بستی لسکانی تحصیل کروڑ کے زبیر اسراء نے اپنے 2 ساتھیوں سمیت نوکر حسین ولد فقیر محمد کی بڑی اور چھوٹی بیٹی دونوں کو وقفہ وقفہ کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) بستی لسکانی تحصیل کروڑ کے زبیر اسراء نے اپنے 2 ساتھیوں سمیت نوکر حسین ولد فقیر محمد کی بڑی اور چھوٹی بیٹی […]
ضرب عضب کے ذریعے قوم کے اعتماد پر پورا اتریں گے، آپریشن میں اہداف کے مطابق پیش رفت ہو رہی ہے، پاک سرزمین سے دہشت گردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔
آج ایک مرتبہ پھر پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 14 پیارے شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا قصاص دیناہوگابقول علامہ انقلابی اَب یومِ انقلاب کی تاریخ کو بدلنا ناممکن ہوگا اور اِس کے ساتھ ہی محترم المقام علامہ انقلابی طاہر القادری نے […]
اس وقت پاکستان میں دوجنگیں ایک ساتھ چل رہی ہیں۔ ایک فوجی آپریشن ”ضرب عضب”جوملک بچانے کیلئے شروع کیا گیا۔ تودوسری جنگ ”اقتدار” کی جو سیاسی پارٹیوں نے شروع کردی ہے۔ جو ملکی کے مفادات کے مخالف ہے۔”اقتدار”کی جنگ شروع کرنے والے بات تو پاکستان کی کرتے ہیں اور اپنا سرمایہ دوسرے ملکوں میں رکھتے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت صرف ایک لانگ مارچ کی ضرورت ہے اور وہ لانگ مارچ ہے ترقی کا، عوام کی خوشحالی کا، دہشت گردی کے سدباب کا، لوڈ شیڈنگ کے پیدا کیے ہوئے اندھیروں کے خلاف جدوجہد کا، غربت کے خاتمے کا اور کرپشن کو […]
پرانے وقتوں میں بادشاہ جس سے ناراض ہو جاتے ان کو ہاتھی انعام میں دیدیا جاتا غریب اپنے خاندان کی کفالت کرے یا ہاتھی کو پالے انکار اور اظہار دونوں مشکل۔۔نتیجتاً اس کی باں باں ہو جاتی اور رحم ظل ِ الہی۔۔۔ رحم عالم پناہ رحم کی صدائیں لگاتا دربار میں بادشاہ کے قدموں میں […]
لاہور : سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ ایک پیج پر ہے۔ تمام محب وطن قوتوں کے ساتھ ملکر دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے مثبت رول ادا کرتے رہیں گے ، علماء کرام […]
لال حویلی والے شیخ رشید احمد نے فرمایا کہ حکمرانوں سے نجات کا وقت قریب آ ن لگا۔ قوم انتظار کرے، 15 دنوں کے اندر اِس حکومت کا”دَھڑن تختہ” ہو جائے گا۔شیخ صاحب نے ٹرین مارچ کے بغیر ہی یہ نویدِ دِل پذیر سنا کر ہمیں اتنا خوش کر دیا کہ ہم نے بھی جوش […]
لو میرے ملک کے غریبوں تیارہوجاؤ، اَب حکومت آئی ایم ایف کے دباؤمیں آنے کے بعد بجلی پر مزیدڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کم کرنے کا مصمم ادارہ کرچکی ہے اور بقول آئی ایم ایف کہ اگر نواز حکومت ایسانہیں کرے گی تو پھر اِس کا وجود بھی خطرات سے دو چار ہوسکتا ہے سو […]
نواز شریف۔ وطن عزیز پاکستان کے سربراہ ہیں ۔ قوم کے مائی باپ کی جگہ ہیں، قابل لحاظ وا حترام حکمران ہیں۔ جن کا احترام ملک کے سرکاری و غیرسرکاری داروں اوراشخاص میں یکساں پایا جاتا ہے ۔نواز شریف کے بغیر قوم کو مستقبل میں کوئی خالص پاکستانی، مسلمان مزاج باصلاحیت رہنما نظر بھی نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں پوری قوم فوج کے ساتھ ہے، افواج کی تمام ضروریات پوری کرینگے۔ وہ گزشتہ روز ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہوں سے غیر رسمی ملاقاتوں میں بات کر […]
