کچھ لوگ وعدے کی پاسداری کے لیے اور کچھ لوگ فرمانبرداری کے لیے لڑتے ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگوں سے ہمیں انسیت ہوجاتی ہے، چاہئے وہ لوگ سیاسی ہوں یا مذہبی۔ اس اُنسیت میں ہم کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتے ہیں۔ لوگ اسی کا فائدہ اٹھا کر ہمیں دھوکا دیتے […]
کروڑ لعل عیسن: یوم پاکستان پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 23 مارچ کو قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔ یہ بابائے قوم حضرت قائداعظم اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا ہماری آنے والی نسلوں پر احسان عظیم ہے۔ جنہوں نے مختلف قوموں اور مختلف زبانوں کے لوگوں کو ایک پرچم تلے اکٹھا […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج یوم پاکستان کی تقاریب جوش وخروش سے منائیں جائیں گیں۔ آج طویل عرصہ بعد 23 مارچ کو یوم پاکستان پر ایوان صدر میں مسلح افواج کی علامتی مشترکہ پریڈ بھی ہوگی۔ قومی دن منانے کے لیے پاک فضائیہ کے طیاروں نے اسلام آباد میں فلائی پاسٹ مشقیں کیں۔ یوم […]
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی دعوت پر مذاکرات کے لئے قائم حکومتی اور طالبان کمیٹیاں آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ اور فوکل پرسن چوہدری نثار سے ملاقات کریں […]
مولانا حسرت موہانی تحریک پاکستان کے نمایاں ترین قائدین میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنا ایک مشاہدہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح سے ملنے ان کے ہاں گیا۔ دربان نے روکا مگر میں اندر چلا گیا۔ اندرونی دروازہ ذرا سا کھولا تو میں نے قائداعظم کو اس وقت مصلے […]
لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ قوموں کی رہنمائی کا فریضہ ہمیشہ اہل قلم نے ادا کیا ہے، قوم اس وقت ذہنی انتشار اور ثقافتی یلغار کے نرغے میں ہے، نوجوان قلم کار معاشرے کو ان مسائل سے نکال کر ایک نئی […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ سندھ فیسٹیول کے نام پر قوم کو بے وقوف بنا یا جا رہا ہے۔ اربوں روپے اشتہارات اور اقربا پروری پر ضائع کر دئیے گئے جبکہ دوسری جانب تھرپارکر میں معصوم کلیاں فاقوں سے بلک بلک کر مر گئیں ، […]
کراچی: مشرف کو عدلیہ سے غدار قرار دلانے میں ناکامی کے بعد ملک و قوم دشمن ٹولے نے مشرف کی عوامی مقبولیت و حمایت کو نقصان پہنچانے کیلئے نئی سازشوں کا آغاز کردیا ہے اور آل پاکستان مسلم لیگ کیخلاف ڈس انفارمیشن مہم چلائی جارہی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر […]
آج دہشت گردی، لوٹ مار، قتل وغارت گری، کرپشن، اقرباء پروری، بے لگام ہوتی منہ توڑ اور سرپھوڑ مہنگائی، بھوک و افلاس سمیت توانائی کے بحرانوںجیسے جن مسائل سے پاکستانی قوم دوچارہے یقینا اِس پس منظرمیں پاکستانیوں کی اکثریت کا بس ایک یہی خیال ہے کہ ” آج نہ تو نواز اچھا ہے.. اور نہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ عوامی توقعات کے مطابق قوم کی حمایت سے پاکستان کو درپیش ہر خطرے کو شکست دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوٹری رینجز کا دورہ کیا جہاں فیلڈ فائرنگ اور کراچی کور کی جنگی مشق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الطاف حسین کے بیان پرمختلف جماعتوں کے رہنماوٴں کا شدید ردعمل سامنے ایا ہے۔ پرویز رشید کا کہنا ہے قوم غیرآئینی اقدام کیلیے اْکسانے والوں کی باتوں میں نہیں آئے گی۔ شرجیل میمن کہتے ہیں پیپلزپارٹی ہرحال میں مضبوط جمہوری پاکستان دیکھنا چاہتی ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے […]
