Posted on December 17, 2014 By Majid Khan کالم
تحریر: فیصل شامی ہر آنکھ اشکبار ہے ،، پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے، جی ہاں، سولہ دسمبر کی صبح پاکستانی قوم کو عظیم سانحہ سے دوچار ہونا پڑا،، جی ہاں ملک کی بدترین دہشت گردی کی خبر جب بریکنگ نیوز کے طور سے تمام ٹی وی چینلز پر چلی تو اس نے پاکستانی عوام کیا […]
..................................................... Posted on December 17, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز, کراچی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ پشاور نہ صرف پوری قوم کیلئے ایک جانگداز المیہ اور قومی سانحہ ہے بلکہ سانحہ پشاور قوم سے دہشتگردی کیخلاف اتحاد کا متقاضی بھی ہے ‘ قوم جب تک تمام تر اختلافات کو پس پشت ڈال کر دہشتگردی کیخلاف متحد و منظم نہیں ہوگی دہشتگردی سے نجات نا ممکن ہے کیونکہ […]
..................................................... Posted on December 16, 2014 By Majid Khan اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف دہشتگردی کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کوئٹہ کا دورہ مختصر کرتے ہوئے فوری طور پر پشاور پہنچے اور کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انھیں کور کمانڈر پشاور نے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفننگ دی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
..................................................... Posted on December 15, 2014 By Geo4 Webmaster کالم
تحریر : حافظ جاوید الرحمان قصوری قوم 16 دسمبر کو وطن عزیز کے دو لخت ہو نے کا سوگ منا رہی ہے بلاشبہ اس دن کا سورج ہمیں شرمندگی اور پچھتاوے کا احساس دلاتے ہوئے نمودار ہوتا ہے اور ہمیں آئندہ کے لئے بھی اپنے مکا ر دشمن ہندوستان کی ایسی ساز شوںسے ہوشیار رہنے […]
..................................................... Posted on December 14, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سامراجی و بھارتی سازشوں اور دہشتگردی کے باعث پاکستان جس معاشی بدحالی سے دوچار ہے اس نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور آج پاکستان کے متوسط اور غریب دونوں ہی طبقات بد ترین غربت اور معاشی مسائل سے دوچار ہیں جبکہ انقلاب و تبدیلی کے نام پر جاری دھرنوں اور حکومتی […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo1 Webmaster مقامی خبریں
راولاکوٹ (جیوڈیسک) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ دولت اقتدار اور علم قوم کی امانت ہوتے ہیں جنہیں قوم کو واپس کرنا ہوتا ہے۔ دولت کی قدر اس وقت ہوتی ہے جب اسے قوم اور ملک پر خرچ کیا جائے۔ اقتدار اس وقت قابل قدر ہوتا ہے جس […]
..................................................... Posted on December 13, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز, کراچی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انقلاب اور تبدیلی کی بات کرنے والی سیاسی جماعتوں کی سرمائے کے سہارے چلنے والی سیاسی مہم کی عوامی پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے عوام روایتی سیاستدانوں استحصالی نظام ظلم و جبر کرپشن اور اس انتظامی ڈھانچے سے بیزار ہوچکے ہیں۔ جو ملک و قوم کی فلاح و […]
..................................................... Posted on December 12, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم ہائوس جانے کیلئے جوراستہ منتخب کیا وہ جیل کی کال کوٹھڑی میں جاتا ہے۔کپتان کی پرتشدد سیاست نے ملک و قوم کو روگ اور سوگ کے سواکچھ نہیں دیا۔ کپتان […]
..................................................... Posted on December 12, 2014 By Majid Khan کالم
تحریر : اقبال زرقاش دنیا کی کوئی قوم اس وقت تک پھل پھول نہیں سکتی جب تک اس میں فکری یگانگت اور ہم آہنگی نہ ہو اگر سوچ کی یکسانیت ختم ہو جائے تو وہ قوم خزاں دیدہ پتوں کی طرح ٹوٹتی ،اُڑتی ،گرِتی اور بکھرتی نظر آئے گی۔مسلمانوں کا تعلق کسی خاص خطہ ء […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo2 Webmaster سٹی نیوز
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) دو خاندانوں کی جمہوریت سے قوم اب واقف ہوچکی ہے ایسی جمہوریت سے آمریت ہزادرجہ بھلی کی آوازیں اب زبان زد عام ہونے لگی ہیں۔ مہذب معاشروں کی جمہوریت عوام الناس کے تحفظ کی ضامن ہوتی ہے جبکہ وطن عزیز میں چند شخصیات نے اپنے مفادات کو خطرات کے پیش نظر انسانیت […]
..................................................... Posted on December 10, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام سیمینار کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سے مذاکرات صرف آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کئے جائیں گے۔ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ […]
..................................................... Posted on December 9, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز, کراچی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک میں جاری دھرنوں کے باعث تجارتی ‘ معاشی اور اقتصادی سرگرمیاں منجمد ہوکر رہ گئی ہیں اور قوم معاشی بحران سے دوچار ہونے کے علاوہ ٹریفک جام سمیت دیگر تکالیف اور اذیتناک مسائل سے گزر رہی ہے مگر انقلاب و نجات کے نام پر دھرنے دینے والوں کو قوم کی اس […]
..................................................... Posted on December 9, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز, گجرات
