تحریر : شیخ توصیف حسین ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سردی کے موسم میں کسی کے گھر مہمان آ گیا میزبان نے مہمان کو کھا نا کھلانے کے بعد مہمان کو رات کے وقت سونے کیلئے جو رضائی دی وہ بہت چھوٹی تھی مہمان اگر اُس رضائی کو منہ پر ڈالتا تو پائوں ننگے […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی میرے آقا کریم ۖ کا فرمان ہے کہ وہ معاشرہ تباہ ہو جاتا جس میں قانون امیر کے لیے کچھ اور ہوتا ہو اور غریب کے لیے کچھ اور ہوتا ہو امام ابن تیمیہ کا قول ہے کہ کفر پر قائم معاشرہ چل سکتا ہے مگرناانصافی پر قائم معاشرہ نہیں […]
تحریر : میر افسر امان کشمیری بھی عجیب قوم ہے۔ عرصہ ہوا ظالم بھارت کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے۔جانوں ،مالوں، عزتوں اور ارمانوں کی قربانیاں دیتی ہی جا رہی ہے ۔پہلے کفر کے ناگ پوجا مذہب میں مبتلا تھی۔ پھر اسلام کے پرامن اور سلامتی والے دین کے سایہ میں آئی۔ مسلمان حکمرانوں نے کئی […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ اس وقت امت مسلم امہ دل سوز، پرآشوب، صبر آزما اور دل شکستہ مراحل سے گزر رہی ہے، امت مسلمہ کے قلب وجگرپرجس قدر جس تیزی اور جس منصوبہ بندی اور منظم سازش کے تحت حملے ہورہے ہیں،شاید تاریخ بھی اس بات پر شاہد […]
تحریر : سید کمال حسین شاہ انصاف، عدل ،ان میں اخلاقی صحت، عقلیت، قانون، مذہب، مساوات اور غیر جانب داری شامل ہے . نصاف کی ایک قسم تو وہ ہے جو ہر شخص کسی دوسرے کے ساتھ معاملے میں راست بازی اور حقیقت پسندی سے کرے۔ یہ کام ادارہ جات اور ان کے ذمے داروں […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی رات کا آخری پہر سٹارٹ ہو گیا تھا دو بجے کے بعد ہم لاہور کے پانچویں بڑے پرائیوٹ ہسپتال میں داخل ہو ئے تو داخل ہو تے ہی سیکورٹی گارڈوں کو جب پتہ چلا گاڑی میں کھانسی بخار کا مریض ہے انہوں نے پہلے سے انتظامیہ کی طرف سے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان کتاب قوم کو تہذیب و ثقافت، دینی و معاشی اور سائنسی علوم سے روشناس کروانے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے، اورکتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ […]
تحریر : میر افسر امان پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے کراچی میں اپنے پالتو دہشت گرد، قوم پرست اور فاشست الطاف حسین کی شکست اور اپنے حامی قوم پرست افغانستان کی مدد سے فاٹا میں شکست کے بعد ،بلوچستان میں دہشتگری بڑھا دی ہے۔ ہر روز ہمارے فوجی نوجوان شہید ہو رہے ہیں۔ دہشت […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ امور کمیٹی کے رکن اور سینیئر سیاست دان حشمت اللہ فلاحت بیشہ نے کہا ہے کہ شام کے پاس ایران کے20 سے 30 ارب ڈالر موجود ہیں اور اس رقم کو واپس لانا ہوگا۔ ایران کے فارسی اخبار “اعتماد” کو دیے گئے ایک انٹرویو […]
تحریر : میاں محمد سعید کھوکھر بھارت خود کو بہت سمارٹ اورسمراٹ سمجھتا ہے مگرہمارے آبا و اجداد پچھلی سات دہائیوں سے اس اسلام اور مسلم دشمن ریاست کے مذموم منصوبوں کو آشکاراوربری طرح ناکام ہو تے ہوئے دیکھ رہے ہیں اوران شاء اللہ یقینا آئندہ بھی ہندو کی شیطانیت اسے دنیا میں بدنام اورتنہا […]
تحریر : شاہ بانو میر آجکل بحث چل رہی ہے کہ عید کی نماز کے اجتماعات کیسے کئے جائیں موجودہ ہنگامی حالات میں اجتہاد سے علمائے کرام سے مشورہ کر کے عوام کو درست سمت میں بدلتی ہوئی کرونا زدہ زندگی کی ہر تبدیلی سے آگاہ کرنا چاہیے ہر بات کا ذمہ دار ہم نے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے سابق وزیراعظم اور موجودہ صدر طیب ایردوآن کے سب سے بڑے حریف اور ناقد نے ایک بار پھرحکومت اور طیب ایردآن کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدرعوام میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کےساتھ حکومت کو ایک پروپیگنڈہ کمپنی میں تبدیل کرکے ترکی […]
