کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) بستی جھرکل میں فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان ثمر عباس ولد غلام حیدر قوم کھوکھر موقع پر جاں بحق۔ سابق ناظم یونین کونسل سامٹیہ ملک شاہد اور سابق جنرل کونسلر چوہدری عاشق علی پولیس کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کروڑ […]
گجرات (جیوڈیسک) ورکرز کنونشن سے خطاب میں چوہدری پرویز الہی نے شہباز شریف کو مینارِ پاکستان پر مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ شریف برداران اپنے پندرہ سالہ دور کا انکے صرف پانچ سالہ دور سے مقابلہ کر لیں۔ شہباز شریف صرف ریسکیو 1122 کے مقابلے میں کوئی ایک کام دکھا دیں۔ چوہدری پرویز […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کی جانب سے چھوٹی سیاسی و جمہوری مگر محب وطن قوتوں پر مشتمل سہ روزہ آل پارٹیز کافرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم آر پی کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ اقبال کے خواب کی تعبیر کیلئے قائد نے بر صغیر […]
تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ موجودہ بھارتی دہشت گردی پرانی ہے نئی نہیں۔ دہشت گردی اِنہ یںورثے میں ملی ہے۔ انتہا پسند ہندو ہمیشہ دہشت گرد رہے ہیں۔ تاریخی طور پر دیکھا جائے تووسط ایشا سے آریائوں کی شکل میں جب ہجرت کر کے آئے تھے تو مقامی آبادی جو دراوڑ قوم کے تھے ان […]
گجرات (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں آنے والے ملکی تاریخ کے بد ترین زلزلے میں ہلاک ہونے والی والوں کے ایصال ثواب کیلئے اصغر ہاؤس ستے گجرات میں منعقدہ” تقریب کے بعد اللہ سے قدرتی آفات سے حفاظت ‘ دہشتگردی کے مکمل خاتمے ‘ پاکستان میں مکمل امن و تحفظ اور قوم کی ترقی و خوشحالی […]
کراچی : ملک میں آنے والے وحشتناک زلزلے ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں، پوری قوم رب کے حضور استغفار کا ورد کریں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے ناظم صدیق شیرازی ، سیکریٹری اطلاعات عنایت اﷲفاروقی ، جنوب مشرقی زون کے ناظم انور علی صدیقی اور محمد کاشف نے ملک […]
تحریر : امتیاز علی شاکر کچن میں ناشتہ جبکہ ذہن میں دن بھر کی سرگرمیوں کے حوالے سے ترتیبی خیالات بن رہے تھے کہ ایسے میں چھادو کی کال نے سارا نقشہ ہی بدل دیا، اشرف عرف چھادو ہمارے علاقے میں اپنی مزاحیہ طبیعت کی وجہ انتہائی شہرت رکھتا ہے، چھادوکی کال رسیو کی تو […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف سی ہیڈ کوارٹرپشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر آئی جی ایف سی خیبر […]
تحریر: میر افسر امان ،کالمسٹ صاحبو! کراچی کے حالات سے آپ اور پوری قوم واقف ہے۔ روشنیوں کے شہر کو اندھیروں میں ڈبو دیا گیا۔پاکستان کو٧٠ فی صد ریونیو دینے والے کراچی شہر کے صنعت کار بھتے کی وجہ سے بھاگ گئے ۔ امن و امان کی حالت خراب سے خراب تر ہو گئی۔ درجن […]
تحریر: شہزاد حسین بھٹی خادم اعلیٰ پنجاب کے شہر لاہور کے مشہور زمانہ گنگا رام ہسپتال کے ایم ایس ڈاکڑ وقار نبی باجوہ جوکہ رقص و سرور کے دلدادہ معلوم ہوتے ہیں نے گذشتہ ہفتے میں دوسری مرتبہ نرسنگ ہاسٹل گنگا رام ہسپتال میں ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا جس میں متعدد اہم شخصیات نے […]
کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے اہم ادارے جو ملک و قوم کی امانت ہے انہیں اپنے باپ دادا کی جائیداد سمجھ کر جبراً فروخت نہیں کیا جاسکتا۔ پھر کیا وجہ ہے کہ حساس اور مقتدر حلقے ان نام نہاد جمہوری حکمرانوں کے خلاف کاروائیوں سے کیوں […]
