شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

تحریر : ابن نیاز اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ۔ “اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور تمھیں شعور نہیں۔” اور ایک دوسری جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ وہ اپنے اللہ کے ہاں سے رزق کھاتے ہیں۔ پھر اس کی تشریح یا […]

.....................................................

سر جا رہے ہو ؟چلو کوئی گل نی

سر جا رہے ہو ؟چلو کوئی گل نی

تحریر: جہانزیب منہاس اکثر گاوں میں عورتوں کی لڑائیاں دیکھا کرتے تھے جب وہ اپنے سامنے والی کو نیچا دیکھانے کی کوشش کرتیں تو کہتی کہ میں تارا لگانا بھی جانتی ہوں اور تار گرانا بھی جانتی ہوں۔ پاکستانی قوم بالکل گاوں کی اس عورت کا حقیقی روپ ہے ابھی دوسال پہلے کی بات ہے […]

.....................................................

حکمران قوم کی دولت عیاشیوں اور میٹرو ٹرین پر خرچ کر رہے ہیں، عمران خان

حکمران قوم کی دولت عیاشیوں اور میٹرو ٹرین پر خرچ کر رہے ہیں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو رقم قوم پرلگنی چاہئے وہ عیاشیوں اور میٹرو ٹرین پر خرچ ہو رہی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے منصوبوں پر توجہ دینے سے قوم ترقی کرتی ہے۔ اس وقت ملک […]

.....................................................

عدلیہ کی خود مختاری و بااختیاری ہی قومی و عوامی مفاد میں ہے۔ جی کیو ایم

عدلیہ کی خود مختاری و بااختیاری ہی قومی و عوامی مفاد میں ہے۔ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے اس بیان کو سو فیصد مبنی بر حقائق قرار دیاہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا دروازہ سونے کی چابی سے کھلتا ہے۔ گجراتی سرکار نے […]

.....................................................

ہمیں آخری وار کرنا اور بھاگتے دشمن کا سر کچلنا ہے۔ این جی پی ایف

ہمیں آخری وار کرنا اور بھاگتے دشمن کا سر کچلنا ہے۔ این جی پی ایف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان نے دفاع پاکستان کو مستحکم اور پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کے علاوہ حادثات و آفات کے مواقع پر بھی بیش بہا خدمات و لازوال قربانیوں کے ذریعے ہمیشہ پاکستانی قوم کو محفوظ بنانے کے ساتھ قوم کا سربھی فخر سے بلند کیا ہے جبکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھی […]

.....................................................

فوج نے ہمیشہ قوم کی پکار پر لبیک کہا،توقعات پر پوری اتری:آرمی چیف

فوج نے ہمیشہ قوم کی پکار پر لبیک کہا،توقعات پر پوری اتری:آرمی چیف

حیدر آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج ہمیشہ قوم کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے توقعات پر پوری اتری، مادرِ وطن کے دفاع اور قدرتی آفات میں پاک فوج قوم کی امیدوں پر ہمیشہ پوری اترے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کے لوگ قوم میں مایوسی پھیلا رہے ہیں، چوہدری نثار

پیپلزپارٹی کے لوگ قوم میں مایوسی پھیلا رہے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے لوگ قوم میں مایوسی پھیلا رہے ہیں اور وہ جو پیغام دے رہے ہیں اس سے دہشت گردوں کے ایجنڈے کو تقویت مل رہی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت […]

.....................................................

بیانات اور تبصرے

بیانات اور تبصرے

تحریر : میر افسر امان آج کل پاکستان میں کچھ سیاسی لیڈروں کے بیانیوں پر پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پر خوب تبصرے ہو رہے ہے۔ افغانستان جو اپنی آزادی کے لیے امریکا سے لڑ رہا ہے اور جو چالیس سال سے جنگ کی حالت میں ہے اُس کے متعلق طرح طرح کی نا مناسب باتیں […]

.....................................................

عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا، چندہ واپس کر کے معافی مانگیں: پرویز رشید

عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا، چندہ واپس کر کے معافی مانگیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کپتان پر ہنڈی کے ذریعے باہر سے پیسہ لانے کا الزام۔ الیکشن کمیشن کو اہم معاملے پر جلد فیصلہ دینے کا پیغام۔ پرویز رشید نے تحریک انصاف کو عیاری اور مقدمے میں ٹال مٹول کا مرتکب بھی قرار دیا ۔ یکم فروری کو مسلم لیگ ن کے […]

.....................................................

قوم کے روشن مستقبل پر حملہ، ردعمل اور نشاندہی

قوم کے روشن مستقبل پر حملہ، ردعمل اور نشاندہی

تحریر: محمد صدیق پرہار کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ سے ٦ اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ خیبرایجنسی میں خاصہ دارچیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ ہوا جس سے بارہ افراد جاں بحق جبکہ ٢٢ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس کے سابق […]

.....................................................

نوجوانوں کے لئے بہتر اخلاق اور انسانی اقدار کا حامل ہونا لازمی ہے۔ محمد اسلم فاروقی

نوجوانوں کے لئے بہتر اخلاق اور انسانی اقدار کا حامل ہونا لازمی ہے۔ محمد اسلم فاروقی

نظام آباد : اچھے اخلاق انسانیت کا زیور ہیں اور نوجوانوں کے لئے لازمی ہے کہ وہ دور حاضر کے بگڑتے ماحول میں بہتراخلاق اور انسانی قدروں کی پاسداری کرتے ہوئے مثالی انسان بنیں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ اخلاق انسانی برتائو اور طرز عمل کا نام ہے اور ہمیں اچھے اخلاق […]

.....................................................

کچھ سیاسی جماعتیں قومی مفاد کے معاملات پر سیاست کر رہی ہیں: چودھری نثار

کچھ سیاسی جماعتیں قومی مفاد کے معاملات پر سیاست کر رہی ہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اِکا دکا واقعات کو سیکیورٹی کی مجموعی ناکامی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ قومی مفاد کی قیمت پر دکانیں چمکانے والے سیاسی کلہاڑوں کے ذریعے ملکی اتحاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وزیر داخلہ […]

.....................................................

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

دنیا کی دولت اور جان کی قیمت

تحریر : محمد عتیق الرحمن سانحہ APS پشاور ہو، سانحہ باچاخان یونی ورسٹی ہویاپھر کسی بھی پبلک مقام پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے۔ایسے حملوں سے پاکستانی قوم ایک لمبے عرصے سے نبرد آزما ہے ۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستان کے استحکام کی پاکستانی اتنی قیمت دے چکے ہیں کہ شاید ہی کسی قوم […]

.....................................................

سیاہ ہاتھ

سیاہ ہاتھ

تحریر : عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ١٦ دسمبر کی نوحہ خوانی ختم نہ ہونے پائی تھی کہ ایک دفعہ پھر دہشت گرد قلم اور علم کے خلاف میدان میں اتر آئے اور باچا خان یونیورسٹی کو اپنی بزدلانہ کاروائی کا نشانہ بنایا […]

.....................................................

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ایک اور دلخراش واقعہ نے پاکستان کے تحفظ اور اس کے پرامن حالات پر ایک اور چوٹ لگائی. نہ تو یہ کوئی بات نئی ہے اور نہ ہی ہمارا دشمن نیا یا چھپا ہوا ہے. یہ وہی دشمن ہے جن کے لیئے قائد اعظم کے یوم پیدائش کو نظر انداز کر […]

.....................................................

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

تحریر : سلطان حسین رات کو دیر سے سونے کے باعث ابھی گہری نیند میں ہی تھے کہ ہوم منسٹر کا حکم نامہ ملا کہ جلدی اٹھیں بھائی صاحب آرہے ہیں ساتھ جانا ہے گہری نیند کی وجہ سے یہ بات بڑی ناگوار گزری لیکن پھر جو بات بتائی گئی اس نے ہمارے ہوش ٹھکانے […]

.....................................................

