معیشت کا جنازہ، اخلاقی پستی ،سیاسی ناکامی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کاجشن منانے والے ملک اور قوم کے غدار ہیں

معیشت کا جنازہ، اخلاقی پستی ،سیاسی ناکامی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کاجشن منانے والے ملک اور قوم کے غدار ہیں

جھنگ (خصوصی رپورٹ) معیشت کا جنازہ، اخلاقی پستی ،سیاسی ناکامی اور سیلاب کی تباہ کاریوں کاجشن منانے والے ملک اور قوم کے غدار ہیں ا ن دونوں غداروں کا مغربی آقا ایک ہے لیکن ان کو مشن مختلف دیے گئے ہیں ایک ملک میں فحاشی، عریانی، ناچ گانے اور جھوٹ کو فروغ دے رہا ھے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا دھرنا عوامی امنگوں کے مطابق ہے :عمرمائر

پی ٹی آئی کا دھرنا عوامی امنگوں کے مطابق ہے :عمرمائر

سیالکوٹ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی فنانس سیکرٹری پنجاب میر عمر مائر و دیگر عہدیداروں زاہد سلیم باجوہ، بیر سٹر جمشید غیاث، عبدالباسط خان، میاں اعجاز جاوید اور عمران عزیز خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا دھرنا عوامی امنگوں کے مطابق ہے۔ وطن عزیز کو حقیقی آزادی دلوانے تک دھرنا جاری رہے گا۔ […]

.....................................................

ملکی صورتحال اور اقلیتوں کا کردار

ملکی صورتحال اور اقلیتوں کا کردار

قارئین کرام اپنا مختصر تعارف کچھ اسطرح کرواتا چلوں کہ میں ایک پاکستانی ہوں میرا تعلق مسیحی قوم سے ہے اور معاشرے میں ایک ادنیٰ سا سیاسی کارکن ہونے کی پہچان رکھتا ہوں اور سیاسی کارکن ہونے کے باعث اپنی قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی قوم کے مطالبات کے حصول کی تگ ودو میں […]

.....................................................

سیلاب متاثرین قوم کی مدد کے منتظر

سیلاب متاثرین قوم کی مدد کے منتظر

پانی ہر طرف پانی ہی پانی، بپھرے ریلے جدھر کا رخ کر رہے ہیں تباہی و بربادی کی نئی داستانیں لکھتے جا رہے ہیں۔ بستیاں ڈوب چکیں، مکین در بدر، جمع پونجی بہہ گئی لیکن صورتحال معمول پر آنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ جھنگ کے گردو نواح میں تباہی مچانے کے بعد بڑا […]

.....................................................

سیلاب متاثرین کی مدد کرنا پوری قوم کا فرض ہے، ن لیگ

سیلاب متاثرین کی مدد کرنا پوری قوم کا فرض ہے، ن لیگ

سکھر (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) ضلع سکھر کا اجلاس قائم مقام صدر حاجی اسلام مغل کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں سینئر نائب صدرسردار شہزاد عاصی، جنرل سیکریٹری امام دین کھو سو اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حاجی اسلام مغل کا کہنا تھا کہ کھیل تماشے اور میوزیکل شو […]

.....................................................

بابائے قوم کے یوم وفات پر مزار قائد کھولنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

بابائے قوم کے یوم وفات پر مزار قائد کھولنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جہاں امن وامان کی صورت حال انتہائی خراب ہے جہاں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے عوام کے تحفظ میں ناکام ہیں۔ حکومت نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کو گزشتہ 15 دن سے سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر رکھا ہے۔ 15 روز سے شہری بانی پاکستان […]

.....................................................

سنی تحریک علما بورڈ کی قوم سے اجتماعی توبہ کی اپیل

سنی تحریک علما بورڈ کی قوم سے اجتماعی توبہ کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) مصیبت کی اس گھڑی میں پوری قوم اﷲ کی طرف رجوع کرے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مصیبت میں رب کریم کو یاد کرنے سے اﷲ تعالیٰ مصیبتوں کو دُور کردیتا ہے، ملک بھر کے آئمہ،علما ومشائخ کو چاہیے کہ مساجد اور مدارس اور خانقاہوں میں آیت کریمہ کے ورد کا […]

.....................................................

