شریف خاندان کی بادشاہت ملک و قوم کیلئے پرویزی آمریت سے ہزار گنا بدتر ہے۔ نبیلہ طارق

شریف خاندان کی بادشاہت ملک و قوم کیلئے پرویزی آمریت سے ہزار گنا بدتر ہے۔ نبیلہ طارق

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نبیلہ طارق نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی بادشاہت ملک و قوم کیلئے پرویزی آمریت سے ہزار گنا بدتر ہے۔ پاکستان بادشاہت نہیں جمہوریت کیلئے معرض وجودمیں آیا تھا، عوام کو موروثی سیاست اور شخصیت پرستی کے چنگل سے نکلنا ہوگا۔ خواتین کے اجتماع سے خطاب […]

.....................................................

قوم متحد ہوگئی تو دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکے گی، حافظ سعید

قوم متحد ہوگئی تو دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکے گی، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہوکر کھڑی ہوگئی را تو کیا دنیا کی کوئی ایجنسی پاکستان میں تخریب کاری نہیں کر سکتی۔ کراچی بار ایسو سی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ ابھی ہم نے دہشت […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا فیصلہ کن موڑ

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا فیصلہ کن موڑ

تحریر : آصف خورشید رانا نہیں جناب ! ایسا نہیں ہوتا ۔دنیا میں بہت سی ریاستوں کو سیکورٹی مسائل ہوتے ہیں لیکن اس کے خلاف ٹھوس اقدامات کیے جاتے ہیں ۔سیاسی پوائنٹس سکورنگ اور ہے اور قوم کا مستقبل محفوط کرنا اور ہے۔عمل ہر حال میں عمل ۔ دہشت گردی کے عمل کو کوئی مذہبی […]

.....................................................

معراج اور ایک یہودی کا صاحب ایمان ہونا

معراج اور ایک یہودی کا صاحب ایمان ہونا

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تاریخ بتاتی ہے جب بھی بنی آدم نے اصل راہ چھوڑ کر گمراہی کی طرف اپنے آپ کو ڈال لیا تورسوائی اور درندگی انسانوں کا مقدر بن گئی۔ شرک جہالت کی تمام حدیں عبور کر نا عام سی بات ہو کر ۔ کبھی آگ کبھی ستاروں ۔ کبھی چاند […]

.....................................................

معراج اھمیت کی حامل رات

معراج اھمیت کی حامل رات

تحریر : انیلہ احمد معر ا ج کا و اقعہ اسلامی تا ر یخ کا ا ھم تر ین و ا قعہ جو ا للہ ر ب ا لعز ت کی طر ف سے ا پنے محبو ب کی د لد ا ر ی ا و ر مھما ن نو ا ز ی کی ا […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/5/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/5/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) جو لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوتے، انھیں کبھی حق نہیں مل سکتا۔ 1970ء سے صرف دو پارٹیاں باری لے رہی ہیں۔ قوم غریب ہو رہی ہے اور باریاں لینے والے امیر سے امیر تر ہو رہے ہیں۔ اب باریاں لینے والوں کے بچے اب میدان میں آنے کو تیار […]

.....................................................

قوم نے نئے جذبے کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کا سفر شروع کر دیا ہے، شہباز شریف

قوم نے نئے جذبے کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کا سفر شروع کر دیا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے نئے جذبے کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کی جانب سفر شروع کر دیا ہے. لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، ملکی صورتحال اور بین الصوبائی ہم آہنگی […]

.....................................................

یہ تو سو فیصد ٹھیک ہے

یہ تو سو فیصد ٹھیک ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کیا ابھی قوم موجودہ حکومت اور پی ٹی آئی کے قول و فعل میں تضادات سے متعلق کسی مخمصے میں مبتلا رہے گی …؟؟یا ایک ایک مٹھی بریانی اور میٹھے چاول کھا کر اور ٹھنڈی ٹھنڈی لسی کا ایک گلاس پی کر ن لیگ کے نواز شریف، ماضی کی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 16/5/2015

گجرات کی خبریں 16/5/2015

گجرات (جی پی آئی) جامع مسجد منہاج القرآن میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد منہاج القرآن ویلفیئر فائونڈیشن یورپی یونین کے صدر حاجی ارشد جاوید وڑائچ نے کیا۔ مہمانوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن رانا محمد ادریس نے خصوصی خطاب کیا۔ […]

.....................................................

وزیراعلی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کریں، خالد مقبول صدیقی

وزیراعلی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کریں، خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سید قائم علی شاہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے سب کو آگاہ کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں موجود دہشت گردوں کو […]

.....................................................

بلوچ قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے میر خالد لانگو پر حملہ پورے بلوچستان پر حملہ ہے، آصف لانگو

بلوچ قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے میر خالد لانگو پر حملہ پورے بلوچستان پر حملہ ہے، آصف لانگو

جعفرآباد ( پ ر ) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی رہنماء نوجوان کالم نویس آصف لانگو جعفرآبادی نے اپنے ایک مذمتی بیان میں میرخالد خان لانگو پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے میر خالد لانگو پر حملہ […]

.....................................................

باہمت دوشیزہ نے شدید مزاحمت کر کے آبروریزی کی کوشش ناکام بنا دی

باہمت دوشیزہ نے شدید مزاحمت کر کے آبروریزی کی کوشش ناکام بنا دی

ڈنگہ : باہمت دوشیزہ نے شدید مزاحمت کر کے آبروریزی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سترہ سالہ دوشیزہ ماریہ بی بی دختر رحمت خاں قوم مہاجر سکنہ فتہ بھنڈ اپنی پندرہ سالہ بہن شبانہ بی بی کے ہمراہ گھر میں موجود تھی۔ دن ڈیڑھ بجے گاؤں ہی کا ذیشان ولد ریاست علی […]

.....................................................

