ہاکی ٹیم قوم کو دوہری خوشی دینے کے لیے بے تاب

ہاکی ٹیم قوم کو دوہری خوشی دینے کے لیے بے تاب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم قوم کو دوہری خوشی دینے کیلیے بے تاب ہے، کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ جمعرات کو فائنل میں بھارت کو ہرا کر نہ صرف اعزاز کا کامیاب دفاع کرنا چاہتے ہیں بلکہ اس صورت میں گرین شرٹس اسکواڈ براہ راست اولمپکس گیمز 2016 میں رسائی حاصل کرلے گا۔ قومی کپتان […]

.....................................................

دھرنوں سے متعلق قوم جلد خوش خبری سنے گی، احسن اقبال

دھرنوں سے متعلق قوم جلد خوش خبری سنے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنوں سے متعلق قوم جلد خوش خبری سنے گی، حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے دھرنے عید سے پہلے ختم ہو جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھرنے کچھ لو، کچھ دو کے اصول پر […]

.....................................................

ملک میں جاری سیاسی بحران

ملک میں جاری سیاسی بحران

تحریر: محسن شیخ یزید کی حکومت ناجائز تھی۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے کہ ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا جہاد ہے، بر حق ہے، جب آپ سچائی اور اپنے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ تو آپ یہ فکر نہیں کریں کہ آپ کے ساتھ کتنے لوگ […]

.....................................................

قوم فیصلہ کریگی کہ باغی کون ہے اور داغی کون، جاوید ہاشمی

قوم فیصلہ کریگی کہ باغی کون ہے اور داغی کون، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاسی موسم میں تبدیلی آ چکی ہے، دھرنے مسائل کا حل نہیں، قوم فیصلہ کرے گی کہ باغی کون ہے اور داغی کون ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ دھرنوں سے اسلام آباد کا ماحول […]

.....................................................

آج قوم کو اسٹیلشمنٹ کے دہرے معیار سے آگاہ کروں گا، الطاف حسین

آج قوم کو اسٹیلشمنٹ کے دہرے معیار سے آگاہ کروں گا، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ آج شام ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر قوم سےاہم خطاب کروں گا اور قوم کو اسٹیبلشمنٹ کے دہرے معیار سے آگاہ کروں گا۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، […]

.....................................................

سیاسی دہشت گرد

سیاسی دہشت گرد

تحریر : روہیل اکبر ملک میں ایک طرف سیاسی دہشت گردی ہو رہی ہے تو دوسری طرف خون خرابے والی دہشت گردی کا بازار گرم ہے کبھی فوجی جوانوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے تو کہیں پولیس کے افسران ٹارگٹ پر ہیں یہ ایک دن کا واقعہ نہیں ہے اور نہ ہی راتوں رات خود […]

.....................................................

پاکستانی قوم وکٹ گرنے کے انتظار میں ہے، طاہر القادری

پاکستانی قوم وکٹ گرنے کے انتظار میں ہے، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری نے کہا کہ حکومت دھاندلی کے معاملے پر بات ہی نہیں کرنا چاہتی، حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں میڈک ہے۔ اسلام آباد میں انقلابی دھرنے سے خطاب میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ دھرنے کے پیچھے آئی ایس آئی اور ایم آئی […]

.....................................................

دھرنوں والوں نے ملک کی تباہی کی، قوم معاف نہیں کرے گی، شہباز شریف

دھرنوں والوں نے ملک کی تباہی کی، قوم معاف نہیں کرے گی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں چین کی مختلف کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین ہمارا بہترین دوست ہے۔ چینی صدر کے دورے کے دوران ملک میں چونتیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہونا تھی لیکن دھرنے کی وجہ سے ترقی کے […]

.....................................................