معصوم چہرہ

معصوم چہرہ

عزت مآب چینی صدر شی جن پنگ کی پاکستان آمد کی خبر سنی گئی تھی کہ محترم صدر چینی شی جن پنگ پاکستان کا دورہ کریں گے ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی تھی کہ پاکستان میں ان کا یہ پہلا دورہ تھا جو کہ پاکستان کے ناگزیر حالات کے باعث انکا دورہ ملتوی کردیا گیا […]

.....................................................

حکمرانوں کا حال قذافی والا ہو سکتا ہے؛ طاہر القادری

حکمرانوں کا حال قذافی والا ہو سکتا ہے؛ طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکمران مجبور نہ کریں، اعلان جنگ کر دیا تو یہ نہیں دیکھیں گے کہ سامنے کون ہے۔ ان کاکہناہےکہ حکمرانوں کاحال قذافی والا ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں طاہر القادری کا کہناتھا کہ حکومت اور پارلیمنٹ غیر آئینی، غیر […]

.....................................................

شاہینوں کو سلام پیش کرنے کیلیے قوم آج یوم فضائیہ منا رہی ہے

شاہینوں کو سلام پیش کرنے کیلیے قوم آج یوم فضائیہ منا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کا کردار ناقابل تسخیر رہا۔ 7 ستمبر یوم فضائیہ اپنے شاہینوں اور جانبازوں کی بے مثال قربانیوں اور کارناموں کو یاد کر نے کا دن ہے۔ 7 ستمبر کو یوم فضائیہ منایا جاتا ہے آج کے دن پاک فوج، فضائیہ کے ان تمام شاہینوں کو یاد کر […]

.....................................................

بحران سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حالات مایوسی کی طرف جارہے ہیں، سراج الحق

بحران سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن حالات مایوسی کی طرف جارہے ہیں، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت بحران سے نکلنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے لیکن حالات مایوسی کی طرف جارہے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عوامی تحریک اور تحریک […]

.....................................................

تیسری قوت ہی ملک و قوم کو مصائب و مسائل سے نکال کر محفوظ مستقبل کی جانب لے جا سکتی ہے

تیسری قوت ہی ملک و قوم کو مصائب و مسائل سے نکال کر محفوظ مستقبل کی جانب لے جا سکتی ہے

کراچی : تیسری سیاسی قوت ہی ملک و قوم کو مسائل و مصائب سے نکال کر ترقی ‘ استحکام اور خوشحالی کی منزل پر پہنچاسکتی ہے کیونکہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار پانے والی سیاسی جماعتوں اور دو جماعتی سیاسی نظام نے وطن عزیز میں ظلم و جبر ‘ تعصب و نفرت ‘ کرپشن و کمیشن […]

.....................................................

6 ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان

6 ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان

6 ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان۔آج ہم اس حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جس میں پاکستانی قوم کی کامیابی اور ترقی کا راز پنہا ہے۔یہ بات سمجھنے کیلئے ہمیں اپنے ماضی کی کھڑکی کھول کر پیچھے کی طرف جھاکنا پڑے گا۔ آج سے 49 برس پہلے ستمبر 1965 میں معرکہ حق وباطل […]

.....................................................

فضل الرحمن نے اسمبلی فلور پر قوم کی ترجمانی کی، حافظ ہارون

فضل الرحمن نے اسمبلی فلور پر قوم کی ترجمانی کی، حافظ ہارون

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام پنجاب کی مجلس شوری کے رکن اور دارالعلوم خدام الدین سلیم خان کے مہتمم حافظ ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسمبلی فلور پر قوم کی ترجمانی کی، سیاسی اندھوں کی گالیوں کا جواب اسمبلی کے فورم پر دلیل سے دے کر مولانا نے ثابت […]

.....................................................

قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا، وزیراعظم

قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ قوم یقین رکھے نہ استعفیٰ دوں گا اور نہ ہی چھٹی پر جاؤں گا جب کہ عوام کا مینڈیٹ یرغمال بنانے کی روایت نہیں پڑنے دی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں […]

.....................................................

