قوم کی مظلوم بیٹی عافیہ کی درخواست

قوم کی مظلوم بیٹی عافیہ کی درخواست

٨٦ سالہ قیدی قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی جیل کے اندر سے ظلم کی داستان بیان کرتے ہوئے اپنی فیملی کو اطلاع دی کہ اُس کوجیل کے گارڈنے مئی ٢٠١٣ ء میں سر پر چوٹ ماری اس چوٹ پر میں بیہوش ہو گئی اور اس دوران امریکہ کے نام نہاد تہذیب […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے، عابد حسین صدیقی پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوںپر بلدیاتی انتخابات کاانعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا

لاہور(پی پی سی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا’ مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے اور وزیر اعظم کا قوم سے خطاب بھی مایوس […]

.....................................................

میاں نواز شریف کا قوم سے خطاب اعتراضات کا مجموعہ ہے: رانا ناصر محمود

گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما رانا ناصر محمود نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا قوم سے خطاب اعتراضات کا مجموعہ ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے جو آئین پاکستان کی کھلم کھلا مخالفت ہے۔ اسی لئے ہم اِس کی مذمت کرتے ہیں۔ اِن خیالات کا […]

.....................................................

میاں نواز شریف کے خطاب نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا

بھمبر : میاں نواز شریف کے خطاب نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،دہشت گردی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کوئی واضح پالیسی نہیںدی ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی آزادکشمیر تحصیل بھمبرکے چیف آرگنائزر ڈاکٹرشکیل احمد چوہدری آف مکہال نے کیا۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

ملک و قوم کی خوشحالی کے لئے عوام ضمنی الیکشن میں شیر پر مہر لگائیں، رانا مبشر اقبال

لاہور : حلقہ این اے 129 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوار محترمہ شازیہ مبشر اقبال کی انتخابی مہم کے دوران یوسی 141 جناح کالونی اور دیگر انتخابی جلسوں سے انتخابی مہم کی آخری شب ن لیگ کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال، چیف آرگنائزر لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، صدر […]

.....................................................

وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہیکہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی تقریر میں توانائی بحران اور اور دہشت گردی کے مسئلے کا کوئی حل پیش نہیں کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کے قوم سے خطاب پرسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر نے قوم […]

.....................................................

کیا پاکستانی ایک قوم…..!؟

کیا پاکستانی ایک قوم…..!؟

کاکول میں یوم آزادی کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جرنل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ‘ ‘کہ قوم متحد ہو تو کوئی بحران ہماری دسترس سے باہر نہیں، دہشت گردی کے سامنے جھکنا کوئی حل نہیں، ایک قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے ہمیں ملک و قوم کے لئے ایک ہو کر […]

.....................................................

وزیر اعظم نے قوم سے خطاب ریکارڈ کرا دیا، رات 8 بجے نشر ہوگا

وزیر اعظم نے قوم سے خطاب ریکارڈ کرا دیا، رات 8 بجے نشر ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب ریکارڈ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اپنے خطاب میں دہشت گردی کے مسئلے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپنے خطاب میں وہ دہشت گردی پر […]

.....................................................

این جی پی ایف کا پیش کردہ بلدیاتی نظام ملک و قوم کے تحفظ و ترقی کا ضامن ہے عمران چنگیزی

کراچی ایسا کوئی بھی بلدیاتی نظام جو عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ انہیں اختیارو اقتدار میں شراکت کے ساتھ اپنے منتخب نمائندوں کے احتساب کا حق فراہم نہ کرے موجودہ حالات میں عوام کیلئے کسی بھی طور قابل قبول نہیں ہوسکتا جبکہ کرپشن اختیارات کے ناجائز […]

.....................................................

نئے چیف الیکشن کمشنر سیاسی دبا کا شکار ہونے کی بجائے قوم کو شفاف ضمنی انتخابات کا تحفہ دینگے

کراچی: کراچی جسٹس تصدق حسین کو قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاندیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی اور محمد رئیس جمیل اقبال سید شیخ محمد کاشف فیصل خان شمع بانو ارشد انور ڈاکٹر سکندر شیخ مطرب آغا محمد آصف محمد افضل مغل اور این جی پی […]

.....................................................

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ساجدہ میر نے وزیراعظم کو خطاب سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کا خطاب ضمنی انتخاب پر اثر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے اور ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد قوم سے یہ پہلا خطاب ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم انیس اگست کو اپنے خطاب میں ملک […]

.....................................................