ریاست قوم کو دبنگ بیانات کے بجائے دبنگ ایکشن کر کے دکھائیں، ناہید حسین

ریاست قوم کو دبنگ بیانات کے بجائے دبنگ ایکشن کر کے دکھائیں، ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریاست قوم کو دبنگ بیانات کے بجائے دبنگ ایکشن کر کے دکھائیں، سانحہ چار سدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں نے حملہ کر کے یہ ثابت کیا کہ وہ جب چاہیں اور جہاں چاہیں حملہ […]

.....................................................

دہشت گردی سے چھٹکارا کیوں نہیں

دہشت گردی سے چھٹکارا کیوں نہیں

تحریر : چوہدری ناصر گجر ہمارے ملک کو دہشت گردی نے اس طرح گھیر رکھا ہے کہ شاید ہی کوئی ایسا مہینہ ہو گا جس میں اس پاک سر زمین پر بسنے والے معصوم لوگوں کے خون سے یہ دھرتی نہ بھیگے۔ابھی اے پی ایس سکول کے شہید بچوں کے یادیں ہر محب وطن پاکستانی […]

.....................................................

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

تحریر : کوثر ناز اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں میں خودی فولاد کی صورت نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی روشن حال و مستقبل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جواں سالی کچھ کر دکھانے کی ، اپنے ہنر آزمانے کی ، صلاحیتوں سے لبریز ہونے کے ساتھ غلطیوں […]

.....................................................

”رعد “ میزائل کے کامیاب تجربہ پر راجونی اتحاد کی قوم کو مبارکباد

”رعد “ میزائل کے کامیاب تجربہ پر راجونی اتحاد کی قوم کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی قوم اور افواج پاکستان‘ سائنسدانوں اور انجینئروں کو راڈار پر دکھائی نہ دینے والے اور فضا سے زمین و سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے رعد میزائل کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار […]

.....................................................

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے

تحریر: عاقب شفیق قوم کا سب سے پائدار ستون اسکے نوجوان ہوتے ہیں۔ قوموں کے مستقبل کا انحصار نسلِ نو کی تربیت پر ہوتا ہے۔ اقوام عالم میں وہی قومیں زندہ و جاوید رہتی ہیں جو نسلِ نو کی تربیت میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں۔ اقبال فرماتے ہیں کہ : وہ کل کے غم […]

.....................................................

باچاخان یونیورسٹی پر حملہ اور بھارت !

باچاخان یونیورسٹی پر حملہ اور بھارت !

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہماری بدقسمتی ہے کہ جب تک حادثہ رونما نہ ہو جائے ہم سنجیدہ نہیں ہوتے ۔آج پھر پاکستانی قوم کو ایک دردناک سانحہ دیکھنا پڑا ۔کاش ہماری حکومت بھارتی وزیر دفاع کے اس بیان کا نوٹس لیتی۔ کچھ ہی دن پہلے کہا تھا کہ ہم وہی درد محسوس کرئیں گئے […]

.....................................................

وزیراعظم صاحب تو پاکستان کا تصورِاسلام کہاں گیا

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج ویسے مجھے لکھنا تو کچھ اور تھامگر ایک خبر جس نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کیا وہ کچھ ایسی تھی کہ جس سے مُلک میں بحث ومباحثوں کے بہت سے دریچے کھلیں گے اور یقینی طور پر مُلک میں ایک طویل ترین بحث چھڑجائے گی اور قوم کی […]

.....................................................

تعلیم و تربیت اور استاد

تعلیم و تربیت اور استاد

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے انسانوں کی ہدائیت کے لئے ہر خطے اور قوم میں اپنے رسول اور نبی بھیجے تاکہ انسانوں کو راہِ ہدائیت کی راہنمائی سیکھائی جاسکے، اللہ تعالیٰ نے اپنے گنے چُنے برگزیدہ انبیاء کرام، رسولوں اور نبیوں کو اپنے فضل و کرم سے علم سیکھایا تاکہ بنی […]

.....................................................