مسلم لیگ ن کی طرف سے غلنئی اور یکہ غنڈ حوالات کے قیدیوں میں نان فوڈ آئٹم اور ہائی جین کیٹس تقسیم

مسلم لیگ ن کی طرف سے غلنئی اور یکہ غنڈ حوالات کے قیدیوں میں نان فوڈ آئٹم اور ہائی جین کیٹس تقسیم

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن مہمند ایجنسی کے صدر حاجی زرخان صافی نے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ نوید اکبر خان کے ہمراہ یکہ غنڈ حوالات اور پولیٹیکل انتظامیہ سٹاف کے ہمراہ غلنئی حوالات کا دورہ کر کے قیدیوں اور حوالات انتظامیہ میں 150 نان فوڈ آئٹم اور ہائی جین کیٹس […]

.....................................................

ایران کو رقم کی ادائیگی کا تعلق قیدیوں کی رہائی سے تھا: امریکہ

ایران کو رقم کی ادائیگی کا تعلق قیدیوں کی رہائی سے تھا: امریکہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر براک اوباما کی انتظامیہ نے پہلی مرتبہ تسلیم کیا ہے کہ ایران کو فراہم کی جانے والی 40 کروڑ ڈالر کی رقم امریکی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے مقصد کے حصول طور پر استعمال کی گئی۔ رواں ماہ کے اوائل میں صدر براک اوباما نے نے اس بات […]

.....................................................

ایران میں قیدیوں کو پھانسی سے قبل اذیتیں دیے جانے کا انکشاف

ایران میں قیدیوں کو پھانسی سے قبل اذیتیں دیے جانے کا انکشاف

ایران (جیوڈیسک) ایران میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے رواں ماہ کے اوائل میں موت کے گھاٹ اتارے گئے اہل سنت مسلک کے شہریوں کےاہل خانہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ قیدیوں کو پھانسی دیے جانے سے قبل ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ کردستان مرکز برائے دفاع انسانی حقوق‘ نے قتل کیے […]

.....................................................

گوانتا نامو جیل سے 15 قیدیوں کی متحدہ عرب امارات منتقلی

گوانتا نامو جیل سے 15 قیدیوں کی متحدہ عرب امارات منتقلی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے جزیرہ گوانتا نامو کے قید خانے میں بند مزید 15 قیدیوں کو متحدہ عرب امارات منتقل کیا ہے۔ امارات منتقل کیے جانے والے قیدیوں میں 12 یمنی اور تین افغان باشندے شامل ہیں۔ امریکی صدر براک اوباما کے دور حکومت میں گوانتا […]

.....................................................

گوانتانامو قید خانے سے دو قیدیوں کی سربیا منتقلی

گوانتانامو قید خانے سے دو قیدیوں کی سربیا منتقلی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ کیوبا کے جزیرہ گوانتانامو میں بنائے گئے بدنام زمانہ قید خانے سے دو قیدیوں کو سربیا منتقل کررہے ہیں جس کے بعد گوانتانامو حراستی مرکز میں باقی بچ جانے والے قیدیوں کی تعداد 76 رہ جائے گی۔ امریکی محکمہ دفاع [پینٹا گون] کی جانب سے جاری کردہ […]

.....................................................

واشنگٹن : گوانتاناموبے کے قیدیوں پر پولیس تشدد کیخلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن : گوانتاناموبے کے قیدیوں پر پولیس تشدد کیخلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہو کر پولیس اور سیکورٹی اداروں کی حراست میں لوگوں کو ایذائیں دیئے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اجتماع میں شریک افراد نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر سکیورٹی اداروں کیخلاف نعرے درج تھے۔

.....................................................

دہشتگردی کے الزام میں گرفتار قیدیوں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ روکا جائے: کرزئی

دہشتگردی کے الزام میں گرفتار قیدیوں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ روکا جائے: کرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دہشتگردی کے الزام میں گرفتار قیدیوں کو سزائے موت دینے کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں کہا ہے کہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد افغان حکومت کو اتحاد اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے۔

.....................................................

قیدیوں کا تبادلہ، پیوٹن کے کہنے پر یوکرائنی خاتون پائلٹ رہا

قیدیوں کا تبادلہ، پیوٹن کے کہنے پر یوکرائنی خاتون پائلٹ رہا

ماسکو (جیوڈیسک) پیوٹن کے کہنے پر یوکرائن کی خاتون پائلٹ نادیجہ ساشنکو کو رہا کر دیا ہے۔ ان کی رہائی یوکرائین کی جانب سے دو مبینہ روسی ایجنٹوں کے بدلے میں ہوئی ہے جو ماسکو پہنچ گئے ہیں کیف پہنچنے پر نادیجہ نے کہا ’میں آزاد ہو گئی۔

.....................................................

