پوری قوم کی دعائیں میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ فیاض عشرت

پوری قوم کی دعائیں میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں۔ فیاض عشرت

لاہور (اقبال کھوکھر) معروف سیاسی وسماجی رہنماء فیاض عشرت نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نوازشریف کے آج لندن میں ہونے والے دل کے آپریشن کی کامیابی اور جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

آزادکشمیر (نامہ نگار، کوٹلی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔سیاسی و سماجی راہنمائوں کا قائدِ کشمیر کو زبردست خراجِ عقیدت۔امان اللہ خان پوری کشمیری قوم کے قائد اور دنیا بھر کے مظلوم و محکوم انسانوں کے حقوق کی آواز تھے۔انتہائی مشکل اور […]

.....................................................

صحت واقتدار اللہ کی دین ہے،وزیر اعظم اپنا محاسبہ اور قوم صحتیابی کیلئے دعا کرے

صحت واقتدار اللہ کی دین ہے،وزیر اعظم اپنا محاسبہ اور قوم صحتیابی کیلئے دعا کرے

کراچی: معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ صحت اور اقتدار اللہ کی دین ہے قدر کرنی چاہیے، قوم وزیر اعظم کی صحتیابی کیلئے دعاکریں ، وزیر اعظم اپنا محاسبہ کریں ، وزیراعظم کی ہارٹ سرجری سے ناقیدین کی الزام تراشیاں اور قیاس آرائیاں غلط ثابت ہوئی۔ […]

.....................................................

یوم تکبیر قومی و ملی جذبے سے منایا جائے گا، یوم تکبیر پوری قوم کے لئے فخر کا دن ہے، اسامہ قاضی

یوم تکبیر قومی و ملی جذبے سے منایا جائے گا، یوم تکبیر پوری قوم کے لئے فخر کا دن ہے، اسامہ قاضی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ واہ کینٹ کے سرگرم رہنما اسامہ قاضی نے کہا ہے کہ یوم تکبیر قومی و ملی جذبے سے منایا جائے گا، یوم تکبیر پوری قوم کے لئے فخر کا دن ہے، نواز شریف کے دلیرانہ اور جرات مندانہ اقدام سے عالمی سطح پر پاکستان […]

.....................................................

قوم کے یا کام کے بابا۔۔؟

قوم کے یا کام کے بابا۔۔؟

تحریر : شمائلہ عادل ننھی ثمر نے قائداعظم کی تصویر دیکھ کر اپنی امی سے پوچھا۔ مما یہ کون ہیں؟ مما نے کہا یہ قوم کے بابا ہیں۔ مگر لفظ قوم کے معنی سے چھوٹی ثمر واقف نہ تھی اس لیے اپنی عقل کے مطابق جو سمجھ پائی اسے دہراتے ہوئے پھر پوچھا مما یہ […]

.....................................................

جدت یا ذلت

جدت یا ذلت

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر ہندوستان کی سابقہ وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی نے ایک مرتبہ اپنی قوم سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ پاکستانی قوم کو کسی بھی میدان میں شکست دینا انتہائی مشکل ہے ۔ اگر اس قوم کو شکست دینا چاہتے ہو تو اس کی ثقافت کو ختم کر دو […]

.....................................................

حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔ مظفر محمود سیال

حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔ مظفر محمود سیال

لاہور (نامہ نگار) حکومت پنجاب پوری ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کر رہی ہے۔ اراکین اسمبلی بھی خادم اعلی پنجاب کے ویثرن پر عمل کرتے ہوئے حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھی بھاری عوامی مینڈیٹ لیکربرسر اقتدار آئیگی ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

جمہوریت کے ”شریف ماڈل“ نے قوم کو پانامہ لیکس کے تحفے دیئے: طاہر القادری

جمہوریت کے ”شریف ماڈل“ نے قوم کو پانامہ لیکس کے تحفے دیئے: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے ”شریف ماڈل “ نے قوم کو پانامہ لیکس کے تحفے دئے، عالمی مد و جذر سے بے خبر کرپٹ حکمران اپنا تخت بچانے کی جنگ تک محدود ہیں، انکا اقتدار میں مزید رہنا ملک و قوم کے لئے نقصان دہ […]

.....................................................

