دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے: پیر امین الحسنات

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے: پیر امین الحسنات

واشنگٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی کے ساتھ آڈٹ کرانے کے لیے تیار ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد بننے والے قومی ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔ ان کا […]

.....................................................

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

اب ان پٹاخوں کا کیا کریں ؟

تحریر : وسیم رضا شکست و حزیمت کی طویل داستان ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ کل قومی ٹیم نے چھٹی بار ورلڈ کپ میں روائتی مخالف بھارت کے ہاتھوں ہار کی دھول چاٹی، وزیر بجلی عابد شیر علی سہی کیہ رہے تھے کہ ورلڈ کپ آتے ہی کرکٹ مافیا سرگرم ہو […]

.....................................................

بڑ بولا بھی کہیں جیتا کریں ہیں؟

بڑ بولا بھی کہیں جیتا کریں ہیں؟

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کی ساری قوم ہندوستان کی شکست کی دعائیں کر رہی تھی۔ ہمارے میڈیا نے بھی ساری قوم کو اس طرف لگا دیا تھا۔ کیونکہ ہمارا مقابلہ ایک ایسے شاطر دشمن کی ٹیم سے تھاجو ہمیں کبھی بھی سکون کی نیند سونے نہیں دیتا ہے۔ہندوستان ہمارا روائتی دشمن اُس […]

.....................................................

کرکٹ کے میدان میں کھیل نہیں کھلواڑ ہوا

کرکٹ کے میدان میں کھیل نہیں کھلواڑ ہوا

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی وہی ہوا جس کا ڈر تھا یعنی اپنے ازلی حریف ہندو بنیے سے کھیل کے میدان میں شکست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس لمحے نریندر مودی کی کال آئی ہمارے کان تو اُسی وقت کھڑے ہو گئے تھے مگر قومی جذبات کا خیال کرتے ہوئے ہم نے مناسب نہیں سمجھا کہ اپنی نجومیت […]

.....................................................

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ٹیم کے ساتھ پاکستانی قوم بھی پوری طرح تیار ہے۔ کراچی میں رات گئے شائقین کرکٹ نے خوب رنگ جمایا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ کے شیدائیوں نے رات گئے رونق لگائی۔ بچوں بڑوں نوجوانوں اور خواتین نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور بھارتی سورمائوں کو تاریخی […]

.....................................................

قومی وحدت کے لئے یکساں نصاب تعلیم رائج کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: سراج الحق

قومی وحدت کے لئے یکساں نصاب تعلیم رائج کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: سراج الحق

لاہور : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی وحدت کے لئے یکساں نظام تعلیم رایج کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نوجوان حقیقی تبدیلی کا ہر اول دستہ ہوں گے پاکستان کی جغرافیائی حیثیت پوری دنیا تسلیم کرتی ہے۔ مغربی اقوام کو اس کا جغرافیائی محل وقوع پسند نہیں […]

.....................................................

نئے زخم

نئے زخم

تحریر: ابنِ نیاز ابھی تو ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کے زخم ہی تازہ تھے، پھولوں کے گلدستوں پر جما ہوا لہو بھی ابھی صاف نہیں ہوا تھا، ابھی تو رستے زخموں سے مرہم بھی خشک نہیں ہوا تھا کہ پھر سے اس قوم پر قیامتِ صغرٰی ٹوٹ پڑی۔ صوبہ سندھ کے اس شہر میں جس کی […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ ملک و قوم کی سلامتی کی جدوجہد کررہی ہے‘ شاہد قریشی ‘ طاہر حسین

آل پاکستان مسلم لیگ ملک و قوم کی سلامتی کی جدوجہد کررہی ہے‘ شاہد قریشی ‘ طاہر حسین

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی پاکستان کو ایکبار پھر 1971 جیسے حالات کی جانب لیجارہی ہے ان حالات میں ملکی سلامتی و قومی ترقی کیلئے جہاں ملی یکجہتی و اتحاد ناگزیر ہے وہیں موجودہ حکمرانوں سے نجات بھی لازم ہوچکی ہے ۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر سید شہاب الدین […]

.....................................................

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

کہاں ہیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گزشتہ اتوار وزیرِاعظم نواز شریف صاحب نے اشیائے خورونوش کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کی آب پارہ مارکیٹ اورجی ٹین مرکزکے بازاروںکا اچانک دورہ کیااور صارفین کے درمیان گھوم پھرکر سبزیوںاورپھلوں کے ریٹ معلوم کرتے رہے ۔اُنہوںنے دوکانداروںسے بھی پوچھاکہ وہ آلو ،ٹماٹر ،گاجر ،ادرک ،پیاز،پالک اوردالیں وغیرہ […]

.....................................................

الطاف حسین نازیبا زبان پر قوم کی مائوں، بہنوں سے معافی مانگیں، شیریں مزاری

الطاف حسین نازیبا زبان پر قوم کی مائوں، بہنوں سے معافی مانگیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے الطاف حسین نازیبا زبان استعمال کرنے پر قوم کی ماؤں اور بہنوں سے بھی معافی مانگیں۔ شیریں مزاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان الطاف حسین کے بارے میں اپنے بیان پر قائم ہیں۔ تحریک […]

.....................................................

شہید مقبول بٹ اور بے بی بھارت

شہید مقبول بٹ اور بے بی بھارت

تحریر : علی عمران شاہین 11فروری، بھارت کے لئے 1984سے اب تک ایسا دن جو اسے مسلسل اذیت ہی دیتا ہے۔یہ وہ دن تھا جب بھارت نے آزادی چاہنے والے کشمیری جوان مقبول بٹ کو سولی پر لٹکایا تھا کہ کشمیری قوم ڈر کر دب جائے لیکن یہ پھانسی تو کشمیری قوم کے لئے ایک […]

.....................................................

شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی آزادی اور ہجرت لازم و ملزوم ہیں۔ انبیاء علیھم السلام کی مقدس زندگیاں ہجرت سے عبارت ہیں اور ہجرت کا عمل آزادی کی کتاب کا درس اولین ہوا کرتاہے۔ جو قوم بھی آزادی حاصل کرتی ہے اسے سب سے پہلے ہجرت کی کٹھن وادی سے گزرنا ہوتاہے،ریاست مدینہ منورہ کی […]

.....................................................

قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے اور پی ٹی آئی آئندہ کسی فورم پر ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں بیٹھے گی۔ […]

.....................................................

قوم کو نیا قرض مبارک

قوم کو نیا قرض مبارک

تحریر:امتیاز شاکر کون جانتا تھا کہ قرض اُتارو ملک سنوارو کی بے پناہ مقبولیت کے بعد کشکول توڑے کے دلفریب وعدوں کے بل بوتے پر الیکشن جیت کر حکومت بنانے والی جماعت مسلم لیگ ن کے قائدین قرض کی بھیک ملنے پر خوشیاں منائیں گے؟اب حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات قوم کے ساتھ مذاق ہیں، روشن پاکستان پارٹی

سینیٹ انتخابات قوم کے ساتھ مذاق ہیں، روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت سینیٹ انتخابات کے انعقاد کا مطلب دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں کی اکثریت میں مزید اضافہ کرنا ہے جو یقینا ملک و قوم کے ساتھ […]

.....................................................

بدقسمت پاکستانی قوم اور تاجر سیاستدان

بدقسمت پاکستانی قوم اور تاجر سیاستدان

تحریر: سید انور محمود بدقسمتی سے ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سیاست تجارت سمجھ کرکی جاتی ہے اور ہمارا ہر تاجر سیاستدان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اپنا نفع نقصان دیکھتا ہے پھر وہ کوئی عمل کرتا ہے۔ ویسے تو ہمارئے ملک کا ہر سیاستدان ایک سیاسی تاجر ہے لیکن اس […]

.....................................................

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

قوم کی بیٹی کیلئے قومی جرگہ

تحریر: حفیظ خٹک دنیائے تاریخ کی اکیسویں صدی کے اس دور میں کہ جب لفظ ترقی اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے اور وقت اک سر پٹ گھوڑے کی مانند اپنے انجام کی جانب بڑھ رہاہے۔ ایسے عالم میں دیر پہلے کی بات، قصہ، حادثہ یا پھر سانحہ یاد نہیں رہ پاتا۔صرف چند لمحے کچھ […]

.....................................................

کشمیریوں کی جدوجہد میں پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

کشمیریوں کی جدوجہد میں پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

لاہور(پ،ر) کشمیریوں کی جد وجہد میں پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشاء اللہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گاان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیراحمد نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ […]

.....................................................

پوری قوم کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔عصمت انور محسود

پوری قوم کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔عصمت انور محسود

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی حلقہ PS-120عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری شہہ رگ پوری قوم کشمیر کی بھارٹی تسلط سے آزادی کے لئے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے پاکستان مسلم لیگ(ن) کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت […]

.....................................................

دن بھی نکلا

دن بھی نکلا

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہوگا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” […]

.....................................................

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، نواز شریف

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، نواز شریف

طاقت کے زور پر کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا، کشمیر سے دلی رشتہ ہے جسے نبھائیں گے، پوری قوم مسئلہ کشمیر کا حل چاہتی ہے، نواز شریف۔

.....................................................

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

تحریر : علی عمران شاہین آزادی کا خواب لئے کشمیری رہنما میر واعظ محمد یوسف شاہ کی قیادت میں الجزائر گئے تاکہ یہ دیکھیں کہ انہیں فرانسیسی استعمار سے آزادی کیسے ملی تھی؟ کیونکہ کشمیریوں نے سن رکھا تھا کہ جب الجزائر میں فرانسیسی قبضے کے خلاف جنگ آزادی لڑی جا رہی تھی تو اصل […]

.....................................................

سانحۂ پشاور کے شہید اور زخمی قوم کے ہیرو ہیں، ملالہ

سانحۂ پشاور کے شہید اور زخمی قوم کے ہیرو ہیں، ملالہ

پشاور (جیوڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آرمی پبلک اسکول کے زخمی احمد نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، ملالہ نے اپنے پیغام میں تمام زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ پیغامات دیئے اور کہا کہ زخمی اور شہید بچے قوم کے ہیرو ہیں۔ عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی […]

.....................................................

بھارتی جارحیت اور عالمی منافقت کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، عامر جہانگیر

بھارتی جارحیت اور عالمی منافقت کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، عامر جہانگیر

اسلام آباد (ایس ایم عرفان طاہر سے) بھارتی جارحیت اور عالمی منافقت کشمیری قوم کے زخموں پر مسلسل نمک پاشی کے مترادف ہے، بھارت کا 1983 سے لگاتار عالمی منڈی میں اسلحہ کی درآمد میں اضافہ براعظم ایشیاء سمیت دنیا بھر کے لیے خطرے کا باعث۔ ان خیالا ت کا اظہا ر لیکچرر انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................