خفیہ ہاتھوں کی امداد بناء کوئی جماعت اقتدار نہیں پا سکتی’ ایم آر پی

خفیہ ہاتھوں کی امداد بناء کوئی جماعت اقتدار نہیں پا سکتی’ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے انصاف سے سیاست تک کے سفر کیلئے وکلاء ‘ سول سوسائٹی ‘ میڈیا اور عوام کو بے وقوف بنانے والوں کی جانب سے اپنی سیاسی جماعت کے اسٹیبلشمنٹ کی آشیر باد سے پاک ہونے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

سولنگی قوم نے ہمیشہ پاکستانی ہونے کا حق ادا کیا ہے’ سولنگی اتحاد

سولنگی قوم نے ہمیشہ پاکستانی ہونے کا حق ادا کیا ہے’ سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سولنگی قوم سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مثالی خدمات انجام دے رہی ہے ۔ یہ بات پاکستان سولنگی اتحاد کے چار رکنی وفدنے سینئر رہنما امیر سولنگی سے کراچی میں ملاقات کے دوران سیلابی صورتحال کے حوالے سے امیر سولنگی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر قربان علی […]

.....................................................

سب کچھ ٹھیک ہے مگر عمران خان ایسا نہیں ہوسکتا

سب کچھ ٹھیک ہے مگر عمران خان ایسا نہیں ہوسکتا

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج کم از کم اِس سے تو کسی کو انکار نہیںہے کہ میرے ملک کے بیس کروڑ پاکستانیوں کا عمران خان قومی ہیرو ہے اوریہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عمران خان میری زمین میرے دیس کا ایک ایسا سپوت ہے جو سچااور کھراہے، لالچی اور دولت پر مرمٹنے اور […]

.....................................................

انصاف ڈھونڈتے ہو، راہزنوں کے دیس میں

انصاف ڈھونڈتے ہو، راہزنوں کے دیس میں

تحریر: اقبال زرقاش جب کسی قوم کی بربادی کے دن آتے ہیں تو سب سے پہلے اس قوم کے راہنما کردار کی عظمت کھو بیٹھتے ہیںان میں نہ عقل رہتی ہے ، نہ شعور نہ دین کا احساس، نہ دنیا کا خیال۔ عدل و انصاف کے معیار بدل جاتے ہیں لاقانونیت کا بول بالا ہوتا […]

.....................................................

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری بہت کچھ ہو چکا اور بہت کچھ تو اب ہونے کو ہے مسلم لیگ نون کے چاہنے والوں نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آنے پر جو دھما چوکڑی مچائی ہوئی ہے اسے پوری قوم دیکھ رہی ہے اس قوم کی نبض آج کے اخبارات ٹی وی چینیلز نہیں سوشل میڈیا […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے آئینی و غیر آئینی حوالے سے قوم کے مخمصے کو دور کرنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے، روحیل اکبر

جوڈیشل کمیشن کے آئینی و غیر آئینی حوالے سے قوم کے مخمصے کو دور کرنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے، روحیل اکبر

انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے کہا کہ قومی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک انصاف اور حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت آرڈیننس کے ذریعے جوڈیشل کمیشن کا قیام آئینی ماہرین کی جانب سے خلاف آئین قرار دیا جانے یقیناًافسوسناک اور قوم کیلئے […]

.....................................................

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے۔ ایم آر پی

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے۔ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ارضی و سماوی اور قدرتی آفات کی تکالیف وپریشانیوں اور جانی و مالی نقصانات سے بچانا اور مصیبت کے اوقات میں عوام کی امدادو بحالی حکومت کا فریضہ ہوتا ہے۔ مگر افسو س کہ حکمران طبقات اپنے فرائض منصبی کو فراموش کرکے مفادات […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 25/7/2015

جھنگ کی خبریں 25/7/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مذہبی اقلیتوں کو اگر الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا تو اپنے قائد طاہر نوید چوہدری ،صوبائی صدر طاہرہ انجم اور پوری قوم کے ساتھ مل کر ملک گیر احتجاج کریں گے الیکشن لڑنا ہمارا آئینی حق ہے ان باتوں کا اظہار پاکستان مینارٹیز الائنس کے ضلعی صدروسیم بھٹی،نائب صدر صفدر […]

.....................................................

عمران خان جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر کل قوم کو لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے، جہانگیر ترین

عمران خان جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر کل قوم کو لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے، جہانگیر ترین

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر عمران خان قوم کو اپنے لائحہ عمل سے کل آگاہ کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا […]

.....................................................

سکون

سکون

تحریر: شاہد شکیل دنیا کی ہر قوم کا بھلے اپنے اطوار، کلچر ز ،مذاہب، خطے، رہائش ، سٹیٹس اور سٹینڈرڈ کو مد نظر رکھ کر زندگی گزارنے کا الگ الگ طریقہ ہو لیکن سب انسانوں میں کامن بات یہ ہے کہ انہیں چوبیس گھنٹوں میں کم از کم پانچ سے سات گھنٹے سکون چاہئے اور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں انتخابی دھاندلی سے متعلق سامنے آنے والی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ جوڈیشل کمیشن کی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی جس پرقانونی ماہرین سے مشاورت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے، ذرائع۔

.....................................................

ملیاں میں پاور پراجیکٹ کے ذریعے قوم کو نیا چونا لگانے کی کوشش ناکام

ملیاں میں پاور پراجیکٹ کے ذریعے قوم کو نیا چونا لگانے کی کوشش ناکام

فیصل آباد : انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلیٰ محمداجمل چیمہ’ صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘ سینئر وائس چیئرمین راناسکندر اعظم’ میاں محمد طیب’ عبداللہ خان دمڑ ‘ مدثر جواد ‘ کامران گیلانی’ میاں معین الدین ‘ شفیق شیخ اور نعیم اللہ خاں نے نندی پور پاور پراجیکٹ پر […]

.....................................................

