الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے شروع میں ہی کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ممبران استعفیٰ دیں۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کے مستعفی ہونے کا مطالبہ ان کا اپنا ہے۔ ان […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے خط کا جواب نہیں دیا، قوم سے مذاق کیا، عمران خان کی تنقید

الیکشن کمیشن نے خط کا جواب نہیں دیا، قوم سے مذاق کیا، عمران خان کی تنقید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر ہمارے خط کا جواب نہیں دیا بلکہ قوم سے مذاق کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جوابی خط نے جسٹس ناصر الملک کی توہین کی […]

.....................................................

فرقہ پرستوں نے قوم کا مستقبل مخدوش بنا دیا ہے’ پاکستان سولنگی اتحاد

فرقہ پرستوں نے قوم کا مستقبل مخدوش بنا دیا ہے’ پاکستان سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف ایکشن کے اعلان کو قوم کیلئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد کے سینئر رہنما امیر سولنگی ‘ سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘اقبال ٹائیگر راجپوت ‘یونس سایانی ‘ عارف راجپوت ‘نور علی میگھانی ‘صدیق بلوچ’عبدالحکیم رند ‘حنیف سموں’اسمٰعیل جونیجو ‘رزاق ہنگورجہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں، قوم کے ساتھ مذاق کیا ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں، قوم کے ساتھ مذاق کیا ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن نے مجھ سے نہیں، قوم کے ساتھ مذاق کیا ہے، الیکشن کمیشن کم از کم میرے سوالوں کے جواب دے یہ میرا حق ہے، سوائے موجودہ الیکشن کمشنر کے چاروں صوبائی ممبر دھاندلی میں ملوث تھے، عمران خان۔

.....................................................

قرض معاف کرانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں ‘ ایم آر پی

قرض معاف کرانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر محمد سلیمان راجپوت ‘ نائب صدر یونس سایانی ‘ راجہ انور ایڈوکیٹ ‘ اقبال ٹائیگر ‘ اقبال چاند ‘ حاجی امیرعلی خواجہ ‘میڈم انیتا ‘ میڈم تبسم […]

.....................................................

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

تحریر : رضوان اللہ پشاوری ہر قوم وملت کو تعلیم کی اشد ضرورت ہوتی ہے،تعلیم کے بغیرانسان ،انسانی شکل میں حیوان ہوتا ہے کیونکہ تعلیم یافتہ انسان ہرگوشئہ زندگی سے آگاہ ہوتاہے اورہرکام کاطریقہ اورڈھنگ جانتاہے لیکن آج کل توتعلیم فقط نام کارہ چکاہے۔ سکولوں میں بھی زبانی جمع خرچ کی جاتی ہے ،فقط فیس […]

.....................................................

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

تحریر ؛ سجاد علی شاکر علم کی دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت اور فوقیت فنی تعلیم کو حاصل ہے۔ نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ وہ معمار قوم ہیں۔ انہیں علم و ہنر سے منور کرنے سے ان کی خداداد صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ ان میں خودکفالت سے […]

.....................................................

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض

تحریر : ایم سرور صدیقی بعض ٹرکوں کے پیچھے کما ل کے شعر یا قول لکھے ہوتے ہیںجو ذہن کے دریچے کھول کررکھ دیتے ہیں ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ”ہارن آہستہ بجائو قوم سورہی ہے”یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو انکارممکن نہیں اس قوم کے ساتھ گذشتہ نصف صدی سے […]

.....................................................

انسانوں کا سب سے بڑا قاتل، مچھر

انسانوں کا سب سے بڑا قاتل، مچھر

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال کوئی بھی قوم، ملک اپنے اہم واقعات کو ان ایام کو جن میں یہ واقعات رونما ہوئے ہوں ہمیشہ یاد رکھتی ہے لیکن دن منانے کا آغاز کسی حد تک مغرب نے ہی کیا۔ ان میں کچھ دن ایسے ہیں جو صرف مغرب کی ہی نمائندگی کرتے ہیں اور […]

.....................................................

حکومت اپنا کام نہیں کریگی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: چیف جسٹس جواد ایس خواجہ

حکومت اپنا کام نہیں کریگی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: چیف جسٹس جواد ایس خواجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنا کام نہیں کریگی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، عدلیہ کے اختیارات سے تجاوز کی باتیں کرنیوالوں کو آئین کا علم ہی نہیں، احتساب بیورو خود کچھ نہیں کر رہا، احکامات جاری کر کے جگانا پڑتا ہے۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ […]

.....................................................

شجاع خانزادہ کی خودکش حملہ میں شہادت اور ایک گذارش

شجاع خانزادہ کی خودکش حملہ میں شہادت اور ایک گذارش

تحریر : محمد صدیق پرہار قوم کو صدمہ پر صدمہ برداشت کرناپڑرہا ہے۔ایک صدمہ کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے ہوتے کہ قوم کوایک اورصدمہ سے دوچارہوناپڑجاتا ہے۔ ابھی قصورمیںسامنے آنے والے بداخلاقی کے سکینڈل کاصدمہ ابھی تازہ ہی تھا کہ اٹک میں خودکش حملہ میں وزیرداخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ سمیت انیس افرادکی […]

.....................................................