تحریر : شیخ خالد زاہد وقت کو اگر آپ نہیں گزاریں گے تو یہ آپ کو گزار دیگا، اس بات کا مطلب وقت پر سمجھنا بہت ضروری ہے کیونکہ جب یہ بات خود سمجھ آتی ہے اس وقت ، وقت اپنی قدر و منزلت بہت حد تک کھو چکا ہوتا ہے ۔ دور جدید میں […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی پنجاب کی تمام یونیورسٹیوں مسلم طلبا اور طالبات کے لیے باترجمہ قران پڑھنے کو لازمی قرار دے رہے ہیں آج ہماری مشکلات کی وجہ قران مجید کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھنا ہے عمران خان کی حکومت کا ایک اور احسن اقدام اللہ اس پر عمل کرنے کی طاقت دے […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان پاکستان میں کسی بھی حکمران کو خدا بنتے دیر نہیں لگتی۔وہ اقتدار کا زینہ چڑھتے ہی خود کو عقلِ کل کا مالک سمجھنے لگ جاتا ہے اور اپنی ذات کو ہر قسم کی فہم و فراست کا محور قرار دینے لگ جاتا ہے۔اسے اپنے فیصلوں پر بڑا ناز ہوتا […]
تحریر : امتیاز علی شاکر وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کہ قوم کے اجتماعی عزم اور عمل کے ذریعے ہی کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتی جاسکتی ہے اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات کا مقابلہ کررہی ہے،ہر جگہ معاشی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لئے لاک ڈائون میں […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی لیڈروں کو ایک بار پھرآڑے ہاتھوں لیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایرانی لیڈر اپنے عوام کو بھوک وافلاس کا شکار کرکے بموں اور میزائلوں پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ یہ ایرانی لیڈروں کی طرف سے عوام کے لیے ایک سزا ہے۔ پومپیو نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حقائق چھپانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، قوم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ کمیٹی کے چیئر مین سابق ٹیسٹ کرکٹراقبال قاسم نے کہاکہ کورونا وائرس عالمی وباء کی شکل اختیار کرچکا ہے ایسے مشکل وقت میں جہاں قومی یکجہتی کے ساتھ وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام اختلافات بھلا کر عوامی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہیں۔ ایسے مشکل […]
تحریر : عابد رحمت اس وقت پوری دنیا میں دہشت کے اژدھے پھن پھیلائے ہوئے ہیں۔خوف وہراس کی فضا قائم ہے۔ہر کوئی ڈراڈرا اور سہماسہما سا نظر آتاہے ۔ چہروں پہ ہوائیاں اڑ رہی ہیں۔ اپنوں میں دوریوں کی خلیج پاٹنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ اپنوں کو اپنوں سے ڈرلگتاہے۔ ایک دوسرے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔”جب مال غنیمت کو دولت قراردیاجانے لگے ،اورجب زکوٰة کوتاوان سمجھا جانے لگے ، اور جب علم کو دین کے علاوہ کسی اور غرض سے سکھایا جانے لگے، اورجب مرد بیوی کی اطاعت […]
تحریر : میر افسر امان اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے کہ” اگر بستیوں کے لوگ کے ایمان لاتے اور تقویٰ کی روش اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اورزمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے” (الاعراف:٦٩) مطلب کہ اگر لوگ اللہ کو اپنا رب مانتے۔ رسولوں پر ایمان لاتے۔اور تقویٰ یعنی گنائوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم کی جان خطرے میں ہے اور عمران مافیا کروڑوں روپے رشوت لے کر حفاظتی ماسک اسمگل کر رہی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران مافیا کا کروڑوں روپے رشوت […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے حوالے سے ایرانی قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ […]