قوم اور تمام جماعتیں دہشتگردی کے خلاف ایک صف پر ہیں، وزیراعظم نواز شریف

قوم اور تمام جماعتیں دہشتگردی کے خلاف ایک صف پر ہیں، وزیراعظم نواز شریف

رائیونڈ (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں دہشت گردی کے خلاف ایک صف پر موجود ہیں۔ رائیونڈ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں امن و امان کی مجموعی صورت حال، پنجاب میں […]

.....................................................

ملک وقوم کو بچانے کیلئے آرمی چیف اپنا کردار ادا کریں امیر پٹی

ملک وقوم کو بچانے کیلئے آرمی چیف اپنا کردار ادا کریں امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی میں بڑھتی ہوئی بد امنی دہشتگردی ٹارگیٹ کلنگ بھتہ خوری اور پولیس گردی نے عوام الناس کو بد ترین خوف و دہشت سے دوچار کردیا ہے اور آج ہر شہری جان و مال کے ساتھ مستقبل کے خوف کا بھی شکار ہے جبکہ سیاستدانوں کی نااہلی منافقت اور مفاد […]

.....................................................

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

تحریر : سجاد علی شاکر مسلمان تہذیب کی اپنی ایک پہچان ہے اپنا ایک مقام ہے برصغیر پاک و ہند ایک وسیع و عریض خطہ ارض ہے اور یہاں مختلف اوقات میں مختلف اقوام مختلف زبانوں کے ساتھ وارد ہوتے رہے۔ شاید زبانیں بھی آپس میں خلط ملط ہوتی رہیں لیکن کسی نئی بڑی زبان […]

.....................................................

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہو گا، سپریم کورٹ

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پولیس کی جانب سے شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج اور ناقص تفتیش کے مقدمے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو عوام کو پولیس کلچر سے نجات دلانے کیلیے ٹھوس اقدام پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس […]

.....................................................

قانون کی عملداری ختم ہو چکی ہے اور ملک و قوم بدترین بحرانوں سے دوچار ہیں : امیر پٹی

قانون کی عملداری ختم ہو چکی ہے اور ملک و قوم بدترین بحرانوں سے دوچار ہیں : امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے باعث گھروں کے ٹھنڈے چولہے اور ہوٹل سے کھانا خریدنے پر مجبور مفلوک الحال عوام حکمرانوں کو بد دعائیں دینے پر مجبور تھے کہ پٹرول بحران کے بعد بجلی کے بحران نے بھی حکومتی دعووں اور اس کے اقدامات کی قلعی کھول دی ہے اور عوام […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 26/1/2015

پیرمحل کی خبریں 26/1/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سانحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے اور ملک کے تمام ادارے عوامی مدد سے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوشاں ہیں۔ دہشت گرد اپنی بز دلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے مسلم لیگ ن کی حکومت ملکی بقائ، ترقی و […]

.....................................................

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

واپڈا کی نجکاری نہیں۔۔۔۔۔۔

تحریر : محمود احمد خان لودھی بحرانوں کے موسم میں حکومت اک نئے اور طویل بحران میں قوم کو ڈالنے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے انتخابی مہمات میں ملکی تعمیر وترقی کے وعدے کرنے والوں ، اداروں کو نجکاریوں سے بچا کرمضبوط بنانے کے وعدے کرنے والوں سے اب کوئی پوچھے کہ کیا اداروں […]

.....................................................

نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں، گلوکار بلال سید

نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں، گلوکار بلال سید

لاہور (جیوڈیسک) پاپ گلوکار بلال سید نے کہا ہے کہ استاد نصرت فتح علی خان میرے روحانی استاد ہیں۔ ان کہنا تھا کہ میں ان کی شخصیت سے بڑا متاثر ہوں۔ پوری دنیا میں فن کا مظاہرہ کرچکا ہوں مگر جو پیار اور محبت اپنی قوم سے ملتا ہے وہ میرے لیے سرمایہ حیات ہے۔ […]

.....................................................

لالی پاپ (آخری قسط)

لالی پاپ (آخری قسط)

تحریر: لقمان اسد باقی معاملات کو الگ رکھیئے یہ ایک طویل موضوع بحث ہے ایک پہلو کو ہی صرف دیکھ لیں عمران خان نے شہر اقتدار میں دھرنا دیا تو تین ماہ تک ن لیگی حکومت کسی طور یہ دھرنا ختم نہ کرا سکی۔ مذاکراتی عمل کے ذریعے اور نہ ہی کسی اور ڈھب سے […]

.....................................................

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

غیر اسلامی تہوار ویلنٹائن ڈے

تحریر : ریمل آرزو کیا بحیثیت مسلمان قوم ہمیں یہ زیب دیتا ھے کہ ہم ویلنٹائن کی یاد کو تازہ کریں اور ایک ایسا مغربی تہوار ویلنٹائن ڈے جس کا ہماری تہذیب میں کوئی قیاس نہیں منائیں؟اس بات کا انحصار تو انسانی سوچ پر ہے کہ ایک مسلمان ایک پاکستانی اس دن کو کس مقصد […]

.....................................................

لالی پاپ (قسط 1)

لالی پاپ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد ہردن نیا وعدہ، ہر روز نئی منطق اور روزانہ کی بنیاد پر نیا ایک جھوٹ تراش کر قوم کے سامنے ہمارے حکمران رکھ دیتے ہیں کیا عہد سیاست میں انہیں محض یہی کچھ سیکھنے، بولنے اور کرنے کو میسر آسکا ہے؟ سچائی سے دور دور تک جنہیں ہرگز واسطہ نہیں کہ ان […]

.....................................................

