وزیراعظم نواز شریف کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم نواز شریف کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج خود احتسابی کا دن ہے، ہمیں سوچنا ہوگا کہ ماضی کی کن غلطیوں کی وجہ سے ہم دوسری قوموں سے پیچھے رہ گئے ہیں۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم […]

.....................................................

غلامی کی عادی قوم کو آزادی کادن مبارک

غلامی کی عادی قوم کو آزادی کادن مبارک

تحریر: عقیل خان 14 اگست پاکستان کا آزادی کا دن ہے۔ یہ آزادی کا دن ( Independenc day ) انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947 ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں […]

.....................................................

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

کیسے بنا تھا میرا پاکستان؟

تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصوری ایم اے چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اور تابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑ کر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل عرصے […]

.....................................................

قوم کو وطن عزیز کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، طالب حسین

قوم کو وطن عزیز کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، طالب حسین

لاہور (نمائندہ خصوصی) نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں حقیقی آزادی اسی طرح قائم کی جاسکتی ہے۔ جب معاشرے کے تمام طبقات کو غلامی کی تاریکی سے آزادی کے روشن راستے میں ہم سفر بنایا جاسکے۔انہوں نے پوری قوم کو […]

.....................................................

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تارکین وطن کا جشن آزادی پاکستان

تحریر: ممتاز حیدر اگست کا تاریخی مہینہ شروع ہو چکا یہ وہ مہینہ ہے جس میں بے شمار قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا تھا ہرپاکستانی کواپنے وطن سے بے حد محبت ہے اگست کامہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھرمیں 14 اگست کو جشن آزادی منانے کے لئے سیمینارز، مقابلہ جات، تقریبات کی تیاریاں […]

.....................................................

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

تحریر: محمد شاہد محمود وطن عزیز پاکستان کا قیام چودہ اگست کو ہوا تھا، ہر سال پاکستانی قوم اس دن کو جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے، گھر گھر، ہر گلی محلے میں پاکستانی پرچم لہرائے جاتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا جاتا ہے۔ پاکستان دو قومی نظریہ اور کلمہ […]

.....................................................

جذبہ جہاد اور ضرب عضب

جذبہ جہاد اور ضرب عضب

تحریر: اقبال زرقاش کوئی مسلم معاشرہ جہاد کی روح سے بیگانہ ہو کر بطور آزاد قوم اور خود مختار قوم زندہ نہیں رہ سکتا ۔جہاد سے اعمال و آدابِ مسلمانی سرخرو ہو کر اُخروی کامرانی کی حدوں تک پہنچاتے ہیں۔رسول پاکۖنے فرمایا کہ ” میری اُمت پر قیامت تک جہاد فرض ہے” گویا جب تک […]

.....................................................

یوم آزادی کے قومی تقاضے

یوم آزادی کے قومی تقاضے

تحریر : سجاد علی شاکر 14اگست، یومِ آزادی یقینا پاکستانی قوم کیلئے مسرت، خوشی و شادمانی والادن ہے۔عزیز ہم وطنوں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے باعث ہم اپنا 69واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ہمیں آزادی کے نعمت سے مالا مال کیا اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کا جس قدر شکر ادا […]

.....................................................

مقصد آزادی

مقصد آزادی

تحریر : ہدا عقیل 14اگست 1947وہ تاریخ ساز دن ہے جب قائدِاعظم محمد علی جناح نے انتھک محنت کے بعد ہمیں ایک مضبوط اور مستحکم قوم بنانے کے لئے پاکستان جیسی آزاد سرزمین دی، انہوں نے سب پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کیا اور ہم اور آپ جیسے نوجوانوں سے اپنے وطن کے […]

.....................................................

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

پاکستان اور مون سون کی بارشیں

تحریر : ایم پی خان عالمی سطح پر موسم میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونماہورہی ہیں، جس کے اثرات ایشیائی ممالک میں بالعموم اورپاکستان میں بالخصوص بہت بڑے پیمانے پر ظہورپذیرہورہے ہیں۔گذشتہ کئی سال سے پاکستان میں گرمی اورسردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے۔امسال پورے ملک میں گرمی کاموسم شدیدتررہا۔وسائل کی عدم دستیابی اورگرمی کی شدت […]

.....................................................

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں نصف آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اس کے باوجود ہمارے ہاں آج تک کسی حکومت نے سنجیدگی سے نوجوانوں کے مسائل کی طرف توجہ نہ دی نہ ہی ان مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس وجہ سے نوجوان جرائم مثلا لوٹ مار […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 11/8/2015

بھمبر کی خبریں 11/8/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الطاف حسین کے بیان پاکستان کی سلامتی اور بقا کیخلاف سازش ہے الطاف حسین غیر ملکی شہری اور غدار ہے حکومت پاکستان الطاف حسین کو نٹرویو کے ذریعے پاکستان واپس لا کر کارروائی کرے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے را ہنماڈا کٹر شکیل احمد مکہا ل نے اپنے […]

.....................................................