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آبادد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے ایک پچیس کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پرن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے ، ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا ، جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ سپریم […]

.....................................................

ہمارا قیمتی سرمایہ

ہمارا قیمتی سرمایہ

تحریر : رضوان اللہ پشاوری کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، تاریخ کے اوراق اٹھا کر دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ ماضی میں وہ اقوام سرفراز رہی ہیں، جنہوں نے اپنے نوجوانوں سے فائدہ اٹھایا، ان کے کردار کو منفی راستوں سے […]

.....................................................

شانِ امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ

شانِ امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ

تحریر : ابنِ اصغر جدون حضرت امیر معاویہ کی ذات کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں آپ کا شمار کئی جلیل القدر صحابہ میں ہوتا ہے۔ آپ حضرت علی کے بعد منصب ِ خلا فت پر آئے۔ اس کے ساتھ آپ کے دور میں کئی فتوحات ہوئیں ۔ اور رقبہ کے لحاظ سے بھی آپ […]

.....................................................

سعید اجمل کا خراب فارم کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار

سعید اجمل کا خراب فارم کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار

میرپور (جیوڈیسک) سعید اجمل نے خراب فارم کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا، قوم کی توقعات پر پورا نہ اترنے پر انھوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے، آف اسپنر کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش آنے سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ردھم میں آنے کیلیے وقت درکار ہوگا، سب کچھ […]

.....................................................

چیچہ وطنی کی خبریں4/5/2015

چیچہ وطنی کی خبریں4/5/2015

چیچہ وطنی (تحصیل رپورٹر) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہے جو کسی بھی مشکل وقت ملک کو بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانے سے بھی دریغ نہیں کرتے، حساس معاملات کو لطیفہ اور مزاح کا حصہ نہیں بنانا چاہئے۔الطاف […]

.....................................................

مسلم لیگی ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں مفاہمت کا راستہ ہے، چوہدری محمد عمران

مسلم لیگی ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں مفاہمت کا راستہ ہے، چوہدری محمد عمران

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) یو تھ ونگ فا لو اپ ٹیم کے ڈ و یژ نل انچارج کو آ رڈی نیٹر چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگی ملک و قوم کے و سیع تر مفاد میں مفا ہمت کا راستہ اپنا تے ہو ئے نیا جو ڈیشنل […]

.....................................................

حکمرانوں اور وزراء کی معاشی دہشتگردی نے قوم کو مایوسیوں کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، ناہید حسین

حکمرانوں اور وزراء کی معاشی دہشتگردی نے قوم کو مایوسیوں کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، ناہید حسین

کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ حکمرانوں اور وزراء کی معاشی دہشتگردی نے قوم کو مایوسیوں کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے کیونکہ حساس ادارے اپنی مصلحتوں کی بنیادوں پر صرف عوام کا گریبان پکڑ لیتے ہیں اور چور لٹیرے سیاستدانوں کے خلاف کاروائیوں سے گریز کرتے ہیں جن […]

.....................................................

قوم حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کیساتھ کھڑی ہے: مولانا فضل الرحمان

قوم حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کیساتھ کھڑی ہے: مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) ایم اے جناح روڈ کراچی میں جمعیت علماء اسلام کے تحت منعقدہ تحفظ ناموس رسالت، تحفظ حرمین شریفین اور تحفظ مدارس ریلی اور جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ فلسطین اور عرب بھائیوں کے ساتھ ہیں اور آج بھی […]

.....................................................

قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے: زبیر حفیظ

قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زببر حفیظ نے کہا ہے کہ قوم کے بچوں کے ہاتھوں میں اوزاروں کی بجائے قلم تھمایا جائے، بچے خراب معاشی حالات کی وجہ سے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ، تعلیم ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، حکومت کا فرض ہے کہ مزدوری […]

.....................................................

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاک فوج سے متعلق الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ کے قائد سے قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین نے بھارت کی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ سے مدد کی درخواست کرکے نہ صرف […]

.....................................................

ہر قوم نے اپنی تنظیم بنائی، کسی کیخلاف آپریشن نہیں ہوا، الطاف حسین

ہر قوم نے اپنی تنظیم بنائی، کسی کیخلاف آپریشن نہیں ہوا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماں نے یقین دلایا ہے کہ واقعہ میں قائم علی شاہ اور آصف علی زرداری کا ہاتھ نہیں ہے، تو اس بھنگی کی ہمت کیسے ہوئی؟۔ ان افسران کو معطل کرنے سے کام نہیں چلے گا اور انکے خلاف مقدمہ چلایا […]

.....................................................

سبین محمود قتل ۔۔۔۔محرکات کا جائزہ

سبین محمود قتل ۔۔۔۔محرکات کا جائزہ

تحریر: رانا آصف خورشید ہمارا المیہ یہ ہے کہ قوم ایک طرف دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان کا شکار ہے تو دوسری طرف ایک ایسے طبقے کی سازشوں کی زد میں ہے جس کا مقصد اس قوم کو تقسیم کرنا ہے۔ ذرائع ابلاغ پر اس طبقے کا بڑا حصہ قبضہ جمائے بیٹھا […]

.....................................................