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی یہ بات آجکل ہر زبان پر ہے گویا ہر شخص یا تو مایوس ہے یا سسٹم کی تبدیلی کے لیئے آرزو مند۔اس سسٹم نے لوگوں کو دکھ اور پاکستان کو تنزلی کے سوا کچھ نہیں دیا یہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ ہماری تمام سیاسی لیڈر شپ جو اس وقت […]

.....................................................

قوم کے دو عظیم سپوت شجاع خانزادہ اور حمید گل

قوم کے دو عظیم سپوت شجاع خانزادہ اور حمید گل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ابھی قوم آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمیدگل جن کا 15اگست کو ہفتہ اتوار کی درمیانی شب اچانک دماغ کی شریان پھٹ جانے سے انتقال ہوگیاتھااِن کے انتقال کی خبرکا صدمہ بھی برداشت نہ کرپائی تھی کہ 16اگست اتوار کو دن دس بجے کے قریب اٹک […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں اور اتحاد ملک وقوم کی تقدیر نہیں بدل سکتے‘ ایم آر پی

سیاسی جماعتیں اور اتحاد ملک وقوم کی تقدیر نہیں بدل سکتے‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قومی سیاست میں تبدیلی کیلئے پرویز مشرف کی قیادت میں تیسری سیاسی قوت تشکیل دینے کیلئے جاری سرگرمیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ نت نئی سیاسی جماعتیں بنانے ‘ اقتدار کے ایوانوں میں چہرے بدلنے یا پرانے […]

.....................................................

دہشت گردی سے نجات کیلئے پوری قوم متحد ہے، مفتی محمد نعیم

دہشت گردی سے نجات کیلئے پوری قوم متحد ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے جنرل حمید گل کی وفات ،اور وزیر داخلہ پنجاب سمیت 19افراد کی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور اٹک بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ جنرل حمید گل کا انتقال اپر پوری امت مسلمہ […]

.....................................................

قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی اور اللہ اور قوم سے وعدہ ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور میں شجاع خانزادہ کی یاد میں ہونے والے تعزیتی اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

گوادر میں پراپرٹی کا کاروبار پھر چمک اٹھا، قیمتیں 4 گنا بڑھ گئیں

گوادر میں پراپرٹی کا کاروبار پھر چمک اٹھا، قیمتیں 4 گنا بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی کوریڈور منصوبے پر قومی اتفاق رائے اور امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری کے بعد گوادر میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا ہے۔ پاکستان کے علاوہ دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والے انویسٹرز نے بھی گوادر کارخ کرلیا ہے۔ چند ماہ کے دوران ہاؤسنگ […]

.....................................................

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ’’شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘‘۔ اپنے […]

.....................................................

ہم سب ایک ہیں

ہم سب ایک ہیں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بلاخوفِ تردید کہا جاسکتا ہے کہ پوری قوم تمامتر خامیوں ،خرابیوں اور کوتاہیوں کے باوجود حب الوطنی کے جذبے سے ہمیشہ سرشاررہتی ہے۔ یہ جذبہ ،یہ جنوں قومی دنوں کے مواقعے پر ابھر کر سامنے آتا ہے۔ تب کوئی سندھی ہوتا ہے نہ بلوچی ،پنجابی ہوتاہے نہ پختون ،سب پاکستانی ، […]

.....................................................

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟

قصور اسکینڈل ۔۔۔ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟؟

تحریر: نعیم الرحمان شائق میرے سامنے قصور اسکینڈل اپنی تمام ترہیبت اور وحشیانہ منظر کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ میں اس منظر سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہوں۔ اس خبر سے دور بھاگنا چاہتا ہوں لیکن یہ کام بہت مشکل نظر آتا ہے۔ ارادہ تھا کہ یوم ِ آزادی پر لکھوں گا۔ اپنے پڑھنے والوں کو […]

.....................................................

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]

.....................................................

پاکستان کا مستقبل مظلوم پاکستانی قوم کے ہاتھ میں ہے’ راجونی اتحاد

پاکستان کا مستقبل مظلوم پاکستانی قوم کے ہاتھ میں ہے’ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قوم آزادی کی نعمت کی قدر کرے اور انتشار و نفاق سے پاکستا ن کے مستقبل اور اپنی آزادی کو خطرات سے دوچار کرنے کی بجائے اتحاد و یکجہتی کے ذریعے مستقبل کو محفوظ بنائے۔ جشن آزادی کے موقع پرراجونی اتحاد کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر […]

.....................................................

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پا گیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔ زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز […]

.....................................................

قوم دہشت گردی سے نجات کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، صدر ممنون حسین

قوم دہشت گردی سے نجات کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر پاکستان ممنون حسین کا کہنا ہے کہ قوم کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدرممنون حسین کا کنوینشن سنٹر اسلام آباد میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی پرچم سربلند دیکھ کر اپنے […]

.....................................................