لاہور ( سید امجد حسین بخاری) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، اس کو حق ملنے تک جد وجہد جاری رکھیں گے۔امیر خاندانوں اور جاگیرداروں کی اولادیں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں مگر غریب افراد کو ٹاٹ سکول بھی میسر نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل کی پارلیمنٹ سے منظوری سے ثابت ہوگیا کہ ہم بحیثیت قوم دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف متحد ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ تحفظ پاکستان بل کی پارلیمنٹ سے منظوری […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے فوجی آپریشن ”ضرب عضب “ میں پوری قوم پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے۔ لندن سے جاری ایک بیان میں دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے […]
زمانے کی قسم،انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے، سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے”(سورہ العصر) اللہ نے کبھی بھی کسی بودی قوم کو امامت نہیں بخشی جب تک کہ وہ عظیم مقصد یعنی ایمان، عمل صالح، حق […]
تاریخ گواہ ہے وہ قومیں کبھی زوال کا شکار نہیں ہوئیں۔ جنہوںنے اپنی نسلوں کی معیاری تعلیم اور تربیت کا اہتمام کیا۔ کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس قوم کے شعبہ تعلیم کی کارکردگی میں مضمر ہوتا ہے۔ آج بھی ترقی یافتہ اقوام کاجائزہ لیںتو پتا چلتا ہے کہ انہوں نے تعلیم کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کی وجہ سے اپنا گھر بار چھوڑنے والے متاثرین پوری قوم کے محسن ہیں۔ متاثرین شمالی وزیرستان کے لیے تیار کردہ خصوصی موبائل میڈیکل یونٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قوم کو دہشت گردی […]
قارئین آج ہم اگر اُمتِ مسلمہ پر نظر ڈالیں توہم دیکھتے ہیں کہ جہاں جہاں مسلمان مملکتیں قائم ہیں وہاں ہر جگہ اقتدار کی اُٹھک پٹخ چل رہی ہے اس وقت جس قدر اُمتِ مسلمہ تنزلی کا شکار ہے شاید دنیا کی کوئی دوسری قوم ہوایسا کیوں ہے۔۔؟؟اِ س کی وجہ آپ بھی بخوبی جانتے […]
وزیر اعظم نواز شریف کے ملٹری سیکریٹری کے ذریعے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 27 جون کو بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپس کے دورہ کی دعوت دی گئی لیکن انہوں نے دورے کی دعوت قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعۃالدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ متاثرین وزیرستان کی امداد کیلئے پوری قوم کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ متاثرین کی مشکلات بہت زیادہ ہیں۔ جماعۃالدعوۃ افطار پیکیج کے تحت نقل مکانی کرنے والوں کو ایک ماہ کا خشک راشن فراہم کر رہی ہے، سحروافطار کا بھی بندوبست […]
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی جلسے ملکی تاریخ کی بدترین دھندلی کے خلاف جاری پُرامن احتجاج کے طور پر جاری ہیں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی جلسے ملکی تاریخ کی بدترین دھندلی کے خلاف جاری پُرامن احتجاج کے طور پر جاری ہیں اور اُس وقت تک جاری رہیں گئے جب تک ملک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے کہا ہے کہ پاک فوج وزیرستان میں ملک و قوم کی بقاء کے لئے دہشت گردوں کے خلاف برسرپیکار ہے وقت کا تقاضہ ہے کہ پوری قوم متحد ہوکر پاک فوج کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کرے اور ملکی […]
مصطفی آباد/للیانی : آج وطن عزیز انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، وطن عزیز کی بقاء و سلامتی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا قوم کے حقیقی ہیرو اور محسن ہیں۔ شمالی وزیر رستان میں جاری ضرب عضب آپریشن کو پوری قوم کی تائید و حمایت حاصل ہے۔ دفاع ارض وطن کیلئے […]
آج ہمیں یہ حقیقت مانی پڑے گی کہ قومیں ہر مشکل حالات میں اپنے تجربات سے ہی سیکھتی ہیں اور خود کو اتنا مضبوط کرتی ہیں کہ دوسروں کے لئے مشعلِ راہ بن جاتی ہیں اِس سے انکارنہیں کہ آج ہماری قوم اور ہم جن حالات و واقعات اور مشکل ترین لمحات سے گزررہے ہیں […]