نام افسانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رقص

نام افسانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رقص

تحریر: مریم ثمر سندھ کے دور افتادہ گاوں چھاچھرو کا بڑا افسر راہموں اعداد و شمار کی فائل بغل میں دبائے نپے تلے قدم اٹھاتا کانفرنس روم کے دروازے تک پہنچا اس سے پہلے کے باوردی دربان دروازہ کھولتا اس نے چپکے سے اپنے چمکتے دمکتے بوٹوں کو باری باری پتلون سے مزید چمکایا سندھی […]

.....................................................

قوم کیلئے عید کا تحفہ، پاکستان تیسرا ون ڈے میچ جیت گیا

قوم کیلئے عید کا تحفہ، پاکستان تیسرا ون ڈے میچ جیت گیا

کولمبو (جیوڈیسک) پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سری لنکا کو جیت کیلئے 317 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ سری لنکن ٹیم کا کوئی […]

.....................................................

ایم آر پی کی جانب سے عالم اسلام اور قوم کو عید کی مبارکباد

ایم آر پی کی جانب سے عالم اسلام اور قوم کو عید کی مبارکباد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی تعمیرو ترقی کیلئے شب و روز محنت و مشقت میں مصروف عمل عوام پاکستان ‘وطن کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت پر مامورو مستعد افواج پاکستان ‘ وطن وعوام کے مستقبل کو محفوظ وخوشحال بنانے کے ذمہ دار حکمرانوں‘اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ممبران سینیٹ ‘جمہوریت کے […]

.....................................................

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عید کے موقع پر شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں سے ملے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آپریشن ضرب میں اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے […]

.....................................................

استحکام پاکستان اور قوم کی نظریاتی تربیت

استحکام پاکستان اور قوم کی نظریاتی تربیت

تحریر: محمد راشد مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال گہرے مطالعہ اور مسلمانانِ برصغیر کے حالات دیکھ کر اس نقطے پر پہنچے کہ مسلمانوں کے لیے برصغیر میں الگ وطن حاصل کرنے کے علاوہ کوئی چارۂ کار نہیں۔دسمبر 1930ء میں خطبہ الٰہ آباد میں آپ نے بصیرت افروز خطاب کے ذریعے مسلمانوں کے لیے نظریاتی اساس […]

.....................................................

ماہ رمضان کا انعام پاکستان

ماہ رمضان کا انعام پاکستان

تحریر: رانا اعجاز حسین ماہ رمضان المبارک کی 27 تاریخ کو اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے ایک آزاد خود مختار، اسلامی فلاحی ریاست، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام عمل میں آنا بلاشبہ عوام پاکستان کے لیے قدرت کا ایک بہت بڑا انعام ہے، مگر صد افسوس کہ ہم قیام پاکستان سے […]

.....................................................

بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں نواز شریف نے قوم کو مایوس کر دیا۔ منعم ظفر خان

بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں نواز شریف نے قوم کو مایوس کر دیا۔ منعم ظفر خان

کراچی : امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ اوفا ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے پاکستان کے موقف کو درست انداز میں پیش نہ کرکے قوم کو مایوس کر دیا۔ نریندر مودی کی دعوت پر ملاقات کا اہتمام تو کیا گیا لیکن […]

.....................................................

خالصتان تحریک کا نیا جنم

خالصتان تحریک کا نیا جنم

تحریر: حنظلہ عماد خطہ ہندوستان زمانہ قدیم سے ہی منقسم ریاستوں اور جاگیروں پر مشتمل تھا۔ اس کی و حدانیت کا کوئی تصور مسلمان فاتحین سے قبل موجود نہ تھا۔ راجہ اشوک وغیرہ نے بھی اگر حکومت کی تو صرف اس قدر خطے پرکہ جہاں تک وہ زور چلا سکے۔ پورے ہندوستان کو ایک اکائی […]

.....................................................

راحیل شریف قوم کو ہرقسم کی دہشتگردی سے نجات دلائیں ‘ ایم آر پی

راحیل شریف قوم کو ہرقسم کی دہشتگردی سے نجات دلائیں ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے آرمی چیف راحیل شریف کے عزم و استقلال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ ریاست کو چیلنج کرنا ‘ ریاست کو اپنی خواہشات کے مطابق چلانے کیلئے خود کش بم دھماکوں […]

.....................................................

عمران خاں کا انداز سیاست

عمران خاں کا انداز سیاست

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ٍ خلیل جبران نے کہا ”ترس کھاؤ اُس قوم پرجو کسی سرکش انسان کواپناہیرو بناتی ہے”۔ فرق ہے ،بہت فرق بہادری اورسرکشی میں۔ بہادراپنے عزم وہمت کے زورپر دلوںکو مسخرکرتا اورمقبولیت کی رفعتوںکو چھوتاہے لیکن سرکش کے حصے میںہزیمت ،صرف ہزیمت۔ ضد ،ہٹ دھرمی اورسرکشی اُس میںکوٹ کوٹ کربھری ، […]

.....................................................

سولنگی قوم انقلابی کردار کی ادائیگی کیلئے تیار ہو جائے‘ پاکستان سولنگی اتحاد

سولنگی قوم انقلابی کردار کی ادائیگی کیلئے تیار ہو جائے‘ پاکستان سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سولنگی برادری یکجا و متحد ہوجائے تو سندھ کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر انتخابات میں انقلابی کردار ادا کرسکتی ہے ۔پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما امیر علی سولنگی نے سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے سولنگی اتحاد کے رہنما¶ںسردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار […]

.....................................................