ہنسا، اہنسا اور مسلمان !

ہنسا، اہنسا اور مسلمان !

ہندوستان میں گاندھی جی کو بابائے قوم (راشٹر پتا) کا لقب حاصل ہے۔گاندھی جی نے ملک کی آزادی کے لیے ستیہ گرہ کو اپنا ہتھیار بنایا۔ستیہ گرہ،ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم عدم تشدد پر مبنی تحریک تھی۔کہتے ہیں اسی تحریک کی بنا پر ہندوستان کو آزادی نصیب ہوئی۔لیکن انہیں گاندھی جی کو 30 […]

.....................................................

”میرے اللہ !پاکستان کی حفاظت کرنا

”میرے اللہ !پاکستان کی حفاظت کرنا

ستمبر کا آغاز ہو چکا۔ابھی ستمبر 1965 ء کی جنگ کے نقش دل سے مٹے نہیں ہیں۔جب بھارت نے اپنے ناپاک ارادوں سے پاک وطن پاکستان پر آدھی رات کو حملہ کر دیا تھا۔لیکن پاکستانی قوم اور بہادر نوجوانوں نے ان کا منہ توڑ جواب دیا۔دشمن کے منصوبے شرمندہ تعبیر نہ ہو سکے۔بھارت شکست سے […]

.....................................................

ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے، گورنرسندھ

ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے، گورنرسندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے درخواست کی ہے کہ ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے۔ قومی املاک کی حفاظت سب کی یکساں ذمے داری ہے۔ قومی املاک کوکسی بھی نقصان سے بچایا جائے۔

.....................................................

مشکل وقت میں قوم کی پہچان ہوتی ہے،عمران خان

مشکل وقت میں قوم کی پہچان ہوتی ہے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں قوم کی پہچان ہوتی ہے، اتوار کی شب کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ ملک بھر میں عوام نے مظاہرے کیے، ظلم ہم پر کیا گیا اور مقدمہ بھی میرے اور طاہر القادری کے خلاف […]

.....................................................

ڈینگی کا موسم پھر آ گیا

ڈینگی کا موسم پھر آ گیا

جدید ترین”امریکی تحقیق”سے پتہ چلا ہے کہ انسانوں کا خون چوس چوس کر کچھ ڈینگی سیاسی بھی ہو جاتے ہیں ۔اِس لیے ہم نے بھی اِن کو دو حصّوں یعنی سیاسی اور غیر سیاسی میں تقسیم کر دیا ہے۔غیر سیاسی ڈینگی تو وہ تھے جو دو سال پہلے لاہورپر حملہ آور ہوئے اور بڑے بڑوں […]

.....................................................

وزیراعظم آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہائوس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔ ایک بیان میں ترجمان وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بے بنیاد خبروں سےاجتناب کیا جائے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب نہیں کر رہے۔

.....................................................

محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، محمد شاہد مغل

محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، محمد شاہد مغل

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) محاذ آرائی نے ملک و قوم کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، آزادی و انقلاب مارچ میں ناکامی کا شکار سیاستدان فوج کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت میں فوج کو بد نام کرنے کی بجائے آپریشن غرب غضب مصروف جوانوں کے حوصلے بلند کرنے کیلئے […]

.....................................................

فوج اور قوم کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کے جرم میں نواز شریف کو فوری گرفتار کیا جائے مہدی شاہ

فوج اور قوم کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کے جرم میں نواز شریف کو فوری گرفتار کیا جائے مہدی شاہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) نواز شریف قاتل تو تھے ہی اب اول درجے کے جھوٹے بھی بن گئی ہیں، فوج اور قوم کے درمیان غلط فہمی پیداکرنے کے جرم میں نواز شریف کو فوری گرفتار کیا جائے، عوام جھوٹے وزیر اعظم کو کسی صورت برداشت نہیں کرتے، نون لیگ اقتدار کی ڈوبتی نیاکو بچانے کے […]

.....................................................

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

TV آن کیا تو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گا رہے تھے اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی، پڑھی، کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل،اپنے قومی ہیروز کے بہادری کے قصے، جواں مردی کی داستانیں […]

.....................................................