اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ ہائی کورٹ میں جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت انسانی حقوق کی رپورٹ پر عدالت نے […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) کرد فورسز “ایس ڈی ایف” کے ایک اہلکار نے خصوصی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فورسز الصناعہ جیل کو داعش کے عناصر سے محفوظ بنانے کے لیے حتمی تلاشی آپریشن کر رہی ہیں۔ اس اہلکار کا کہنا تھا کہ داعش کے غیر ملکی جنگجوؤں کی دیر الزور منتقلی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ با اثر قیدیوں کو شہر کے کم از کم پانچ نجی اسپتالوں میں رکھا جاتا رہا ہے، ان نجی اسپتالوں میں بے ویو، ہیلتھ وژن، قمرالاسلام، بانٹوا […]
گوانتانامو (اصل میڈیا ڈیسک) نائن الیون واقعے کے چار ماہ بعد یکم جنوری 2002 کو گوانتانامو جزیرے پر قائم امریکی حراستی مرکز میں پہلی مرتبہ افغانستان سے قیدیوں کو لایا گیا۔ دو دہائی اور جنگ کے خاتمے کے بعد بھی اس کیمپ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔ گیارہ جنوری 2002 کو اتاری گئی […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مصر کے ایک سیکیورٹی وفد نے گذشتہ روز اسرائیلی حکام سے ملاقات کی جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ قاہرہ کے وفد کو اسرائیلی جانب سے قیدیوں کےمعاملے اور غزہ کی تعمیر نو سے متعلق ایک پیپر موصول ہوا ہے۔ انہوں نے […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے والے چھ میں سے چار قیدیوں کو چند روز قبل پکڑ لیا گیا […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتا طے پاگیا ہے جبکہ امریکا نے ایک روز قبل ہی اس طرح کاکوئی سمجھوتے طے پانے کی تردید کی تھی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ’’ […]
دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں بین الافغان مذاکرات میں کابل حکومت اور طالبان وفد کے درمیان عبوری حکومت کی تشکیل، جنگ بندی اور طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کافی عرصے سے تعطل کے شکار بین الافغان مذاکرات […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سات بڑے صنعتی ممالک کے گروپ’جی 7′ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والے قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔ جی سیون نے ایران سے کہا ہے کہ وہ ان تمام قیدیوں کو رہا کرے جو دہری شہریت رکھتے ہیں اور انہیں ظالمانہ طریقے سے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق اطلاعات قطعی درست نہیں ہیں جبکہ ایرانی میڈیا نے قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں ایک معاہدہ ہونے کی بات کہی تھی۔ امریکا نے ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کسی بھی مبینہ معاہدے سے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اور برطانوی دفتر خارجہ نے ایران کے سرکاری میڈیا منجمد اثاثے جارے کرنے اور قیدیوں کے تبادلے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے نشر ہونے والی […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر تیار ہے۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق، حکومت ایران کے ترجمان علی ربیعی نے تہران میں منعقدہ پریس بریفنگ کے دوران حالات حاضرہ سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے۔ ترجمان نے بتایا کہ وزیر خارجہ […]
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مصر کی جیلوں کی ناگفتہ بہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عرب بہار کے 10 سال بعد بھی مصری جیلوں میں ہزاروں افراد مقید ہیں۔ پیر 25 جنوری کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں فریق مجموعی طور پر 1081 قیدیوں کا تبادلہ کریں گے۔ اسٹاک ہوم میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں قائم کی گئی مشترکہ کمیٹی نے اقوام متحدہ […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی رشتے داروں سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کر دی۔ محکمہ جیل خانہ جات کے حکام کے مطابق رواں سال مارچ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جیلوں میں پابند […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان نے، یہ کہتے ہوئے کہ جب تک طالبان بھی قیدیوں کو رہا نہیں کریں گے، مزید طالبان قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ سے اس ہفتے شروع ہونے والے امن مذاکرات ایک بار پھر ٹل سکتے ہیں۔ افغان حکومت نے کہا کہ وہ طالبان کے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ افغان حکام کے مطابق طالبان قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ اگلے کچھ ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ افغان حکومت کی تحویل میں چار سو طالبان قیدیوں کی قسمت کا فیصلہ امن عمل کی کامیابی […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد حکومت کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے بہ شرطیکہ حکومت طے شدہ معاہدے کے تحت طالبان کے دیگر قیدیوں کو بھی رہا کر دے۔ طالبان پولیٹیکل بیورو کے ترجمان نے کہا کہ ان کی جماعت یرغمال بنائے […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ان کے بتائے گئے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے بصورت دیگر بین الافغان مذاکرات شروع نہیں کیے جائیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سےگفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ طالبان کے اب تک […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ رات امریکی جیل سے ایرانی ماہر تعلیم کی رہائی کے باجود ابھی بھی امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے متعدد شہریوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھا ہوا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے منگل کے روز انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا وائرس ویسے تو پوری دنیا کے لیے تباہ کن مسائل لے کرآیا ہے مگر کچھ لوگوں کو اس کا فائدہ بھی ہوا۔ ان میں جیلوں میں قید ہزاروں افراد بھی شامل ہیں جنہیں کرونا کی وجہ سے رہائی ملی۔ برطانیہ میں کرونا کی وجہ سے چار ہزار افراد کو جیلوں […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جب سے ہماری ”ماسی مصیبتے” کی چھٹی ہوئی ہے، الیکٹرانک میڈیا روکھا سوکھا اور پھیکا پھیکا سا لگنے لگا ہے۔ وہ الیکٹرانک میڈیا پر چھائی رہتی تھیں اور جب بھی ٹی وی آن کرو سٹارپلس کے ڈراموں کی طرح اُن کا نیا ”ایپی سوڈ” جاری ہوتا۔ ہم اُن کی ”طرح […]
تحریر : اقبال زرقاش ہمارے ملک کا کوئی شعبہ زندگی ایسا نہیں کہ جہاں غفلت لاپرواہی اور بے ضابطگیوں کی ایک سے بڑھ کر ایک انوکھی داستان ہمیں سننے کو نہ مل رہی ہو .بحثیت قوم ہم جس پستی کی جانب گامزن ہیں اس کے نتائج بھی پورے معاشرے کے ایک ایک فرد کو بھگتا […]
اہواز (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پھیلنے والی کرونا کی وباء کے نتیجے میں جہاں بڑے پیمانے پر جانوں کا ضیاع ہوا ہے وہیں ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی طرف سے بغاوت کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ ایرانی سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ صوبہ اھواز میں قائم ‘سبیدار’ نامی جیل میں قیدیوں کی […]