غزہ (جیوڈیسک) فلسطین میں انسانی حقوق تنظیموں نے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں کی سزاؤں میں تجدید پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے۔ انسانی حقوق تنظیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل 85 فیصد فلسطینیوں کی سزاؤں میں تجدید کی گئی […]
راولپندی (جیوڈیسک) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے سزائے موت پرعمل درآمد کے لئے 20 قیدیوں کو پھانسی گھاٹ سے متصل خصوصی سیل منتقل کر دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پھانسی کے منتظر قیدیوں کی سزاؤں پرعمل درآمد کا تیسرا مرحلہ آئندہ ماہ شروع کیا جا رہا ہے، متعلقہ عدالتوں کی جانب سے پھانسی کے […]
پنجاب (جیوڈیسک) سرگودھا اور بہاولپور کی جیلوں میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا اور نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں آج صبح سزائے موت کے قیدیوں طارق اور محمد اسرار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے […]
ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم فاروق […]
گوجرانوالہ : دہشت گردی میں ملوث دو خطرناک قیدیوں کی پولیس وین سے فرار کی کوشش ناکام، نگار پھاٹک کے قریب قیدیوں نے وین میں رکھے سامان کو آگ لگا کر وین روکنے کی کوشش کی، پولیس اہلکاروں نے بروقت قیدیوں پر قابو پا لیا۔
غزہ (جیوڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنی مغوی فوجیوں کی رہائی کے لیے نئے مذاکرات سے قبل گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کو چھوڑنا ہوگا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کیتر جمان سامی ابوزھری نیاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پرواضح کر دیا گیا ہے کہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ نے دنیا بھر میں ’ضمیر کے قیدیوں‘ کی رہائی کیلئے کام کرنیوالی غیر سرکاری تنظیم ’فریڈم ناؤ‘ کو تسلیم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس پیشرفت کو امریکہ کی کامیابی اور چین سمیت دیگر مخالفین کی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ گذشتہ ماہ اقوامِ متحدہ کی ایک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے عیدالفطر کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 دن کی کمی کردی ہے، سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کی سزاؤں میں کمی نہیں کی گئی۔ بدھ کو صدر مملکت نے وزارت داخلہ کی سمری اور وزیراعظم کی سفارش پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے احکام جاری کیے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں شمس الحق نامی مجرم کو آج علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ شمس الحق نے 16 سال قبل 1999 میں علی عمران نامی ایک شخص کو ننکانہ صاحب کے علاقے تھانہ مانانوالہ کی حدود میں قتل کیا تھا۔ میانوالی جیل میں بھی قتل کے مجرم کو آج تختہ دار […]
کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا یافتہ شہ سوار بلوچ اور صابر بلوچ کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے گئی۔ مجرم شہسوار اور صابر بلوچ نے 1998میں تربت سے طیارہ اغوا کیا۔ طیارے نے حیدر آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جہاں دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد اور مچھ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم ذوالفقار کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ذوالفقار 2000میں 1ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد اس کی ٹیکسی لے کر فرار ہوا تھا۔ ادھر سینٹرل جیل مچھ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پھانسی کی سزاؤں پر عملدرآمد کا تیسرا مرحلہ مئی کے پہلے عشرہ سے شروع ہو رہا ہے۔ جیل میں39 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں ایوان صدر سے مرحلہ وار مسترد ہو کر جیل پہنچ گئیں جبکہ جیل حکام نے ایسے تمام پھانسی کے منتظر قیدیوں کو پھانسی گھاٹ کے […]
مونٹیویڈیو (جیوڈیسک) امریکی جیل گوانتانامو بے میں 12 سال تک زیر حراست رہنے والے ان قیدیوں کیخلاف دہشتگردی کا کوئی بھی ثبوت نہ ملنے کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا تھا۔ رہائی پانے والے ان قیدیوں نے نے یوراگوئے میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور دھرنا دیدیا ہے۔ ان سابق قیدیوں […]
بیروت (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومیہ جیل میں اسلام پسند قیدیویوں کو رکھا گیا ہے جنہوں نے چند ہی روز قبل جیل میں بغاوت کرتے ہوئے متعدد سیکیورٹی اہلکاروں اور جیل عملے کو یرغمال بنا لیا تھا۔ لبنانی سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سوموار کے روز رومیہ جیل میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کوٹ لکھپت جیل میں 2 قیدیوں رضوان اور معظم خان کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم رضوان نے 2006 ء میں سیٹھ عابد کے بیٹے سیٹھ ایاز سمیت 5 افراد کو قتل کیا تھا جبکہ مجرم معظم خان نے 1995ء میں لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ کر کے ایک شہری […]
لاہور (جیوڈیسک) راولپنڈی میں سزائے موت کے تین مجرموں راجہ رئیس ، شکیل اور سرفراز کو تحتہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ فیصل آباد میں 3 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی، نظام دین نے 1998 میں مخالف کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا ۔ محمد حسین نے اپنے مخالف کو موت کے گھاٹ اتارا […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عدالت نے جیل حکام کی درخواست پر سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد جیل حکام نے جوڈیشل مجسٹریٹ سلیم ملک کی عدالت میں عبدالجبار اور اعجاز احمد کی سزائے موت پر عمل […]
کراچی (جیوڈیسک) سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔ سینٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق سزائے موت کے منتظر 2 بھائیوں میروگل اور علی گل کوآج علی الصبح […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی طیب کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2000 ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں فرقہ وارانہ لڑائی کے دوران ابرار نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال کی سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی […]
لاہور (جیوڈیسک) کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی ایوب کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ایوب کو شیخوپورہ کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ بہاولپور کی نیو سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم غلام یاسین کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ چنی گوٹھ سے تعلق رکھنے والے غلام یاسین نے 2002 میں […]
تحریر: ساجد حسین شاہ دہشت گردی ایک ایسا روگ ایک ایسی بیما ری جو ہمارے ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے جسکی ایک اہم وجہ سزائے موت کا نہ ہونا تھا ویسے تو قا نون برقرار تھا مگر اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا کیونکہ یورپی یونین کے دبائو پر 2008 میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ جیلوں میں قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے ایم کیوایم کے ساتھ معاملات صوبائی حکومت نے خود طے کئے تھے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ دو روز قبل شہر میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے9 مزید قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں غحلام محمد اور ذاکر حسین کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ غلام محمد نے 2000 میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا جب کہ ذاکر حسین […]
فیصل آباد/ جھنگ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی مخلتف جیلوں میں قید سزائے موت کے 12 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک مجرم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا، مبشر عباس، محمد شریف اور ریاض کو […]