گجرات (جی پی آئی) فخر مشائخ حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی اور حضرت صاحبزادہ میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی کا سالانہ عرس مبارک نو جنوری 2015ء بروز جمعتہ المبارک صبح نو تا نماز جمعہ منعقد ہوگا ‘ جس کی صدارت میاں ولید احمد جواد شرقپوری نقشبندی مجددی کرینگے ‘ ملک بھر […]
..................................................... Posted on December 9, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز, لاہور
لاہور : صدر متحدہ طلبہ محاذ اور ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر حفیظ نے جنرل سیکرٹری متحدہ طلبہ محاذ اور صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ عرفان یوسف کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان گزشتہ ایک دہائی سے شدید بدامنی کا شکار ہے، خطے میںبیرونی […]
..................................................... Posted on December 8, 2014 By Geo4 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہو چکی ہے، آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ لنڈی کوتل اور جمرود میں بھی قوم کے مستقبل کو معذوری سے بچانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں پر حملے کے بعد سکیورٹی نقطہ […]
..................................................... Posted on December 8, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز, کراچی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ملک و قوم کے مسائل کوئی تیسری قوت ہی حل کر سکتی ہے کیونکہ دونوں بڑی سیاسی قوتیں کئی بار حصول اقتدار کے باوجود ملک و قوم کو مسائل سے نجات دلانے یا حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی کو یقینی بنانے میں ناکام رہی […]
..................................................... Posted on December 8, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) علم اور ہنر کے بغیر ترقی کی راہ پر گامزن ہونا ممکن نہیں، بہترین اور معیاری تعلیم سے آراستہ ہو کرہی طالب علم ملک وقوم کے معمار بن جاتے ہیں،ایم پی اے ندیم سیٹھی میں حلقہ میں سکولوں میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے جو ان کی تعلیم دوستی کا منہ بولتا […]
..................................................... Posted on December 7, 2014 By Geo2 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
مانسہرہ (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت عوامی مسائل پر توجہ نہیں دے رہی، اگلی حکومت قومی وطن پارٹی کی ہو گی۔ شاہراہ قراقرم پر ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف، انصاف کا دعویٰ کرتی ہے، کیا انصاف کیا […]
..................................................... Posted on December 7, 2014 By Geo1 Webmaster سٹی نیوز
صحت مند بچے صحت مند قوم اور ریا ست کے ضا من ہو تے ہیںخسر ہ ایک مہلک مر ض ہے بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )صحت مند بچے صحت مند قوم اور ریا ست کے ضا من ہو تے ہیںخسر ہ ایک مہلک مر ض ہے اس سے بچا ئو کی مہم میں نہ […]
..................................................... Posted on December 6, 2014 By Geo2 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ہیوسٹن (جیوڈیسک) امریکی شہر ہیوسٹن میں طاہرالقادری کے ذاتی معالج ڈاکٹر منصور نے بتایا کہ ہائی بلڈ پریشر کے باعث فوری انجیو گرافی نہیں کی جا سکی۔ طاہرالقادری نے کہا کہ کارکن پریشان نہ ہوں وہ جلد صحت یاب ہو کر قوم کے ساتھ ہوں گے۔ نظام بدلنے کی جدوجہد جاری رہے گی اور سیاسی […]
..................................................... Posted on December 6, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر:اقراء خان مجھے سکول نہیں جانا! یہ جملہ بہت سے بچے ہر روز دہراتے ہیں اور بعض مرتبہ تو اس شدت سے اس پر ڈٹ جاتے ہیں کہ والدین پریشان ہو جاتے ہیں نتیجاً ڈانٹ ڈپٹ کر اور بعض اوقات تو مار پیٹ کر بچوں کو سکول جانے پر آمادہ کیا جاتا ھے۔۔ لیکن کیا […]
..................................................... Posted on December 5, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز, کراچی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فوج پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کا ضامن ادارہ ہے جس نے ہمیشہ اپنا فریضہ پوری دیانتداری ، جانفشانی اور ذمہ داری سے احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے وطن عزیز کے استحکام کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیںاسلئے فوج کے حکومت میں مشاورتی کردار کو آئینی ضمانت کی فراہمی ملک و قوم […]
..................................................... Posted on December 5, 2014 By Geo4 Webmaster سٹی نیوز, لاہور
لاہور : حضرت بابا محمد صدیق، المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 13واں سالانہ عرس مبارک آج بروزہفتہ 6دسمبر بمقام خالدٹائون فیروز پور روڈ کاہنہ نو لاہور میں ہوگا۔ختم شریف 3بجے دوپہر پڑھا جائے گا جس میں ملک کے مشہور نعت خواں میاں سرفرازبار گاہِ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے، ملک و […]
..................................................... Posted on December 5, 2014 By Geo4 Webmaster کالم
تحریر : ایم ایم علی اگر آج ہم دنیا پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ آج تک جس قوم نے بھی ترقی کی ہے وہ تعلیم ہی کی بدولت کی ہے۔ لفظ تعلیم عربی زبان کے لفظ، علم، سے مشتق ہے اس کے معنی جاننا،آگاہی حاصل کرنا اور شعور حاصل کرنا ہے۔تعلیم کا […]
.....................................................