امریکہ کا گوانتا ناموبے جیل سے قیدیوں کو مختلف ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ

امریکہ کا گوانتا ناموبے جیل سے قیدیوں کو مختلف ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ

کیوبا (جیوڈیسک) امریکا کیوبا میں موجود بد نام زمانہ گوانتا ناموبے جیل سے تقریباً ایک درجن قیدیوں کو دو مختلف ممالک کو منتقل کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان قیدیوں کو دو مختلف ممالک بھیجا جائے گا۔ تاہم ان ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ یہ اقدام صدر […]

.....................................................

افغان حکومت کیساتھ قیدیوں کے تبادلے پر تیار ہیں۔ طالبان

افغان حکومت کیساتھ قیدیوں کے تبادلے پر تیار ہیں۔ طالبان

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ کرنے کے عمل کو شروع کرنے کے لئے تیار ہیں جبکہ افغان وزارت دفاع کے ترجمان جنرل محمد ردمانش نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر طالبان کی قید سے قیدیوں کو رہا کروانا پڑا تو خصوصی […]

.....................................................

اٹک جیل میں 3 قیدیوں کی خودکشی کی کوشش

اٹک جیل میں 3 قیدیوں کی خودکشی کی کوشش

اٹک (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں دہشت گردی، ڈکیتی، قتل اور پولیس مقابلے کے سنگین مقدمات میں ملوث سزائے موت کے 2 قیدی محمد بلال، محمد حنیف اور طارق محمود نے اپنے آپ کو بلیڈ اور شیشے مار کر لہو لہان کرتے ہوئے شدید زخمی کر دیا ہے۔ جیل اہلکاروں نے ہاتھا پائی کے بعد […]

.....................................................

میکسیکو : جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم، 52 افراد ہلاک

میکسیکو : جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم، 52 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) حکام کے مطابق صنعتی شہر مونٹیری کی ایک جیل میں رات گئے قیدیوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔ جس سے 52 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ خدشہ ہے کہ ہلاک افراد میں جیل کے گارڈز بھی […]

.....................................................

قیدیوں کا تبادلہ؛ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

قیدیوں کا تبادلہ؛ پاکستان کا افغانستان سے معاہدہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کی مختلف جیلوں میں 200 کے قریب پاکستانی سویلین قیدیوں کا انکشاف ہواہے، حکومت نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلیے افغانستان سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی تجویزپرافغانستان نے بھی گرین سگنل دے دیا ہے، اس سلسلے میں ڈرافٹ کی تیاری شروع کردی گئی […]

.....................................................

اڈیالہ جیل میںقیدیوں کے درمیان جھگڑا، 4 قیدی زخمی

اڈیالہ جیل میںقیدیوں کے درمیان جھگڑا، 4 قیدی زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) اڈیالہ جیل میں فون پر بات کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران 4 قیدی زخمی ہوگئے۔ جھگڑا فون پر بات کرنے کے معاملے پر قیدی الطاف اور امجد کے درمیان تلخ کلامی سے ہوا، جس میںکئی قیدی شامل ہوگئے، قیدیوں نے جیل اہلکاروں سے ڈنڈے چھینے اور ایک دوسرے […]

.....................................................

گوانتانامو بے جیل میں قیدیوں کی تعداد کم کرنا ایک اہم سنگ میل ہے: وائٹ ہاؤس

گوانتانامو بے جیل میں قیدیوں کی تعداد کم کرنا ایک اہم سنگ میل ہے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان نے امریکی صدر کے طیارے پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمی کیوبا میں واقع گوانتانامو بے جیل کو بند کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ قیدیوں کی تعداد میں یہ کمی دس یمنی باشندوں کی اومان منتقلی کے بعد ہوئی ہے۔ ترجمان جوش ارنسٹ کا […]

.....................................................

جیلوں کو انڈسٹریل ہوم بنا کر قیدیوں کو تعلیم و تربیت اور روزگار فراہم کرینگے۔ شجاع الرحمن

جیلوں کو انڈسٹریل ہوم بنا کر قیدیوں کو تعلیم و تربیت اور روزگار فراہم کرینگے۔ شجاع الرحمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دہشتگردی و بدامنی کی بنیادی وجوہات میں بنیاد پرستی اور سماجی مسائل کے علاوہ جیلوں کے ماحول کا بھی بڑا عمل دخل ہے جہاں کا غیر انسانی ماحول قیدیوں کی اصلاح کی بجائے ان میں نفرت و بغاوت کو جنم دیتا ہے اور جیل سے باہر آنے کے بعد اپنے ساتھ جیل […]

.....................................................