ٍوہ حکومت کو بھی لوہے کی دکاں سمجھا تھا

ٍوہ حکومت کو بھی لوہے کی دکاں سمجھا تھا

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جمہوریت کیوں ضروری ہے اس کی تین بنیادی وجوہات ہیں، ایک یہ کہ جس معاملے کا تعلق پوری قوم سے ہو، اس میں کسی ایک شخص کا اپنی رائے سے فیصلہ کرنااور دوسروں کو نظر انداز کرنا غلط ہے۔انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ایک معاملہ جن لوگوں کے مفادات […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے قوم کا پیسہ لوٹ کہ بیرون ملک منتقل کیا۔ سردار علی امین

وزیراعظم نواز شریف نے قوم کا پیسہ لوٹ کہ بیرون ملک منتقل کیا۔ سردار علی امین

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) صوبائی وزیر مال خیبر پختونخواہ سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے قوم کا پیسہ لوٹ کہ بیرون ملک منتقل کیا۔ قوم ان سے دولت کا حساب مانگتی ہے ۔ انکو استعفیٰ دینا ہوگا۔ عمران خان عوام کی امیدوں کی کرن […]

.....................................................

فوج سے زیادہ کوئی ادارہ ملک اور قوم سے مخلص نہیں

فوج سے زیادہ کوئی ادارہ ملک اور قوم سے مخلص نہیں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ملکِ پاکستان کے توانائی کے بحرانوںاور مہنگائی سمیت دیگر مسائل میں گھیرے اور اچھی و خالص خوراک ، پینے کے صاف پانی ،اچھی و سستی تعلیم اور جدید علاج اور بہترین سفری سہولیات اور اپنے بنیادی نوعیت کے حقوق سے محروم غریب اور مفلوک الحال عوام سے ووٹ لے […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کا اسمبلی میں خطاب قوم کی ترجمانی ہے۔ پروین بشیر

وزیراعظم پاکستان کا اسمبلی میں خطاب قوم کی ترجمانی ہے۔ پروین بشیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ اپوزیشن کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے فرارعوام سے غداری ہے۔عوام نے مخالفین کے جھوٹ اور منافقت کوجان لیا ہے اورانہیں پتہ چل گیا ہے کہ قائدجمہوریت میاں نوازشریف کے ہاتھ صاف ہیں اور انہوں نے اپنے تین ادوار میںچاروں صوبوں میں کھربوں روپے کے میگاپراجیکٹس دئیے لیکن ان پر کبھی […]

.....................................................

گلی گلی میں شور ہے

گلی گلی میں شور ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم میاں نواز شریف کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر سے کئی نئے سوال پیدا ہو گئے ہیں گلف سٹیل 1973میں دبئی میں قائم کی گئی جبکہ سعودی عرب میں فیکٹری 2005میں قائم کی گئی نواز شریف کا دعوی ہے کہ ان کے صنعتی اداروں نے پندرہ برس میں […]

.....................................................

میچ جیتنے پر افغان ٹیم کے کپتان کو قوم سے خطاب کرنا پڑتا تھا، انضمام الحق

میچ جیتنے پر افغان ٹیم کے کپتان کو قوم سے خطاب کرنا پڑتا تھا، انضمام الحق

کراچی (جیوڈیسک) انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس حاصل کرنے کیلیے ہوم گراؤنڈ پر بین الاقوامی کرکٹ منعقد کرنے کی ضرورت ہے، وہ اس کے لیے ایسوسی ایٹس سائیڈز کو بلا سکتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوا تو جس طرح انھوں نے کرکٹ میں ترقی کی وہ برقرار نہیں رہ پائیگی، انھوں […]

.....................................................

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ اِن دونوں مُلک ِ پاکستان کو پانامالیکس کے جِن نے اپنے پنچے میں جکڑ رکھا ہے، ساری پاکستانی قوم پانامالیکس کے جِن کے انجام کی جانب دیکھ رہی ہے، اَب جیسے جیسے وقت آگے کی جانب سرکتاجارہاہے پانامالیکس کا تنازعہ روزبروز کسی نئے […]

.....................................................