قوم جھوٹوں کی باتوں میں ہرگز نہ آئے، ممنون حسین

قوم جھوٹوں کی باتوں میں ہرگز نہ آئے، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کہتے ہیں کہ قوم جھوٹوں کی باتوں میں ہرگز نہ آئے، شعبدہ بازی کی سیاست سے ملک کیلئے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ایوان صدر میں صدر ممنون حسین سے وزیر مملکت بلیغ الرحمان اور بہاولپور چیمبر آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صدر […]

.....................................................

لندن پلان کا جو حال ہوا قوم نے دیکھ لیا، نواز شریف

لندن پلان کا جو حال ہوا قوم نے دیکھ لیا، نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ لندن پلان بری طرح ناکام ہوگیا ہے، پلان کا جو حال ہوا ہے قوم اور ملک نے اسے دیکھ لیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا روانگی کے موقع پر لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں اس لیے قوم ان سے بچ کر رہے، صدر ممنون حسین

کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں اس لیے قوم ان سے بچ کر رہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں اس لیے قوم ان سے بچ کر رہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستانی عوام دہشت گردی سے نفرت کرتے ہیں اور اپنے عزم سے اسے شکست دینے میں کامیاب ہورہے ہیں جبکہ دہشت […]

.....................................................

قوم متحد ہے، نواز شریف کو جانا ہو گا: عمران خان

قوم متحد ہے، نواز شریف کو جانا ہو گا: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کسی ایک صوبے کی نہیں بلکہ پورے ملک کی جماعت ہے۔ کراچی کی تمام قوموں کو متحد کرنے آیا ہوں۔ جو قومیں ظلم اور ناانصافی کے سامنے جُھک جاتی ہیں، غلامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ […]

.....................................................

قوم جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان نے لندن میں طاہرالقادری سے ملاقات کس کی خواہش پر کی، سعد رفیق

قوم جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان نے لندن میں طاہرالقادری سے ملاقات کس کی خواہش پر کی، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ طاہر القادری کے اعتراف کے باوجود لندن میں ہونے والی ملاقات کا اعتراف کیوں نہیں کرتے جبکہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ وہ ملاقات کس کی خواہش پر ہوئی اور اس کا ایجنڈا کیا تھا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ […]

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ نے قوم کو مایوس کیا، الطاف شکور

ارکان پارلیمنٹ نے قوم کو مایوس کیا، الطاف شکور

کراچی (جیوڈیسک) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ وی آئی پی کلچر کی حمایت کرکے ارکان پارلیمنٹ نے قوم کو مایوس کیا ہے، پاسبان اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک شخص کیلئے چاہے وہ رکن پارلیمنٹ ہی کیوں نہ ہو ڈھائی گھنٹے تک مسافر طیارے کو […]

.....................................................

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

مسلم لیگ (ن) کی حکومت قوم سے جو وعدے کر کے برسر اقتدار آئی تھی ان میں سر فہرست یہ تھے۔ ١۔ ملک میں آزاد عدلیہ کا قیام یقینی بنایا جائے گا جس سے بر وقت انصاف لیکر جزا و سزا اور داد رسی کے نظام کو فعال بنا دیا جائے گا اور جس سے […]

.....................................................

میڈیا کے اداروں پر حملہ پوری قوم حملہ ہے، ایاز سومرو

میڈیا کے اداروں پر حملہ پوری قوم حملہ ہے، ایاز سومرو

میڈیا کے اداروں پر حملہ پوری قوم حملہ ہے، ایاز سومرو۔ جمہوریت کیلیے 20 کروڑ عوام متحد ہے ،ایم این اے ایاز سومرو۔لاڑکانہ کے عوام منتحب وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔ ایاز سومرو۔

.....................................................

جرمنی میں ناخواندگی

جرمنی میں ناخواندگی

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے افراد ہی غیر تعلیم یافتہ ہوتے ہیں لیکن یہ خیال غلط ہے کیونکہ مختلف وجوہات کے سبب نہ صرف ترقی پذیر ممالک میں بلکہ ترقی یافتہ مغربی ممالک میں بھی ان گنت افراد غیر تعلیم یافتہ ہیں،جرمنی میں تقریباً آٹھ میلین افراد […]

.....................................................

