پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد سے ملک میں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے لیکن پوری قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے۔ ورسک میں ایف سی کی […]

.....................................................

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

تحریر : محمد عتیق الرحمنٰ جب سے ہو ش سنبھالا ہے تب سے کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ ایسی مذہبی محافل میں شرکت کروں جس میں ہمارے دینی و قومی مسائل کا تدارک کرتے ہوئے ان کو حل کرنے کی کوشش کی جائے ۔اسی وجہ سے جب جماعۃ الدعوہ کی مورخہ 17اپریل 2015ء کو […]

.....................................................

20ارب ڈالر کے پراجیکٹ مکمل کرنے کا حکومتی دعوی بہت جلد قوم کے سامنے بے نقاب ہوجائیگا

20ارب ڈالر کے پراجیکٹ مکمل کرنے کا حکومتی دعوی بہت جلد قوم کے سامنے بے نقاب ہوجائیگا

فیصل آباد: انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلیٰ محمد اجمل چیمہ ‘چیئر مین شبیر چاولہ ‘صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو ‘جنرل سیکرٹری میاں تنویر یاض ‘سینئر وائس چیئر مین رانا سکندر اعظم کے علاوہ ظریف خان نیازی ‘میاں محمد طیب ‘عبداللہ خان دمڑ ‘مدثر جواد ‘کامران گیلانی ‘میاں حسین الدین ‘شیخ شفیق اور نعیم اللہ […]

.....................................................

دل سوچنے پر مجبور ہے

دل سوچنے پر مجبور ہے

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجوم ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

.....................................................

قوم کی بھابھی اور بہن ہونا خاتون اول سے زیادہ بڑا اعزاز ہے، ریحام خان

قوم کی بھابھی اور بہن ہونا خاتون اول سے زیادہ بڑا اعزاز ہے، ریحام خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ قوم کی بھابھی اور بہن ہونا خاتون اول ہونے سے بڑٓا اعزاز ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں عمران اسماعیل کی حمایت کے لئے آئی ہوں، عمران اسماعیل […]

.....................................................

زوال کی داستان

زوال کی داستان

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ تعلیم کسی بھی فرد یا معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اگر ہم تاریخ کے اور اق پلٹیں تو ہمیں پتا چلتا ہے جن قوموں نے ترقی کی ان کی ترقی کا راز ان کے نظام تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ بہت سے ترقی پذیر ممالک نے اپنے […]

.....................................................

تخت اور دھڑن تختہ

تخت اور دھڑن تختہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیاہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوںگا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروںکو کھوکھلا کرکے رکھ دیاہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلندکیا تو کرپٹ عناصر میں تھرتھلی مچ گئی […]

.....................................................

وطن عزیز کی سالمیت کے لئے جان قربان کرنے والے شہدا کا خون قوم پر قرض ہے۔علامہ نیاز حسین

وطن عزیز کی سالمیت کے لئے جان قربان کرنے والے شہدا کا خون قوم پر قرض ہے۔علامہ نیاز حسین

لاہور : وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ ریاض حسین نجفی، علامہ نیاز حسین نقوی، علامہ محمد افضل حیدری اور نصرت علی شاہانی نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما قمرالزمان کی پھانسی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سالمیت کے لئے جان قربان کرنے والے شہدا کا خون […]

.....................................................

عرب امارات کے وزیر کی دھمکیاں پاکستان کی ہتک اور ناقابل قبول ہیں، چوہدری نثار

عرب امارات کے وزیر کی دھمکیاں پاکستان کی ہتک اور ناقابل قبول ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متحدہ عرب امارات کے خارجہ امور کے وزیر کی جانب سے دھمکی آمیز بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی وزیر کی دھمکیاں ستم ظریفی ہی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

ساری پاکستانی قوم کا موقف ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہیے

ساری پاکستانی قوم کا موقف ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہیے

ساری پاکستانی قوم کا موقف ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہیے، سعودی شہری ہونے کی حیثیت سے مجھ پر اثر پڑھتا ہے، ڈاکٹر عبدالعزیز بن عبداللہ العمار۔

.....................................................

اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائری قوم کیلئے لطیفہ ہے۔ امیر پٹی

اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائری قوم کیلئے لطیفہ ہے۔ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی نے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائری کے نا قابل یقین مندرجات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائری کے منظر پر آنے کے بعد سپریم کورٹ کا فریضہ ہے۔ […]

.....................................................

بھٹو شہید کے فلسفہ پر عمل کر کے ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ذوالفقار علی

بھٹو شہید کے فلسفہ پر عمل کر کے ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ذوالفقار علی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی پی 65 کے صدر ملک ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کے فلسفہ پر عمل کر کے ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج مسلمان قوم اسی لئے پر یشا ن ہے کہ اس […]

.....................................................

سونامیوں کی واپسی

سونامیوں کی واپسی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کیا یہ ہمارے کپتان صاحب کی ”عظمتوں”کا بیّن ثبوت نہیںکہ وہ محض ملک و قوم اور جمہوریت کی خاطر سات ماہ تین دِن بعدچوروں، ڈاکو ؤںاور جعلسازوں کی بوگس پارلیمنٹ میںطوہاََوکرہاََتشریف لے آئے ؟۔کچھ لوگ اسے ”ایک اوریو ٹرن ”بھی کہتے ہیں لیکن ہم تواسے جمہوریت کاحسن ہی سمجھتے ہیں […]

.....................................................

