کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کے تمام طبقات ملکی بقا و دفاع کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں دشمن نے اگر وطن پاک پر میلی نظر ڈالی یا بزدلانہ حرکت کی تو اسے ہماری بہادر افواج منہ توڑ جواب دے گی ۔ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے تعلیمی انقلاب بے حد ضروری ہے۔ […]
تحریر : مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان کے” فتح کے پچاس سال” کا جشن بھی پاکستان کی زندہ و غیور عوام نے عین ”جشن آزادی” کی طرح منایا ، پاکستانی قوم نے ملک دفاع کی خاطر اپنی قربانیاں پیش کرنے والے اپنے عظیم ”غازیوں”اور ”شہیدوں”کویوم دفاع پاکستان کے دن انتہائی عقیدت و احترام اور”ملی جوش […]
تحریر : محمد شاہد محمود آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت سرکار پر واضح کیا ہے کہ جنگ روایتی ہو یا غیر روایتی، ”ہاٹ سٹارٹ” ہو یا ”کولڈ سٹارٹ” ہم تیار ہیں، پاکستان شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کی وجہ سے محفوظ ہے، پاکستانی میڈیا نے دہشت گردوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا، […]
تحریر: علینہ ملک ہر قوم کی تاریخ میں کچھ سنہری دن ایسے ہوتے ہیں، جنہیں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔اور جو ہمیشہ لازوال رہتے ہیں۔زندہ قومیں اپنی تاریخ اور اپنے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی ہیں اور اسے نہ صرف یاد رکھتی ہیں بلکہ اس سے سبق بھی حاصل کرتی ہیں۔بلاشبہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے پوری قوم متحد اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے۔ پاکستان سولنگی اتحادکے سینئر و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی’سرداراکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی اور سردار خادم حسین سولنگی ‘نعمت اللہ سولنگی ‘ قربان سولنگی ‘ ایاز سولنگی ‘ وڈیرو […]
تحریر: نعیم الرحمان شائق 6 ستمبر 1965 ء کا دن پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ کیوں کہ آج سے ٹھیک پچاس سال قبل اس دن پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دے دی تھی پوری دنیا ورطہ ِ حیرت میں تھی کہ پاکستان نے اتنا بڑا کام کیسے […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلاول ہائوس لاہور میں یوم دفاع منایا۔ بختاور بھٹو کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ قوم وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو سلام کرتی ہے۔ بلاول ہاوس لاہور میں بلاول بھٹو نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ملک و […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے یوم دفاع کی فل ڈریس ریہرسل کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا وطن عزیز کو میلی آنکھ سے دیکھا تو قوم ازلی دشمن کو نہیں چھوڑے گی کیونکہ قوم میں 65ء کی جنگ کا جذبہ آج بھی موجود ہے۔
تحریر: عقیل خان قوموں کی زندگی میں امتحا ن اور انقلاب آتے رہتے ہیں۔ بہادر قومیں ہر آزمائش کا مردانہ وار مقابلہ کرتی ہیں۔ آزمائشوں کی تپتی بھٹیوں سے نکل کر قومیں کندن بنتی ہیں۔ ایسا ہی ایک امتحان اور کڑی آزمائش سے ہماری قوم کو 6ستمبر 1965کو گزرنا پڑا۔ قیام پاکستان سے آج تک […]
تحریر ریاض احمد ملک بوچھال کلاں جب کسی قوم کے برے دن آتے ہیں اس قوم کے لیڈر عظمت کردار کو کھو بیٹھتے ہیں انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصف ایسے ایسے فیصلے صادر فرماتے ہین جن کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے لیڈر اپنے آپ کو عقل مند اور عوام کو بیوقوف […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری غیور اور محب وطن پاکستانی اور افواج 6 ستمبر کا دن بہت تزک وا حتشام سے مناتی ہیں 65 کی جنگ میں قوم بھارتی بنیے کے خلاف مکمل طور پر متحد تھی تمام سیاسی پارٹیاں ایک پچ پر تھیں کسی پارٹی کا نظریہ حب وطن کے علاوہ اور کچھ […]