نفاذ اردو کانفرنس اور پاکستان۔۔۔۔۔

نفاذ اردو کانفرنس اور پاکستان۔۔۔۔۔

تحریر: مبارک علی شمسی زبان ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے کیونکہ خیالات ، احساسات اور محسوسات کے اظہار کے لیئے زبان اہم ترین ذریعہ ہے۔ زبان کسی بھی قوم کی شناخت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر قوم اپنی زبان کو عزیز سمجھتی ہے اور اس کے فروغ کے لیئے مناسب اقدامات کرتی […]

.....................................................

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَبھی پنجاب میں آئے پیٹرول بحران ہی سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ اَب یہ بحران گھومتا ہوا کراچی اور پشاور بھی چلاگیاہے اَب دیکھتے جایئے کہ اگلے دِنوں تک یہ بحران کِدھر کِدھرجاتاہے،اور اِس بحران پرہماری ن لیگ کی حکومت کے جھوٹے اور لاپرواہ وزراء وزیرخزانہ اسحاق ڈار […]

.....................................................

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ وہ پیٹرول کے بحران پر قوم سے معذرت خواہ ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے ،یہی وجہ ہے کہ عالمی […]

.....................................................

ثقافتی یلغار……!

ثقافتی یلغار……!

تحریر : طاہرہ زہرہ ثقافت کیا ہے ؟ ثقافت کی تعریف کچھ یوں ہے، انسان کے فکری و جذباتی رویے ، اس کی پیدائش سے موت اور اس کے بعد تک کی تمام سر گر میاں تہذیب و ثقافت کہلاتی ہیں ۔ہر معاثرہ اپنی ثقافت کے لیے بہت حساس ہوتا ہے ، وہ نہ صرف […]

.....................................................

پاکستانیوں کے نام

پاکستانیوں کے نام

تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی میرا نام پاکستان ہے۔ مجھے اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی کہتے ہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اسلام اور جمہوریت یہاں مکمل طور پر را ئج ہیں لیکن بدقسمتی سے اسلامی ملک ہونے کے باوجود اسلام یہاں مکمل طور پر رائج نہیں ہوسکا۔ اس کی وجہ لوگوں کے مشرق میں […]

.....................................................

میرا پاکستان۔۔۔!!

میرا پاکستان۔۔۔!!

تحریر : ثناء ناز خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جسے خود اپنی حالت بدلنے کا کہنے کو تو 14 اگست آزادی کا دن ہے مگر اب کے برس میرے وطن میں نہ جانے یہ کیسی آزادی آئی۔ نہ جانے یہ کیسی درد کی گھٹا چلی جس نے […]

.....................................................

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

پشاور (جیوڈیسک) معصوم شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہ جائے۔ دہشت گردوں کے خلاف جذبہ ٹھنڈا نہ ہونے پائے۔ سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، قوم اور قیادت دہشت گردی کے جڑے سے خاتمے کے لیے پرعزم، شہدا کی یاد میں آج دیے روشن کیے جائیں گے۔ یہ ایک ماہ پہلے آج ہی کی […]

.....................................................

وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ی ہو جائے، راجہ ناصر عباس جعفری

وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ی ہو جائے، راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ طالبان قاتلوں کی طرح طالبان مائنڈ سیٹ کبھی بھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا وقت کا تقاضا ہے کہ پوری قوم ملک کے لئے قر بانیں دینے والی افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ی […]

.....................................................

قوم متحد ہے، دہشتگردی کیخلاف نظریاتی جنگ علما نے لڑنی ہے، شہباز شریف

قوم متحد ہے، دہشتگردی کیخلاف نظریاتی جنگ علما نے لڑنی ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور مشائخ کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی نے کہا کہ فوجی، سیاسی اور مذہبی قیادت سمیت پوری قوم دہشت گردی کے خلاف ایک صفحے پہ ہیں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ […]

.....................................................

دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، قوم اکیسویں ترمیم کی حامی ہے، طاہر اشرفی

دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، قوم اکیسویں ترمیم کی حامی ہے، طاہر اشرفی

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور دہشت گردوں کا جنازہ پڑھانے والے جواب دیں کہ یہ کس شریعت کے تحت ایسا کرتے ہیں، حکومت بھی کسی خوف کے بغیر ان مدارس کا نام لے جو دہشت گردی میں ملوث […]

.....................................................

قوم سے ہمدری ہے تو الطاف حسین پاکستان واپس آئیں، جماعت اسلامی

قوم سے ہمدری ہے تو الطاف حسین پاکستان واپس آئیں، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی طرف سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کو ملک وقوم سےاتنی ہمدردی ہے تو پاکستان واپس آئیں۔ اپنے بیان میں جماعت اسلامی نے مزید کہاہے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کہہ چکےہیں کہ اراکین رابطہ کمیٹی نےپارک اور بازار بیچ دیے۔ ایم کیوایم 30 […]

.....................................................

قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے، حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے کا وعدہ پورا کرے، سراج الحق

قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے، حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے کا وعدہ پورا کرے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے سانحہ پشاور کے بعد قوم متحد ہوگئی، عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سراج الحق نے آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا ۔ بچوں اور سکول کے عملے سے ملاقات کی۔ سراج الحق نے بچوں اور اساتذہ کی ہمت کو […]

.....................................................

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے اور ایسا ماحول پیدا کرے کہ بدعنوان عناصر معاشرے میں پنپ نہ پائیں۔ ایوان صدر اسلام آباد میں لاہور کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی راہداری […]

.....................................................