اسلام آباد: بزدل دہشتگردوں نے آج پھر ریاست پر وار کیا ہے دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے لورالائی کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ آپریشن ضرب عضب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے دہشت گردوں کی سیاسی ،معاشی طاقت اور مذہبی جنونیت کو ختم کرنا ہو گا۔سکیورٹی فورسسز کی […]
پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والا پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج پھر طلبا کے لیے کھل گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے دن خود اسکول پہنچے ، اُن کا کہنا ہے کہ سب کے حوصلے بلند ہیں۔ 16دسمبر کے حملے کے بعد طلبا نے آج پھر پشاور میں آرمی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور آج وطن عزیز نہ صرف دہشتگردی وبد امنی کے عذاب سے دوچار ہے بلکہ قانون کی حکمرانی کا وجود اور پاسداری کا شعور بھی مفقود ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے معاشی صورتحال ابتر ہوچکی ہے اور پاکستان و […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایسالگتاہے کہ جیسے سرزمینِ پاکستان کے شہریوں کی قسمت میں غم اُٹھانالکھ دیا گیا ہے، اَب یہ اِن کی بد قسمتی نہیں ہے توکہو پھر یہ اور کیا ہے…؟؟کہ میرے ملک کے شہرکبھی دہشت گردی تو کبھی بسوں کے حادثات اور بعض دیگر حوادث کی صورت میں اپنے پیاروں […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت چیف ایگزیکٹو جی ایم بیکرز قاری تنویر احمد اور عمران احمد نے کہا کہ شہزاد شفیق نقشبندی کی خدمات قابل تحسین ہیں ‘ وہ ہمیشہ لوگوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے کوشاں رہتے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ شہزاد شفیق نقشبندی جیسے ماہرین تعلیم قوم […]
کراچی: ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائد تحریک محترم الطاف حسین کی طالبنائزیشن کے خلاف حق پرست موقف تسلیم کئے جانے اور 21ویں ترمیم کی متفقہ منظوری پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر اور یونٹس کے ذمہ دران کے ہمراہ […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے۔ 2016 کے وسط تک قوم کو توانائی کے بحران اور انتہاپسندی سے نجات دلائیں گے، پاک ایران پائپ لائن سمیت روس، چین، افغانستان، تاجکستان اور بھارت سے تجارتی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہو چکی ہے پاکستان کا ہر شہری ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کی قیادت میں وفد سے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ چھ جنوری 2015کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے 247 + = 78 (325)اراکین نے ملک و قوم کو دہشت گردوں و دہشت گردی سے نجات دلانے اور قوم کی تقدیر بدلنے کے ساتھ ساتھ مُلک و قوم کو ترقی و خوشحالی سے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اب قوم نے دہشت گردی کو جڑ سے کھاڑ کر باہر پھینکنے کا عزم کر لیا ہے، ملک میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔ اس قانون کی مدت 2 برس ہے، اس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم گزشتہ سال کے آخری ماہ سقوط ڈھاکہ کے روز افسوس ناک سانحہ پشاور رونما ہوا تو ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہوئی اس سانحہ نے جہاں قوم کو متحد کیا وہاں سیاست دانوں کو بھی ملکی سالمیت اور بقاکی خاطر ایک پلیٹ فارم پہ لاکھڑا کیا سیاسی اور عسکری […]
لاہور (جی پی آئی) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ ملک میں امن قائم کرنے کے لیے قوم متحد ہو جائے دہشت گرد خود بھاگ جا ئینگے ۔ ان خیالات کا اظہار گذاشتہ روز انھوں نے اپنے بیان میں کیا ۔ انھوں نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کے خلاف تھی۔ یہ عدالتیں جمہوریت اور آئین کی روح کے منافی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق عدالتی کمیشن کے قیام کے فیصلے کے بعد […]
تحریر : مشتی ملک متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پچھلے دِنوں آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کی باہمی رضامندی کے بعد خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان میں 21 ویں ترمیمی بل 2015 اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کے لئے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی سے تحریک انصاف بوکھلا گئی۔ حقائق بھی قوم کے سامنے آ گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی پر تحریک انصاف کے رد عمل کے جواب میں پرویز رشید نے کہا کہ ایاز […]
پوری قوم کی نگاہیں آج کے اجلاس میں مرکوز ہیں، آج مسودے کو حتمی شکل دے کر قومی اسمبلی میں پیش کرنا چاہتے ہیں، بہت مشاورت ہو چکی، اب مزید بحث کی ضرورت نہیں، نواز شریف۔
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج پاکستانی قوم مہنگائی کے بوجھ تلے دبی چلی جا رہی ہے۔ کوئی اس مظلوم قوم کی فریاد سننے والا اس ملک کی قیادتوں میں تو دکھائی دیتا ہی نہیں ہے ۔ہر سیاست دان اس ملک میں موقع ملتے ہی لوُٹ کھسوٹ میں اپنے ساتھیوں سے بازی لے […]
تحریر : جاوید اقبال چیمہ ….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک […]
تحریر : ایم سرور صدیقی کیا میاں نواز شریف جانتے ہیں کچھ لوگ ان کو قوم کی آخری امید سمجھتے ہیں؟ شاید اسی وجہ سے بیشتر پاکستانیوں کو ان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں جس کا تقاضا ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کے قیام، مہنگائی کے خاتمہ ،سماجی انصاف اور ہر سطح […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی کہا کہ انتخابات میں ہونے والی عوامی مینڈیٹ کی چوری کیخلاف احتجاج میں جاری دھرنوں اور جلسوں سے پیدا ہونے والی دگرگوں سیاسی صورتحال کے باعث وطن عزیز بد […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا چن چن کر خاتمہ کرکے ملک کو حقیقی معنوں میں امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]
تحریر : ثناء زاہد ہمارے ملک میں حب الوطنی کا دعویٰ تو بظاہر ہر شخص کرتا نظر آتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ شکوہ بھی کرتا ہے کہ مجھے کبھی ملک کے لئے کچھ کرنے کا موقع نہیں ملا، اگر موقع ملتا تو میں اپنے ملک کے لئے بہت کچھ کرتا۔ اگر جذبہ سچا ہو […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بینظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو نے ملک و قوم اور جمہوریت کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کئے، بینظیر بھٹو شہید جیسے شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں، بینظیر بھٹوکی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکے گی۔ ان خیالات کا اظہارٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی کی حلقہ این اے138 ناصرہ میئو […]