عبدالقیوم گوندل ڈی ایس پی کھاریاں نے یوم آزادی کے موقع پر تقریب پرچم کشائی ایس ڈی پی او آفس میں قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی

عبدالقیوم گوندل ڈی ایس پی کھاریاں نے یوم آزادی کے موقع پر تقریب پرچم کشائی ایس ڈی پی او آفس میں قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی

عبدالقیوم گوندل ڈی ایس پی کھاریاں نے یوم آزادی کے موقع پر تقریب پرچم کشائی ایس ڈی پی او آفس میں قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان ہی ہماری پہچان ہے۔ یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں […]

.....................................................

قوم بڑے سے بڑے بحرانوں سے نپٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، شہباز شریف

قوم بڑے سے بڑے بحرانوں سے نپٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود پاکستانی قوم بڑے سے بڑے بحرانوں سے نپٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے66 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

قوم 67 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منا رہی ہے

قوم 67 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک بھر میں آج سڑسٹھواں جشن یوم آزادی روایتی جذبہ حب الوطنی اور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں آج جشن آزادی کا آغاز اکتیس توپوں کی سلامی […]

.....................................................

برادری، قوم اور قبیلے پہچان کیلئے بنائے گئے : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی

نارووال : برادری ،قوم اور قبیلے پہچان کیلئے بنائے گئے۔ انسانیت سب سے بڑی برادری ہے ۔جو انسانوں کی خیرخواہی کرے وہ بہترین انسان و مسلمان ہے۔ رنگ و نسل اور علاقائی و برادری کا تعصب مناسب عمل نہیں۔ مگر تعصب سے بالاتر ہو کر برادری کی خدمت و فلاح کرنا سنتِ نبوی صلی اللہ […]

.....................................................

بے بس قوم کو آزادی مبارک

بے بس قوم کو آزادی مبارک

14 اگست پاکستان کی عوام کا آزادی کا دن ہے۔ یہ آزادی کا دن انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں سرکار ی سطح پر بڑے دھوم […]

.....................................................

آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: پاکستان کی 66ویں یوم آزادی کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں سرکاری عمارتوں اور اہم شاہراہوں کو قومی پرچموں ،استقبالیہ بینروں اور برقی قمقموں سے سجاد یا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر جشن آزادی شایان شان ملی جوش و جذبے […]

.....................................................

پوری مسیحی قوم میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، چیئر مین نعیم کھوکھر

کراچی: کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں سانگھڑ کے پادری جو گوٹھ کی رہائشی ناذیہ رحمت کو بااثر شخص کی جانب سے ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی پرزور الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے سے پوری مسیحی قوم میں غم و […]

.....................................................

نئے صدر قوم کواستحصال مافیا سے نجات دلانے کیلئے اپناکردار ادا کریں ‘ این جی پی ایف کا مطالبہ

کراچی ( ) این جی پی ایف کی چیئرمین عمران چنگیزی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری اور سرمایہ دار و صنعتکار طبقہ ممنون حسین کی حمایت کے ساتھ ان کے صدر پاکستان بننے کو مستقبل کیلئے نیک شگون قرار دے چکا ہے مگر پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے […]

.....................................................

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے وزیر اعظم نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ممنوں حسین بطور صدر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگ نے 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست پیچھے چھوڑ […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر الطاف حسین کا پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر الطاف حسین کا پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد

لندن (جیوڈیسک) الطاف حسین نے ویسٹ انڈیز کے خلافT20 سیریزکا پہلا میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا T20 میچ جیت کر قوم کا سرپوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا آج قوم سے خطاب مخر

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا آج قوم سے خطاب مخر

وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے آج ہونے والا خطاب موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاس ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے پہلا خطاب بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے تاہم وزیراعظم کے قوم سے خطاب کی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع […]

.....................................................

آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم میں بڑا خلا پایا جاتا ہے: سروے

آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم میں بڑا خلا پایا جاتا ہے: سروے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی قوم کے سائنسی علم کو جانچنے کیلئے قومی سطح پر کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ ایک تہائی سے زائد آسٹریلوی قوم کو یہی نہیں معلوم کہ زمین کو سورج کے گرد چکر لگانے میں کتنا وقت لگتا ہے۔ آسٹریلیا میں سائنسی علم کے حوالے سے آسٹریلین اکیڈمی آف […]

.....................................................