موجودہ صورتحال میں قوم پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، سراج الحق

موجودہ صورتحال میں قوم پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، سراج الحق

موجودہ صورتحال میں قوم پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، جنگ کے نتیجے میں 100 فیصد فائدہ اسرائیل کا ہوگا، سعودی عرب کے ساتھ دوستی نھبانے کیلیے اسے جنگ سے بچانا ہو گا، سراج الحق۔

.....................................................

تعلیم کی ابتر صورت حال اور پرائیویٹ سکول

تعلیم کی ابتر صورت حال اور پرائیویٹ سکول

تحریر : محمد الیاس شامی پاکستان وہ ملک ہے جو مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ کوئی بہتری کی کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی۔ ہر ایک کی اپنی اپنی آوازہے۔ اور وہ آواز صرف اور صرف شور اور غوغا کے علاوہ کچھ نہیں بن پا رہا ۔ تعلیم جس نے قوموں کی حالت بدل […]

.....................................................

جونا گڑھ لان کیخلاف انہدامی کاروائی قابل مذمت ہے’ گجراتی سرکار

جونا گڑھ لان کیخلاف انہدامی کاروائی قابل مذمت ہے’ گجراتی سرکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جونا گڑھ لان کسی فرد واحد یا کسی گروپ کی ملکیت نہیںبلکہ جونا گڑھ کے عوام کے نام پرضابطے کے تحت سرکار سے حاصل کردہ جونا گڑھ کے عوام اور جماعتوں کی امانت ہے جس کیخلاف حکومت سندھ کی انہدامی کاروائی تشویش انگیزو قابل مذمت ہے۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی […]

.....................................................

معیار تعلیم ہی قوم کا وقار

معیار تعلیم ہی قوم کا وقار

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا میں جب مسلمانوں کی حکمرانی تھی تاریخ بتاتی ہے اس وقت مسلمانوں میں بنیادی طور پر دو چیزیں تھیں ایک ایمان کی پختگی اور دوسری چیز تعلیم و تربیت تھی۔ جس کے بل بوتے پر مسلمان دنیا بھر میں حکمرانی راہبرئی اور حق امامت جیسے فراہض منصبی ادا کرتے […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت قوم سے کئے وعدوں کی تکمیل میں مصروف عمل ہے : چوہدری محمد عمران

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت قوم سے کئے وعدوں کی تکمیل میں مصروف عمل ہے : چوہدری محمد عمران

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت قوم سے کئے وعدوں کی تکمیل میں مصروف عمل ہے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف عوام کے لئے سہولیات پیدا کر رہے ہیں، ملک بھر میں تعمیر و ترقی کے نئے دور کے آغاز کا سہرا مسلم لیگ […]

.....................................................

حقوق اسی قوم کو ملتے ہیں جو متحد ہوتی ہے’ پاکستان سولنگی اتحاد

حقوق اسی قوم کو ملتے ہیں جو متحد ہوتی ہے’ پاکستان سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دنیا میں آزادی ‘حقوق’ مقام اور عظمت انہی اقوام کو ملتے ہیں جو متحد و یکجا ہوتی ہیں جبکہ انتشار و نفاق اقوام کی تباہی اور بربادی کا باعث بنتا ہے اور منتشر اقوام ہمیشہ اپنے حقوق سے محرومی اور مظلومیت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتی ہیں اسلئے سولنگی برادری اگر […]

.....................................................

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

درداں دی ماری دلڑی علیل ہے!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ بھٹو کوئی قوم نہیں ہے بلکہ یہ ایک بھارت کے گائوں کا نام تھا۔بھارت کے ضلع حصار کے قصبے سرسہ کے میں ایک گا ئو ں بھٹو تھا۔جو اب بھی دریائے سرسوتی کے کنارے آباد ہے۔ جب دریائے سرسوتی […]

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم پاک فوج کو ساتھ ہے

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم پاک فوج کو ساتھ ہے

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم پاک فوج کو ساتھ ہے، جنرل راحیل شریف کا جہلم کے قریب ٹلہ رینج کا دورہ، حقیقی جنگی ماحول میں جاری وسطی کمانڈ کی فوجی مشقوں کا مشاہدہ کیا، آرمی چیف نے مشقوں میں شریک جوانوں کے پیشہ ورانہ اعلی معیار کو سراہا۔

.....................................................

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پرمجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں ۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

.....................................................

نقل امریکا اور بھارت میں

نقل امریکا اور بھارت میں

تحریر : نعیم الرحمان شائق یقین جانیے، اگر ہمیں امریکا اور انڈیا میں ہونے والی نقل کے بارے میں پہلے سے ہی معلوم ہوتا تو ہم پچھلے ہفتے “نقل کی روک تھام ” کے عنوان سے کوئی کالم زیر ِ تحریر نہ لاتے۔ بھارت کے طلبہ کہتے ہیں کہ نقل کرنا ان کا جمہوری ہی […]

.....................................................

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

تحریر : اختر سردار چودھری ہم کو اپریل فول کے حوالے سے تین مختلف قسم کے واقعات ملتے ہیں ۔جن سے یکم اپریل کو جھوٹ کا دن منانے کے بارے میں علم ہوتا ہے کہ اس کی ابتدا کیسے ہوئی ۔ پہلے ان کا مختصر ذکرکہاجاتاہے کہ۔ اپریل لاطینی زبان کے لفظ اپریلس یا اپرائر […]

.....................................................