یونان (جیوڈیسک) ایتھنز شمالی یونانی شہر کوموتینی میں واقع پناہ گزین حراستی مرکز میں قید پناہ گزینوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے نتیجہ میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ، پولیس نے حراستی مرکز میں آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔کوموتینی میں واقع حراستی مرکز میں بند ساڑھے پانچ سوپناہ گزین جن کامختلف ممالک […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بد امنی کیس پر عملدر آمد کے حوالے سے عبوری حکم جاری کردیا گیا ۔ فیصلے کے مطابق غیرملکی تارکین کو شہر سے نکالنے کے اقدامات کیے جائیں۔ عدالتیں پیرول پر رہا 35 قیدیوں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں اور آئی جی سندھ انہیں گرفتار کریں۔کراچی میں بد امنی کے حوالے […]
اسرائیل : (جیو ڈیسک) ایک اسرائیلی فوجی نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر فوجی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ایک اسرائیلی اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ 31 سالہ ریزرو فوجی یانیف مازور کو فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف بطور احتجاج فرائض کی انجام دہی […]
انڈونیشیا کی پولیس نے جزیر ہ بالی میں قیدیوں کی جانب سے قبضہ کی گئی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ جزیرہ بالی کی کیروبوکان جیل میں گزشتہ ہفتے قیدیوں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جس کے بعد قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل میں موجود سیکورٹی گارڈز پر حملہ کیا […]
میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم میں اکیتس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے شمالی میکسیکو کی متاثرہ جیل کو گھیرے میں لے کرتنازع میں ملوث تیرہ قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جیل میں دو ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ یہاں تین ہزار […]
کیوبا کی حکومت نے دو ہزار نو سو قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان قیدیوں میں کچھ سیاسی قیدی بھی شامل ہیں۔ کیوبا کے صدر رال کاسترو نے ایک بیان میں کہا کہ قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ان کے اہلخانہ اور مختلف حلقوں کی متعدد اپیلوں کے جواب میں خیر سگالی […]
تین سو سے زیادہ قیدیوں کے انٹرویوز پر مبنی اقوامِ متحدہ کی اس تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی اور افغان نیشنل پولیس کے زیر انتظام چلنے والی حوالاتوں میں قیدیوں کو بڑے پیمانے پر اذیتیں دی جاتی ہیں۔اقوامِ متحدہ کے مشن کو پتہ چلا کہ پولیس اور انٹیلی […]
فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ، حماس صیہونی فوجی گیلاد شالت جبکہ اسرائیل ایک ہزار فلسطینی قیدی رہا کریگا۔ اسرائیل اور حماس میں میں قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ مصر میں طے پایا۔ اور وہیں دستخط بھی کئے گئے۔ اس سے پہلے اسرائیلی کابینہ نے حماس سے قیدیوں کے تبادلے […]