ایک بادشاہ جو اپنی رعایا میں بہت ہی سنگدل بے رحم اور ظالم مشہور تھالیکن حقیت میں وہ بہت ہی رحم دل اور نیک سیرت انسان ہوتا ہے۔ بادشاہ یہ چاہتا تھا کہ اُس کی قوم، نڈر، غیور، بہادربنے، سر جُھکاکرنہیں سر اُٹھا کر جئے اِس لیئے بادشاہ نے سخت روئیہ اپنایا ہواتھاجس کا خوف […]
آج پاکستان کے معماروں اور محب وطنوں کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔ مفاد پرست اپنے چھوٹے چھوٹے مکانوں سے نکل کر بڑے بڑے محلات میں رنگ رلیاں منا رہے ہیں۔ متعصب، مفاد پرست اور کرپٹ ٹولہ نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور گنے چنے محب وطن رہنماؤں کا کوئی پرسانِ حال […]
کروڑ لعل عیسن: قابل اور محنتی نوجوان قوم کا سرمایا ہوتے ہیں۔ نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں۔ نتکانی اکیڈمی کا ڈی جی خان سے دو بار گولڈ میڈل حاصل کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ فخر اقبال نتکانی۔ نتکانی اکیڈمی کے طلباء کی کارکردگی دیکھ کر دلی […]
لاہور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اُمید ہے کہ کل فائر بندی کا اعلان ہو جائے گا اور مذاکرات کے حوالے سے قوم کو دو روز میں خوشخبری ملے گی۔ رکن طالبان کمیٹی کے مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ ابھی بلواسطہ جنگ بندی نہیں ہوئی […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں جن کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کراچی کے رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نجکاری کے نام پر قومی وسائل کو بیرونی قوتوں کے حوالے کئے جانے سے توجہ ہٹانے کیلئے حکمران ‘طالبان کی مدد سے مذاکرات کا ڈرامہ رچاکر قوم کو دھوکا دے رہے ہیں جبکہ مذاکرات کے نام پر طالبان کو آگے لانے سیف اسپیس اور مہلت فراہم کرنے کا مقصد مشرف کو طالبان […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ قوم کو آج رات وزیر ستان سے خوشخبری ملے گی، امن کوششوں کو آئین کی بحث میں الجھا کر سبوتاژ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ نفاذ شریعت کیلئے پہلے بھی جدوجہد کر رہے تھے […]
ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت میں مذاکرات کا عمل کامیابی سے جاری ہے تمام اسٹیک ہولڈرز مذاکرات میں سنجیدگی دکھائیں مذاکرات میں کچھ وقت بھی لگ سکتا ہے۔ ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے والد کی قل خوانی کے موقع پر […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے بزرگ قوم پرست سیاستدان، انقلابی شاعر، ادیب اور ممتاز صحافی اجمل خٹک کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سربراہ ہونے کے علاوہ بھی اجمل خٹک کی کئی شناخت ہیں۔ تعلق توان کا یک متوسط گھرانے سے تھا، تاہم اپنی ترقی پسند سوچ […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ جب تک خطے میں امریکہ موجود ہے پاکستان کے خلاف سازشوں کا بازار گرم رہے گا، دہشت گردی کا شکار قوم مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے۔ سید منور حسن نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی سے بچانے اور قیام امن کیلئے مذاکرات […]
کیا میاں نواز شریف جانتے ہیں کچھ لوگ ان کو قوم کی آخری امید سمجھتے ہیں؟ شاید اسی وجہ سے بیشتر پاکستانیوں کو ان سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں جس کا تقاضا ہے کہ وہ ملک میں امن وامان کے قیام، مہنگائی کے خاتمہ ،سماجی انصاف اور ہر سطح پر ظلم کی حکومت ختم […]