تحریر: ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں،اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور اپنی مادر ِ […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ کہا جاتا ہے کہ جنگیں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوا کرتیں بلکہ اس سے بہت سے نئے مسائل پنپنے لگتے ہیں مگر جب دشمن کی جارحیت حد سے تجاوز کرنے لگ جائے تو مصلحت پسندی سے بات آگے بڑھ جاتی ہے اور منہ توڑ مقابلہ اور جنگ کے سوا […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال دشمن کو معلوم نہیں اس نے کس قوم کو للکارا ہے۔ یہ الفاظ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے تھے۔ جو انہوں نے 6 ستمبر 1965ء کو کہے تھے صدر مملکت اپنی قوم سے مخاطب تھے۔ صدر مملکت نے مزید کہا پاکستان کے دس کروڑ مسلمان اس وقت تک […]
تحریر : محمد راشد دفاع مضبوط ہونے کی صورت میں ہی قومیں اپنی ترقی کا سفر بلا خوف و خطر جاری رکھ سکتی ہیں۔ اگر کسی قوم کا دفاع مضبوط نہیں تو وہ یقینا خودمختار بھی نہیں ہوسکتا چنانچہ اسے کسی مضبوط ملک کا ماتحت رہتے ہوئے اپنی حفاظت کا سامان کرنا پڑتا ہے۔آج جبکہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ جنرل سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ‘ صدر یوتھ ونگ حاجی امیر علی خواجہ ‘ صدر […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی 5/6 ستمبر1965 ء کی شب ہما ر ے عیا ر اور کینہ پر ور دشمن نے ر ات کی تا ر یکی کا فا ئد ہ ا ٹھا تے ہو ئے اپنی عد د ی بر تر ی کے گھمنڈ میں لا ہو ر کے محا ذ پر سرحد عبو […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے اِن ہی جیسے کاروباری وزراءاور اراکین پارلیمنٹ و اِن کے قریبی ساتھیوں سمیت بہت سے اِن کے خوشامدیوں اور قومی اداروں میں اہم وکلیدی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس(چیلوں) نے قوم کو مہنگائی میں جکڑنے اور قوم کا ستیاناس کرنے کے […]
تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مسلمانوں جنگ کی پوری تیاری رکھو۔ جنگ کی خواہش نہ کرو اور جب جنگ مسلط کر دی جائے تو اس سے پیچھے نہ ہٹو۔یہ ہیں ہمارے مذہب کے زرین اصول! جہاں تک ہماری مسلح افواج کا تعلق ہے تو اس دفعہ یوم دفاح پاکستان پر طاقت کا بھر پور مظاہرہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرپشن کے ذمہ داران کیخلاف تادیبی کاروائی کیخلاف سیاسی میدان گرم کرنا اور کرپٹ عناصر کو قانون کے شکنجے سے بچانے کیلئے جنگ کی سیاسی دھمکیاں دینا نہ تو جمہوری طرز عمل ہے ‘ نہ حب اولوطنی و عوام دوستی کا ثبوت اور نہ ہی اعلیٰ کردار و صفات کا مظاہرہ ہے […]
لاہور : شجاع خانزادہ تورتبۂ شہادت سے سرفراز ہو کر امر ہو گئے لیکن قوم ایک بہادر سپوت سے محروم ہو گئی ۔اُن کی اِس لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔یہ بجا کہ ”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ”لیکن یہ بھی سچ کہ کرنل شجاع خانزادہ جیسے جری […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ باہمی تفرقہ بازیاں قوموں کی تباہی کے اسباب ہیں، سب مسلمان جسم واحد کی طرح ہیں اسلام تفرقہ بازی کی اجازت ہرگز نہیں دیتا بلکہ اس کی حوصلہ شکنی کرتا ہے حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ فرقہ واریت […]
تحریر : سجاد علی شاکر انسان کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے اور پھر ماں اپنے جگر کا ٹکڑا استاد کے حوالے کر دیتی ہے اور استاد اس کے لئے پوری دنیا کو ایک درسگاہ بنانے کی طاقت رکھتا ہے۔ باپ بچے کو زمین پر قدم قدم چلنا سکھاتا ہے ، استاد اسے […]
تحریر : بدر سرحدی ٤ا،مئی کے سینٹ اجلاس میں متحدہ کی نسرین جلیل نے کہا چند روز قبل وزیرآعظم سیکرٹیریٹ سے ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوأکہ اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کو دددو پلاٹ دئے جائیں گے …چئیر مین سینٹ جناب رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو ہدائت کی کہ اعلیٰ عدالتو ںکے ججوں کو اسلام آباد […]