ہر آنکھ یہاں آنسوؤں کا جھرنا ہے

ہر آنکھ یہاں آنسوؤں کا جھرنا ہے

جب تک خون میں دھڑکن اور نطق سلامت ہے، ہم بولتے اور لکھتے رہیں گے کہ قحط الرجال نے اِس خطۂ بے نظیر کی نَس نَس میں ایسا موادِ بَدبھر دیا ہے جس کی جراحی اِس”اشرافیہ”کے بَس کاروگ نہیں کیونکہ یہ متعفن مواد انہی کی ”کرشمہ سازیوں”سے پیدا ہوا۔ طبقۂ اشرافیہ کو تو”مسجودِملائک”سے اتنا بھی […]

.....................................................

مقاصد تعلیم کا ذمہ دارانہ تعین قوم کی تقدیر بدل دیتا ہے۔ شازیہ افضل باجوہ

مقاصد تعلیم کا ذمہ دارانہ تعین قوم کی تقدیر بدل دیتا ہے۔ شازیہ افضل باجوہ

فیصل آباد: مقاصد تعلیم کا ذمہ دارانہ تعین قوم کی تقدیر بدل دیتا ہے ایسی تعلیم جس کے اسباق سچائی، انصاف پسندی اور دلیری ہوں ہماریبچوں کے لیے دنیا و آخرت میں فلاح کا باعث ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقراء انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ کی پرنسپل میڈیم شازیہ افضل باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جا رہا ہے۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہو رہا ہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جا رہا ہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]

.....................................................

سیاسی ناکامی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا جشن منانے والے ملک اور قوم کے غدار ہیں

سیاسی ناکامی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا جشن منانے والے ملک اور قوم کے غدار ہیں

جھنگ : معیشت کا جنازہ، اخلاقی پستی، سیاسی ناکامی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا جشن منانے والے ملک اور قوم کے غدار ہیں ان دونوں غداروں کا مغربی آقا ایک ہے لیکن ان کو مشن مختلف دیے گئے ہیں ایک ملک میں فحاشی ،عریانی ،ناچ گانے اور جھوٹ کوفروغ دے رہا ھے دوسرا ملک […]

.....................................................

عمران خان نے قوم کو نئی سیاسی فکر دی ہے:گل اصغر بگھور

عمران خان نے قوم کو نئی سیاسی فکر دی ہے:گل اصغر بگھور

جوہرآباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات انجینئر گل اصغر بگھور نے کہا ہے کہ عمران خان نے قوم کو نئی سیا سی فکر دی ہے، پی ٹی آئی کے آزادی مارچ نے کرپٹ مافیا پر زمین تنگ کر دی ہے اور قوم کے ضمیر کو جگا دیا ہے۔ عالمی طاقتیں اور […]

.....................................................

میرے ساتھ جو ہوا اس پر پوری قوم کو دکھ ہے، سعید اجمل

میرے ساتھ جو ہوا اس پر پوری قوم کو دکھ ہے، سعید اجمل

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے بولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی کا نشانہ بننے والے پاکستانی کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ جو ہوا اس پر میرے ساتھ ساتھ پوری قوم کو دکھ ہے، کسی قسم کی کوئی ٹینشن نہیں، انشاء اللہ انٹرنیشنل کرکٹ میں جلد کم بیک کروں […]

.....................................................

انقلاب کے شب و روز

انقلاب کے شب و روز

فرانس (راؤ خلیل احمد) حاجی محمد اسلم عوامی تحریک فرانس کے سابق صدر اپنے قائد کے حکم پر قوم کے کل کی بہتری کے لیے خراب صحت کے باوجود اسلام آباد میں خیمہ زن ہیں۔ جہاں حکمران سیاسی عمارات کی حفاظت کیلئے پریشان ہیں وہاں حاجی اسلم اپنے پیرس کے کئی ساتھیوں، محمد نعیم چودھری، […]

.....................................................