قوم کے حاکموں اور محافظوں کے نام

قوم کے حاکموں اور محافظوں کے نام

گر شاہ کے درباری شاہوں سے لڑے ہوتے تو آج یہاں پر ہم ہرگز نہ کھڑے ہوتے ساحل پہ کھڑے ہو کر موجوں سے تکلم کیا دریا میں اتر جاتے طوفاں میں گھرے ہوتے منجدھار میں کشتی ہے اور پار بھی جانا ہے پتوار اٹھا لیتے موجوں سے لڑے ہوتے دو چار تھپیڑوں نے بدحال […]

.....................................................

برطانیہ کی جمہوریت اور پاکستان کے قوانین

برطانیہ کی جمہوریت اور پاکستان کے قوانین

تحریر: اقبال کھوکھر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ”آپ آزاد ہیں، آپ لوگ اس ملک پاکستان میں اپنی اپنی عبادت گاہوں، مسجدوں، مندروں یا کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لئے آزاد ہیں، آپ کا مذہب […]

.....................................................

قوم کا مقدر کمیشن،کمیٹیاں اور تحقیقات

قوم کا مقدر کمیشن،کمیٹیاں اور تحقیقات

تحریر:امتیازعلی شاکر یہ اُن دنوں کی بات ہے جن دنوں پنجاب میں پولیس مقابلوں کی بہارتھی ،جرائم پیشہ عناصر یاتوپولیس کی گولیوں کانشانہ بن رہے تھے یاسرپرٹوپی ہاتھ میں تسبع کندھے پر مسلا(جائے نماز)رکھے ایسے علاقوں میں پناہ لے رہے تھے جہاں اُن کوکوئی جاننے پہچاننے والانہ ہو،چاروں طرف امن وامان کی فضاء بحال ہورہے […]

.....................................................

اثاثے کہاں کہاں ہیں، وزیراعظم قوم کو سچ بتائیں: عمران خان

اثاثے کہاں کہاں ہیں، وزیراعظم قوم کو سچ بتائیں: عمران خان

بنوں (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا چند دن پہلے میاں نواز شریف نے تمبو میں جلسہ کیا تھا۔ میاں صاحب کے ایک طرف اکرم درانی دوسری طرف مولانا فضل الرحمان تھا اور مجھے للکارا گیا اس لئے بنوں میں آیا۔ بنوں کے لوگ باشعور […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 10/5/2016

کراچی کی خبریں 10/5/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے حیدر گیلانی کی افغانستان سے بازیابی پر یوسف رضا گیلانی ‘ ان کے اہلخانہ اورقوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ مرکزی صدر محمد سلیمان راجپوت اورانفارمیشن سیکریٹری عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

قرضے معاف کرانے والے قوم کے مجرم ہیں، شہبازشریف

قرضے معاف کرانے والے قوم کے مجرم ہیں، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ وقت پاکستان کو بنانے کا ہے اور قرضے معاف کرانے والے قوم کے مجرم ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت کسی بھی طور پر منفی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، مختلف بنیادوں پر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 9/5/2016

گجرات کی خبریں 9/5/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ مرکزی صدر سید سلیمان راجپوت اور سیکریٹری اطلاعات عمران چنگیزی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں سب کا ‘ یکساں ‘ بے لاگ اور بے رحم احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ وطن عزیز کو کرپشن سے نجات […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 7/5/2016

گجرات کی خبریں 7/5/2016

گجرات (جی پی آئی) قوم کے نونہالوں کو ملک کے مستقبل کوتابناک بناے کے لئے تعلیم کے زیورسے آراستہ کرنابہت ضروری ہے۔تعلیم کے بغیرقوموںکی ترقی ناممکن ہے۔علم وہ دولت ہے جوخرچ کرنے سے بڑھتی جاتی ہے۔علم اورتعلیم کوعام کرنے سے خواندگی میںاضافہ بھی ہوگااورمعاشرے سے جہالت کے اندھیرے دورہوںگے ۔ان خیالات کا اظہار پرنسپل پنجاب […]

.....................................................

کرایہ داری کی صنعت ملک و قوم کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ جی کیو ایم

کرایہ داری کی صنعت ملک و قوم کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے حکومت اور ہاوسنگ اندسٹری سے وابستہ افراد سے کرایہ دار طبقہ کیلئے ایسی رہائشی اسکیموں کے آغاز کا مطالبہ کیا ہے جس میں غریب افراد کو ایڈوانس لیکر رہائش فراہم کی جائے اور پھر ماہانہ کرایہ […]

.....................................................