پسرور (پ ر) ہم ملک وقوم کی خدمت کیلئے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارپسرور کی یونین کونسل تحت پور کے سابق کونسلرچوہدری عبدالحمیدباجوہ نے اپنے بھائی چوہدری محمداصغرباجوہ امیدواربرائے جنرل کونسلر کی انتخابی مہم کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے حلقہ کے […]
تحریر: ابنِ نیاز ہر شخص اپنے اپنے انداز میں وطن سے محبت کرتا ہے ۔ کبھی یہ تعمیری صورت اور کبھی تخریب کاری کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ حب الوطنی ہوتی کیا ہے اور یہ کیسے وجود میں آتی ہے؟ حب الوطنی سے مراد اپنے ملک کی چاہت، اپنے وطن سے پیار، دیس سے […]
تحریر: رانا اعجاز حسین سب جانتے ہیں کہ قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے، زبان سے ہی اشخاص اور معاشرے کا تہذیب و تمدن منسلک ہوتا ہے۔ قومی زبان کے نفاذ کے لئے میڈیا نے بھی اپنی زمہ داری احسن طریقے سے نبھائی ہے۔ مختلف طبقہ […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ قوم کے مستقبل کو چلچلاتی دھوپ اور یخ بستہ سردی سے بچایا جائے ، تین حکومتیں بدل چکیں مگر تاحال زلزلہ سے متاثرہ تعلیمی ادارے تعمیر کے منتظر ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں کشمیری طلبہ کی […]
تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]
تحریر: محمد راشد 8ستمبر بروز منگل کو عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے نفاذ اردو کا تاریخ ساز فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ 1977ء کے آئین کی دفعہ 251 کے تحت حکومت کے لئے یہ لازم […]
تحریر: سفینہ نعیم قوموں کا عروج ترقی کا مرہونِ منت ہے۔ جو قوم علمی سفر میں پیش پیش ہواسے نہ صرف عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ بلکہ اس قوم کی عظمت کا ڈنکا بجتا ہے ۔ علم ایسا نور ہے جس سے جہالت کی تاریکیاں کا فور ہو تی ہیں ۔ یہ ایسی […]
پاکستانی قوم کو داعش سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے: ایم آر پی کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ‘ […]
تحریر : سفینہ نعیم قوموں کا عروج ترقی کا مرہونِ منت ہے۔ جو قوم علمی سفر میں پیش پیش ہو اسے نہ صرف عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ بلکہ اس قوم کی عظمت کا ڈنکا بجتا ہے علم ایسا نور ہے جس سے جہالت کی تا ریکیاں کا فور ہو تی ہیں۔ یہ […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ویسے تو ہمیں کاغذوں میں برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے انگریزوں اور ہندوستان کے ہندووں سے آزاد ہوئے 68 سال کا ایک طویل عرصہ گزر چکاہے مگر درحقیقت ہمیں کچھ دِنوں پہلے تک یہ احساس شدت سے ہوتارہااور ہم سمیت شاید کئی کروڑ پاکستانی بھی یہی سمجھتے رہے کہ […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی قرار داد کی منظوری پر کشمیری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی اور ترجمان و سیکریٹری اطلاعات عمران […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ووٹ ایک ایسی طاقت ہے جس کے درست استعمال سے کسی بھی قوم کی تقدیر سنور سکتی ہے اور اس کا غلط استعمال مستقبل کو غیر محفوظ اور تاریک بنا دیتا ہے۔ پاکستان سولنگی اتحادکے سینئر و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی’سرداراکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی اور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے کہا کہ ملک میں معاشی و سیاسی استحکام وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سیاسی تدبر کی دلیل ہے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے پاکستانی عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے جو تاریخی […]