لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلی محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان قوم کا سرمایہ افتخار ہیں۔ قوم کی امیدیں اور توقعات انہی نوجوانوں سے وابستہ ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی انہی نوجوانوں کی جد وجہد اور کوششوں سے ہی ممکن ہے ان خیالات کا اظہار […]
لفظ آزادی ہر انسان کے لئے چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم، امیر ہو یا غریب، مرد ہو یا عورت، چھوٹا ہو یا بڑا سب کے لیے ایک یکساں اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ لفظ آزادی اردو یا ہندی کا ہے جسکے معنی نجات یا چھٹکارہ کے ہیں ہر عاقل، بالغ اور باشعور انسان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت لانگ مارچ سے کیسے نمٹے گی؟ انقلاب کو کیسے روکے گی؟ جشن آزادی کیسے منائے گی؟ عوام یہ سب جاننے کے منتظر ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف آج قوم کو اعتماد میں لیں گے اور اپنی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے کہ وزیر […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم نہ بننے کا بدلہ قوم سے نہ لیں، عمران خان ان کے مقابل الیکشن لڑیں، وہ مستعفی ہونے کیلئے تیار ہیں۔ اگر وہ ہارگئے تو ان پر عائد دھاندلی کا الزام سچا سمجھا جائے ورنہ عمران خان قوم سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف قوم سے اپنے خطاب میں لانگ مارچ اور انقلاب مارچ سے متعلق حکومت کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے اور اس حوالے سے حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو تاریکی کی جانب دھکیلنے والے ناکام ہوں گے ، ہمارے دور میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ ویژن 2025 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مارشل لا جب بھی آیا تباہی ساتھ لایا، ماضی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چودہ اگست کو قوم کو تقسیم نہ کیا جائے یہ تخت گرانے کا نہیں ملک کو بچانے کا وقت ہے مارچ کرنا ہے تو طالبان کے خلاف کیا جائے۔ فیسکو کی جانب سے آزادی واک میں شرکت کے بعد […]
فیصل آباد د (جیوڈیسک) ان خیالات کا اظہار عالم دین مولانا یعقوب نقشبندی نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لیں تو بڑی سے بڑی طاقت بھی ان کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات رانا محمد ارشد نے کہا کہ حکومت کی ہدایت پر پورے ملک میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں مگر عمران خان اور طاہر القادری غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر جشن آزادی کو جشن بربادی بنانے جا رہے ہیں۔ پوری قو م ایک پرچم […]
آج یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاہے کہ جمہوری حکومت کے جمہوری وزیراعظم نواز شریف کسی آمرسے بھی زیادہ گرے ہوئے اقدامات کرکے بھی خود کو جمہوری وزیراعظم کہیں …؟تویہ کسی بھی طورممکن نہیں کہ آمرانہ اقدامات کرکے بھی نوازشریف خود کو جمہوری وزیراعظم کہلائیں …اگر وہ ایساکہتے ہیں یا سمجھتے ہیں تویقینی طور پریہ […]
کہا جاتا احتجاج جموری حق ہے مگر آج کے زمینی حقائق اس حق کی نفی کرتے میاں شہباز شریف کہتے ہیں پانچ سال منڈیٹدیا گیا تو پفر خوف زدہ کیوں ؟ان دنو جناب طاہرالقادری سوشل میڈیا پر ہی کیا چھپر ٹی سٹال پر بھی موجود، ان کی زات ،افکار و نظریات موضوع بحث ہیں ،مقتدر […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ پوری قوم توانائی بحران کے حل کیلئے ہائیڈل منصوبوں پر توجہ دینے کا رونا رو رہی ہے جبکہ حکمران مخصوص مفادات کیلئے تیل پر چلنے والے منصوبوں پر اربوں روپے بے دریغ لٹا رہے ہیں۔ نندی پاور پروجیکٹ سمیت تیل […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلی محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان قوم کی امیدوں کا محور اور مقصد ہیں۔ صوبائی عصبیت، فرقہ وارانہ فسادات، نفرت اور نااتفاقی نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ نوجوان ملک میں پیار و محبت، بھائی چارے امن اور آشتی کے فروغ کے […]
گجرات : پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری افتخار گجر میہسی نے کہا ہے کہ چوہدری برادران ملک و قوم کیلئے ایک دماغ اور ائیڈیا جن کی ہمیشہ ملک و قوم کو ضرورت رہی ہے ‘ اس کی زندہ مثال چودہ اگست اپوزیشن جماعتوں کے لانگ مارچ کے موقع پر سابق صدر آصف علی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حرکتوں کے باعث قوم موجودہ حکمرانوں کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا […]
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے چیف کوارڈینیٹر اور میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر نے کہا کہ عمران خان 14 اگست کو ناکام شوکرکے اپنی مردہ سیاست دفن کر دیں گے، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان سیاست کی الف ب سے واقفیت نہیں رکھتا، قوم کی دعائوں سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان انوکھے آدمی ہیں، قوم جنگ لڑ رہی ہے اور وہ حکومت سے لڑ رہے ہیں۔ دھرنے سے معمولات زندگی روکنا غیر آئینی ہی نہیں مجرمانہ فعل بھی ہے۔ خواجہ سعد رفیق کاکہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے حامی منتخب حکومت […]
کراچی : قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کا کراچی تنظیمی کمیٹی ،حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری اور ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر اور یونٹس کے ذمہ دران کے ہمراہ شاہ فیصل […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دینے والے شمالی وزیر ستان کےآئی ڈی پیزکی مدد اور ان کی آبادکاری میں بھرپور تعاون کرے۔ جبکہ ہمیں اسرائیلی مظالم کےشکار اپنے فلسطینی بہن بھائیوں سے بھی اظہار […]
کراچی (خالد عمران ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور لیبر ونگ پاکستان کے صدر زبیر خان نے کہا ہے کہ 14اگست کو آزادی مارچ کے نتیجے میں قوم پہلی بار حقیقی معنوں میں جشن آزادی منائے گی ۔ اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا نفاذ حکومت کی مکمل ناکامی اور اپنے ہی اداروں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے اور فوج دہشتگردوں کی سرکوبی میں مصروف ہے لیکن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان قوم کو تقسیم کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران […]
گوجرانوالہ: آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے قوم رمضان المبارک کی خصوصی عبادات میں دعا کریں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما و ٹکٹ ہولڈر این اے 95 چوہدری محمد صدیق مہر، سٹی صدر لالہ اسد اللہ پاپا، سٹی جنرل سیکرٹری حاجی بابر مہر اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام دستگیر اعوان،ڈاکٹر […]
گجرات : ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی و صوبائی صدر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب خدیجہ عمر فاروقی نے کہا ہے کہ بارش ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہیں ہوئی، اب خواجہ آصف بتائیں کہ قوم کون سی دعا کریں؟انہوں نے کہا کہ حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے انہیں روزہ […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خیبر ایجنسی میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]