یمنی حکومت، حوثی باغیوں اور علی عبداللہ کے درمیان قیدیوں کے معاملہ پر مذاکرات ناکام

یمنی حکومت، حوثی باغیوں اور علی عبداللہ کے درمیان قیدیوں کے معاملہ پر مذاکرات ناکام

جنیوا (جیوڈیسک) سوئٹرزلینڈ کے شہر بییل میں یمنی حکومت، حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ متحارب گروپوں نے جنگ بندی کی نگرانی کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے سے اتفاق کیا جو اہم پیش رفت ہے۔ جنیوا میں یمن […]

.....................................................

گوانتانا موبے سے سترہ قیدیوں کو دوسرے ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ

گوانتانا موبے سے سترہ قیدیوں کو دوسرے ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے آنے والے دنوں میں گوانتانامو کے حراستی مرکز سے سترہ قیدیوں کی منتقلی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جنہیں دنیا کے مختلف ممالک میں منتقل کیا جائے گا۔ امریکی وزیرِ دفاع قیدیوں کی منتقلی کے بارے میں کانگریس کو پہلے ہی آگاہ کر چکے […]

.....................................................

راولپنڈی اور اٹک میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی اور اٹک میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے مزید 3 قیدیوں کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قتل کے 2 مجرمان مظہرحسین اوردلاورکو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔ مظہرحسین گھریلو تنازع میں اپنے سسر کو قتل کرنے میں ملوث تھا جب کہ مجرم دلاورنے اراضی کے تنازع میں […]

.....................................................

سیالکوٹ : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

سیالکوٹ : ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں مقدمہ قتل کے دو ملزمان کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ مجرمان ظفر اقبال اور خالد نے 1996 کو سیالکوٹ کے گاؤں ملکے میں فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کیا تھا۔ دونوں کی طرف سے کی جانے والی رحم کی تمام اپیلیں خارج کر دی گئی تھیں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9/10/2015

بھمبر کی خبریں 9/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی اورایڈ منسٹر یٹر کا سب جیل بھمبر کا دورہ قیدیوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال ایس ایس پی چوہدری منیر حسین،ا یڈمنسٹر یٹر بلدیہ راجہ شاہد انو ر خا ن نے سب […]

.....................................................

غزنی جیل پر حملہ کر کے طالبان نے چار سو قیدیوں کو چھڑا لیا

غزنی جیل پر حملہ کر کے طالبان نے چار سو قیدیوں کو چھڑا لیا

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان نے جیل پر حملہ کر دیا، طالبان متعدد قیدیوں سمیت طا لبان اہلکاروں کو فرار کرنے میں کا میاب ہوگئے فرار قیدیوں کی تعداد کے بارے متضاد اطلاعات ہیں ،352سے400کے قریب قیدیوں کو چھڑا لیا گیا ہے جبکہ حملے میں 4 سیکوریٹی اہلکار ہلاک جوبی کارروائی میں 7 حملہ آوربھی […]

.....................................................

گوانتانامو کے نصف قیدیوں کو لامحدود عرصے تک بند رکھنے کی ضرورت ہے : کارٹر

گوانتانامو کے نصف قیدیوں کو لامحدود عرصے تک بند رکھنے کی ضرورت ہے : کارٹر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے کہا ہے گوانتانامو جیل میں آدمی قیدیوں کو لامحدود عرصے تک وہاں رکھنے کی ضرورت ہے۔ میں اوباما کی حراست مرکز بند کرنے کی کوششوں کا حامی ہوں۔

.....................................................

کراچی میں ہم نام قیدیوں کو دوسرے قیدیوں کے جرائم میں ملوث کرنے کا انکشاف

کراچی میں ہم نام قیدیوں کو دوسرے قیدیوں کے جرائم میں ملوث کرنے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی جیلوں میں قید نام کی مماثلت رکھنے والے قیدیوں کو دوسرے قیدیوں کے جرائم میں ملوث کرنے کا انکشاف ہوا ہے ایک ہفتے میں اس طرح کے 3 معاملات سامنے آگئے، جیلوں میں ہم نام یا والدین سے ملتے جلتے نام کے پابند سلاسل قیدیوں کا ریکارڈ محفوظ کرنے کا نظام […]

.....................................................