی غلط راستے پر چلتا دیکھتے تھے تو اُسے ایک طرف بیٹھا کر سمجھاتے تھے کہ دیکھو بیٹا آپ ایک اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہو۔ آج تک تمھارے باپ دادا نے کسی بُرے آدمی […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ ملک و قوم کی فلاح و بہبود اور ترقی کا دار و مدار اتحاد پر ہوتا ہے،منبرو محراب کے درست استعمال سے ہی امت مسلمہ کے تفرقات کا خاتمہ ممکن ہے، دشمن قوتیں ہمیں باہم لڑا کراپنے مذموم مقاصد کی تکمیل […]
تحریر : منظور فریدی ہم نے اپنے پریس کلب کے فلیکسز اور بینرز پر جلی حروف میں لکھا ہوا ہے ،،جبری استحصال معاشرتی ناانصافی کے خلاف ہم پہنچائیں گے آپکی آواز ارباب اختیارات تک ،،مجھے ایک خط موصول ہوا جس میں ایک لڑکی نے آرمی چیف جناب جنرل راحیل شریف کو مخاطب کر کے جو […]
تحریر : فرح دیبا ہاشمی دنیا میں رابطے کا سب سے اہم اور بڑا ذریعہ زبان ہے ۔دنیاوی زندگی میں سماجی تعلقات لازمی جزو ہیں ۔تعلقات یا وابستگی زبان کی فہم کے بغیر ممکن ہی نہیں ہیں ۔خالق کائنات جو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اس کے حرف کن کہنے سے تمام کائنات معرض […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اقتدار کے پجاریوں نے صرف چالیس منٹ میں ضیاء الحق کے کہنے پرمسلم لیگ(ن) بنائی، یہ مسلم لیگ (ن) جب سے معرض وجود میں آئی ہے ساتھ ہی ملک کے اندر لوٹ مار کی سیاست اور کرپشن شروع ہو […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) تحصیل ایڈمنسٹریشن ٹیکسلا کی جانب سے جشن آزادی کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کی جانب سے ہم زندہ قوم ہیں کے زیر عنوان کمیونٹی ہال ٹیکسلا میںسٹیج ڈرامہ منعقد کیا گیا،جس میں ٹیلی ویژن اور سٹیج کے نامور بین الاقوامی شہر یافتہ سٹیج فنکاروں نے شرکت کی ، […]
قصور (بیورورپورٹ) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمن نے کہاہے کہ آزاد کشمیر اورجہلم انتخابات میں ن لیگ کا ساتھ دینے والی جماعت اسلامی قوم کو کنفیوژکررہی ہے ۔عدالت عظمٰی میں دائر پٹیشن حکومت کو آئینی طورپر تحفظ دینے کی ایک کوشش ہے ۔ حکومت کی کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ ، […]
تحریر : شکیل مومند جب بھی قومی سطح پر کوئی تنازعہ یا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ تو لویہ جرگہ کیا قیام عمل میں لایا جاتا ہے۔ افغانستان میں ابھی تک اسے قانون بنانے والے ادارے کی حیثیت حاصل ہے۔ اسکے ممبران کی تعداد مختص نہیں ہوتی۔جرگے میں ہر چھوٹے بڑے قبیلوں کی نمائندگی ہوتی ہے۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے پاکستان نیوی کے وارشپ ٹینکر کے افتتاح پر عوام پاکستان ‘ افواج پاکستان اور بالخصوص پاکستان نیوی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وار شپ ٹینکر کی افتتاحی تقریب میں نیشنل ایکشن پلان کے دوسرے مرحلے پر صوبوں […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں احتساب کے نام پر قوم کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے ، عمران خان قوم کا وقت ضائع کرنے کے بجائے صوبے میں دھیان دیں ، پاکستان کے عوام نے دھرنے کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
تحریر : واٹسن سلیم گل اس سال بھی پاکستان کا جشن آزادی پوری دنیا میں نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ پوری قوم کے ساتھ مسیحی قوم نے بھی آزادی کے اس دن کو نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا میں زبردست طریقے سے منایا۔ اتوار کا دن تھا تمام چرچز […]
کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ باشعور قومیں اپنے ٹیلنٹ کی قدر کرتی ہیں، تعلیم اور اخلاقیات ہی زندہ قوموں کو عروج پر لے کر جاتی ہیں۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ ہونہار طلبہ کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی […]