عنقریب قوم دیکھے گی۔۔۔

عنقریب قوم دیکھے گی۔۔۔

تحریر : اے آر طارق ایک ایسے وقت میں جب مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کے نام پر اسلام آباد پر یلغار کی تیاریاں کر رہے تھے ۔میں نے وقت سے پہلے ہی اِن کا ایجنڈا واضح کرتے بتا دیا تھا کہ وہ شرمندگی و ندامت ہی سمیٹ کر جائیں گے۔ بعدمیں جب وہ اپنے […]

.....................................................

وقت کی ضرورت فوری پھانسیاں

وقت کی ضرورت فوری پھانسیاں

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس کیا ہی بدنصیبی ہے اس قوم کی کہ جہاں بیٹیاں محفوظ نہ رہیں ، مائیں ہر گھنٹے میں بیدردی سے قتل کر دی جائیں ، بہنیں جلا کر راکھ کر دی جائیں ۔ بچیاں پالنے ہی میں ریپ کر کر کے دفنا دی جائیں۔ ان کے قاتل اور بربادی کے […]

.....................................................

عمران خان اس ملک اور قوم پر بھی رحم کھائیں: تجزیہ کار

عمران خان اس ملک اور قوم پر بھی رحم کھائیں: تجزیہ کار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) میزبان ابصاء کومل کے پہلے سوال نواز شریف کی صحت سے متعلق شکوک و شبہات دور کرنے کیلئے وزیراعظم کو کس سے جواب طلبی کرنا چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خان کی ایک جیسی باتوں سے ان کے ووٹر بھی جلد تنگ آ […]

.....................................................

بچے قوم کا قیمتی سرمایہ…!

بچے قوم کا قیمتی سرمایہ…!

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن ہر سال 20 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ بچوں کا عالمی دن منانے کے مقاصد تو بے شما ر ہیں جن میں بنیادی طور پر بچوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا، بے گھر بچوں کو بھی دیگر […]

.....................................................

پیام اقبال اور نوجوانانِ ملت

پیام اقبال اور نوجوانانِ ملت

تحریر : زین العابدین شاعرِ مشرق نے قرآنی تعلیمات کے بحرِ زخار میں غواصی کر کے چند لو لوۓ آبدار چنے جو نہ صرف نوجوانوں کے لیے سرمایہء حیات ھیں بلکہ مشعلِ راہ ھیں. یہ ایک مسلمہ حقیقت ھے کہ نوجوان ھی کسی قوم کا سرمایہء افتخار ھوتے ھیں قوم کا دامن انہی کے دامن […]

.....................................................

وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے مہاتیر محمد

وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے مہاتیر محمد

تحریر : نسیم الحق زاہدی وزیراعظم عمران خان کی قومی دولت لوٹنے والوں اور غیر قانونی طریقے سے ملکی خزانہ باہر منتقل کرنے والے مافیا کے خلاف مہم زوروشور سے جاری ہے۔ اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت وطن عزیز کی معیشت کو گرداب سے نکالنے اور […]

.....................................................

علامہ اقبال اور آج کا پاکستان

علامہ اقبال اور آج کا پاکستان

تحریر : میر افسر امان حضرت علامہ شیخ محمد اقبال مفکر پاکستان، شاعر اسلام، شاعر مشرق،فلسفی شاعر، حکیم الامت پر ان کے یوم پیدائش پر مضمون لکھنے کے لیے لیپ ٹاپ آن کیا۔اپنی بہو سے کہا کہ سامنے الماری سے علامہ اقبال سے متعلق کتابیں اُٹھا لائو۔ اُس نے نصف درجن سے زاہد کتابیں اُٹھا […]

.....................................................

اللہ شہدائے لیاقت پور کی مغفرت فرمائے

اللہ شہدائے لیاقت پور کی مغفرت فرمائے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان میں (80) اسی ریلوے حادثات ایک بے صلاحیت اور دودھ کے دھلے وزیر ریلوے شیح رشید کی وزارت میں رونما ہوچکے ہیں جن میں سینکڑوں افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ عمران نیازی نے سعد رفیق کے دورِ وزارت ریلوے میں ایک حادثے کےحوالے کہا […]

.....................................................

حکومت کا اتحادیوں سے رابطہ، پارلیمنٹ کا اجلاس، وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا امکان

حکومت کا اتحادیوں سے رابطہ، پارلیمنٹ کا اجلاس، وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں خطاب کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی اہم بیٹھک ہوئی، مذاکراتی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع اور حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک […]

.....................................................

غلاموں کی غلامی

غلاموں کی غلامی

تحریر : ایم سرور صدیقی حقیقت اور دعوےٰ دو الگ الگ باتیں ہیں یہ الگ بات کہ ہمارے حکمران باتیں بھی بہت کرتے ہیں اور دعوے مگر اس سے بھی زیادہ لیکن جب حقیقت آشکار ہوتی ہے تو دل کو بہت رنج ہوتا ہے جیسے نازک سے آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہو ۔ تازہ ترین […]

.....................................................

رینٹ اے دھرنا

رینٹ اے دھرنا

تحریر : چوہدری محمد الطاف شاہد پاکستان میں رینٹ اے دھرنے اور عوامی اجتماع ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں اور ان دنوں بھی ایک سپانسر ڈمارچ کا زووشور ہے ۔آزاد ی مارچ کا مژدا سنانے والے قوم کو اپنا ایجنڈا بتانے سے قاصر ہیں۔جوایجنڈے کے ساتھ میدان میں آتے ہیں وہ اپنے ہاتھوں میں […]

.....................................................

تین دن میں کشمیر کی آزادی

تین دن میں کشمیر کی آزادی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا مرنے دو ان کو مکھیوں اور مچھروں کی طرح یہ سزا ہے ان کی جو ایمان رکھتے ہیں ” اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ۖ ”پر ہندوؤں نے یہ نظریہ رکھ کر قیامت برپا کر دی امت ِ محمدیہ کے معصوم مجبور بے بس کشمیریوں پروہ بھی پورے […]

.....................................................

حصول پاکستان سے استحکام پاکستان تک

حصول پاکستان سے استحکام پاکستان تک

تحریر : صفدر علی حیدری پاکستان کا قیام گزشتہ صدی کا ایک بے مثل کارنامہ ہے ۔ ایک زندہ معجزہ ۔ اسلامیان جنونی ایشیا کی مثالی قربانیوں اور سعی مسلسل کے بعد پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا تو ہندو بنیا بڑی رعونت سے کہتا تھا کہ یہ کمزور ملک چند سال بھی نہیں نکال […]

.....................................................

کس نا اہل کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے

کس نا اہل کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کی تاریخ کو یہ دن بھی دیکھنا تھے! کہ ایک انتہائی بد اخلاق وبد زبان شخص جس میں ان جاہلانہ باتوں کے علاوہ کسی بھی قسم کی اہلیت کا نام و نشان تک نہیں ہے۔کو ایک ڈنداربردار نے میری قوم پر مسلط کر کے اس کے ساتھ […]

.....................................................

کشمیر: مورخ تمھارے متعلق کیا لکھے گا؟

کشمیر: مورخ تمھارے متعلق کیا لکھے گا؟

تحریر : میر افسر امان کشمیر کے متعلق وقت کا مورخ یہ لکھے گا کہ جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو تقسیم کر کے اس پر اپنا قبضہ مکمل کر لیا، اور دھمکی دی کہ آزاد کشمیر کو بھی بھارت کے حوالے کیا جائے۔پاکستان پر ہوائی حملہ بھی کیا۔ اس دوران پاکستان کی ساری سیاسی […]

.....................................................

المیہ یا بدقسمتی

المیہ یا بدقسمتی

تحریر : اے آر طارق اِسے ایک المیہ کہیئے یا بدقسمتی کہ ہمارے وطن عزیز کو جو بھی حکمران، آمریا سیاستدان ملا، کیا ”خوب“ملا،ہر ایک نے اِس مُلک کی محبت کادم بھرا،اِس کے لیے جان تک قربان کرنے کا عزم کیا،اِس کی ترقی و خوشحالی کا اراگ الاپا،اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے،وطن عزیز […]

.....................................................

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

جتنے بھی ظلم کر لیں میں اور میرا خاندان سرخرو ہو گا، نواز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھ پر اور میرے خاندان پر جتنے بھی ظلم کر لیں لیکن ہم سرخرو ہوں گے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گزشتہ روز عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دیا تھا، انہوں نے نیب کے ڈے کئیر سینٹر […]

.....................................................

پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتے پر نہیں: آرمی چیف

پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتے پر نہیں: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتے پر نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ […]

.....................................................

ایٹمی جنگ۔۔انسانیت ہار جاتی ہے

ایٹمی جنگ۔۔انسانیت ہار جاتی ہے

تحریر : امتیاز علی شاکر جنگ دو ریاستوں۔ قبائل یا قوموں کے درمیان تنازعات کے پرامن طریقے سے حل نہ ہونے کی صورت میں پیداشدہ سنگین کشیدگی کے نتیجے میں ہونے والے تصادم کو کہا جاتا ہے۔مسلح جنگوں کے دوران ملک۔قبائل۔قوموں کے مسلح لشکرجنہیں افواج کہاجاتاہے اپنے ملک و قوم کے دفاع کیلئے میدان جنگ […]

.....................................................

قوم کے معمار اور پاکستان۔۔۔۔۔۔۔

قوم کے معمار اور پاکستان۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : مبارک علی شمسی ہم جب اس کائنات پر نظر دوڑاتے ہیں تو ذہن کے پنوں پر ایک ہی بات ابھرتی ہوئی نظر آتی ہے کہ وہ کون سی ذات باصفات ہے جس نے اس کائنات کو بنایا ، تو نہاں خانہ دل سے یہی جواب ملتا ہے کہ جس نے اسے بنایا اُس […]

.....................................................

ایک قوم ایک سوچ ایک نصاب

ایک قوم ایک سوچ ایک نصاب

تحریر : صفدر علی حیدری قائد اعظم اس ارض پاک کو ایک ایسی تجربہ گاہ بنانے کا عزم رکھتے تھے جہاں اسلامی اصولوں پر عملی تجربات کیے جا سکیں۔ خواہش تھی کہ پاکستان کا نام عالمی منڈیوں میں ساکھ کی علامت ہو۔ مہلت مل جاتی تو شاید وہ اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ۔مگر۔۔۔۔۔۔۔۔ […]

.....................................................

قومی سلامتی کا تعلق معیشت سے ہے: آرمی چیف

قومی سلامتی کا تعلق معیشت سے ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کا تعلق معیشت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی زیر میزبانی میں آرمی آڈیٹوریم میں معیشت اور سیکیورٹی کے باہمی اثر و نفوذ کے عنوان سے […]

.....................................................

قوم سیسہ پلائی دیوارکی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی

قوم سیسہ پلائی دیوارکی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورکی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور خطے کی صورتحال پر […]

.....................................................

انہوں نے سوئے ہوئے جن کو جگا ہی لیا ہے تو نتائج بھی خود بھگتیں: رجب طیب ایردوان

انہوں نے سوئے ہوئے جن کو جگا ہی لیا ہے تو نتائج بھی خود بھگتیں: رجب طیب ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ہر شعبے میں قومی و مقامی امکانات کو بلند ترین سطح پر لانے کا عزم رکھتے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان نے MİLGEM پروجیکٹ کے دائرہ کار میں تیار کئے جانے والے چوتھے اور آخری Ada کلاس توپ بردار فریگیٹ […]

.....................................................