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

واقعہ قصور۔۔۔۔درندگی کی انتہا

تحریر : شاہ فیصل نعیم دیکھنے سے تو آج کا انسان تہذیب آشنا نظر آتا ہے مگر کبھی کبھی یہ ایسے افعال کا مرتکب ہوتا ہے جن کو دیکھ کر یو ں لگتا ہے کہ زرق برق ملبوسات میں ایک ایسا حیوان چھپا ہے جو کئی برس جنگلوں میں گزار کر آیا ہے جانوروں کے […]

.....................................................

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

تحریر: آمنہ نسیم علم رنگ وبو میں اقوام وملت کی ترقی و کامرانی کا راز کسں بات میں پنہاں ہے َ؟اگر ہم تھوڑی دیر سوچ و بچار اور فکرو تدبر سے کام لیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ ان کی ترقی و کامیابی کا بھید افراد کی اجتماعی […]

.....................................................

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

تحریر: ممتاز حیدر وطن عزیز پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ ایک طرف قدرتی آفات، بارشیں اور اس کے بعد سیلاب، چترال، گلگت، جنوبی پنجاب میں تباہی کے بعد سندھ کے باسی سیلابی پانی میں ڈوب رہے ہیں تو دوسری طرف دہشت گردی و تخریب کاری کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 10/8/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 10/8/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ہم نے پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا۔ پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔ ان خیالات کا اظہار سرپرست التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی الحاج محمد انور ظفر نے گزشتہ روز دبئی الومینیئم شاپ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص خدمت کے جذبہ سے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا مشروط قرضہ قوم کیلئے زہر قاتل ہے‘ایم آر پی

آئی ایم ایف کا مشروط قرضہ قوم کیلئے زہر قاتل ہے‘ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے 6.2 ارب ڈالرکے مجموعی قرض پروگرام کے تحت پیچیدہ شرائط پر 50 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کے اجراءپر آئی ایم ایف کی آمادگی پر حکمرانوں کی خوشی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کشکول توڑ نے […]

.....................................................

تنظیم الااعوان پاکستان کا پاک افواج کو خراج تحسین

تنظیم الااعوان پاکستان کا پاک افواج کو خراج تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تنظیم الااعوان یوتھ ونگ آزاد کشمیر کے مرکزی صدر حاجی ملک علی اصغر اعوان نے کہا ہے کہ اعوان برادری پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے سیلاب متاثرین کو امداد ہو یا قوم کو دہشت گردی کی عفریت سے نجات دلانا پاک افواج کا ہر اقدام قابل تحسین ہے۔ حاجی […]

.....................................................

دفاع پاکستانیت

دفاع پاکستانیت

تحریر : محمد اشرف آصف جلالی دفاع پاکستان ہم پر فرض ہی نہیں، قرض بھی ہے ۔ تحریکِ آزادی بیس لاکھ شہیدوں کا قرض، مجاہدوں کا قرض غازیوں کا قرض ،بزرگوں کا قرض جوانوں کا قرض ،ماؤں کا قرض ،بہنوں کا قرض ،بیٹیوں کا قرض ،بچوں کا قرض ،جن کی جدوجہد کا نتیجہ پاکستان کی […]

.....................................................

قوم افواج پاکستان پر فخرواعتماد کرتی ہے ‘ روشن پاکستان پارٹی

قوم افواج پاکستان پر فخرواعتماد کرتی ہے ‘ روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قوم افواج پاکستان پر اعتمادو فخر کرتی ہے کیونکہ افواج پاکستان نہ صرف ملک کی قومی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ہوئے ہے بلکہ استحکام پاکستان اور عوام پاکستان کے تحفظ کے ساتھ ملک میں امن و امان کی ضامن بھی ہے جبکہ ناگہانی آفات میں بھی […]

.....................................................

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

آرمی چیف کا دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان اور بیرونی دنیا میں امن کو یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے یہ بات اٹلی میں سنٹر آف انٹرنیشنل سٹڈیزکے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جنرل […]

.....................................................

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

دھرنے، ٹیکس، سیلاب اور سیاسی کھیل

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستانی قوم کو آزاد ہوئے کئی سال گزرگئے یعنی 1947 ء سے لے کر 1948 ء تک پاکستان کو بڑی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ بھارت نے پاکستان کے حصہ میں آنے والی رقم پاکستان کو ادا نہ کی۔ اس کے علاوہ صنعتی ڈھانچے کے نام پر پاکستان […]

.....................................................

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہےپاک فوج نظم ضبط کی پابند ہے اس لئے چند افسران کا مل کر آرمی چیف کو تبدیل کردینا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں نادرا کے آن […]

.....................................................

موجودہ آرمی چیف کو حکومت، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے

موجودہ آرمی چیف کو حکومت، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے

موجودہ آرمی چیف کو حکومت، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے ،چوہدری نثار، ہمیں پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ، ہم حالت جنگ میں ہیں، جنرل راحیل شریف نے اپنے ڈیڑھ سال میں ہر پاکستانی کا دل جیت لیا ہے، یہ ممکن ہی نہیں کہ چند افسر مل کر آرمی […]

.....................................................